Reposted by @skybluy.bsky.socialSofia PTI @sofiapti.bsky.social · 13/12/2024بائیکاٹ سول نافرمانی کی کال میں خود دوں گا اگر کوئی اختلاف کرتا ہے تو وہ پارٹی چھوڑ سکتا ہے۔۔۔ عمران خان کا دوٹوک پیغام 0233
Reposted by @skybluy.bsky.socialImran Khan lovers @kashii1214.bsky.social · 14/12/2024شہدا اجتماع، ۱۵ دسمبر بروز اتوار، دوپہر ایک بجے، بمقام باغ ناران، حیات آباد، پشاور۔۔۔ سوال ایک ہی ہے اور ہوتا رہے گا #گولی_کیوں_چلائی 162
skybluy.bsky.social @skybluy.bsky.social · 14/12/2024وہ جس نے سردی سے بچنے کے لئے پناہ گاہیں بنائیں آج وقت کے فرعون اس کو بنیادی سہولتوں سے صرف اس لئے محروم رکھ رہے ہیں کہ وہ انکی بیعت کر لے۔۔۔ تاریخ ہمیشہ سب یاد رکھے گی! 010
Reposted by @skybluy.bsky.socialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 14/12/2024اہم ترین 🛑 ڈی چوک احتجاج میں گرفتار کارکنان جیسے ہی رہا ہوئے تو اسلام آباد پولیس نے دوبارہ گرفتار کرنا شروع کر دیا 21716
Reposted by @skybluy.bsky.socialScience girl @science-girl.bsky.social · 13/12/2024Beautiful barred owl 🦉🌨 531947
Reposted by @skybluy.bsky.socialOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 13/12/2024Absolutely fantastic analysis by Dr Moeed Pir Zada. He well knows the naked king and his bloody plans and crazy thoughts...... 02312
skybluy.bsky.social @skybluy.bsky.social · 14/12/2024کمپنی کی قیادت یہ سمجھ ہی نہیں پا رہی کہ اب عمران خان آپکو معاف کر بھی دیں عوام نہیں کرے گی میرے عزیز ہم وطنو انکی مصنوعات اور ان سے تعلقات سے ایسے دور رہو جیسے سوور اور شراب سے دور رہنے کا حکم ہے!! #سوشل_بائیکاٹ 010
skybluy.bsky.social @skybluy.bsky.social · 14/12/2024اس دجالی فوج کے نام کا کچھ بھی ہو گا اس کا بائیکاٹ ہی ہو گا دجالی فوج اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے 000
Reposted by @skybluy.bsky.socialReborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 14/12/2024جی آپ کے سامنے پیش کیا جاتا ہے راوی کنجر 😂😂 میں تو حیران ہوں اُن لوگوں پے جو اس کنجر کی باتیں سچ سمجھ بیٹھتے ہیں پھر یھی ٹوئیٹ کاپی پیسٹ کر رھے ہوتے ہیں۔ 5184
Reposted by @skybluy.bsky.socialPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 14/12/2024کیا پاکستان میں اس وقت حکومت عوام کے امنگوں کے مطابق ھے؟ 1194
Reposted by @skybluy.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 14/12/202426 نومبر سانحہِ ڈی چوک اسلام آباد کے شہداء کے لیے قرآن خوانی وتعزیتی اجتماع کل 15 دسمبر بروز اتوار باغ ناران حیات آباد پشاور میں ہوگا،اپنے ان عظیم شہداء کی قربانی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اس شہداء اجتماع میں شریک ہوں۔ 38740
Reposted by @skybluy.bsky.socialshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 14/12/2024اتنا کچھ سہنے کے باوجود بھی یہ ڈر نہیں رہے۔ اب کیا کرنا ہے؟؟؟؟ 0144
Reposted by @skybluy.bsky.socialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 13/12/2024شہداء اجتماع بروز 15 دسمبر بوقت ایک بجے دوپہر بمقام باغ ناران حیات آباد پشاور 02413
Reposted by @skybluy.bsky.socialshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 13/12/2024علیمہ خان پہلے بھی اپنے ایک انٹرویو میں اچانک وارد ٹک ٹاکر سیاستدان مشال یوسفزئی کے بارے میں تحفظات کا اظہار کر چکی ہیں لیکن وہ بار بار عمران خان سے منسوب جھوٹ پھیلا رہی ہیں۔ 075
Reposted by @skybluy.bsky.socialshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 12/12/2024اس ملک کا واحد حل انقلاب ہے. عمران خان 1194
Reposted by @skybluy.bsky.socialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 12/12/2024پی ٹی آئی کی قیادت کو اب مضبوط کرنا چاہیے عمران خان کا بہادر ٹائیگر ان کو آگے لانا ہوگا موجود قیادت تو کمپرومائز ہے سارا 2249
Reposted by @skybluy.bsky.socialPTI @pti-media-force.bsky.social · 12/12/2024And we will never give up! 03312
Reposted by @skybluy.bsky.socialSofia PTI @sofiapti.bsky.social · 13/12/2024ڈی چوک نہیں، شہدا چوک 23914
Reposted by @skybluy.bsky.socialshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 13/12/2024جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم نے عمران خان کی بھانجی ہاجرہ نیازی کو 9 مئی کیسز میں گناہ گار قرار دیدیا۔ 095
Reposted by @skybluy.bsky.socialSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 13/12/2024سویلین کا ملٹری ٹرائل نامنظور 02411
Reposted by @skybluy.bsky.socialSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 13/12/2024کسی بھی سویلین کام ملٹری ٹرائل نا منظور 🚨🚨 جن لوگوں نے نو مئی کے بعد پریس کانفرنس کی تمہاری مرضی کی وہ سب ازاد ہو گئے ۔ جنہوں نے وفاداری نبھائی تم انہیں مجرم ٹھہراؤ گے #گولی_کیوں_چلائی 13117
Reposted by @skybluy.bsky.socialMaherooh @maherooh.bsky.social · 13/12/2024@waqaipti.bsky.social The whole world is screaming about your massacre How much injustice you have done to the innocent people. Answer the whole world is asking. Why did you shoot Why did you shoot Why did you shoot Why did you shoot #Why_did_you_shoot 177
Reposted by @skybluy.bsky.socialSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 13/12/2024ہر کوئی سڑکوں پر احتجاج کرنے کے لیے نہیں نکل سکتا مگر جس طرح آپ ظلم کے خلاف ووٹ ڈالنے کے لیے نکلے اور اپنا احتجاج ووٹ کے ذریعے ریکارڈ کروایا اسی طرح ایک بار پھر اپنا احتجاج بائیکاٹ کے ذریعے ریکارڈ کروائیں #گولی_کیوں_چلائی 02510
Reposted by @skybluy.bsky.socialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 13/12/202426 نومبر احتجاج کے تناظر میں پی ٹی آئی نے باقاعدہ طور پر وزیر اعظم سمیت دیگر افراد کے خلاف کاروائی کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ #گولی_کیوں_چلائی 1127
Reposted by @skybluy.bsky.socialSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 13/12/2024خان صاحب کا پیغام! 👇 youtube.com/shorts/nmwN3...youtube.comKhan's message | Not D Chowk, Shahada Chowk | #imrankhan #foryou #viralvideo #viralshorts #saramirYouTube video by Sara Mir 13511
skybluy.bsky.social @skybluy.bsky.social · 13/12/2024آرمی کی ہر پراڈکٹ کا مکمل بائیکاٹ ان کے سکول کالج اور یونیورسٹیز کا مکمل بائیکاٹ آن کا مکمل سوشل بائیکاٹ ان سے رشتے لینا دینا بند کریں آن کی شادیوں پہ نہ ہی جائیں نہ ان کو بلائیں آن کے کسی کے مرنے پہ مت جائیں نہ ان کو اپنے پہ بلائیں خود کو ان پہ حرام کر لیں اور ان حرامزادوں کو اپنے اوپر حرام کر لیں 000
Reposted by @skybluy.bsky.socialISF Official @isf-official.bsky.social · 13/12/2024اسلام آباد میں ریاست کے ہاتھوں بے دردی سے قتل ہونے والے ان راہ حق کے شہیدوں کو قوم کا سلام ۔۔۔ #گولی_کیوں_چلائی 27536
skybluy.bsky.social @skybluy.bsky.social · 13/12/2024اس سے پہلے کہ اب تم پہ گولی جلے بتاو کہ گولی کیوں چلائ 020
Reposted by @skybluy.bsky.socialPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 12/12/2024حمزہ جوکہ 9 مئی کے واقعہ میں 2 سال سے نا حق قید کاٹ رہا ہےـ اس کی ماں بیٹے کا دٌکھ لیتے لیتے آج اِس جہانِ فانی سے رٌخصت ہو گئی ـ تمام دوست احباب سے دعا کی درخواست ہے 410857
Reposted by @skybluy.bsky.socialJonathan Slater @jonathanslater.bsky.social · 11/12/2024May your day be peaceful and full of beauty. Good morning Blue Sky 414210201224
Reposted by @skybluy.bsky.socialshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 11/12/2024فیصل آباد۔ ایک بہت ہی پیارا سا بھائی حمزہ تتلہ جوکہ 9 مئی کے واقعہ میں 2 سال سے ناحق قید کاٹ رہا ہے، اس کی ماں بیٹے کا دٌکھ لیتے لیتے آج اِس جہانِ فانی سے رٌخصت ہو گئی۔💔😭 تمام دوست احباب سے دعا کی اپیل ہے۔۔ اللہ تعالیٰ ماں جی مغفرت فرمائے۔۔🤲🤲 192
skybluy.bsky.social @skybluy.bsky.social · 12/12/2024آچھےدن بھی آئیں گے انشاءاللہ جب دوستوں کی طرح باتیں ہوں گی فلحال تو یہ پوجھنا ہےکہ #گولی_کیوں_چلائی #بائیکاٹ_فوجی_مصنوعات 000
Reposted by @skybluy.bsky.socialTayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 01/12/2024پاکستان کو پہلی مرتبہ یہ اعزاز حاصل ہوا ہے کہ ایک شخص نماز پڑھ رہا ہے اور اسے کنٹینر سے نیچے پھینکا جارہا ہے (حافظ حمد اللہ) 25822