Reposted by FayyazSattiPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 03/12/2024 اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کے درمیان دوطرفہ سماجی و ثقافتی رابطوں میں اضافے پر بھی گفتگو اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر بھی موجود 01614
Reposted by FayyazSattiPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 03/12/2024اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کی زرداری ہاؤس آمد اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت 12514
Reposted by FayyazSattiPPP District Malakand @pppmalakand239.bsky.social · 22/11/2024پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں پشاور، مردان، ملاکنڈ ڈویژن اور پارٹی کے تمام ونگز کے عہدیداران و کارکنان کا اجلاس ہوا، جس کی صدارت صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچہ نے کی۔ 075
Reposted by FayyazSattiHassan Mehmood @hassanmehoodch.bsky.social · 01/12/2024فرصت نہیں تھی اتنی کہ پیروں سے باندھتے ہم ہاتھ میں رکاب لیے بھاگتے رہے تیزی سے بیتتے ہوئے لمحوں کے ساتھ ساتھ جینے کا اک عذاب لیے بھاگتے رہے کچھ زندگی کی وجہ سمجھ میں نہ آ سکی سوچوں کا اک نصاب لیے بھاگتے رہے ❤️🖤💚 #PoetryClubPPP 152
Reposted by FayyazSattiRiaz khan @mriazkhan54.bsky.social · 01/12/2024ھم کریں بات دلیلوں سے تو رد ھوتی ھے اس کے ھونٹوں کی خاموشی بھی سند ھوتی ھے سانس لیتے ھوے انساں بھی ھیں لاشوں کی طرح اب دھڑکتے ھوے دل کی بھی لحد ھوتی ھے شعبدہ گر بھی پہنتے ھیں خطیبوں کا لباس بولتا جہل ھے بدنام خِرَد ھوتی ھے 💚🖤❤️ 011
Reposted by FayyazSattiGhazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 30/11/2024چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی عوام کو یوم تاسیس کی مبارکباد ذوالفقار علی بھٹو کی لازوال میراث کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، بلاول بھٹو ذوالفقار علی بھٹو نے مساوی معاشرے کے قیام کے لیے پارٹی بنائی، بلاول بھٹو بینظیر بھٹو کی قربانیوں کو بھی خراج عقیدت پیش کرتا ہوں،چیئرمین پیپلزپارٹی 122
Reposted by FayyazSattiرشید ناغڑ @rasheednaghar.bsky.social · 24/11/2024#طاقت_کاسرچشمہ_عوام_ہیں 57 ویں یوم تاسیس کا پیغام چیئرمین شہید نے عوام سے عشق کا ثبوت اپنی ذات کو فنا کرکے دیا عوام سے عشق کی انتہائی منزلوں پر پہنچ کر وہ فنا سے فانی ھوگئے اور شان سے تختہ دار کی زینت بن گئے #چیئرمین_شہیدبھٹو کا پیغام👇 #DistrictKorangiPPP_PS92 02421
Reposted by FayyazSattiFaisal Karim Kundi @fkkundi.bsky.social · 25/11/2024Extending my deepest condolences to the family of Shaheed Police Officer Mubashir Bilal, who was tragically martyred during the PTI march at Hakla. I stand in solidarity with the grieving family during this difficult time. 031
Reposted by FayyazSattiharisaliii.bsky.social @harisaliii.bsky.social · 25/11/2024ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹوکے مشن کو جاری رکھیں گے، تاکہ ایک ایسا معاشرہ بنایا جا سکے جہاں خواتین محفوظ، باوقار، اور ترقی میں برابر کی شراکت دار ہوں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن پر پیغام 13830
Reposted by FayyazSattiFaisal Karim Kundi @fkkundi.bsky.social · 25/11/2024www.app.com.pk/domestic/gov...app.com.pkGovernor expresses condolences over martyrdom of police officer in protestPESHAWAR, Nov 25 (APP):Governor Khyber Pakhtunkhwa Faisal Karim Kundi on Monday expressed his heartfelt sympathy and condolences to the family of the martyred 052
Reposted by FayyazSattiWaqar Satti @waqarsatti.bsky.social · 25/11/202472 گھنٹے ایئرپورٹ پر روکنے کی فیک نیوز پھیلانے والا اکاؤنٹ بے نقاب! ذرائع کے مطابق، یہ اکاؤنٹ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ آصف یاسین ملک چلا رہے تھے، اور اس کا IP ایڈریس ایف-7، گلی نمبر 32، اسلام آباد سے ٹریس کیا گیا ہے۔ گرفتاری کی تیاریاں جاری ہیں۔ 1339
Reposted by FayyazSattiSubhan Rind khp @subhanrind5077.bsky.social · 25/11/2024Central Pakistan people's party leader, MNA Dr Nafisa Shah meets with the people coming from her constituency NA 202, at Jillani House Khairpur, She listened their problems and tried her level best to address their issues. MNA Dr Nafisa Shah is the hope of people of their problems solution. 041
Reposted by FayyazSattiiqbal hussain chandio @iqbalchandio20.bsky.social · 25/11/2024November 25, 2007: Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto at MoenJoDaro Airport. After submitting her nomination papers in Karachi, she went Larkana to submit her nomination papers. Look at her, how she was happy on arrival at her ancestral home. BENAZIR memories of BENAZIR Leader 💙 24229
Reposted by FayyazSattiWaseem Abbasi @waseemabbasi.bsky.social · 23/11/2024*بریکنگ* ترجمان وزارت داخلہ صرف وہ علاقے جہاں سکیورٹی خدشات ہیں وہاں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین حالات دیکھ کر کیا جائے گا ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی۔ ترجمان 32911
Reposted by FayyazSattiGhazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 23/11/2024پی ٹی آئی کے ساتھ کسی لیول پر کوئی بات چیت نہیں ہورہی، وزیراطلاعات عطا تارڑ 011
Reposted by FayyazSattiFaisal Karim Kundi @fkkundi.bsky.social · 22/11/2024PTI's final call is a miss call. Watch my full interview where I share my vision for addressing the challenges our province faces and the steps we are taking to bring real change. Watch here: www.youtube.com/watch?v=xE2g... 0126
Reposted by FayyazSattiPPP District Malakand @pppmalakand239.bsky.social · 22/11/2024ضلع کرم میں حالیہ افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ معصوم جانوں کے ضیاع پر دل رنجیدہ ہے۔ یہ واقعہ نہ صرف انسانی زندگی کی توہین ہے بلکہ امن و امان کے لیے سنگین خطرہ بھی ہے۔ سید محمد علی شاہ باچا صوبائ صدر، پاکستان پیپلزپارٹی، خیبرپختونخواہ 0125
Reposted by FayyazSattiSeyab Khan @seyabkhandir.bsky.social · 22/11/2024احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشری بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے 1268
Reposted by FayyazSattiImran Babbar @imranbabbar786.bsky.social · 22/11/2024پیپلز بس سروس شروع کرنے کا مقصد ہی عوام کو مہنگائی کے اس زمانے میں ریلیف دینا ہے, سینئر وزیر شرجیل انعام میمن, 0108
Reposted by FayyazSattiMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 22/11/2024نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھےاور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں۔ 1618056
Reposted by FayyazSattiHassan Mehmood @hassanmehoodch.bsky.social · 22/11/2024یاد آئیں گے زمانے کو مثالوں کے لیے جیسے بوسیدہ کتابیں ہوں حوالوں کے لیے ❤️🖤💚 #PoetryClubPPP 231
Reposted by FayyazSattiGhazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 22/11/2024خیبر پختونخوا اور پنجاب میں موٹرویز آج سے(غیر معینہ مدت کےلئے) بند رہیں گے۔۔۔۔۔۔ 011
Reposted by FayyazSattiAthar Saleem @athar01.bsky.social · 21/11/2024سینیئر صحافی انصار عباسی کے مطابق سعودی عرب کیخلاف بشریٰ بیگم کے دعوے کی تصدیق عمران خان بھی نہیں کرسکے گا، اب تو PTI اس ساری صورتحال کو سنبھال نہیں سکے گی، بشریٰ بیگم نے بہت بڑا تنازع کھڑا کردیا ہے. 08133
Reposted by FayyazSattiGhazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 22/11/2024توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی ضمانت منسوخی کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر ایف آئی اے کی بشری بی بی کی مسلسل عدم پیشی پرضمانت منسوخ کرنے کی استدعا عدالت نے آرڈر میں لکھا کہ بشری بی بی ضمانت کا غلط استعمال نہیں کرے گی ،درخواست عدالت بشری بی بی کی ضمانت منسوخ کرے،درخواست میں استدعا 032
Reposted by FayyazSattiGhazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 21/11/2024اندازہ کریں........ 242
Reposted by FayyazSattiBasharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 21/11/2024یہ کیا اٹھا لائے ہو 🤣 011
Reposted by FayyazSattiShazia Marri @shaziamarri.bsky.social · 21/11/2024Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari raises serious concerns regarding Fed Govt’s proposal to make 6 new canals from River Indus. An important &sensitive issue that has compelled different communities to protest! He advises Fed Govt to engage with lower-riparians & listen to their genuine concerns. 1166
Reposted by FayyazSattiPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 20/11/2024Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari pays heartfelt tribute to Shaheed Shahnawaz Bhutto on his 66th birth anniversary. Read More: ppp.org.pk/pr/32951/ 06844
Reposted by FayyazSattiRab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 21/11/20241991 کا پانی معاہدہ سندھ سمیت تمام صوبوں میں پانی کی منصفانہ تقسیم کو لازمی قرار دیتا ہے، شرجیل انعام میمن اعظمیٰ بخاری پہلے زمینی حقائق معلوم کریں، پھر بیان دیں، شرجیل انعام میمن ہم چاہتے ہیں کہ پورے پاکستان میں خوشحالی ہو اور زراعت کا شعبہ ترقی کرے، شرجیل انعام میمن 0106
Reposted by FayyazSattiShahzad Shafi @shahzadshafi007.bsky.social · 21/11/2024ParaChinar is bleeding 💔😭 2117
Reposted by FayyazSattiyasirkhanppp.bsky.social @yasirkhanppp.bsky.social · 21/11/2024پاکستان پیپلز پارٹی شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 66 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ 0109
Reposted by FayyazSattiMushtaque ali rahimoon @mar153.bsky.social · 20/11/2024اسلام ہمارا دین ہے، جمہوریت ہماری سیاست ، سوشلزم ہماری معیشت، طاقت کا سرچشمہ عوام، #PPP #FoundationDay #57YearsofPPP 084
Reposted by FayyazSatti≛⃞🇸αͥяᴅαя A𝔟𝖎𝔡 @sardarabidppp.bsky.social · 20/11/2024اکتوبر ہو گیا ختم ، نومبر بھی جانےوالا ہے. تیری یادوں کو لے کر پهر ڊسمبر آنے والا ہے غلط ہیں وہ لوگ جو ہمارے چراغ کو بجھانے کی کوشش کرتے ہیں ھم چراغ تیل سے نہیں خون سے جلایا کرتے ہیں. زندہ ہے بی بی زندہ ہے 073
Reposted by FayyazSattiFayyaz Leghari @fayyazleghari.bsky.social · 21/11/2024حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کرمجھے دیکھ لے۔ (مسلم، ۷۱۴۵) 044
Reposted by FayyazSattiMolai Fahad Lashari @mfahadlashari.bsky.social · 17/11/2024چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جدوجہد سے 26 آئینی ترمیم کی منظوری کی خوشی میں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ کی جانب سے رتوڈیرو میں جشن منعقد کیا گیا. جس میں ضلع لاڑکانہ کے مختلف تعلقه و سٹیز کے عہدیداران معززين کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی. @bbhuttozardari.bsky.social 01811
Reposted by FayyazSattiFaheem Sattar Dal @faheemsattardal.bsky.social · 17/11/2024 Sindh is leading the way in sustainable and inclusive mobility with innovative services like Pakistan's first EV Bus, Pink Women Bus Service, Green Hybrid Bus, People's Red Bus, and Orange Line BRT. A transformative vision brought to life by Chairman @bbhuttozardari.bsky.social 03615
Reposted by FayyazSattiGEO NEWS. @geonewspak.bsky.social · 20/11/2024کریک ڈاؤن اور وسیع تر ملکی مفاد میں کال واپس لینی چاہیے، سردیوں کے باعث ورکرز کو دھرنے پر بٹھانےمیں مشکلات آسکتی ہیں، بیرسٹر گوہر مزید پڑھیے: urdu.geo.tv/latest/387493 4227
Reposted by FayyazSattiPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 20/11/2024Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari strongly condemns the terrorist attack on a security checkpoint in Bannu district of Khyber Pakhtunkhwa. Read More: ppp.org.pk/pr/32947/ 25134
Reposted by FayyazSattiمحمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 20/11/2024کارکردگی کی بنیاد پرووٹ ملتاتو کےپی میں پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی:شیر افضل مروت ایبٹ آبادکےعلاقےبکوٹ میں کارکنوں سےخطاب کرتےہوئےانہوں نےپارٹی کی کارکردگی کوتنقیدکانشانہ بنایا۔ ماضی کےغلط فیصلےپرڈٹےرہنا بے وقوفوں اور جاہلوں کی نشانی ہے۔ کےپی میں تیسری بار حکومت بنی ہے، اس بار کارکردگی دکھانا ہو گی۔ 141
Reposted by FayyazSattiPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 20/11/2024پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی خیبرپختونخواہ کے ضلع بنوں میں چیک پوسٹ پر دہشتگردانہ حملے کی سخت مذمت مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32945/ 02115
Reposted by FayyazSattiWaqar Satti @waqarsatti.bsky.social · 20/11/2024توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے باوجود بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہیں! نو مئی کے 12 مقدمات میں گرفتاری، صرف 4 میں ضمانت، باقی 8 مقدمات میں وہ تاحال زیرِ حراست ہیں۔ اڈیالہ جیل کے دروازے ابھی بند ہیں۔ 2208
Reposted by FayyazSattiHassan Mehmood @hassanmehoodch.bsky.social · 20/11/2024ایک ہی فن تو ہم نے سیکھا ہے جس سے ملیے اسے خفا کیجے ہے تقاضا مری طبیعت کا ہر کسی کو چراغ پا کیجے ❤️🖤💚 #PoetryClubPPP 032
Reposted by FayyazSattiMushtaque ali rahimoon @mar153.bsky.social · 20/11/2024Chairman PPP @BBhuttoZardari met Sindh Information and Transport Minister @sharjeelinam at Bilawal House on Tuesday, who briefed him on the expansion of transport services and the resolution of issues of masses. www.thenews.com.pk/print/125295...thenews.com.pkBilawal wants people to be assured govt will stand by them in times of needKARACHI: Pakistan Peoples Party Chairman Bilawal Bhutto Zardari met Sindh Senior Minister for Information and Transport Sharjeel Inam Memon at the Bilawal House on Tuesday.Memon briefed the PPP... 01210
Reposted by FayyazSattiShah Gee @shahgee.bsky.social · 20/11/2024جیالے متوجہ ہوں ۔۔۔ پیپلزپارٹی کی دوسرے درجے کی قیادت اور لیڈروں بالخصوص پنجاب کی نالائق قیادت کبھی بھی آپ کو فالو بیک، لائق یا ریٹویٹ نہیں کرے گی۔ تو بہتر یہ ہے کہ جب تک یہ لیڈر آپکو فالو نہ کریں آپ بھی انہیں فالو کرنے میں پہل نہ کریں 🙏 021
Reposted by FayyazSattiRiaz Khan @ri4zkhan.bsky.social · 20/11/2024"زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں" 131
Reposted by FayyazSattiRiaz Khan @ri4zkhan.bsky.social · 20/11/2024"کر رہا تھا غم جہاں کا حساب آج تم یاد بے حساب آئے (فیض احمد فیض) 032