Sign in

Ghazanfar Abbass

@ghazanfarabbass.bsky.social
388 followers 102 following 693 posts

Journalist. EX VP @NPCISBOFFICIAL . worked @GeoNews,@BBCUrdu,Rohi Tv and Daily Khabrain

PostsRepliesMedia
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 10/02/2025
اس وقت پاکستان میں وکلاء ایکشن کے حوالے سے تحریک شروع ہو رہی ہے،،ہم وکلاء کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے،،اقتدار کی کرسی سے انسان کا قد بڑا نہیں ہوتا،،شرم آنی چاہیے جنہوں نے رات کے دو بجے 26 ویں آئینی ترمیم کو پاس کیا۔ہم 26 ویں آئینی ترمیم کو نہیں مانتے، علی احمد کرد
020
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 08/02/2025
youtube.com/live/sdKiAyX...
youtube.com
🛑PTI Swabi Jalsa | 8 Feb Black Day | Imran Khan's Call
YouTube video by Daily Swail
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 08/02/2025
ابراہیم حیدری سے کورنگی کراسنگ جانے والی سڑک پر ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، تین افراد جاں بحق،مشتعل مظاہرین نے ڈمپر کو آگ لگادی
020
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 07/02/2025
لاہور ہائیکورٹ کا گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کو دس ہزار روپے جرمانے کا حکم
010
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 06/02/2025
اسلام آباد ایکسپریس وے زیرو پوائنٹ کے مقام پر ٹریفک حادثہ تین گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں ایک گاڑی مکمل تباہ دو افراد زخمی ہوگئے
010
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 06/02/2025
اینٹی کرپشن عدالت رمضان شوگر ملز کیس لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت نے کیس کا فیصلہ سنا دیا لاہور: دونوں پارٹیوں کو بڑی تسلی سے سنا، عدالت اس کیس کا مدعی بیٹھ چکا ہے، عدالت ملزمان کو بری کیا جاتا ہے،عدالت
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 05/02/2025
بیجنگ: صدر مملکت آصف علی زرداری کی چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لے چی سے ملاقات صدر مملکت اور چیئرمین چاؤ نے دونوں ملکوں کے درمیان سدا بہار دوستی کو اجاگر کیا دونوں ممالک کی دوستی دہائیوں کے دوران مزید گہری اور وسیع ہوئی، اعلامیہ
010
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 04/02/2025
کچھ دن قبل تیس جنوری کو ملتان میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے روٹ پر آنے والے بابا جی سے پیش آنے والے واقعہ کا ایک اور رخ بھی سامنے آگیا پولیس اہلکار نے پہلے روکا جسے بابا جی مکا مارتے ہوئے آگے نکل گئے تو پھر ڈیوٹی پر موجود پولیس افسر نے جس انداز میں روکا کیا وہ درست عمل تھا؟ ؟؟؟
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 04/02/2025
پشین ، سرخاب چوک پر واقع پرائیویٹ اسپتال میں سلنڈر دھماکہ پشین ، دھماکے میں 3 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں ، اسپتال ذرائع پشین ، دھماکے سے اسپتال کے اندرونی حصے کو شدید نقصان پہنچا ہے، پولیس
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 03/02/2025
youtube.com/live/Sm4Leg2...
youtube.com
🛑KP Assembly Live Today| 03 Feb. 2025 Session| Daily Swail
YouTube video by Daily Swail
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 03/02/2025
youtu.be/DeaAjp5Lj3c
youtu.be
راجدھانی دی کہانی| اسلام آباد ہائی کورٹ اچ ججاں دا تبادلہ، وکیلاں دا احتجاج |مذاکرات دا مستقبل! 🔥
YouTube video by Daily Swail
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 03/02/2025
youtube.com/live/wZq-C3G...
youtube.com
🛑Sindh Assembly Live: Budget Debates, Political Clashes & Public Issues!"
YouTube video by Daily Swail
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 03/02/2025
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کی سنیارٹی اور ٹرانسفر دو الگ الگ چیزیں ہیں، ججز کے تبادلے پر اس لئے آمادہ ہوا کہ اسلام آباد پورے ملک کا دارالحکومت ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلوچی اور سندھی بولنے والے ججز آئے ہیں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 01/02/2025
ہم نے 110 دنوں کے مختصر عرصے میں قذافی اسٹیڈیم لاہور کے 99 فیصد کام کو مکمل کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔صبح جلدی پہنچ کر مختلف فلورز اور ہاسپٹیلٹی باکسوں کا معائنہ کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف 7 فروری کو افتتاح کریں گے۔ محسن نقوی #ICCTrophy #ct2025 #PakistanCricket #GaddafiStadium
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 01/02/2025
youtu.be/tEllyha9FIc
youtu.be
Rajdhani di Kahani| Journalists United Against PECA LAW| Vow to Protest Until Parliament Repeals it
YouTube video by Daily Swail
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 01/02/2025
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹویٹربندش کے خلاف دائر درخواست پر چھ فروری کو ہونے والی سماعت ایک بار پھر منسوخ۔۔۔عدالت نے درخواست کو نو سکوپ لسٹ میں شامل کر دیا۔۔
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 31/01/2025
پنجاب میں نئی الیکٹرک بسیں آگئیں،مریم نواز نے افتتاح کردیا۔
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 30/01/2025
پیکا ترمیمی ایکٹ 2025نافذ عمل ہوگیا پیکاترمیمی ایکٹ 2025ء کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری صدر مملکت آصف علی زرادری نے گزشتہ روز پیکا ترمیمی ایکٹ 2025ء کی توثیق کی تھی
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 28/01/2025
ڈیرہ غازی خان میں گیس ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا
000
Reposted by Ghazanfar Abbass
Shahzad Shafi @shahzadshafi007.bsky.social · 28/01/2025
مذہبی انتہاء پسندی کے خلاف بات کرنے پر غلیظ ملاں اک بار پھر اپنے بلاسفیمی گینگ کو الرٹ کر رہے ہیں میرے خلاف ۔۔ گھٹیا ترین لوگ ہیں یہ
022
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 28/01/2025
*متنازع پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 سینیٹ سے منظور* پیکا ترمیمی بل کے سینیٹ میں پیش کئے جانے پر پارلیمانی صحافیوں کا پریس گیلری سے واک آؤٹ پیکا ترمیمی بل کالا قانون ہے نامنظور ہے، صحافیوں کا احتجاج
010
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 27/01/2025
بریکنگ:انسداددہشتگردی عدالت راولپنڈی نے عمران خان کی جی ایچ کیو 9 مئی کیس میں بریت کی درخواست مسترد کردی
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 27/01/2025
youtu.be/oLq_8Lcr5uw
youtu.be
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی حکومتی مذاکرات ساگا،سپریم کورٹ اچ اہم کیسز دی سماعت تے فیصلہ
YouTube video by Daily Swail
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 24/01/2025
بریکنگ نیوز پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس اجلاس میں چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا انتخاب پی ٹی آئی کے جنید اکبر بلا مقابلہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب پی ٹی آئی کے جنید اکبر کا نام ن لیگ کے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے تجویز کیا
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 24/01/2025
اسپیکرقومی اسمبلی نے مذاکراتی کمیٹیوں کا چوتھا اجلاس طلب کرلیا مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس 28 جنوری کو ہوگا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اجلاس پونے 12 بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں ان کیمرہ ہوگا 28جنوری کو مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس میں نہیں جائیں گے، عمر ایوب حکومتی ارکان خود ہی چائے وغیرہ پی لیں،عمر ایوب
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 23/01/2025
پشاور، پنشن اصلاحات کیخلاف سرکاری ملازمین کا احتجاج پشاور، شیر شاہ سوری پل کے قریب مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ پشاور، پولیس کی بھاری نفری شیر شاہ سوری پل اورقلعہ بالا حصار کے سامنے موجود
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 23/01/2025
ڈیجیٹل نیشن بل پاکستان قومی اسمبلی سے منظور ڈیجیٹل نیشن بل شزا فاطمہ خواجہ نے پیش کیا
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 23/01/2025
قومی اسمبلی اجلاس، پی ٹی ائی اراکین ایوان سے واک آؤٹ کر گئے
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 23/01/2025
اسلام اباد کے شہریوں کو سی ڈی اے صاف پانی بھی دینے میں ناکام 97 فلٹر پلانٹس ہیں وہ بھی این جی اوز چلا رہی،متعدد فلٹر تبدیل نا ہوئے عوام گندا پانی پی رہے ہیں، سینیٹ کمیٹی میں انکشاف
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 22/01/2025
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جمعرات کو بلانے کا فیصلہ،،وفاقی کابینہ کے زیر التواء ایجنڈے پر غور کیا جائے گا،گزشتہ روز کے کابینہ اجلاس کا ایجنڈا پورا نہ ہو سکا، وزیراعظم جمعرات کو کابینہ اجلاس کے شرکاء سے اہم گفتگو بھی کریں گے،،کل 13 نکاتی ایجنڈے میں سے صرف 6 کی منظوری دی گئی، ذرائع
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 21/01/2025
اندھیری رات کا انصاف کے سورج سے جلد خاتمہ ہوگا، میں اور میری اہلیہ غلامانہ نظام کا شکار ہیں لیکن ہم ڈٹ کرکھڑے ہیں، ہم جدوجہد کیلئے مکمل تیار ہیں، نظریہ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، عمران خان
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 21/01/2025
پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت اور احتجاج کی تیاری
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 21/01/2025
پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف کی موجودگی میں شدید احتجاج۔۔۔۔
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 21/01/2025
قومی اسمبلی کا اجلاس ، پی ٹی آئی کا شدید احتجاج
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 21/01/2025
قومی کمیشن برائے وقار نسواں ترمیمی بل 2025 سینیٹ نے منظور کرلیا
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 21/01/2025
x.com/ghazanfarabb...
x.com
x.com
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 21/01/2025
‏اسلام آباد ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت,چیف جسٹس عامر فاروق نے الیکشن کمیشن کو جواب جمع کروانے کے لئے وقت دے دیا،کمیشن کیسے ٹریبونل کے جج کو تبدیل کر سکتا ہے؟کمیشن کےوکیل نے موقف اپنایا کہ اسکا جواب ہم دیں گے،عدالت نےکیس کی سماعت 6فروری تک ملتوی کر دی
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 20/01/2025
سپریم کورٹ ........! ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل ... جسٹس عائشہ ملک کو تین رکنی بینچ سے الگ کر دیا گیا۔۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل پر مشتمل دو رکنی بینچ کل سماعت کریگا
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 20/01/2025
لاہور میں ڈکیتی کی واردات میں نوجوان کو گولی لگنے کے ڈرامہ کا ڈراپ سین،،،نوجوان نے شادی سے بچنے کے لیے ڈکیٹی کا ڈرامہ رچایا،
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 20/01/2025
میری اور آپکی محبت کسی معجزہ سے کم نہیں، مخالفین کو سمجھ نہیں آرہی اس محبت کو کیا نام دیں؟ وہ کہہ رہے ہیں یہ ڈرامہ ہے، انہیں پتہ ہی نہیں سچی محبتیں کیا ہوتی ہیں، مریم نواز
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 18/01/2025
عمران خان کی نو مئی کے آٹھ مقدموں میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کےلیے مقرر ہوگئیں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کل بارہ بجے سماعت کرے گا ۔ اس سے پہلے بینچ نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر کہ درخواست سماعت کےلیے مقرر کرنے کی ہدایت کی تھی
010
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 17/01/2025
القادر یونیورسٹی میرے پاس آگئی ہے، اب وہاں دنیا کیساتھ مذہب کی تعلیم دی جائے گی، جادو ٹونہ کرنا نہیں سکھایا جائے گا، مریم نواز
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 17/01/2025
میری اہلیہ گھریلو عورت ہے، اس کا اس کیس سے کوئی تعلق نہیں، اہلیہ کو سزا مجھے تکلیف پہنچانے کے لیے دی گئی، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں کورٹ رپورٹرز سے گفتگو
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 17/01/2025
عمران خان اور بشری بی بی کو سزا ہونے پر قصور میں ن لیگی کارکن مٹھائی تقسیم کررہے ہیں
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 17/01/2025
غور سے سن لیں میں کسی قسم کی ڈیل نہیں کروں گا، چاہے مذاکرات ہوں یا کچھ بھی،سزا جتنی بھی سنائیں فرق نہیں پڑتا، 1971 میں جنرل یحییٰ نے ملک تباہ کیا آج آمر بھی اپنے فائدے کیلئے یہی کام کر رہا ہے۔ عمران خان کی فیصلہ سننے کے بعد اڈیالہ جیل راولپنڈی میں صحافیوں سے گفتگو
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 17/01/2025
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا گیا بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 14سال قید اور10لاکھ جرمانہ کی سزا بشری بی بی۔7سال قید اور 5لاکھ روپے جرمانہ کی سزا ‏احتساب عدالت کا القادر یونیورسٹی کو سرکاری تحویل میں لینے کا حکم !!!
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 16/01/2025
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گفتگو
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 14/01/2025
عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی اسلام آباد ہائیکورٹ آمد، درخواست دائر کرنے کے لیے بائیو میٹرک کرا لیا
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 09/01/2025
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف ریفرنس خارج کردیا سینیٹر سیف اللہ ابڑو ٹیکنو کریٹ کی اہلیت پر پورا اترتے ہیں،الیکشن کمیشن چیئرمین سینیٹ کے ذریعے پیپلزپارٹی کےسینیٹر شہادت اعوان کا ریفرنس کو مسترد کردیا
000
Ghazanfar Abbass @ghazanfarabbass.bsky.social · 09/01/2025
پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازیں بحال،پہلی پرواز کل اسلام آباد سے پیرس اُڑان بھرے گی ہفتہ وار 2 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی پاکستان ایئرلائن کی پروازیں جمعہ اور اتوار کو آپریٹ کی جائیں گی، اسلام آباد سے پرواز صبح ساڑھے 11بجے اُڑان بھرے گی اورسہ پہر 4بجے پہنچے گی
110