Seyab Khan @seyabkhandir.bsky.social · 15/01/2025Israel and the Palestinian group Hamas have agreed to a ceasefire deal with Israel, Qatar and the United States have said, after more than 460 days of a war that has devastated Gaza. 010
Seyab Khan @seyabkhandir.bsky.social · 27/12/2024On Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto’s 17th death anniversary, we honor her legacy of courage, democracy, and hope for #Pakistan. Her words inspire us: 'One day, our dreams of a peaceful, democratic Pakistan will come true.' We remain steadfast in her mission. #SalaamBenazir 182
Seyab Khan @seyabkhandir.bsky.social · 12/12/2024*توشہ خانہ 2کیس،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد* *اسپیشل جج سینٹرل ون اسلام آباد نے دونوں پر فرد جرم عائد کی* 082
Seyab Khan @seyabkhandir.bsky.social · 09/12/2024مصر میں کھدائی کے دوران فرعون کے استعمال میں رہنے والی چار ہزار سالہ پرانی USB برآمد ۔ جب اسے چلایا تو اس میں سے ایک ہی آواز آ رہی تھی کہ : " یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو " 152
Seyab Khan @seyabkhandir.bsky.social · 04/12/2024اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال 032
Seyab Khan @seyabkhandir.bsky.social · 02/12/2024December 2, 1988, Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto took oath as the youngest and first female Prime Minister of Pakistan and became the first woman to lead a Muslim state. 030
Seyab Khan @seyabkhandir.bsky.social · 30/11/2024سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی کو معاون خصوصی کے عہدے سے ہٹا دیاگیا، نوٹیفیکیشن مشال یوسفزئی نے بشری بی بی کی بہن مریم وٹو کے خلاف بیان جاری کیا تھا 070
Seyab Khan @seyabkhandir.bsky.social · 30/11/2024بریکنگ نیوز:لاہور کی ATC نے عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ 081
Seyab Khan @seyabkhandir.bsky.social · 29/11/2024ضیاء مارشل لاء کا مقابلہ کرنے والے کارکنوں کو پیچھے رکھ کے خود فرنٹ لائن پر لڑنے والی عظیم لیڈر محترمہ شہید رانی بینظیر بھٹو صاحبہ وقت کے گُزرنے پر تم جو بُھول جاؤ گے ہم تمہیں بتائیں گے بےنظیر کیسی تھی بینظیر بھٹو کو کاپی کرنا آسان ھے مگر بینظیر بنا بہت مشکل۔۔۔؟ 1123
Seyab Khan @seyabkhandir.bsky.social · 29/11/2024غریب پھر پھنس گیا اور امیر بچ گیا ۔۔غریب کا بچہ پھر جیل میں اور انکو خواب دکھانے والے واپس اپنے اپنے گھر 272
Seyab Khan @seyabkhandir.bsky.social · 29/11/2024بچوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنے کے لیے دنیا بھر میں پہلی قانون سازی آسٹریلیا نے کی ہے اور پارلےمنٹ میں کئی ماہ کی بحث گے بعد اس قانون کو منظور کیا گیا ہے کہ 16 سال سے کم عمر بچوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا استعمال نہیں کر سکتے 143
Seyab Khan @seyabkhandir.bsky.social · 28/11/2024Salman Akram Raja resigns from his position of PTI General Secretary. 030
Seyab Khan @seyabkhandir.bsky.social · 25/11/202424 نومبر پرتشدد مظاہروں کا پہلا مقدمہ تھانہ ٹیکسلا میں درج بانی پی ٹی آئی عمران خان، بشری بی بی، سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نامزد مقدمہ میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب علی امین گنڈا پور، علیمہ خان، اعظم سواتی سمیت 300 سے زائد مقامی رہنما اور کارکن نامزد 185
Seyab Khan @seyabkhandir.bsky.social · 25/11/2024قسم کھاتا ہوں بھاگوں گا نہیں وضو کر کے آتا ہوں 🤣🤣 141
Seyab Khan @seyabkhandir.bsky.social · 25/11/2024ورکرز کی کمی کے باعث تحریک انصاف نے جلسے میں سرکاری ملازمین کو لے جانے کا سہارا لیا۔ سرکاری ملازمین دفاتر میں عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے تحریک انصاف کے جلسوں کی زینت بنائے جا رہے ہیں، جو حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ 043