Sign in

Fida Hussain

@fidaameerbux.bsky.social
167 followers 53 following 55 posts

Jiyala Bhuttoism Coordinator PPP Digital Media District Ghotki

PostsRepliesMedia
Fida Hussain @fidaameerbux.bsky.social · 14/01/2025
دیوان @SukhdevHemnani_صاحب کو سندھ حکومت کا ترجمان منتخب ہونے پرخوشی میں پاکستان پیپلز پارٹی ڈجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی کی جانب سےدیوان ھاؤس پر مٹھائی تقسیم کی گئی قدیر احمد سومرو انچارج PPP ڈجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی فدا حسین نعمان شیخ اور رئیس اکبر دایو بھی ساتھ تھے @pppofficial.bsky.social
011
Fida Hussain @fidaameerbux.bsky.social · 13/01/2025
‏سندھ میں بچوں کی شرح اموات میں واضح کمی آئی ہے پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری @pppofficial.bsky.social ‎
000
Fida Hussain @fidaameerbux.bsky.social · 31/12/2024
‏رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ومن ونگ ڈسٹرکٹ جامشورو سردار گلزاری سمو صاحبہ کے ساتھ شہدائے سرزمین پہ ملاقات اور سیاسی معاملات پہ تبادلہ خیال ہوا @pppofficial.bsky.social ‎
010
Reposted by Fida Hussain
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/12/2024
سیہون شریف: صدر مملکت آصف علی زرداری کی سخی لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری ‏اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت بھی موجود تھی ‏
1148
Fida Hussain @fidaameerbux.bsky.social · 24/12/2024
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ڈیجیٹل رائٹس بل قومی اسمبلی میں لانے کے لیے نوجوانوں سے رائے مانگ لی ہے @pppofficial.bsky.social
000
Reposted by Fida Hussain
muhammadparyal.bsky.social @muhammadparyal.bsky.social · 16/12/2024
صوبائی وزیر سندھ سعید غنی کی جام ہاؤس جام نواز علی آمد ایم پی اے نوابزادہ جام شبیر علی خان کی صوبائی وزیر سعید غنی سے ملاقات ۔
093
Fida Hussain @fidaameerbux.bsky.social · 15/12/2024
پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی کی طرف سے 17 دسمبر 2024 بروز منگل دوپہر 1 بجے شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کی 17ویں برسی کے حوالے سے گھوٹکی میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا ڈسٹرکٹ گھوٹکی کے کوآرڈینیٹر کی شرکت یقینی بنائی جائے، @pppofficial.bsky.social
000
Fida Hussain @fidaameerbux.bsky.social · 14/12/2024
@GorayaAftab کو پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا آسٹریلیا کا سربراہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔فدا حسین کوارڈینیٹر ڈسٹرکٹ گھوٹکی پی پی ڈیجیٹل میڈیا
010
Reposted by Fida Hussain
harisaliii.bsky.social @harisaliii.bsky.social · 12/12/2024
‏‎#سلام_شہید_بینظیر_بھٹو ♥️ اک درد سا دل میں اٹھتا ہے جب یاد تیری آتی ہے ہم راتوں کو اٹھ کے روتے ہیں جب سارا عالم سوتا ہے 💔💔 #SalamBenazir
02725
Reposted by Fida Hussain
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 12/12/2024
‏کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں چین کے کاروباری وفد کی ملاقات ‏ملاقات میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، صوبائی وزراء، چین کے کونسل جنرل کی شرکت ‏صدر مملکت کا پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں چینی سرمایہ کاری بڑھانے پر زور ‏
1118
Reposted by Fida Hussain
khan @n2j2.bsky.social · 12/12/2024
چاروں صوبوں کی زنجیر بینظیر بینظیر! 🇱🇾❣️ @bbhuttozardari.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social @aseefabz.bsky.social
044
Reposted by Fida Hussain
Qadeer Soomro @qadeersoomro.bsky.social · 12/12/2024
آج جام ہاؤس پنو عاقل پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صوبائی صدر نثار احمد کھوڑو صاحب کی زیر صدارت میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی 27 دسمبر 17 ویں برسی کے حوالے سے پی پی پی سکھر ڈویژن کا اجلاس منعقد ہوا جس قدیر احمد سومرو انچارج PPP ڈجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی نے شرکت کی
033
Reposted by Fida Hussain
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 10/12/2024
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں اطلاعات و ٹرانسپورٹ کے محکموں کے وزیر شرجیل انعام میمن نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔
1137
Reposted by Fida Hussain
𝑨 🦋 @itweety.bsky.social · 10/12/2024
آئی ایس پی آر کے مطابق، لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف باضابطہ طور پر چارج شیٹ جاری کر دی گئی ہے۔یہ کیس انصاف کی علامت ہی نہیں بلکہ فوج کے اندرونی نظم کی پابندی کا بھی اعلان ہے، جہاں سپاہی سے لے کر جنرل تک ہر فوجی اپنے اعمال کا جوابدہ ہے۔
0132
Reposted by Fida Hussain
Comrade Ashraf Kaleri @kaleriashraf.bsky.social · 10/12/2024
‏کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں اطلاعات و ٹرانسپورٹ کے محکموں کے وزیر شرجیل انعام میمن نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔ ‎
03021
Fida Hussain @fidaameerbux.bsky.social · 10/12/2024
@pppofficial.bsky.social
000
Reposted by Fida Hussain
Chief saab سرگودھا کا جیالا @chiefsaab31.bsky.social · 08/12/2024
‏گریٹر اسرائیل کے منصوبے پر بہت تیزی سے کام ہو رہا ھے فلسطین شام ترکی مصر سعودیہ لبنان یمن سب کی زمین اسرائیل ہڑپ کرنا چاہتا ہے بھٹوز نے پاکستان اتنا مظبوط کر دیا ھے کہ ادھر اس کا کوی بس نہیں چل رہا لگتا ایسے ھی ھے کہ نیازی کے ذریعے ملک توڑنے کی کوشش کر رہا ھے اسرائیل لیکن نیازی کے منہ میں خاک
064
Reposted by Fida Hussain
Asim Khattak @asimkhattakpsf.bsky.social · 06/12/2024
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ پیپلز پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے دوران ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑیوں اور عوام سے ملاقات، اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر کھیل سندھ محمد بخش مہر اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے.
086
Reposted by Fida Hussain
Molai Yousif brohi @myousifb.bsky.social · 06/12/2024
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لیاری میں سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت، اس موقع پر انھوں نے نو تعمیر شدہ پاکستان کے پہلے استھٹک فٹ بال گراؤنڈ کا افتتاح بھی کیا۔ @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social
02620
Reposted by Fida Hussain
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 06/12/2024
“آج بھی ہمارے ملک میں کچھ ایسی سوچ رکھنے والے لوگ ہیں جو خواتین کو ترقی کرتا ہوئے نہیں دیکھنا چاہتے، ان سب کیلئے بہترین جواب آج لیاری میں موجود یہ خواتین ہیں۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری youtu.be/F4iTJm0efOk
youtu.be
Chairman Bilawal Bhutto Zardari addresses the opening ceremony of Sindh Pink Football Tournament.
YouTube video by Pakistan Peoples Party
01710
Fida Hussain @fidaameerbux.bsky.social · 06/12/2024
میں اپنے نوجوانوں کو کھیلتے ہوئے، پڑھتے ہوئے اور روزگار حاصل کرتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہوں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لیاری انٹرنیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں پنک فٹبال ٹورنامںٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
032
Fida Hussain @fidaameerbux.bsky.social · 06/12/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے لیے محنت میں، جدوجہد میں، قربانیوں میں اور شہادت قبول کرنے میں لیاری والے سب سے آگے ہیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لیاری انٹرنیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں پنک فٹبال ٹورنامںٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
000
Fida Hussain @fidaameerbux.bsky.social · 06/12/2024
وہ دن دور نہیں جب لیاری کے فٹبال گراونڈ میں کھیلنے والی خواتین بین الاقوامی سطح پر ملک کی نمائندگی کررہی ہوں گی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا لیاری انٹرنیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں پنک فٹبال ٹورنامںٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
000
Reposted by Fida Hussain
Chief saab سرگودھا کا جیالا @chiefsaab31.bsky.social · 06/12/2024
گوگی کیوں چلای ؟ یوتھیے کہتے نہ چلانے سے زنگ پکڑ جاتی ھے اس لیے ۔۔۔۔۔۔
2155
Reposted by Fida Hussain
KB Gilgiti 🇱🇾 @kbgilgiti.bsky.social · 03/12/2024
‏وقت ازالہ نہ کر سکے گا جن کا، لوگ ایسے بھی ہم نے کھوئے ہیں #SalaamBenazir #MissYouSMBB
1418
Reposted by Fida Hussain
Imran Babbar @imranbabbar786.bsky.social · 02/12/2024
December 2, 1988, Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto took oath as the youngest and first female Prime Minister of Pakistan and became the first woman to lead a Muslim state. @bbhuttozardari.bsky.social
063
Reposted by Fida Hussain
Chief saab سرگودھا کا جیالا @chiefsaab31.bsky.social · 02/12/2024
اب یوتھیوں کا بیانیہ تو ادھر ھی وڑ کیا جدھر سے یہ جلد بازی میں نکلے تھے اخے گولی کیوں چلای
185
Reposted by Fida Hussain
yasirkhanppp.bsky.social @yasirkhanppp.bsky.social · 02/12/2024
‏دسمبر 2, 1988 کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو بطور وزیراعظم حلف اٹھا کر دنیا کی پہلی مسلم اور نوجوان ترین خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں اور اپنی ساری زندگی آئین، قانون اور عوام کے حقوق کی جدوجہد میں گزار دی
033
Reposted by Fida Hussain
Barkat Ali Lashari @barkatalilashari.bsky.social · 28/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جرنل سیکرٹری شکارپور ضلع کونسل کے چیئرمین سردار ذوالفقار علی خان کماريو صاحب کو پیٹرول سوشل ڈولپمینٹ کمیٹی آئل اور گیس کمپنی ضلع چیئرپرسن بننے پر پیپلز کلچرل ونگ کی ٹیم کے ساتھ سردار صاحب کی افس میں جا کر مبارک باد دی اور پھولوں کے ہار پہنائے ..
076
Reposted by Fida Hussain
Chief saab سرگودھا کا جیالا @chiefsaab31.bsky.social · 28/11/2024
أج سٹاک ایکسچینج ایک لاکھ پوانٹس کا سنگ میل عبور کر گیی جن کو فایدہ ھوا ھے انکو مبارک ویسے اکثریت پاکستانیوں اسٹاک ایکسچینج کو نہیں جانتی 🤗 کیا اس سے مہنگای کم ھو گی کیا بجلی گیس کے بل کم ھوں گے کیا غریب کا چولھا جلنے لگ پڑے گا؟
197
Reposted by Fida Hussain
yasirkhanppp.bsky.social @yasirkhanppp.bsky.social · 01/12/2024
‏پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا کی ہیڈ ‎@SumetaSyed کے ساتھ خوش گوار موڈ میں
065
Reposted by Fida Hussain
Chief saab سرگودھا کا جیالا @chiefsaab31.bsky.social · 01/12/2024
یہ سب D چوک کی بیوایں ہیں ان سے ھمدردی کیجیے 🤗
056
Reposted by Fida Hussain
yasirkhanppp.bsky.social @yasirkhanppp.bsky.social · 30/11/2024
57 یوم تاسیس کے جلسے سے شہزادہ بلاول کا خطاب
044
Reposted by Fida Hussain
Qadeer Soomro @qadeersoomro.bsky.social · 30/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی یوم تاسیس ضلع گھوٹکی پروگرام میں شرکت کی ‎#PPPFoundationDay @pppofficial.bsky.social
034
Reposted by Fida Hussain
muhammadparyal.bsky.social @muhammadparyal.bsky.social · 30/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی جمہوریت کی علمبردار ہے۔ #PPPFoundationDay
066
Reposted by Fida Hussain
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 30/11/2024
‏قائد عوام و بانی پاکستان پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو نے 30 نومبر 1967 کو لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی اور طاقت کا سرچشمہ عوام کو بنایا اور یہ ہی ہمارا بنیادی فلسفہ ہے۔ ‏⁦‪‬⁩ ‏ ⁦‪#PPPFoundationDay‬⁩
1157
Reposted by Fida Hussain
KB Gilgiti 🇱🇾 @kbgilgiti.bsky.social · 29/11/2024
تیری یادوں میں آج بھی آنکھیں اشک ہو جاتی 😭😢 #SalaamBenazir
1252
Reposted by Fida Hussain
Hassan Mehmood @hassanmehoodch.bsky.social · 30/11/2024
#یوم_تاسیس ❤️🖤💚
022
Reposted by Fida Hussain
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 30/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی نے 1973 میں ملک کو اس کا پہلا متفقہ، جمہوری اور اسلامی آئین دیا اور اس آئین کی حفاظت کیلئے ایک طویل جدوجہد و قربانیاں دیں۔ اپنے 57 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ اس آئین کی حفاظت کیلئے آئندہ بھی کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ #PPPFoundationDay
01710
Reposted by Fida Hussain
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 30/11/2024
‏قائد عوام و بانی پاکستان پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو نے 30 نومبر 1967 کو لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی اور طاقت کا سرچشمہ عوام کو بنایا اور یہ ہی ہمارا بنیادی فلسفہ ہے۔ ‏⁦‪‬⁩ ‏ ⁦‪#PPPFoundationDay‬⁩
02511
Reposted by Fida Hussain
Karan Hariram Official @karanhariramppp.bsky.social · 30/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے 57ویں یوم تاسیس کے موقع پر تمام جمہوریت پسند شہیدوں اور غازیوں کو پاکستان پیپلز پارٹی کا سلام #PPPFoundationDay
1125
Reposted by Fida Hussain
yasirkhanppp.bsky.social @yasirkhanppp.bsky.social · 30/11/2024
‏57 ویں یوم تاسیس ریلوے گراؤنڈ ‎#57foundationDay
095
Fida Hussain @fidaameerbux.bsky.social · 30/11/2024
#PPPFoundationDay
000