Sign in

Rab Nawaz Baloch

@rabnbaloch.bsky.social
529 followers 84 following 72 posts

An ordinary Pakistani, Bhuttoist.

PostsRepliesMedia
Reposted by Rab Nawaz Baloch
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 15/01/2025
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ اسمبلی کے اسپیکر سید اویس شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں پارلیمانی امور سے متعلق گفتگو کی گئی۔
074
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 29/12/2024
NICVD Karachi emerges as the world's largest facility for free cardiac surgeries.
042
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 29/12/2024
پاکستان پیپلزپارٹی عمان کے جانب سے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے سترہویں شہادت کے دن کے موقع پر قرآن خوانی کی گئی۔ قرآن خوانی میں پیپلز پارٹی عمان کے عہدے داروں سمیت پاکستانی کمیونٹی کے لوگ شریک ہوئے۔
020
Reposted by Rab Nawaz Baloch
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 17/12/2024
Shaheed Benazirabad: MNA Bibi Aseefa Bhutto Zardari along with Central President of PPP's Women Wing Faryal Talpur visited the Baloo Ja Quba graveyard near Nawabshah, showered petals and offered Fateha on the graves of her paternal grandparents.
01912
Reposted by Rab Nawaz Baloch
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 16/12/2024
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ نے آصف جمال قریشی کے ہمراہ بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر ضلع ملیر میں عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔
0139
Reposted by Rab Nawaz Baloch
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 09/12/2024
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کے وزیر مکیش کمار چاولہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔
0179
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 09/12/2024
زندگی ٹرسٹ کے صدر اور مشہور گلوکار شہزاد رائے کی چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات۔ اس موقع پر شہزاد رائے اکی اہلیہ بھی موجود تھیں۔
075
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 07/12/2024
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا بلاول ہاؤس، کراچی میں اہم اجلاس فریال تالپور نے اجلاس کی صدارت کی پیپلز پارٹی پارلیمانی پارٹی آزاد کشمیر نے متنازعہ صدارتی آرڈیننس کو مسترد کر دیا صدارتی آرڈیننس آزاد کشمیر کے عوام کی امنگوں کے برخلاف ہے، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر.
062
Reposted by Rab Nawaz Baloch
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 06/12/2024
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سندھ اسپورٹس اینڈ یوتھ ڈپارٹمنٹ کے تحت منعقدہ کیے جانے والے سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
01513
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 06/12/2024
نوجوانوں کا لیڈر بلاول بھٹو زرداری جب لیاری میں سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں پہنچے تو کھلاڑیوں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو گھیرلیا، خوب سیلفیاں اور تصاویر بنائیں۔ بلاول بھٹو زرداری کھلاڑیوں سے گھل مل گئے۔ نوجوان کھلاڑی جیئے بھٹو کے نعرے لگاتے رہے۔
083
Reposted by Rab Nawaz Baloch
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 06/12/2024
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لیاری میں سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت، اس موقع پر انھوں نے نو تعمیر شدہ پاکستان کے پہلے استھٹک فٹ بال گراؤنڈ کا افتتاح بھی کیا۔
01412
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 06/12/2024
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ پیپلز پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے دوران ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑیوں اور عوام سے ملاقات،اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر کھیل سندھ محمد بخش مہر اور دیگر بھی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ موجود تھے۔
062
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 06/12/2024
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ ڈاؤن سنڈروم دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں ایک بچے سے پیار کررہے ہیں۔
071
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 28/11/2024
عمران نیازی نے پی ٹی آئی کو باقاعدہ خیبر پختونخوا کی جماعت قرار دیتے ہوئے تمام عہدے خیبر پختونخوا کے رہنماؤں کو دے دیئے۔ ‏چیئرمین اسد قیصر اور جنرل سیکریٹری علی محمد خان کو نامزد کردیا ہے۔ ‏جبکہ سیکریٹری اطلاعات بھی خیبر پختونخوا سے لیا جائے گا۔
094
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 28/11/2024
National museum qatar.
090
Reposted by Rab Nawaz Baloch
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 28/11/2024
Bibi Aseefa Bhutto Zardari, First Lady and Member of the National Assembly Pakistan, shares her insights in converation with Hadley Gamble at the Global Women's Forum in #Dubai. Pakistan #UnitedArabEmirates www.youtube.com/watch?v=UpHy...
youtube.com
First Lady & MNA Aseefa Bhutto Zardari in conversation with Hadley Gamble @ the Global Women's Forum
YouTube video by Pakistan Peoples Party
06233
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 28/11/2024
سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفی دے دیا اپنے استعفی میں کہا کہ میں اب جھوٹوں کا بوجہ نہیں اٹھا سکتا۔
040
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 27/11/2024
گنڈاپور اور بشری بی بی کی سیاسی دانشمندی کو داد دینے پڑے گی۔ ایک کو چھڑانے آئے تھے ایک ہزار کو اندر کرواکر بھاگ گئے۔
095
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 26/11/2024
مطیع اللہ جان ڈالرز کی لالچ میں مکمل طور پر اپنے ہوش و حواس کھوچکے ‏رات سفید جھوٹ بول رہےتھےکہ رینجرز اہلکار اپنی گاڑی سےکچلےگئےہیں۔ ‏مگر اس ویڈیو میں صاف نظر آرہا ہے کہ رینجرز اہلکاروں پر انتہاپسندوں نے گاڑی چڑھائی۔ ‏اور رینجرز اہلکار کا مبینہ بھائی بھی جعلی نکلا۔
064
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 25/11/2024
سندھ بھر کے نالوں سے لیئے گئے سیمپلز میں کہیں بھی یوتھیا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی، سندھ پوری طرح یوتھیا وائرس سے مکمل پاک قرار دے دیا گیا۔
2328
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 25/11/2024
الحمدللہ پورا سندھ یوتھیا وائرس سے سو فیصد پاک ہے۔
1264
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 25/11/2024
کہہ رہے ہیں دوست کہ انقلاب آئے گا قطرہ قطرہ سمندر بے حساب آئے گا دیکھےہیں ہم نے فتنے سیاست کے بہت اب انہیں صرف زوال و عذاب آئے گا
062
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 23/11/2024
جمعیت علماء اسلام سندھ کے زیر اہتمام ارسا ایکٹ میں ترتیم اور نئے کینالوں کے منصوبے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس۔ جے یو آئی کی آل پارٹیز کانفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ،وزیر آبپاشی جام خان شورو، پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو، وقار مہدی، عاجز دھامراہ اور دیگر موجود ہیں
0137
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 23/11/2024
انقلاب کیلئے صرف غریب کے بچوں کا خون چاہیئے ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔! کیا سمجھے۔۔۔؟
0116
Reposted by Rab Nawaz Baloch
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 23/11/2024
‎مزدوروں ومحنت کشوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم! ‎سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں۔ #HealthForAll
39054
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 23/11/2024
ایک طرف ملک میں انتشار،دھرنوں اور جلاؤ گھیراؤ کی سیاست جاری ہے وہیں سندھ میں تعمیر ترقی اور مثبت رجحانات کی سیاست ہورہی ہے۔ کراچی میں جاری سندھ کرافٹ فیسٹیول میں صوبائی وزیرسعیدغنی کی آمد صوبائی وزیر سیاحت و ثقافت سیدذوالفقارشاہ نے سعیدغنی کااستقبال کیا،اجرک ٹوپی کاتحفہ پیش کیا۔
085
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 23/11/2024
ڈاکٹر دندان ساز کراچی سے نکل کر خیبر پختون خواہ کے طلباء کو کہہ رہے ہیں کہ اسکول کالج چھوڑ دو، تحریک انتشار کا ساتھ دو، اگر آپ کو اسکول سے نکال دیا گیا تو ہم آپ کو ڈگریاں دیں گے۔ پختونوں کو باہر نکلناہوگا۔ پختون ہی کیوں سافٹ ٹارگٹ ہوتےہیں۔۔؟ پہلے طالبان کے اور اب تحریک انتشار کے۔
0158
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 23/11/2024
فائنل کال کیلئے عوام نے چاروں صوبوں سے اسلام آباد کے جانب روانہ ہونا تھا مگر پورے ملک میں کہیں سے بھی کوئی قافلہ نکلتے نظر نہیں آیا۔ ورنہ یوتھیوں نے چند درجن کو بھی لاکھوں بنادینا تھا۔
0115
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 22/11/2024
Bluesky has crossed 22 million users, and millions are being added daily.
170
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 22/11/2024
جنرل ضیاء نے جب کالاباغ کی بات کی تھی تب اس وقت استاد بخاری نے جنرل ضیاء کو مخاطب ہوکر کہا تھا ‏تنهنجو شيطان ٿو ڪوثر تي ٻڌي بند خدايا ‏منهنجو هي فردوس بيابان ۽ بر ٿي ويندو ‏سنڌ آ ساھ بنا ساھ نه جي سگهبو ‏پر سواء مجبوب جي گذر ٿي ويندو
1185
Reposted by Rab Nawaz Baloch
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 22/11/2024
تاریخ کے اوراق سے ‏22 نومبر 2004، صدر آصف علی زرداری کی 8 سال بنا کسی سزا کے جیل گزارنے کے بعد ضمانت پر رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو
312168
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 22/11/2024
سعودیوں نے پوچھا "یہ کیا اٹھا لائے ہو۔۔۔۔؟" یہ سوال پنکی پیرنی کیلئے تھا یا نیازی کیلئے۔ راوی اس معاملے پر خاموش ہے۔
132
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 22/11/2024
اے کیڑی چول ماری جے باجوہ صاحب۔۔۔۔۔۔؟
174
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 21/11/2024
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا وزیر اطلاعات پنجاب اعظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل پانی کے انتظام پر سندھ کے خدشات بے بنیاد نہیں ہیں، شرجیل انعام میمن پانی سب کا مشترکہ حق ہے، بغیر اتفاق رائے کے کوئی بھی منصوبہ شروع کرنا مناسب عمل نہیں، شرجیل انعام میمن
1167
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 21/11/2024
سی سی آئی کا اجلاس بلایاجائے، وزیراعلیٰ سندھ کا وفاقی حکومت سے مطالبہ آئین کےآرٹیکل (3) 154 کےتحت ہر 90 دن کےاندر اجلاس بلاناضروری ہے،نو ماہ مکمل ہونےوالےہیں مگر سی سی آئی کا کوئی اجلاس نہیں بلایا گیا، آئین کے تحت ابتک تین اجلاس ہونے چاہئےتھے، اجلاس بلا کر آئینی ذمہ داری پوری کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ
0136
Reposted by Rab Nawaz Baloch
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 21/11/2024
‏پاکستان پیپلز پارٹی شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 66 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
212872
Reposted by Rab Nawaz Baloch
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 21/11/2024
متنازع منصوبوں کو شروع کرنے کے بجائے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں، اپنی رائے کے زبردستی نفاذ سے منفی اثر ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دریائے سندھ پر مزید کینالوں کے وفاقی منصوبے کے حوالے سے اہم ویڈیو بیان www.facebook.com/share/r/LbTD...
facebook.com
Redirecting...
04629
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 21/11/2024
کارپوریٹ فارمنگ کے نام پر دریائے سندھ پر چھ کینالز بنانے کی باتیں ہورہی ہیں، یہ عمل متنازعہ ہے۔ سندھ پہلے ہی خشک سالی کا شکار ہے، ایسے کینالز بناکر سندھ مزید پانی کی کمی کا شکار ہوجائے گا۔ ہم ان متنازعہ کینالز کی حمایت نہیں کریں گے، بلکہ اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری
0186
Reposted by Rab Nawaz Baloch
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 20/11/2024
‎شہید شاہنواز بھٹو کی زندگی، جو افسوسناک طور پر بہت جلد اختتام پذیر ہوئی، آج بھی نسلوں کو جبر کے خلاف کھڑا ہونے اور پسے ہوئے طبقات کے حقوق کے لیے لڑنے کی ترغیب دیتی ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32949/
03822
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 20/11/2024
خیبر پختون خواہ کی صوبائی حکومت صوبہ میں امن و امان پر توجہ دینے کے بجائے عمران نیازی کی فائنل کال پر توجہ دیئے ہوئے اور سارے وسائل وہیں استعمال کررہی ہے۔ جبکہ سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خارجیوں کا حملہ جس 9 12 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔
0216
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 20/11/2024
عمران نیازی کی فائنل کال پر عمران نیازی کے تینوں بچے چیچو کی ملیا پہنچ گئے۔
1176
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 20/11/2024
Pop corn 🍿 please
02511
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 20/11/2024
بھارتی وزیر اعظم ایک دن میں جتنے عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کرتا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارا وزیر اعظم ایک سال میں اتنی ملاقاتیں نہیں کرتا۔ یہ حالت ہے ہمارے وزارت خارجہ کی۔
0131
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 19/11/2024
ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرنز، ممبر قومی اسمبلی ادی شازیہ عطاء مری کو بلیو اسکائے پر فالو کریں۔ @shaziamarri.bsky.social
4266
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 19/11/2024
Please follow PPP MNA, information secretary PPPP, adi Shazia Atta Marri on blue sky. @shaziamarri.bsky.social
3121
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 19/11/2024
Blue .....
07821
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 19/11/2024
یہاں کتنا سکوں ہے کہ یہاں کوئی گالم گلوچ یا بدتمیزی نہیں ہے۔ اللہ پاک اس پلیٹ فارم کو یوتھیوں سے بچائے رکھے۔
3215
Reposted by Rab Nawaz Baloch
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 19/11/2024
امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔
04834
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 19/11/2024
محترمہ آپ اور آپ کے بھائی جان صرف چندہ چوری، زکوۃ فطرہ اور سلائی کڑھائی کی مشینوں پر لیکچر دیا کریں سیاست اور جمہوریت پر بھاشن جھاڑنا آپ کے بس میں نہیں ہے۔
0156