Sign in

≛⃞🇸αͥяᴅαя A𝔟𝖎𝔡

@sardarabidppp.bsky.social
147 followers 63 following 32 posts

Business Man| Bhuttoist| President PPP AJK Malir🇱🇾 | Ex President PYO Uc 06 Ps 130| Kashmiri🍁🇵🇰

PostsRepliesMedia
≛⃞🇸αͥяᴅαя A𝔟𝖎𝔡 @sardarabidppp.bsky.social · 17/07/2025
'شہید شاہنواز بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت' 18 جولائی 💔 وہ دن جب بھٹو خاندان کا ایک اور چراغ بجھا دیا گیا, شہید شاہنواز بھٹو, جنہیں پیار سے "مارٹِن بھٹو" کہا جاتا تھا, جلاوطنی کی زندگی میں زہر دے کر ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیا گیا.
000
≛⃞🇸αͥяᴅαя A𝔟𝖎𝔡 @sardarabidppp.bsky.social · 06/07/2025
پاکستان کا مستقبل نہ مصنوعی نعروں میں ہے، نہ وقتی مقبولیت میں — بلکہ اصولی، عوام دوست اور جمہوریت پسند قیادت میں ہے۔ اور ایسی قیادت کا استعارہ آج چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہیں
000
≛⃞🇸αͥяᴅαя A𝔟𝖎𝔡 @sardarabidppp.bsky.social · 27/05/2025
وطن پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے والوں کو لال سلام, "قاہد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو" اللّٰہ پاک نے پاکستان کی جو خدمت آپ کے مقدر میں لکھی ہے, وہ کسی اور کے حصے میں نہیں آئی. پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🇱🇾
000
≛⃞🇸αͥяᴅαя A𝔟𝖎𝔡 @sardarabidppp.bsky.social · 16/03/2025
Chairman #BBZ 💝
000
≛⃞🇸αͥяᴅαя A𝔟𝖎𝔡 @sardarabidppp.bsky.social · 29/11/2024
قربانیوں اور جدوجہد کی لازوال داستان! ❤️🖤💚 ‎#PPP57Years ‎#FoundationDay
000
≛⃞🇸αͥяᴅαя A𝔟𝖎𝔡 @sardarabidppp.bsky.social · 28/11/2024
جدوجہد اور قربانیوں کا لازوال سفر پاکستان پیپلز پارٹی کا 57 واں ‎#یوم_تاسیس چلو چلو کالا پل ریلوے گراونڈ چلو 30 نومبر بروز ہفتہ پاکستان پیپلز پارٹی کے 57ویں یوم تاسیس کے موقع پر کراچی ڈویژن کے تحت عظیم الشان جلسہ عام ‎#57thFoundingAnniversary
000
≛⃞🇸αͥяᴅαя A𝔟𝖎𝔡 @sardarabidppp.bsky.social · 28/11/2024
30 نومبر کو یوم تاسیس کے جلسے کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کا اجلاس ڈویژنل صدر و صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی کی زیر صدارت ریلوے گراؤنڈ کالا پل منعقد ہوا جو جلسے کی شکل اختیار کر گیا جیالوں کی وزیر اعظم بلاول کی پرجوش نعرے بازی
000
Reposted by ≛⃞🇸αͥяᴅαя A𝔟𝖎𝔡
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 25/11/2024
وزراء سے جوابدہی میں ہر جماعت کے کارکنوں کو تحریک انصاف کے لڑکوں کی پیروی کرنی چاہیٸے۔ یہ وزیر مشیر آپکے اور قیادت کے درمیان وسیلہ نہیں بلکہ یہ تو آپکی خوشنودی کے محتاج ہوتے ہیں۔ ایک وزیراعلی تک کو یہ خوف ہونا چاہیٸے کہ اگر کارکن اسکے خلاف بول پڑے تو اسکی کرسی جاتی رہے گی۔
084
≛⃞🇸αͥяᴅαя A𝔟𝖎𝔡 @sardarabidppp.bsky.social · 23/11/2024
پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کا پیپلزپارٹی کا 57 ویں یوم تاسیس نشتر پارک میں بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان 💓✌️ ‎#57ویں_یوم_تاسیس
021
≛⃞🇸αͥяᴅαя A𝔟𝖎𝔡 @sardarabidppp.bsky.social · 21/11/2024
پارا چنار….💔🥹 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ شہید ہونے والوں میں سب سے کم عمر مسافر 6 ماہ کا ھے
000
≛⃞🇸αͥяᴅαя A𝔟𝖎𝔡 @sardarabidppp.bsky.social · 21/11/2024
پانچ بچوں اور سات نواسوں کی بھاگی ہوئی عورت اب پشتون قوم کی رہنمائ کرے گی شرم نمبر 804
020
≛⃞🇸αͥяᴅαя A𝔟𝖎𝔡 @sardarabidppp.bsky.social · 20/11/2024
اکتوبر ہو گیا ختم ، نومبر بھی جانےوالا ہے. تیری یادوں کو لے کر پهر ڊسمبر آنے والا ہے غلط ہیں وہ لوگ جو ہمارے چراغ کو بجھانے کی کوشش کرتے ہیں ھم چراغ تیل سے نہیں خون سے جلایا کرتے ہیں. زندہ ہے بی بی زندہ ہے
073
≛⃞🇸αͥяᴅαя A𝔟𝖎𝔡 @sardarabidppp.bsky.social · 20/11/2024
کتوں کی لڑاہی تو سنا تھا اب اسے کیا کہیں گے 🤣🤣
042
≛⃞🇸αͥяᴅαя A𝔟𝖎𝔡 @sardarabidppp.bsky.social · 18/11/2024
کراچی ❤️ ہے جانی
072
≛⃞🇸αͥяᴅαя A𝔟𝖎𝔡 @sardarabidppp.bsky.social · 18/11/2024
دشمنوں کے دل میں تیر آصف کا بلاول بھٹو بینظیر ❤️🖤💚
0113
≛⃞🇸αͥяᴅαя A𝔟𝖎𝔡 @sardarabidppp.bsky.social · 18/11/2024
16 نومبر 1988 میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے پہلی بار عام انتخابات میں حصہ لے کر پاکستان پیپلزپارٹی کو بھاری اکثریت سے کامیابی دلوائی۔ #سلام_بینظیر
0145
≛⃞🇸αͥяᴅαя A𝔟𝖎𝔡 @sardarabidppp.bsky.social · 17/11/2024
‏وہ تنہا پیاسی ہرنی جیسی اور ہر سو قاتل ٹولے تھے، 🖤😭
0248
≛⃞🇸αͥяᴅαя A𝔟𝖎𝔡 @sardarabidppp.bsky.social · 17/11/2024
نظیر جسکی نہ ملے وہ اتنی بینظیر تھی ❤️ ‎#SMBB
0268
≛⃞🇸αͥяᴅαя A𝔟𝖎𝔡 @sardarabidppp.bsky.social · 17/11/2024
#PPPFamily ♥️🖤💚
082
Reposted by ≛⃞🇸αͥяᴅαя A𝔟𝖎𝔡
Basharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 17/11/2024
تاریخ کے اوراق سے ‏17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو
0156
Reposted by ≛⃞🇸αͥяᴅαя A𝔟𝖎𝔡
PPP Punjab @ppppunjabsm1.bsky.social · 17/11/2024
جمہوریت کا علم، عوام کی خدمت کا عزم—پاکستان پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس پر تجدیدِ عہد وفا جمہوری جدوجہد، اور ترقی کا سفر –پاکستان پیپلز پارٹی کا عزم پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب #PPP57ThFaoundationDay
0108
≛⃞🇸αͥяᴅαя A𝔟𝖎𝔡 @sardarabidppp.bsky.social · 17/11/2024
جان کا ٹوٹا ❤️
092
≛⃞🇸αͥяᴅαя A𝔟𝖎𝔡 @sardarabidppp.bsky.social · 17/11/2024
بلیو سکاہی کا سفر اپنے محبوب قاہد بلاول بھٹو زرداری صاحب کے ساتھ یادگار لمحات سے شروع 💙 جیے بھٹو ❤️🖤💚
051
Reposted by ≛⃞🇸αͥяᴅαя A𝔟𝖎𝔡
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 17/11/2024
براہ کرم نوٹ کریں: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا نئیں سوشل میڈیا پلیٹ فارم بلیو اسکائے پر فی الحال کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔ البتہ پاکستان پیپلزپارٹی کا آفیشل اکاؤنٹ ضرور موجود ہے۔ @pppofficial.bsky.social
107837