Reposted by Waqar SattiAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 08/12/2024چائے کے ایک کپ کا یہی ہے معاوضہ یاروں کو عہد رفتہ کے قصے سنائیے 0232
Waqar Satti @waqarsatti.bsky.social · 25/11/2024سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے گاڑی رینجرز اہلکاروں پر چھڑا دی ، 4 رینجرز کے جوان شہید 5 شدید زخمی۔ اسلام آباد میں آرٹیکل 245 کے تحت فوج طلب۔ شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم۔ 2125
Waqar Satti @waqarsatti.bsky.social · 25/11/2024سنگجانی مویشی منڈی کا نام تبدیل کر کے ڈی چوک رکھ دیا گیاہے ۔🤫 190
Waqar Satti @waqarsatti.bsky.social · 25/11/202472 گھنٹے ایئرپورٹ پر روکنے کی فیک نیوز پھیلانے والا اکاؤنٹ بے نقاب! ذرائع کے مطابق، یہ اکاؤنٹ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ آصف یاسین ملک چلا رہے تھے، اور اس کا IP ایڈریس ایف-7، گلی نمبر 32، اسلام آباد سے ٹریس کیا گیا ہے۔ گرفتاری کی تیاریاں جاری ہیں۔ 1339
Waqar Satti @waqarsatti.bsky.social · 22/11/2024بشریٰ بی بی کا ویڈیو بیان کسی “الہام” کا نتیجہ نہیں، بلکہ عمران خان، پی ٹی آئی کور کمیٹی، اور بیرون ملک بیٹھے “سیاسی ٹھگوں” کی مشترکہ منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے۔ اس سازش کے ٹھوس شواہد اور ناقابلِ تردید ثبوت جلد عوام کے سامنے آسکتے ہیں۔ تبدیلی کے اصل معماروں کا چہرہ دیکھنے کے لیے تیار رہیں۔ 1193
Waqar Satti @waqarsatti.bsky.social · 21/11/2024پہلے امریکہ، پھر باجوہ، پھر لندن پلان، پھر محسن نقوی… اور اب الزام محمد بن سلمان پرسیاست کا یہ کھیل الزامات کے نئے میدان میں داخل ہو چکا ہے، جہاں حقیقت اور کہانی کا فرق دھندلا دیا گیا ہے۔ کب تک عوام کو بیانیوں کی دھند میں گم رکھا جائے گا؟؟؟؟ 4428
Waqar Satti @waqarsatti.bsky.social · 20/11/2024قانون کی عملداری یقینی بناتے ہوئے راولپنڈی پولیس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو قانونی تقاضوں کے مطابق گرفتار کر لیا ہے۔ جلاؤ گھیراؤ، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور دیگر سنگین الزامات کی شفاف تفتیش جاری ہے۔ عدالتوں میں قانونی کارروائی کے ذریعے انصاف کا بول بالا ہوگا۔ #قانون_سب_کے_لیے 👇👇 1309
Waqar Satti @waqarsatti.bsky.social · 20/11/2024توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے باوجود بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہیں! نو مئی کے 12 مقدمات میں گرفتاری، صرف 4 میں ضمانت، باقی 8 مقدمات میں وہ تاحال زیرِ حراست ہیں۔ اڈیالہ جیل کے دروازے ابھی بند ہیں۔ 2208
Waqar Satti @waqarsatti.bsky.social · 20/11/2024“بنوں کے مالی خیل میں دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ، جس میں وطن کے 12 بہادر سپوت شہید ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز نے حملے کو ناکام بنایا اور 6 دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا۔ یہ قربانیاں اس عزم کی گواہی ہیں کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گی۔ #Pakistan #OurHeroes 092
Waqar Satti @waqarsatti.bsky.social · 20/11/2024جہاد میں غازی یا شہید بننے کا ذکر تو سنا تھا، لیکن “ذلیل ہو کر آنا” کپتان اور اس کے یوٹیوبرز کا کمال ہے۔ یہ کون سی جنگ ہے بھائی 1192
Waqar Satti @waqarsatti.bsky.social · 19/11/2024خیبرپختونخوا کے عوام کا پیسہ مظاہروں پر جھونک دیا گیا۔58 کروڑ سے زائد رقم پروپیگنڈا، ایندھن، اور ‘اعزازیوں’ پر خرچ۔ یہ خطیر رقم تعلیم، صحت یا عوامی فلاح پر خرچ ہوتی تو شاید حالات مختلف ہوتے۔ عوام کے ٹیکس کو یوں ضائع کرنا ناقابل معافی جرم ہے۔👇👇 02611
Waqar Satti @waqarsatti.bsky.social · 17/11/2024عمران خان کی رہائی کے لیے یہودی اور عیسائی لابی کی دلچسپی دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ عالمِ اسلام کے لیے ‘دوسرا صلاح الدین’ تیار کر رہے ہیں۔ اب تو سازش کے پیچھے سازش بھی پریشان ہے 1210231
Reposted by Waqar Sattiسید عدنان بادشاہ🇵🇰 @syedbadshah.bsky.social · 17/11/2024پختونخواہ کے عوام بندر ہیں ۔۔۔ اگر بندر نہ ہوتے تو تحریک انصاف کو ووٹ کبھی نہ دیتے، گیارہ سالوں میں آج تک تبدیلی یا ترقی نہیں دیکھی۔۔۔ ان بندروں کو عقل کبھی نہیں آئیگی۔۔۔۔ 📌وہ دن قریب ہے جب عمران خان ہمارے سادہ گل پٹھانوں کو کہے گا ہاتھ ہلائیں آپ کے ساتھ پرینک کر رہا تھا 37620
Reposted by Waqar Sattiسید عدنان بادشاہ🇵🇰 @syedbadshah.bsky.social · 17/11/2024وقار ستی بھائی کو خوش آمدید ۔۔۔ 🥳 54610
Waqar Satti @waqarsatti.bsky.social · 17/11/2024آسمان نیلاہے اور خیالات کی پرواز بلند!! بلیو سکائی پر پہلا قدم رکھ رہا ہوں، جہاں گفتگو کو نئے رنگ، اور شعور کو نئی بلندی ملے گی۔ مل کر نئی دنیا کی کہانی لکھتے ہیں 347114