Sign in

Fayyaz Leghari

@fayyazleghari.bsky.social
607 followers 566 following 9 posts
PostsRepliesMedia
Fayyaz Leghari @fayyazleghari.bsky.social · 08/12/2024
سردار آفتاب خان نیازی سنٹرل آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن
000
Fayyaz Leghari @fayyazleghari.bsky.social · 21/11/2024
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کرمجھے دیکھ لے۔ (مسلم، ۷۱۴۵)
044
Fayyaz Leghari @fayyazleghari.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
051
Reposted by Fayyaz Leghari
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
289582248
Fayyaz Leghari @fayyazleghari.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی پر ویڈیو کال ہوسکتی ؟
020
Fayyaz Leghari @fayyazleghari.bsky.social · 18/11/2024
گورنر پنجاب اور آصف علی زرداری کے درمیان اختلاف شدت اختیار کر گئے
011
Fayyaz Leghari @fayyazleghari.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی کب لانچ ہوئی اس ایپ کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟
030
Fayyaz Leghari @fayyazleghari.bsky.social · 18/11/2024
اپنے دوست الباغ بلوچ کا ائیرپورٹ پر استقبال
060
Fayyaz Leghari @fayyazleghari.bsky.social · 18/11/2024
عمران بابر جمیل میجر رضوان
130
Fayyaz Leghari @fayyazleghari.bsky.social · 18/11/2024
ٹرایبل ایریا ڈیرہ غازی خان
061