Sign in

Basharat Ali

@basharatalippp.bsky.social
592 followers 470 following 93 posts
PostsRepliesMedia
Basharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 18/03/2025
لاہور : چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی پنجاب سید علی حیدر گیلانی صاحب کی زیرِ صدارت پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کا اجلاس اجلاس مِیں سیکرٹری ہاؤسنگ پنچاب اور ڈی جی ایم ڈی سمیت دیگر افیسران نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بریفننگ دی @BBhuttoZardari @ahaidergilani86
020
Basharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 22/02/2025
Hello, I am BBZ - thrilled to express my heartfelt appreciation for Oxford University's scholarships for students from Sindh & Balochistan. Our govt's initiative to offer 6 scholarships by Oxford 🇵🇰 Program marks a significant milestone in empowering our youth.” @bbhuttozardari.bsky.social
010
Basharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 22/02/2025
٫٫ویژن بلاول بھٹو ،بینظیر؛ بلوچستان پیپلزپارٹی کی عوامی حکومت خدمت میں بنی مثال کوئٹہ کا اندھیروں سےروشنی تک کا سفر وزیراعلی بلوچستان نےنئے جدید ٹریفک کاوئنٹنگ، ماڈل ٹریفک پولیس، اور ایڈوانس سگنل سسٹم سے مزین انسکمب روڈ کا افتتاح کردیا۔ @bbhuttozardari.bsky.social ‎@PakSarfrazbugti
010
Basharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 11/02/2025
Sindh is the only province that,in line with the vision of @BBhuttoZardari, provides food for the mother, including all vaccinations and care, for the health of newborns and their mothers for the first thousand days after birth under the Mother and Child Program۔ #HealthForAll
000
Reposted by Basharat Ali
Waheed Nabi yash @wah33d.bsky.social · 10/12/2024
Heartiest Congratulations to brother Shahid Gilgiti for the compeletion of your PhD. And he is the 3rd PhD holder in the field of Dvm from the region of GB and Ist PhD holder from Ghizar, Gilgit Baltistan May Allah always bless you with success. @pppofficial.bsky.social @bbhuttozardari.bsky.social
032
Basharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 16/12/2024
وہ لڑکی لال قلندر تھی پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب @BBhuttoZardari #BenazirBhutto
031
Basharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 09/12/2024
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کے وزیر مکیش کمار چاولہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔ ‎@BBhuttoZardari
021
Basharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 09/12/2024
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زندگی ٹرسٹ کے صدر شہزاد رائے نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے فلاحی ادارے کے تحت چلنے والی درس گاہوں سے متعلق بریفنگ دی۔ ‎@BBhuttoZardari
011
Reposted by Basharat Ali
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 09/12/2024
President Asif Ali Zardari's message on the occasion of International Anti-Corruption Day. Read More: ppp.org.pk/pr/33052/
065
Basharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 09/12/2024
رستہ کوئی سورج کہاں روک سکا ہے کب شام کے زندان میں ہوتی ہے سحر بند امید سحر ‎@AseefaBZ
000
Basharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 09/12/2024
سندھ اسپورٹس اینڈ یوتھ ڈپارٹمنٹ کے تحت منعقدہ سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ میں سندھ بھر کے اضلاع سے 320 خواتین پر مشتمل 16 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، مگر وہ وقت دور نہیں کہ جب یہ تمام خواتین عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کررہی ہونگی۔
000
Basharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 09/12/2024
موسم میں کھلتا گلاب ہو جیسے 🌷 دسمبر میں چمکتی دھوپ ہو جیسے ‎#BenazirBhutto
010
Basharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 09/12/2024
سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کے ذریعے حکومت سندھ نہ صرف خواتین کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کی کوشش کرررہی ہیں بلکہ انہیں اپنی صلاحیتوں اور ٹیلنٹ کا مظاہرہ کرنے کے بھی مواقع فراہم کررہی ہے۔
000
Basharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 06/12/2024
لائیو: پاکستان پیپلز پارٹی وسطی کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ الائیڈ ونگز عہدے داروں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب @BBhuttoZardari @S_HassanMurtaza www.facebook.com/share/v/Kq4Z...
facebook.com
Redirecting...
010
Reposted by Basharat Ali
Chaudhry Naveed PPP UK 🇬🇧🇵🇰 @chnaveedppp.bsky.social · 27/11/2024
My message to the young women would be to believe in yourself, remain steadfast in your values, never underestimate the power of your voice. Pakistan's First Lady, Bibi @AseefaBZ at Global Women's Forum 2024, Dubai.
042
Reposted by Basharat Ali
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 27/11/2024
چیک کیجئے سرکاری وسائل پر لائے گے پشتون جنونی جتھے کیسے پولیس پر تشدد کر رہے ہیں ایسی ویڈیوز کو آج وائرل کیجئے تاکہ یوتھیوں کا بیانیہ اپنی موت آپ مرے پرامن احتجاج.. افغانیوں کو جمع کر کے.. پاکستان عوام کو ذلیل کرنے کا پروگرام تو الحمد اللہ اچھے سے تمام ہوا
08848
Reposted by Basharat Ali
Engr Majid Kalwar @engrmajid.bsky.social · 27/11/2024
Her excellency BiBi @AseefaBZ,First Lady of 🇵🇰,attended Global Women's Forum in Dubai,also participated in panel discussion highlighting positive contributions of women in 🇵🇰 BiBi AseefaBZ,held Bilateral meeting with Her Excellency Sheikha Latifa Bint Mohammed Bin RashidAlMaktoum.
0124
Basharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 26/11/2024
بلوائیوں کو اسلام آباد سیکورٹی کے حصار میں پہنچا کر آپ نودو گیارہ ہوتے ہوئے بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور دونوں گرفتار ہوگئے صوابی جاتے ہوئے راستے میں تھے گرفتار کرلیا گیا یوتھیو کو ایک بار پھر چونا لگا دیا گیا ‎#نومبر24_یوم_انقلاب
010
Basharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 26/11/2024
تاریخ کے اوراق 26 نومبر 2007: شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی آبائی شہر لاڑکانہ میں انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو
021
Basharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 26/11/2024
30نومبر کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہم کس عزم اور ہمت کے ساتھ عوامی خدمت کے لیے نکلےتھے پیپلزپارٹی ہمیشہ جمہوریت، انسانی حقوق اور ترقی کے راستےپر گامزن رہے گی۔ ہم اپنےشہیدوں کی قربانیوں کو کبھی نہیں بھولیں گےاور ان کے نظریے کو آگے بڑھائیں گے #57thFoundationDay
000
Basharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 25/11/2024
یوم تاسیس جمہوریت،مساوات اورانصاف کے نظریات پرمبنی تحریک کانام ہے شہید بھٹو کی قیادت میں بننےوالی پیپلزپارٹی مظلوموں کےلیے امیدکی کرن پسےہوئےطبقےکی آواز ہے 30نومبرپاکستانی عوام کوبااختیار بنانےکےلیےدہائیوں کی جدوجہد، قربانیوں اورغیرمتزلزل عزم کےاظہارکا دن ہے #57ThFoundationDay
010
Reposted by Basharat Ali
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 22/11/2024
تاریخ کے اوراق سے ‏22 نومبر 2004، صدر آصف علی زرداری کی 8 سال بنا کسی سزا کے جیل گزارنے کے بعد ضمانت پر رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو
312168
Reposted by Basharat Ali
Abdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 24/11/2024
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی تائیکوانڈو گولڈمیڈلسٹ ابوہریرہ شاہ سے ملاقات سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن تائیکوانڈو چیمپین کو شاباش دی اور انعام دینے کا اعلان کیا، @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social
042
Reposted by Basharat Ali
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 24/11/2024
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari expresses deep concern over the deteriorating law and order situation in the Kurram district of Khyber Pakhtunkhwa. Read More: ppp.org.pk/pr/32963/
14722
Reposted by Basharat Ali
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 24/11/2024
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari's message on the International Day for the Elimination of Violence against Women. Read More: ppp.org.pk/pr/32967/
26230
Basharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 23/11/2024
صبح 4/30 بجے کا وقت ہے تھانہ نولکھا کے باہر کھڑے ہیں دوست کے ہسپتال میں ایم آر آئی مشین نصب کرنے پشاور سےلاہورآئےانجینئر کے ساتھ 6پختون مزدورں کو اسٹیشن ہوٹل سے اٹھا کر تھانے بند کردیا گیا ہے پختون مزدور شدید اضطراب میں ہیں یہ کون بےوقوف ہیں جو اس طرح کے آرڈر دیتے ہیں
011
Basharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 23/11/2024
بن تیرے کائنات کا منظر اک دسمبر کی شام ہو جیسے درد ٹھرا ہے آ کے یوں دل میں عمر بھر کا قیام ہو جیسے #Feelings
010
Basharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 21/11/2024
یوتھیےبیچارے تین سال سے امریکہ سے آزادی کی جنگ لڑ رہے تھے ان کو کیا معلوم تھا کہ آزادی تو سعودیہ سے لینی ہے ہائے یوتھیوں کی قسمت اب جنگ پھر 0 سے شروع کرنی پڑے گی
000
Basharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 21/11/2024
لو جی انقلاب سردیوں میں تو نہیں آسکتا اتنی سردی میں یوتھیئے کیسےائیں گے
020
Reposted by Basharat Ali
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 21/11/2024
کارپوریٹ فارمنگ کے نام پر دریائے سندھ پر چھ کینالز بنانے کی باتیں ہورہی ہیں، یہ عمل متنازعہ ہے۔ سندھ پہلے ہی خشک سالی کا شکار ہے، ایسے کینالز بناکر سندھ مزید پانی کی کمی کا شکار ہوجائے گا۔ ہم ان متنازعہ کینالز کی حمایت نہیں کریں گے، بلکہ اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری
0186
Reposted by Basharat Ali
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 21/11/2024
‏پاکستان پیپلز پارٹی شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 66 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
212872
Reposted by Basharat Ali
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 19/11/2024
ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرنز، ممبر قومی اسمبلی ادی شازیہ عطاء مری کو بلیو اسکائے پر فالو کریں۔ @shaziamarri.bsky.social
4266
Reposted by Basharat Ali
Chief saab سرگودھا کا جیالا @chiefsaab31.bsky.social · 20/11/2024
یہ پلیٹ فارم نیا ہے ۔ یہاں کوئی بڑا چھوٹا نہیں ہے ہم سب کے اکاؤنٹس ایک جیسے ہیں ہمیں سب کو ایک ساتھ بڑھنا ہے یہاں سب دوست ایمانداری سے فالو کریں اور فالو بیک دیں یہاں آپ اچھی پوسٹیں کریں تاکہ ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ بامقصد طور پر جڑ سکیں 🙏🏻
0103
Reposted by Basharat Ali
Riaz Khan @ri4zkhan.bsky.social · 19/11/2024
"جن کے مضبوط ارادے بنے پہچان ان کی منزلیں آپ ہی ہو جاتی ہیں آسان ان کی" ( علینا عترت )
073
Basharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 19/11/2024
اسلام ہمارا دین ہے، ‏جمہوریت ہماری سیاست ، ‏سوشلزم ہماری معیشت، ‏طاقت کا سرچشمہ عوام
020
Reposted by Basharat Ali
PPP Baluchistan official @pppbaluchistan.bsky.social · 19/11/2024
وزیر اعلٰی بلوچستان کا اسکول کے لئے دس لاکھ روپے کیش ایوارڈ کا اعلان ‎ٹیبلو پیش کرنے والے بچوں کے لیے ایک لاکھ روپے نقد انعام دینے کا اعلان ۔
031
Reposted by Basharat Ali
بدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 19/11/2024
ٹیکس چوری روکنے کیلٸے وفاقی حکومت کا سگریٹ کی فیکٹریوں اور شوگر ملوں میں پیداواری عمل کی جگہوں پر سرکاری کیمرے لگانے کا فیصلہ خوش آٸند ہے۔ اب کیونکہ زیادہ تر شوگر ملیں حکمراں اتحاد کی ہیں لہذا یہ کہنے میں قباحت نہیں کہ نواز شریف اور آصف زرداری نے اس درست اقدام کو اپنی ذات سے شروع کیا ہے۔ #ویلڈن
071
Reposted by Basharat Ali
Danish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 19/11/2024
💙💙
074
Reposted by Basharat Ali
PPP Digital Central Punjab @ppcentralpunjab.bsky.social · 19/11/2024
گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر خان سے پنجاب یونیورسٹی کے طلباء کے وفد کی ملاقات گورنر پنجاب کی طلبا کو درپیش مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی ‎@SaleemHaiderPPP ‎@faisalmirppp
011
Reposted by Basharat Ali
PPP Punjab @ppppunjabsm1.bsky.social · 19/11/2024
گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر خان سے پنجاب یونیورسٹی کے طلباء کے وفد کی ملاقات گورنر پنجاب کی طلبا کو درپیش مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی ‎@SaleemHaiderPPP ‎@faisalmirppp ‎@sibitehassan
011
Reposted by Basharat Ali
Yasir Malik @babbarppp.bsky.social · 19/11/2024
دیکھ زنداں سے پرے رنگ چمن جوش بہار رقص کرنا ہے تو پھر پاؤں کی زنجیر نہ دیکھ یہ بندہ پچھلے پینتیس سالوں سے حالت جنگ میں ہے لیکن نا کبھی حوصلہ ہارا اور ناں ہی اپنے ساتھ جڑے لوگوں کو کمزور یا مایوس ہونے دیا زندگی کے مشکل ترین حالات میں ثابت قدمی سے سرخرو ہونے والے کو آصف علی زرداری کہتے ہیں
042
Basharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی پر ایسا لگ رہا ہے جیسے یوتھیا مار سپرے کیا گیا ہو کیوں ایسا ہی ہے #سوچنگ
130
Reposted by Basharat Ali
Tariq Shafi @truthseeker001.bsky.social · 18/11/2024
‏آخری کال۔دیوتا اپنے چرنوں میں انسانی خون کی بلی دیکھنا چاہتا ہے کیونکہ شیطان صرف اس وقت ہی مدد کرتے ہیں جب بلی دی جائے۔ کتخان کی اس آخری کال سے فقط ایک ہی حقیقت واضح ہوتی ہے یعنی جاہل خان کی نرگسیت،خود پسندی خود غرضی اور کمینگی کی غلاظت سے لتھڑی ہوئ بدبودار فطرت۔ میاں نہیں، تو پاکستان کیوں سلامت ہے
032
Reposted by Basharat Ali
Jiyala shahzaib❤️ @shahzaibkaleri.bsky.social · 18/11/2024
وہ لڑکی لال قلندر تھی جو تیرے میرے اندر تھی وہ بیٹی بھٹو کی تھی وہ ماں بلاول کی تھی وہ لڑکی سندھڑی کی تھی #BenazeerBhutto #BilawalBhutto
0265
Basharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 18/11/2024
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے تاریخی الفاظ
0103
Reposted by Basharat Ali
Muhammad Kamran @mkamran04.bsky.social · 18/11/2024
Informal meeting & discussion with Chairman Pakistan People's Party Bilawal Bhutto Zardari #Chairman #PPP #BilawalBhuttoZardari #PPPDigitalFacebook #karachi #BilawalHouse
1114
Basharat Ali @basharatalippp.bsky.social · 18/11/2024
RPA 11 with Governor PUNJAB Sardar Saleem Haider. #CricketLovers
1114