Reposted by Mushtaque ali rahimoonKB Gilgiti 🇱🇾 @kbgilgiti.bsky.social · 26/11/2024تو جو بچھڑ گئی ہم سے بینظیر غموں نے سوداگر ہمیں بنا دیا #SalaamBenazir #BenazirBhutto #KB_Gilgiti 38413
Reposted by Mushtaque ali rahimoonENGR. NISAR AHMED @nisarjamali49.bsky.social · 25/11/2024Congratulations Chacha Ali Akber Jamali for being nominated as a Chairperson for Petroleum Social Development Committee District Shaheed Benazirabad @pppofficial.bsky.social @shaistappp.bsky.social @mar153.bsky.social @shaziamarri.bsky.social @zulfiqararain.bsky.social 053
Reposted by Mushtaque ali rahimoonKarim Khaldi @khaldi74.bsky.social · 25/11/2024اوھان کي بي لک لک مبارڪون ھجن💗 011
Reposted by Mushtaque ali rahimoonyounisshakir.bsky.social @younisshakir.bsky.social · 25/11/2024پاکستان پیپلز پارٹی کا 57واں یوم تاسیس جدوجہد اور قربانیوں کی ایک طویل داستان کی یاد دلاتا ہے جس میں قیادت سمیت پارٹی کے کارکنوں نے جیلیں کوڑے شاہی قلعہ کے عقوبت خانوں میں ازیت ناک سزائیں بھگتیں لیکن ان کے جذبوں میں لغزش نہیں آئی #57ThFoundationDay @bbhuttozardari.bsky.social 044
Reposted by Mushtaque ali rahimoonKarim Khaldi @khaldi74.bsky.social · 26/11/2024#کراچی پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کشمور کے صدر/چیئرمین ضلع کاؤنسل کشمور #میرگل_محمدخان_جکراني صاحب کی پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ صدر ادی فريال تالپورصاحبہ سے ملاقات ـ اس موقع پر محمدعارف جکھراني بہی موجود #PPPDigitalKashmore @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social 002
Mushtaque ali rahimoon @mar153.bsky.social · 26/11/2024تاریخ کے اوراق 26 نومبر 2007: شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی آبائی شہر لاڑکانہ میں انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو #ProgressiveSindh #VisionSindh 001
Mushtaque ali rahimoon @mar153.bsky.social · 26/11/2024Bibi @AseefaBZ meeting HE Mona Ghanem Al Marri, Chairperson of the Board & Managing Director of the Dubai Women's Establishment, at the Global Women's Forum @malmarri 042
Mushtaque ali rahimoon @mar153.bsky.social · 24/11/2024وزيراعليٰ سنڌ جو صلاحڪار ماحوليات موسمياتی تبديلي ۽ ساحلي ترقي جناب دوست محمد راهمون ڪاروان ازهري آفيس ڪراچي پھتو سندس آجيان حاجي شڪيل احمد ازهري ڪئي @DostMuhammadR_ @shakeelazhari3 020
Reposted by Mushtaque ali rahimoonSyed Agha Rafiullah @syedaghappp.bsky.social · 24/11/2024With Chairman sb 💙 083
Reposted by Mushtaque ali rahimoonShakeel Kumbhar @shakeelkumbhar.bsky.social · 23/11/2024Meetup up @bilalmehar123.bsky.social at pyo program at Bagh .Ibn.Qasim 073
Reposted by Mushtaque ali rahimoonShakeel Kumbhar @shakeelkumbhar.bsky.social · 24/11/2024Meetup with EX MPA Sania Naz at Pakistan Peoples Party District South office #PPP #Bilawal #BilawalBhutto 032
Reposted by Mushtaque ali rahimoonShakeel Kumbhar @shakeelkumbhar.bsky.social · 24/11/202457وے یوم تاسیس کے جلسے کے حوالے سے پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کا اجلاس،جس میں جلسے کی جگہ کا تعین کیا جاۓ گا @pppdigitalkarachi.bsky.social @mirarisar.bsky.social @faridmemon.bsky.social @mar153.bsky.social 021
Reposted by Mushtaque ali rahimoonRab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 23/11/2024ایک طرف ملک میں انتشار،دھرنوں اور جلاؤ گھیراؤ کی سیاست جاری ہے وہیں سندھ میں تعمیر ترقی اور مثبت رجحانات کی سیاست ہورہی ہے۔ کراچی میں جاری سندھ کرافٹ فیسٹیول میں صوبائی وزیرسعیدغنی کی آمد صوبائی وزیر سیاحت و ثقافت سیدذوالفقارشاہ نے سعیدغنی کااستقبال کیا،اجرک ٹوپی کاتحفہ پیش کیا۔ 085
Reposted by Mushtaque ali rahimoonMolai Fahad Lashari @mfahadlashari.bsky.social · 23/11/2024❤️ 🧿 0105
Reposted by Mushtaque ali rahimoonPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 23/11/2024مزدوروں ومحنت کشوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم! سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں۔ #HealthForAll 39054
Reposted by Mushtaque ali rahimoonImran Babbar @imranbabbar786.bsky.social · 22/11/2024سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن, 1105
Reposted by Mushtaque ali rahimoonImran Babbar @imranbabbar786.bsky.social · 22/11/2024تاریخ کے اوراق سے 22 نومبر 2004، صدر آصف علی زرداری کی 8 سال بنا کسی سزا کے جیل گزارنے کے بعد ضمانت پر رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو, @bbhuttozardari.bsky.social 0149
Reposted by Mushtaque ali rahimoonImran Babbar @imranbabbar786.bsky.social · 22/11/2024کراچی: 22 نومبر 2024 حکومت سندھ نےمحکمہ ٹرانسپورٹ کی زمینیں خالی کروانےکی تیاریاں شروع کر دی ہیں, محکمہ ٹرانسپورٹ کی زمینیں خالی کروانے کے چیف سیکریٹری, آئی جی سندھ اور اینٹی انکروچمینٹ کی معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ کیاگیا, @bbhuttozardari.bsky.social 0146
Reposted by Mushtaque ali rahimoonImran Babbar @imranbabbar786.bsky.social · 22/11/2024حکومت سندھ نے محکمہ ٹرانسپورٹ کی زمینیں خالی کروانےکی تیاریاں شروع کر دیں محکمہ ٹرانسپورٹ کی زمینیں خالی کروانے کے چیف سیکریٹری, آئی جی سندھ اور اینٹی انکروچمینٹ کی معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیرصدارت سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی بورڈ کا 13واں اجلاس, 0106
Reposted by Mushtaque ali rahimoonImran Babbar @imranbabbar786.bsky.social · 22/11/2024پیپلز بس سروس شروع کرنے کا مقصد ہی عوام کو مہنگائی کے اس زمانے میں ریلیف دینا ہے, سینئر وزیر شرجیل انعام میمن, 0108
Reposted by Mushtaque ali rahimoonAbdul Razzaque Shaikh @razzaqueshkh.bsky.social · 21/11/2024KARACHI: Sindh Senior Minister Sharjeel Inam Memon has said that Sindh's concern over water management is not baseless. Everyone has a right on water and starting any project without consensus is not an appropriate approach. @bbhuttozardari.bsky.social tribune.com.pk/story/251110...tribune.com.pkSindh's stance on water issue clear: Sharjeel | The Express TribuneSindh's stance on water issue clear: Sharjeel 054
Mushtaque ali rahimoon @mar153.bsky.social · 22/11/2024Prominent personalities at the International Women's Forum Dubai, 2024. It's fantastic to witness Bibi's name in this list, making a positive reputation globally, just like her mother. #women #dubai@AseefaBZ 096
Mushtaque ali rahimoon @mar153.bsky.social · 22/11/2024تاریخ کے اوراق سے 22 نومبر 2004، صدر آصف علی زرداری کی 8 سال بنا کسی سزا کے جیل گزارنے کے بعد ضمانت پر رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو 021
Mushtaque ali rahimoon @mar153.bsky.social · 21/11/2024انچارج پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا سندھ سینیٹر ندیم احمد بھٹو کا پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما افتخار شاہ سے اُنکے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت اور دعا مغفرت کی۔ #senatornadeemahmedbhutto 011
Mushtaque ali rahimoon @mar153.bsky.social · 21/11/2024انچارج پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا سندھ سینیٹر ندیم احمد بھٹو کا پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما موسی مینگل سے اُنکے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت اور دعا مغفرت کی۔ #senatornadeemahmedbhutto 011
Mushtaque ali rahimoon @mar153.bsky.social · 21/11/2024انچارج پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا سندھ سینیٹر ندیم احمد بھٹو کا پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راحب بنگلانی کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت اور دعا مغفرت کی۔ @Bhuttoiest @MABhuttoiest #senatornadeemahmedbhutto 011
Reposted by Mushtaque ali rahimoonShazia Marri @shaziamarri.bsky.social · 21/11/2024News about another sad incident of terrorism coming from KP’s Khurram Agency is absolutely heartbreaking 💔 Loss of so many precious lives is really tragic! While we condemn this cowardly attack, we also resolve to continue fighting the menace of terrorism and extremism. #KurramAgencyAttack 1179
Reposted by Mushtaque ali rahimoonDanish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 21/11/2024وفاقی حکومت حیدرآباد سکھر موٹروے منصوبہ پر جلد از جلد کام شروع کرے تاکہ پوری قوم کو فائدہ ہو سینیئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن 013
Reposted by Mushtaque ali rahimoonMuhammad Kamran @mkamran04.bsky.social · 21/11/2024Karachi: Pakistan proudly presented its indigenously developed combat drone, the Shahpar III, at the IDEAS 2024 global defense exhibition in Karachi. #IDEAS2024 011
Reposted by Mushtaque ali rahimoonDanish Gehlro @danishgehlro.bsky.social · 21/11/2024سی سی آئی کا اجلاس بلایا جائے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا وفاقی حکومت سے مطالبہ آئین کے آرٹیکل (3) 154 کے تحت ہر 90 دن کے اندر اجلاس بلانا ضروری ہے، وزیراعلیٰ سندھ 132
Reposted by Mushtaque ali rahimoonPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 21/11/2024پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آتی ہے تو ہم غریبوں، محنت کشوں، مزدوروں اور کسانوں کی خدمت کرتے ہیں۔ #PPP #FoundationDay #57thYears 09245
Mushtaque ali rahimoon @mar153.bsky.social · 21/11/2024مرحوم دادا سائين مخدوم امین فہیم کی خدمات اور قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، اور ان کا نام پاکستان کی سیاسی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ آج کے دن ہم ان کے بلند درجات اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لیے دعاگو ہیں۔ مشتاق علی راہموں پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر تھرپارکر 021
Mushtaque ali rahimoon @mar153.bsky.social · 21/11/2024مرحوم مخدوم امین فہیم کی خدمات اور قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، اور ان کا نام پاکستان کی سیاسی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ آج کے دن ہم ان کے بلند درجات اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لیے دعاگو ہیں۔ ( مشتاق علی راہموں پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر تھرپارکر 053
Reposted by Mushtaque ali rahimoonENGR. NISAR AHMED @nisarjamali49.bsky.social · 21/11/2024موسمیاتی تبدیلیوں کے آج کے دور میں فلڈ ایریگیشن سسٹم پرانا ہو چکا ہے۔ ہمیں سمارٹ آبپاشی کے نظام کی ضرورت ہے جو کم سے کم پانی کو موثر طریقے سے استعمال کریں۔ بلاول بھٹو زرداری @syedaghappp.bsky.social @mar153.bsky.social @zulfiqararain.bsky.social @ayazniazi.bsky.social @pppofficial.bsky.social 033
Reposted by Mushtaque ali rahimoonEngr Majid Kalwar @engrmajid.bsky.social · 21/11/2024November 2007: Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto visited the family of Zaheer Abbas in Lahore, who died in suicide attack on #SMBB's caravan on October 18 , 2007. Mother of Zaheer said to #SMBB "If I had Ten sons, I would have sacrificed all on you (Benazir). 2178
Reposted by Mushtaque ali rahimoonبدتمیز @bdtamiz.bsky.social · 21/11/2024جن نظریات کیلٸے ہمارے بڑوں نے اپنی جانیں قربان کیں، انکی نگہبانی آج ضیاء الحق کے وزیر، مشیر اور انکی آل اولاد کر رہی ہے۔ پارٹی کی صفوں میں گھس بیٹھے ضیاءالحقیوں کا قلع قمع کیٸے بغیر ہم کہیں نہیں پہنچیں گے۔ 0103
Reposted by Mushtaque ali rahimoonRab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 21/11/2024سی سی آئی کا اجلاس بلایاجائے، وزیراعلیٰ سندھ کا وفاقی حکومت سے مطالبہ آئین کےآرٹیکل (3) 154 کےتحت ہر 90 دن کےاندر اجلاس بلاناضروری ہے،نو ماہ مکمل ہونےوالےہیں مگر سی سی آئی کا کوئی اجلاس نہیں بلایا گیا، آئین کے تحت ابتک تین اجلاس ہونے چاہئےتھے، اجلاس بلا کر آئینی ذمہ داری پوری کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ 0136
Reposted by Mushtaque ali rahimoonPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 21/11/2024پاکستان پیپلز پارٹی شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 66 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ 212872
Reposted by Mushtaque ali rahimoonPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 21/11/2024پاکستان پیپلز پارٹی مرحوم مخدوم امین فہیم کو ان کی نویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ 59644
Reposted by Mushtaque ali rahimoonPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 21/11/2024متنازع منصوبوں کو شروع کرنے کے بجائے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں، اپنی رائے کے زبردستی نفاذ سے منفی اثر ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دریائے سندھ پر مزید کینالوں کے وفاقی منصوبے کے حوالے سے اہم ویڈیو بیان www.facebook.com/share/r/LbTD...facebook.comRedirecting... 04629
Reposted by Mushtaque ali rahimoonRab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 21/11/2024کارپوریٹ فارمنگ کے نام پر دریائے سندھ پر چھ کینالز بنانے کی باتیں ہورہی ہیں، یہ عمل متنازعہ ہے۔ سندھ پہلے ہی خشک سالی کا شکار ہے، ایسے کینالز بناکر سندھ مزید پانی کی کمی کا شکار ہوجائے گا۔ ہم ان متنازعہ کینالز کی حمایت نہیں کریں گے، بلکہ اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری 0186
Mushtaque ali rahimoon @mar153.bsky.social · 21/11/2024پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل مرحوم مخدوم امین فہیم کو ان کی نویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ 022
Mushtaque ali rahimoon @mar153.bsky.social · 21/11/2024پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 66 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ 012
Mushtaque ali rahimoon @mar153.bsky.social · 20/11/2024اسلام ہمارا دین ہے، جمہوریت ہماری سیاست ، سوشلزم ہماری معیشت، طاقت کا سرچشمہ عوام، #PPP #FoundationDay #57YearsofPPP 084
Reposted by Mushtaque ali rahimoonPakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 19/11/2024اسلام ہمارا دین ہے، جمہوریت ہماری سیاست ، سوشلزم ہماری معیشت، طاقت کا سرچشمہ عوام، #PPP #FoundationDay #57YearsofPPP 14732