Sign in

yasirkhanppp.bsky.social

@yasirkhanppp.bsky.social
27 followers 11 following 18 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
Chief saab سرگودھا کا جیالا @chiefsaab31.bsky.social · 02/12/2024
اب یوتھیوں کا بیانیہ تو ادھر ھی وڑ کیا جدھر سے یہ جلد بازی میں نکلے تھے اخے گولی کیوں چلای
185
yasirkhanppp.bsky.social @yasirkhanppp.bsky.social · 03/12/2024
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر فیصل واؤڈا کی زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورت حال سمیت ملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاست سے پیدا ہونے والے بحران سے متعلق بات چیت ہوئی
000
yasirkhanppp.bsky.social @yasirkhanppp.bsky.social · 02/12/2024
‏دسمبر 2, 1988 کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو بطور وزیراعظم حلف اٹھا کر دنیا کی پہلی مسلم اور نوجوان ترین خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں اور اپنی ساری زندگی آئین، قانون اور عوام کے حقوق کی جدوجہد میں گزار دی
033
yasirkhanppp.bsky.social @yasirkhanppp.bsky.social · 01/12/2024
‏پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا کی ہیڈ ‎@SumetaSyed کے ساتھ خوش گوار موڈ میں
065
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
Chief saab سرگودھا کا جیالا @chiefsaab31.bsky.social · 01/12/2024
یہ سب D چوک کی بیوایں ہیں ان سے ھمدردی کیجیے 🤗
056
yasirkhanppp.bsky.social @yasirkhanppp.bsky.social · 30/11/2024
57 یوم تاسیس کے جلسے سے شہزادہ بلاول کا خطاب
044
yasirkhanppp.bsky.social @yasirkhanppp.bsky.social · 30/11/2024
‏57 ویں یوم تاسیس ریلوے گراؤنڈ ‎#57foundationDay
095
yasirkhanppp.bsky.social @yasirkhanppp.bsky.social · 28/11/2024
نیب کا سابق خاتون اول بشری بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ نیب راولپنڈی کی ٹیم خیبر پختونخواہ بھجوا دی گئی بشری بی بی کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کی بناء پر گرفتار کیا جائے گا
065
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
Qadeer Soomro @qadeersoomro.bsky.social · 20/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی کے سینیئر رہنما اور بزرگ سیاستدان مخدوم امین فہیم مرحوم کو ان کی 9ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت ‎ مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32953
066
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
Asim Khattak @asimkhattakpsf.bsky.social · 20/11/2024
President PSF SINDH & Special Assistant To CM Sindh For Student Affairs Mansoor Shahani met with President PPP Women Wing & MPA Faryal Talpur Sahiba Mr President thanked party leadership President Asif Ali Zardari Chairman Bilawal Bhutto Zardari for giving him new responsibilities in Sindh Cabinet
077
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
Qadeer Soomro @qadeersoomro.bsky.social · 21/11/2024
متنازع منصوبوں کو شروع کرنے کے بجائے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں، اپنی رائے کے زبردستی نفاذ سے منفی اثر ہوگا، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا دریائے سندھ پر مزید کینالوں کے وفاقی منصوبے کے حوالے سے اہم ویڈیو بیان
087
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
Asim Khattak @asimkhattakpsf.bsky.social · 21/11/2024
Happy Birthday Shaheed Shahnawaz Bhutto 🎂 Would have been 66 today, had not killed by Dictator Zia's darkest regime in the young age of 27 years. He was brave young man who led unmatchable struggle for democracy & justice to Shaheed Zulfikar Ali Bhutto. #HappyBirthday
098
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
Fida Hussain @fidaameerbux.bsky.social · 21/11/2024
وفا کی نہ ختم ہونے والی دا ستاں @pppofficial.bsky.social
067
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
Qadeer Soomro @qadeersoomro.bsky.social · 21/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی کی طرف سے شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 66 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
067
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
Fida Hussain @fidaameerbux.bsky.social · 21/11/2024
جہاں ظلم کے موسم ہوں گے بارود لیے سینے میں بازو بھی بہت ہیں سر بھی بہت ہیں کٹنے سے کہاں کم ہوں گے @pppofficial.bsky.social
055
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
Qadeer Soomro @qadeersoomro.bsky.social · 22/11/2024
تاریخ کے اوراق سے ‏22 نومبر 2004، صدر آصف علی زرداری کی 8 سال بنا کسی سزا کے جیل گزارنے کے بعد ضمانت پر رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو @pppofficial.bsky.social
055
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
Qadeer Soomro @qadeersoomro.bsky.social · 22/11/2024
جنگلیوں کو عقل آگئی یوتھیوں کو ابھی تک عقل نہیں آئی
056
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
Fida Hussain @fidaameerbux.bsky.social · 23/11/2024
‏مزدوروں ومحنت کشوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم! سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں۔ ‎#HealthForAll @pppofficial.bsky.social
055
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
Fida Hussain @fidaameerbux.bsky.social · 24/11/2024
‏Congratulations ‎@AbdulBariPitafi سی ایم سندھ کی جانب سے سابقہ صوبائی وزیر ہر دل عزیز شخصیت عبدالباری خان پتافي کو پیٹرولیم سوشل ڈیولپمنٹ کیمٹی آئل اینڈ گیس کمپنی کا ڈسٹرکٹ گہوٹکی چیئرپرسن مقرر ہونے پہ مبارکباد پیش کرتا ہے پیپلز پارٹی ڈجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی
045
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
Qadeer Soomro @qadeersoomro.bsky.social · 25/11/2024
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ کے ضلع کُرم میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر اظہارِ تشویش ‎@ppp
045
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
harisaliii.bsky.social @harisaliii.bsky.social · 27/11/2024
‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شاہراہ سرینگر پر رینجرز اہلکاروں پر حملے کی مذمت ‎#BBZ #PPP #PS60
02721
yasirkhanppp.bsky.social @yasirkhanppp.bsky.social · 27/11/2024
بھٹو پھانسی چڑھ گیا مگر کبھی اپنے فالورز سے قربانی نہیں مانگی مجیب الرحمٰن شامی
077
yasirkhanppp.bsky.social @yasirkhanppp.bsky.social · 25/11/2024
‏ضلع کُرم بدامنی کی آگ میں جل رہا ہے، خیبرپختونخواہ حکومت صوبے سے لاپتہ ہے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ کے ضلع کُرم میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر اظہارِ تشویش
034
yasirkhanppp.bsky.social @yasirkhanppp.bsky.social · 25/11/2024
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن پر پیغام
022
yasirkhanppp.bsky.social @yasirkhanppp.bsky.social · 23/11/2024
پروگرام تو واڑ گیا 👇
045
yasirkhanppp.bsky.social @yasirkhanppp.bsky.social · 23/11/2024
‏اس وطن کى خاطر اپنا باپ کھو چکى دو دو جوان بھائیوں کو اپنے رو چکى مجھ کو بھى قاتلوں نے بنايا ہے نشانہ ميرے لہو کى سرخى نہ آنکھوں سے مٹانا اے اہل وطن ديکھو مجھے بھول نہ جانا سرخ سلام اے شہید رانی
066
yasirkhanppp.bsky.social @yasirkhanppp.bsky.social · 22/11/2024
آج ہی کے دن 16 نومبر 1988 کو شہید بے نظیر بھٹو اسلامی دنیا کی پہلی وزیراعظم منتخب ہوئیں تھیں.
054
yasirkhanppp.bsky.social @yasirkhanppp.bsky.social · 21/11/2024
اکتوبر ہو گیا ختم ، نومبر بھی جانےوالا ہے. تیری یادوں کو لے کر پهر ڊسمبر آنے والا ہے غلط ہیں وہ لوگ جو ہمارے چراغ کو بجھانے کی کوشش کرتے ہیں ھم چراغ تیل سے نہیں خون سے جلایا کرتے ہیں. ۔ زندہ ے بی بی زندہ ے
044
yasirkhanppp.bsky.social @yasirkhanppp.bsky.social · 21/11/2024
‏پاکستان پیپلز پارٹی شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 66 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
0109
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
Qadeer Soomro @qadeersoomro.bsky.social · 19/11/2024
عوامی مسائل کے حل کے ساتھ ساتھ عوام میں اس احساس کو بھی مزید اجاگر کرنا ضروری ہے کہ حکومت ہر قدم پر عام آدمی کے ساتھ کھڑی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
01211
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
javedchandio.bsky.social @javedchandio.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یوم اطفال کے موقع پر پیغام بچے ھمارے روشن مستقبل کے امید ہین اور ان کی فلاح و بھبود کو قومی ترجیحات مین اولین حیثیت دینی چاہئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
0108
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
AftabAKhoso ❤️🖤💚 @aftabakhoso.bsky.social · 19/11/2024
Woh Sohni Mitti Sindhri Ki Woh Larki Lal Qalandar Thi. #SalamBenazir #JeayBhutto ✌️ ❤️🖤💚
189
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
Fida Hussain @fidaameerbux.bsky.social · 20/11/2024
086
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
Fida Hussain @fidaameerbux.bsky.social · 20/11/2024
077
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
Aijaz @aijazabro.bsky.social · 20/11/2024
کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ یہ باپ اور بیٹی اس پیارے وطن کی عوام کی خاطر قربان ہو جائیں گے.
098
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
Aijaz @aijazabro.bsky.social · 20/11/2024
ہر بچے کو معیاری تعلیم، صحت کی سہولیات، اور ترقی کے مواقع فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یومِ اطفال کے موقع پر پیغام ‎ ‎#InternationalChildrensDay
067
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
Qadeer Soomro @qadeersoomro.bsky.social · 20/11/2024
ہر بچے کو معیاری تعلیم صحت کی سہولیات اور ترقی کے مواقع فراہم کرتا ہماری اولین ترجیح ہے پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کا عالمی یوم اطفال کے موقع پر پیغام
078
yasirkhanppp.bsky.social @yasirkhanppp.bsky.social · 20/11/2024
Miss you BiBi💕 #SMBB
056
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
AftabAKhoso ❤️🖤💚 @aftabakhoso.bsky.social · 19/11/2024
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari's message on the occasion of International Children’s Day. ❤️🖤💚 #InternationalChildrensDay @bbhuttozardari.bsky.social Read More: ppp.org.pk/pr/32941/
044
yasirkhanppp.bsky.social @yasirkhanppp.bsky.social · 20/11/2024
24نومبر کو کچھ نہیں ہوگا
055
yasirkhanppp.bsky.social @yasirkhanppp.bsky.social · 19/11/2024
‏'سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کا افتتاح کردیا، کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم سے پیپلز بس سروس میں ہونے والی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھی جا سکے گی' سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کا پیپلز بس سروس کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب ‎
078
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
Aijaz @aijazabro.bsky.social · 19/11/2024
ھم نا باز آٸینگے محبت سے جان جاۓ تو جاۓ Jeay Bhutto
01110
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
AftabAKhoso ❤️🖤💚 @aftabakhoso.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت کی ہدایت پر قائم کردہ حکومتِ سندھ کی جانب سے قومی ادارہ برائے امراضِ قلب کراچی کے 18 چیسٹ پین یونٹ میں 9 لاکھ سے زائد افراد مُفت ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت کے ذریعے صحتیاب ہوئے ہیں۔ شعبہء صحت میں سب سے آگے سندھ۔ ❤️🖤💚 @bilawalbhuttozardari.bsky.social
088
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
muhammadparyal.bsky.social @muhammadparyal.bsky.social · 19/11/2024
Aks E Benazir #BiBi @aseefabz.bsky.social 🇵🇰🇱🇾❤️💕🌹
056
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
Fida Hussain @fidaameerbux.bsky.social · 19/11/2024
‏امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔ ‎ ‎#NICVD ‎#ChestPainUnits
065
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
Fida Hussain @fidaameerbux.bsky.social · 19/11/2024
سرزمین شہدا @pppofficial.bsky.social
077
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
Dr Atta Gilgiti @drattagilgiti.bsky.social · 19/11/2024
054
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
Asim Khattak @asimkhattakpsf.bsky.social · 19/11/2024
066
Reposted by @yasirkhanppp.bsky.social
Aijaz @aijazabro.bsky.social · 19/11/2024
امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔
0109