Sign in

Riaz Khan

@ri4zkhan.bsky.social
53 followers 15 following 26 posts

Columnist and Journalist. Former Student leader & Political Activist. Retweets are not endorsements.

PostsRepliesMedia
Riaz Khan @ri4zkhan.bsky.social · 11/08/2025
‏"لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں" ( بشیر بدر )
000
Riaz Khan @ri4zkhan.bsky.social · 09/08/2025
1/2 پاک چین دوستی، رشتوں، محبتوں، اعتماد، بھروسے اور یک جان دو قالب ہونے کے بنیاد ذوالفقار علی بھٹو شہید کی دور اندیشی، تدبر و تفکر، فہم و فراست ھے، جس کی ابتداء انہوں نے سکندر مرزا کی کابینہ کے وزیر کی چیثیت سے کی۔ بھٹو شہید کی پالیسی کے تحت پاکستان نے تائیوان کو نہیں بلکہ چین کو تسلیم کیا👇👇
100
Riaz Khan @ri4zkhan.bsky.social · 09/08/2025
خوارج جہنم کے کتے ہیں جنکا ٹھکانہ جہنم ھے۔ ہمیں میجر رضوان و انکے ساتھ شہید ہونے والے 3 فوجی جوانوں پر مان ھے۔🇮🇳 کی سرپرستی میں پلنے والے جہنمی کتوں"خوارج" کے دن گنے جا چکے ہیں۔کنیڈا و دیگر ممالک میں دہشتگردی کرنے والا بھارت بین الاقوامی دہشتگرد ھے۔
000
Riaz Khan @ri4zkhan.bsky.social · 09/08/2025
چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو نے اپنی سیاست کا مرکز و محور کسانوں ، مزدوروں، محنت کشوں، ہاریوں، طالبعلموں، غریب و پسے ہوئے طبقات کو بنایا تھا۔ انکی زندگی کا مقصد عوام کو خود مختار بنانا، تعلیم و علاج کی سہولت مہیا کرنا اور 🇵🇰 کو ترقی یافتہ و ناقابل تسخیر بنانا تھا۔
000
Reposted by Riaz Khan
Rana Iftikhar Alam @8ifti8.bsky.social · 02/06/2025
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
032
Riaz Khan @ri4zkhan.bsky.social · 03/06/2025
The fearless and valiant armed forces of Pakistan dealt such a decisive blow to Indian PM Narendra Modi, the dreamer of 'Akhand Bharat. Modi is disgraced before the world and left with no face to show.
000
Riaz Khan @ri4zkhan.bsky.social · 03/06/2025
Imran Khan changes colors like a chameleon, frequently breaks his promises & can't b trusted. He'll go to any lengths to save himself, but once his objective is achieved, he will not honor his words under any circumstances. He is a proven offender & shd complete his punishment.
000
Riaz Khan @ri4zkhan.bsky.social · 29/12/2024
The courage, bravery, resilience, wisdom& devotion of d Bhutto family hv bcome a symbol of honor & inspiration. Even d 🌎's major powers & leaders pay tribute to d determination, strength, endurance & heroic spirit of Shaheed Bhutto& Shaheed Benazir. @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social
111
Riaz Khan @ri4zkhan.bsky.social · 29/12/2024
‏"پاکستان کھپے" صرف نعرہ نہیں ہماری قسم و عہد ھے۔PPP قیادت و جیالوں نے موت کو گلے لگا کر 🇵🇰کے تحفظ کی قسم کھائی ھے۔ لعنتی عمرانی کلٹ جھوٹ، ریاکاری، بدکاری، کرپشن و غداری کا مرکب ھے، جسکاایجنڈا ملک کو ایٹمی قوت سے محروم کرنےکے بعد ٹکڑے کرنا ھے۔انہیں قانون کےمطابق سزا دینا واجِب ھے۔
111
Riaz Khan @ri4zkhan.bsky.social · 29/12/2024
"اہم اور سمجھنے کی بات"
000
Reposted by Riaz Khan
Rafikhantoofan @rafikhantoofan.bsky.social · 22/11/2024
أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ
0123
Riaz Khan @ri4zkhan.bsky.social · 23/11/2024
ظلم و بربریت کی انتہا، بھائی بھائی کا خون کر رہا ھے۔ یہ اللہ تبارک و تعالٰی اور خاتم النبیین حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ و آلہ وسلم نا فرمانی ھے۔
010
Riaz Khan @ri4zkhan.bsky.social · 23/11/2024
"تیرے شہر کے تمام اعلٰی ظرف لوگ وقت آیا تو بڑے کم ظرف نکلے"
010
Reposted by Riaz Khan
BilawalBhuttoZardari @bbhuttozardari.bsky.social · 22/11/2024
متنازع منصوبوں کو شروع کرنے کے بجائے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں، اپنی رائے کے زبردستی نفاذ سے منفی اثر ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دریائے سندھ پر مزید کینالوں کے وفاقی منصوبے کے حوالے سے اہم ویڈیو بیان www.facebook.com/share/r/WZjz...
facebook.com
Redirecting...
06731
Reposted by Riaz Khan
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 23/11/2024
‎مزدوروں ومحنت کشوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم! ‎سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں۔ #HealthForAll
39054
Riaz Khan @ri4zkhan.bsky.social · 23/11/2024
حکومت موٹرویز بند کرنے کا فیصلہ واپس لے۔یہ قدم انکی کمزوری و حواس باختہ ہونے کا مظہر ھے!عمرانی کلٹ اپنی موت آپ مر رہاھے مگر ن لیگ کے کچھ نادان دوست، عہدیدار و چند افسران انکو غلط مشورے دیکر، PTI کے مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے اور ن لیگ کو دیوار سے لگانے کی کوشش میں ہیں۔🇵🇰 کا مقابلہ خوارج و غداروں سے ھے۔
020
Riaz Khan @ri4zkhan.bsky.social · 22/11/2024
عمرانی کلٹ کی شیطانیت، ملک کو ٹکڑے کرنے، نوجوانوں کو بے راہ رَوی کی دلدل میں دھکیلنے و اپنے دہشتگرد عسکری ونگ کے ذریعے خونریزی کرانے کی سازش طشت از بام ھے۔ فوجیوں و عوام پر خودکش بمبار حملوں پر ان کو کڑی سزائیں دی جائیں۔ حکومت و سیکیورٹی ادارے مزید تاخیر کی بجائے فوری ایکشن لیکر انہیں سخت سزا دے۔
020
Riaz Khan @ri4zkhan.bsky.social · 21/11/2024
Hello everyone, I have joined Bluesky. You will see me fully active after a few days. I am available on X as well. Stay blessed.
020
Riaz Khan @ri4zkhan.bsky.social · 20/11/2024
"کر رہا تھا غم جہاں کا حساب آج تم یاد بے حساب آئے (فیض احمد فیض)
032
Riaz Khan @ri4zkhan.bsky.social · 20/11/2024
"زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں"
131
Riaz Khan @ri4zkhan.bsky.social · 20/11/2024
پاکستان کی سالمیت پہلے۔عمرانی کلٹ کی ناکامی و رسوائی نوشتۂ دیوار ھے۔ نیازی ہتھیار ڈالتے ہوئے 24 نومبر کو اسلام آباد پر یلغار کی گیدڑ بھبکی سے فرار کی کوشش میں ھے۔ بات منت ترلوں تک پہنچ گئی۔ دیکھنا یہ ھے کہ حکومت فارن فنڈڈ IK کے 9مئی ریاست پرحملوں کی جانب سے آنکھیں بند کر کے NROدیتی یا غداروں کو سزا؟
000
Riaz Khan @ri4zkhan.bsky.social · 19/11/2024
"اظہار عشق اس سے نہ کرنا تھا شیفتہؔ یہ کیا کیا کہ دوست کو دشمن بنا دیا" ( مصطفٰے خان شیفتہ )
021
Riaz Khan @ri4zkhan.bsky.social · 19/11/2024
‏"خوش ہو نہ جان کر ہمیں غرقاب، موجِ دہر ابھریں گے سطحِ آب سے اک بار، دیکھنا"
021
Riaz Khan @ri4zkhan.bsky.social · 19/11/2024
"جن کے مضبوط ارادے بنے پہچان ان کی منزلیں آپ ہی ہو جاتی ہیں آسان ان کی" ( علینا عترت )
073
Riaz Khan @ri4zkhan.bsky.social · 19/11/2024
صرف فالو کرنے سے کچھ نہیں ہو گا۔ تعداد بڑھانے سے بہتر ھے کہ سب ایک دوسرے کی ٹویٹس کے مثبت جواب دیں اور سمجھ آ جانے والی پیغام کو Like اور Repost کریں۔
340
Reposted by Riaz Khan
Ashraf Chughtai @ashrafchughtai786.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان کے پچیس کروڑر عوام کا فرض ہے کہ آپنے وطن عزیز کی سلامتی اور استحکام کے لئے یکجا ھو کر ملک سے دہشت گردی کے خاطمے کے لئے ہر حکامات پر ساتھ دیں۔
121
Reposted by Riaz Khan
BilawalBhuttoZardari @bbhuttozardari.bsky.social · 16/11/2024
21251129
Reposted by Riaz Khan
BilawalBhuttoZardari @bbhuttozardari.bsky.social · 16/11/2024
12274148
Reposted by Riaz Khan
BilawalBhuttoZardari @bbhuttozardari.bsky.social · 18/11/2024
#PPP
2422899
Reposted by Riaz Khan
BilawalBhuttoZardari @bbhuttozardari.bsky.social · 18/11/2024
1414672