Sign in

Shah Gee

@shahgee.bsky.social
309 followers 120 following 46 posts

Liberal, Progressive and Jiala. Pakistan Peoples Party is my love

PostsRepliesMedia
Reposted by Shah Gee
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 04/01/2025
پاکستان پیپلز پارٹی شہید انسانیت شہید سلمان تاثیر کو ان کے 14 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
094
Reposted by Shah Gee
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 04/01/2025
‎امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے نیٹ ورک “قومی ادارہ برائے امراض قلب” میں گذشتہ سال 13 لاکھ سے زائد مریضوں کو بلکل مفت و معیاری علاج فراہم کیا گیا، جو ہمارے صحت سب کیلئے کے وعدے کی تکمیل کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ #HealthForAll
074
Reposted by Shah Gee
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 05/01/2025
‎ہم قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کے 97 ویں یوم ولادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ ان کے نظریات پر چلتے ہوئے اس ملک کے مظلوم اور غریب عوام کی خدمت کرتے رہیں گے۔ #HBDShaheedBhutto
095
Reposted by Shah Gee
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 05/01/2025
President Asif Ali Zardari's message on the 97th Birth Anniversary of Shaheed Zulfikar Ali Bhutto. #HBDShaheedBhutto Read More: ppp.org.pk/pr/33276/
0117
Reposted by Shah Gee
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 05/01/2025
آج قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 97 ویں یوم پیدائش کے موقع پر آئیں ملکر عہد کریں کہ اس ملک و قوم کو ان کے خواب کے مطابق ایک عظیم قوم بنانے کی اس جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔ #HBDShaheedBhutto
0168
Reposted by Shah Gee
DAPPER DON DHARSHI @dapperdondharshi.bsky.social · 17/12/2024
Learning from the masters.
248204771701
Reposted by Shah Gee
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 09/12/2024
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زندگی ٹرسٹ کے صدر شہزاد رائے نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے فلاحی ادارے کے تحت چلنے والی درس گاہوں سے متعلق بریفنگ دی۔
02312
Reposted by Shah Gee
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 03/12/2024
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کے درمیان دوطرفہ سماجی و ثقافتی رابطوں میں اضافے پر بھی گفتگو اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر بھی موجود
01614
Reposted by Shah Gee
Seyab Khan @seyabkhandir.bsky.social · 02/12/2024
0132
Reposted by Shah Gee
Chief saab سرگودھا کا جیالا @chiefsaab31.bsky.social · 02/12/2024
اب یوتھیوں کا بیانیہ تو ادھر ھی وڑ کیا جدھر سے یہ جلد بازی میں نکلے تھے اخے گولی کیوں چلای
185
Reposted by Shah Gee
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 01/12/2024
‎پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے 57 سالہ سیاسی سفر میں ہمیشہ ہی عوام کی خدمت کو اپنا بنیادی نظریہ بنایا ہے جس کی وجہ سے آج بھی پاکستان پیپلز پارٹی ہی وہ واحد جماعت ہے جو ملک کے ہرکونے میں موجود ہے اور تمام صوبوں کی زنجیر ہے۔ #PPPFoundationDay
0179
Reposted by Shah Gee
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 30/11/2024
‏پاکستان پیپلز پارٹی کے 57 ویں یوم تاسیس کے موقع پر بیک وقت ملک کے 150 سے زائد ضلعی ہیڈکوارٹرز اور شہروں میں منعقد جلسہ عام اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ جو لوگ سمجھتے تھے کہ وہ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو شہید کرکے پاکستان پیپلز پارٹی کو ختم کرسکتے ہیں
12815
Reposted by Shah Gee
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 30/11/2024
57 Years of Struggle By: Aftab Ahmad Goraya November 30, 1967, is marked by 57 years of unwavering struggle for the supremacy of democracy. #PPPFoundationDay
083
Reposted by Shah Gee
Dr Rizwan Bhayo @drrizwanbhayo.bsky.social · 30/11/2024
اس بارمقتدرہ نے جس سیاسی فتنے کو اپنی کوکھ سے جنم دیا تو اپنی ساری مکاریاں، عیاریاں ، فریب اور دغابازیاں ان کی رگوں میں انڈیل دیں- اب وہ ٹکر کے لوگ بن کر وہی مکاریاں، عیاریاں ، جھوٹ ، فریب اور دغابازیاں سود سمیٹ لوٹا رہے ہیں- منقول
011
Shah Gee @shahgee.bsky.social · 30/11/2024
Well said 👏👏👏
042
Shah Gee @shahgee.bsky.social · 29/11/2024
042
Reposted by Shah Gee
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/11/2024
پاکستانی سیاست کے نوجوان رہنماء چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دور جدید کے نئے تقاضوں کو پورا کرنے میں مصروف عمل ہیں۔ عملی سیاست کے آغاز سے ہی حکومت سندھ نے ان کی قیادت میں نئی منازل طے کیں، مفت طبی سہولیات کا جال بچھایا گیا، تھر کول پاور پلانٹ کا آغاز ہوا، #PPPFoundationDay
32413
Shah Gee @shahgee.bsky.social · 29/11/2024
021
Shah Gee @shahgee.bsky.social · 29/11/2024
Founding members of PPP … ❤️🖤💚
022
Shah Gee @shahgee.bsky.social · 26/11/2024
3rd generation… ❤️❤️
110
Shah Gee @shahgee.bsky.social · 26/11/2024
دل دا جانی ۔۔۔ ❤️
010
Reposted by Shah Gee
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 24/11/2024
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari's message on the International Day for the Elimination of Violence against Women. Read More: ppp.org.pk/pr/32967/
26230
Shah Gee @shahgee.bsky.social · 22/11/2024
Lovely… ❤️
020
Shah Gee @shahgee.bsky.social · 22/11/2024
ہائے پارہ چنار ۔۔۔ اس ظلم کو کون روکے گا؟ کے پی گورنمنٹ، ایجنسیاں، سیکورٹی فورسز کون اس ظلم کا حساب لے گا؟
012
Shah Gee @shahgee.bsky.social · 21/11/2024
Food for thought…
031
Reposted by Shah Gee
Dr Rizwan Bhayo @drrizwanbhayo.bsky.social · 20/11/2024
وہ دریا دیس سمندر تھی جو تیرے میرے اندر تھی وہ سوندھی مٹی سندھڑی کی وہ لڑکی لال قلندر تھی
041
Reposted by Shah Gee
Dr Rizwan Bhayo @drrizwanbhayo.bsky.social · 20/11/2024
دنیا کی تاریخ میں KPK پاکستان کا پہلا صوبہ ہے جو 3 بار " ایماندار" قیادت میسر آنے کی وجہ سے مسلسل ڈوب رہا ہے اور یوتھیئے مطمئن ہیں👀
0124
Reposted by Shah Gee
Aftab Ahmad Goraya @gorayaaftab.bsky.social · 20/11/2024
خیبرپختونخواہ کے خزانے کو عمران نیازی نام کی جونک ڈس رہی ہے۔ خیبرپختونخواہ صوبہ ایک ہزار ارب روپے کا مقروض ہے لیکن اسلام آباد چڑھائی پر ہر مہینے سرکاری خزانے سے اربوں روپیہ ضائع کیا جا رہا ہے۔۔۔
052
Reposted by Shah Gee
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 20/11/2024
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari pays glowing tribute to Makhdoom Amin Faheem on his 9th death anniversary. Read More: ppp.org.pk/pr/32955/
110457
Shah Gee @shahgee.bsky.social · 20/11/2024
000
Reposted by Shah Gee
Dr Rizwan Bhayo @drrizwanbhayo.bsky.social · 20/11/2024
جب تک عمرانڈو عمراندار تنے نہیں جائینگے اس ملک میں امن ہوگا نہ منہگائی کم ہوگی نہ ہمارے حالات سدھرینگے اور نہ ہی معاشی اعشاریئے بہتر ہونگے لکھ کے رکھ لیں
031
Reposted by Shah Gee
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 20/11/2024
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari strongly condemns the terrorist attack on a security checkpoint in Bannu district of Khyber Pakhtunkhwa. Read More: ppp.org.pk/pr/32947/
25134
Shah Gee @shahgee.bsky.social · 20/11/2024
جیالے متوجہ ہوں ۔۔۔ پیپلزپارٹی کی دوسرے درجے کی قیادت اور لیڈروں بالخصوص پنجاب کی نالائق قیادت کبھی بھی آپ کو فالو بیک، لائق یا ریٹویٹ نہیں کرے گی۔ تو بہتر یہ ہے کہ جب تک یہ لیڈر آپکو فالو نہ کریں آپ بھی انہیں فالو کرنے میں پہل نہ کریں 🙏
021
Reposted by Shah Gee
M.JUNAID @junaid55.bsky.social · 19/11/2024
شہید بھٹو کو "مزدور کا بھٹو" کیوں کہا جاتا ہے؟ نیچے ویڈیو کلپ دیکھیں
1125
Shah Gee @shahgee.bsky.social · 19/11/2024
سندھ میں مفت طبی سہولیات۔۔۔ 👏👏
011
Reposted by Shah Gee
syed @khawajasy.bsky.social · 19/11/2024
بریکنگ نیوز🚨 عمران خان کی جانب سے کل رات اداروں اور حکومت کو ڈیل کی پیشکش کی گئی ہے کہ میں احتجاج بھی کینسل کردونگا اور آئندہ کوئ بھی انتشار نہیں پھیلاؤنگا بلکہ بچوں سے ملنے کچھ عرصہ ملک سے باہر چلا جاونگا لیکن حکومت کی طرف سے یہ ڈیل مسترد کردی گئ ہے👇💯 سہیل وڑائچ کا انکشاف"✅
0147
Shah Gee @shahgee.bsky.social · 19/11/2024
Nala… a new family member ❤️
030
Reposted by Shah Gee
Dr Rizwan Bhayo @drrizwanbhayo.bsky.social · 18/11/2024
011
Reposted by Shah Gee
Dr Rizwan Bhayo @drrizwanbhayo.bsky.social · 18/11/2024
قوم ملک سلطنت کی خاطر لا تعداد شھادتیں طویل قید و بند کی صعوبتوں والی جدوجھد کے ۵٧ سال۔ #ذندہ_ہیں_بھٹو_ذندہ_ہیں
0126
Shah Gee @shahgee.bsky.social · 18/11/2024
Love… ❤️
010
Reposted by Shah Gee
Merc Fenn Wolfmoor @mercwolfmoor.bsky.social · 18/11/2024
They make a circle 💜
Crouton, a brown and gray tabby kitten with white feet, and Tater Tot, an orange and white tabby cat, are curled together with foreheads pressed together and they make a circular shape as they snuggle
13310172333
Reposted by Shah Gee
Ignacio Sanchez Prado @isanchezprado.bsky.social · 18/11/2024
706787103
Shah Gee @shahgee.bsky.social · 18/11/2024
پنجابی جیالوں کیلئے فیض صاحب کا پیغام ۔۔۔
1102
Reposted by Shah Gee
Zulfiqar Arain @zulfiqararain.bsky.social · 18/11/2024
BENAZIR ❤️
0186
Reposted by Shah Gee
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 18/11/2024
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔ #PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس
3166115
Reposted by Shah Gee
Osama Yawar @osamayawar.bsky.social · 18/11/2024
Rifts in #PTI Deepens ‼️ #PTI faces growing internal differences as key MNAs, including Asad Qaiser, Atif Khan, Junaid Akbar, Shehryar Turki, Mujahid Khan, and 6 MPAs, abstain from meetings led by Bushra Bibi and Ali Amin Gandapur.
073
Shah Gee @shahgee.bsky.social · 18/11/2024
کاں ۔۔۔ سیانا کوا ایسے ہی نہیں کہا جاتا
010
Reposted by Shah Gee
Astrophotography @multiverse01.bsky.social · 17/11/2024
The Butterfly Nebula from Hubble
202272143
Reposted by Shah Gee
LoriPica 💙 @loripica.bsky.social · 17/11/2024
Absolutely 💯 LUV This!!😂❤️
331956175
Reposted by Shah Gee
HourlyWolves @hourlywolf.bsky.social · 17/11/2024
Majestic Wolfy #Wolf #Wolves #Animals
Credit: https://ca.pinterest.com/pin/477100154281097274/
559041298