Sign in

Pakistan Peoples Party

@pppofficial.bsky.social
1.7K followers 0 following 5.7K posts

Official account of Pakistan Peoples Party (PPP). For more information, please contact us: info@ppp.org.pk

PostsRepliesMedia
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 11h
Chairman Pakistan Peoples Party (PPP) Bilawal Bhutto Zardari’s message on the World Teachers’ Day. Read More: ppp.org.pk/pr/37446/
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 11h
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یومِ اساتذہ پر پیغام مزید پڑھیں: ‪https://ppp.org.pk/pr/37444/‬
000
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 15h
President Asif Ali Zardari pays tribute to the security forces for eliminating eight terrorists of Fitna al-Khwarij in an intelligence-based operation in Dera Ismail Khan. Read More: ppp.org.pk/pr/37442/
000
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 03/10/2026
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کراچی انڈسٹریل واٹر پارک کے سلسلے میں 35 ایم جی کے منصوبے کی تکمیل جبکہ 65 ایم جی کے صنعتی پانی کو صاف کرنے کے منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شریک ہیں۔ ‏‪#GreaterKarachiSeweragePlan‬ ‏‪#WasteWaterTreatmentbyPPP‬
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 03/10/2026
کراچی کے عوام کو پانی کی فراہمی اور شہر کے بنیادی مسائل کا حل پاکستان پیپلز پارٹی کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/37438/
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 03/10/2026
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی انڈسٹریل واٹر پارک کے سلسلے میں 35 ایم جی کے منصوبے کی تکمیل جبکہ 65 ایم جی کے صنعتی پانی کو صاف کرنے کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 03/10/2026
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کراچی انڈسٹریل واٹر پارک کے سلسلے میں 35 ایم جی کے منصوبے کی تکمیل جبکہ 65 ایم جی کے صنعتی پانی کو صاف کرنے کے منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 03/10/2026
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی انڈسٹریل واٹر پارک کے سلسلے میں 35 ایم جی کے منصوبے کی تکمیل جبکہ 65 ایم جی کے صنعتی پانی کو صاف کرنے کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 03/10/2026
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی حیدرآباد ڈویژن کے صدر عاجز دھامراہ بلاول ہاؤس میں ملاقات کررہے ہیں، اس موقع پر حیدرآباد کی سیاسی اور تنظیمی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 03/10/2026
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے سندھ کے صدر نثار کھوڑو، جنرل سیکریٹری وقار مہدی، امور نوجوان سے متعلق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے کوآرڈینیٹر میر سہراب مری، پی پی پی سندھ کے کوآرڈینیشن سیکریٹری نعمان شیخ
111
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 03/10/2026
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے سندھ کے صدر نثار کھوڑو اور جنرل سیکریٹری وقار مہدی ملاقات کررہے ہیں، اس موقع پر سندھ کی سیاسی اور تنظیمی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔
012
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 03/10/2026
President Asif Ali Zardari felicitates President of the Federal Republic of Germany Dr. Frank-Walter Steinmeier and the people of Germany on the occasion of the Day of German Unity. Read More: ppp.org.pk/uncategorize...
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 02/10/2026
President Asif Ali Zardari commends the security forces for carrying out successful intelligence-based operation against the Fitna al-Khawarij terrorists in Eidak area of North Waziristan. Read More: ppp.org.pk/pr/37434/
021
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 02/10/2026
خصوصی بچوں کے لیے تعلیم کے نئے مواقع اور بہتر مستقبل کی جانب اہم قدم۔ سندھ کے 37 خصوصی تعلیم و بحالی مراکز میں 49 ڈیجیٹل کلاس رومز اور 20 سیٹلائٹ اسکولز کا افتتاح، جہاں 754 سماعت سے محروم طلبہ ڈیجیٹل کلاس رومز جبکہ 476 بچے سیٹلائٹ اسکولز کے ذریعے تعلیمی مواقع سے مستفید ہوں گے۔
111
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 01/10/2026
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif held today a meeting with President Asif Ali Zardari at the Presidency to discuss the country's overall political and security situation. Read More: ppp.org.pk/pr/37431/
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 01/10/2026
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن سندھ اسمبلی امداد پتافی اور پی پی پی ٹنڈوالہیار کے صدر ظہیر پتافی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر ٹنڈوالہیار کے عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق گفتگو ہوئی جبکہ ٹنڈوالہیار کی سیاسی اور تنظیمی صورت حال پر بھی بات چیت ہوئی۔
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 01/10/2026
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات، ملک کی مجموعی سیاسی، اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلۂ خیال۔
111
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 01/10/2026
President Asif Ali Zardari in a meeting with Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif, along with members of the federal and provincial cabinets and parliament, at Aiwan-e-Sadr.
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 01/10/2026
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کا ٹیلی فونک رابطہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور گورنر فیصل کریم کنڈی کے درمیان خیبرپختونخوا کی سیاسی صورت حال پر بات چیت
111
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 01/10/2026
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ اسمبلی کے سابق رکن شہریار خان شر نے جہانگیر خان شر کے ہمراہ بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر گھوٹکی کی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 01/10/2026
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور سندھ کی انتظامی صورت حال پر بریفنگ دی۔
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 01/10/2026
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ اسمبلی کے رکن شہباز درانی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور شکارپور کے عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات سے متعلق بریفنگ دی۔
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 01/10/2026
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات کے محکموں کے وزیر مکیش کمار چاولہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق آگاہ کیا۔
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 01/10/2026
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی ضلع شکارپور کے صدر عابد بھیو نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر ضلع کی سیاسی اور تنظیمی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 01/10/2026
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے شہر میں جاری عوامی فلاحی منصوبوں سے متعلق پیشرفت سے آگاہ کیا
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 01/10/2026
سندھ میں عوامی سفری سہولیات کا دائرہ مزید وسیع! لاڑکانہ، قمبر اور شہدادکوٹ کے درمیان پیپلز بس سروس کے نئے روٹ کا آغاز شہریوں کے لیے محفوظ، آرام دہ اور سستے سفر کی سہولت فراہم کررہاہے۔
111
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 01/10/2026
صدر آصف زرداری کا چین کے قومی دن پر صدر شی جن پنگ کے نام تہنیتی پیغام، پاک-چین دوستی اور تزویراتی شراکت داری مزید گہری کرنے کے عزم کا اعادہ مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/37421/
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 01/10/2026
First Lady Bibi Asifa Bhutto Zardari’s message on the commencement of Breast Cancer Awareness Month. Read More: ppp.org.pk/pr/37427/
022
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 01/10/2026
خواتین چھاتی کے سرطان سے بچاؤ کے لئے بروقت تشخیص کو ترجیح دیں، خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری مزید پڑھیں: ‪https://ppp.org.pk/pr/37424/‬
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 30/09/2026
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی بلوچستان کے مشیر برائے محنت و افرادی قوت بابا غلام رسول عمرانی نے ملاقات کی اور اپنے محکمے کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی۔
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 30/09/2026
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں محکمہ صنعت و تجارت کے وزیر جام اکرام اللہ دھاریجو نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے اپنے محکمہ کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 30/09/2026
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سابق وفاقی وزیر غوث بخش خان مہر نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سندھ کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 30/09/2026
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور سندھ کی سیاسی اور انتظامی صورت حال کے حوالے سے بریفنگ دی۔
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 30/09/2026
کوئٹہ کے شہریوں کے لیے جدید، محفوظ اور آسان سفری سہولت کا ایک اور اہم قدم! پاکستان پیپلز پارٹی کی بلوچستان حکومت کے تحت کچلاک سے سریاب ریلوے اسٹیشن تک 32 کلومیٹر طویل روٹ پر جناح پیپلز میٹرو ٹرین سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
111
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 30/09/2026
President Asif Ali Zardari pays tribute to the security forces for their successful operation against Fitna al-Khawarji in Mir Ali town of North Waziristan. Read More: ppp.org.pk/pr/37409/
012
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/09/2026
خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی فاطمہ الزہراء المنصوری کو مملکت مراکش کی پہلی خاتون وزیراعظم مقرر ہونے پر دلی مبارکباد مزید پڑھیں: ‪https://ppp.org.pk/pr/37407/‬
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/09/2026
First Lady Bibi Asifa Bhutto Zardari congratulates Fatima Ezzahra El Mansouri on her historic appointment as the first woman Prime Minister of the Kingdom of Morocco. Read More: ppp.org.pk/pr/37405/
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/09/2026
President Asif Ali Zardari pays rich tribute to the security forces and law enforcement agencies for successful operations against terrorists in Balochistan and Khyber Pakhtunkhwa, and for thwarting their nefarious designs through an effective strategy. Read More: ppp.org.pk/pr/37401/
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/09/2026
صدرِ مملکت کابلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/37403/
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 29/09/2026
پاکستان پیپلز پارٹی ایم آر ڈی کی جمہوری جدوجہد کے دوران گوٹھ پنہل خان چانڈیو میں شہید ہونے والے 16 کارکنان کو ان کے 43 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
122
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 28/09/2026
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari pays tribute to the 16 brave PPP workers who embraced martyrdom on September 29, 1983, in Punhal Khan Chandio village of Shaheed Benazirabad district during the Movement for the Restoration of Democracy (MRD). Read More: ppp.org.pk/pr/37399/
022
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 28/09/2026
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا تحریک بحالی جمہوریت کے دوران 29 ستمبر 1983 کو ضلع شہید بینظیرآباد کے گاوَں پنہل خان چانڈیو میں جامِ شہادت نوش کرنے والے 16 بہادر جیالوں کو ان کی برسی کے موقع پر خراجِ عقیدت مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/37397/
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 28/09/2026
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سکھر کے رہنما سید زیرک شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سکھر اور پنوعاقل کی سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی۔
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 28/09/2026
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں محکمہ بلدیات کے وزیر سید ناصر حسین شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکمے کی کارکردگی سے متعلق آگاہ کیا۔
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 28/09/2026
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں انہوں نے ٹرانسپورٹ سے متعلق عوامی میگا منصوبوں میں پیشرفت کے حوالے سے بریفنگ دی۔
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 28/09/2026
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر پارلیمان میں قانون سازی سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 28/09/2026
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر ملکی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 28/09/2026
President Asif Ali Zardari expresses his deep sorrow and condolences over the passing of Tun Dr Siti Hasmah Mohamad Ali, wife of former Prime Minister of Malaysia Tun Dr Mahathir Mohamad. Read More: ppp.org.pk/pr/37395/
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 28/09/2026
President of Pakistan Asif Ali Zardari’s message on the International Day for Universal Access to Information, September 28, 2026. Read More: ppp.org.pk/pr/37393/
011
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 28/09/2026
صدر مملکت آصف علی زرداری کا معلومات تک ہمہ گیر رسائی کے عالمی دن پر پیغام مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/37391/
011