Reposted by LandscapetimestudioWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 16/01/2025 دوسروں کو طعنہ بوٹ چاٹ بوٹ پالش اور اپنی اوقات آدھی رات کو جاکر مالش کرنا 😂 1134
Reposted by LandscapetimestudioKmalik @khmalik.bsky.social · 07/12/2024اگر آپ عسکری پروڈکٹس کا بائیکاٹ کر رہے ہیں لیکن یہودی پروڈکٹس کا بھی استعمال کر رہے تو آپ منافقت کے اعلیٰ عہدے پر فائز ہیں 1197
Reposted by LandscapetimestudioM.ateeq @ateeq02.bsky.social · 06/12/2024 پی ٹی آئی لیڈر ایک لحاظ سے خوش قسمت ہے کہ جو کچھ بھی یوتھیوں کو کہتا ہے ، یوتھیۓ بلا چوں چراں بغیر سوچے سمجھے آگے سے بےشک ، بے شک اور واہ جی واہ کی صدائیں لگانا شروع کر دیتے ہیں۔ 😂😂😂😂 0102
Reposted by LandscapetimestudioAzhar naseem khan @azharnaseemkhan.bsky.social · 05/12/20242015 میں یوتھیئے روزانہ نواز شریف کی فیکٹریوں سے انڈین ایجنٹ پکڑا کرتے تھے ۔2024 میں ساری PTI انڈین ایجنٹ بن چکی ہے مولا خوش رکھے 06121
Reposted by LandscapetimestudioHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 05/12/2024اداروں میں بیٹھے لوگوں سے اور ان سے بھی جو ریٹائرڈ ہو گئے ہیں ان سے بھی ضرور سوال کریں کہ آپ نے دس بارہ سال ذہن سازی کروائی کہ فلاں چور ڈاکو ہے محب وطن نہیں ہے انڈین نواز ہے یہ آپ کو نہیں کرنا چاہیے تھا اب جو دس بارہ سالوں میں بچوں کے ذہن بن چکے ہیں تو ان کو حقائق بتائیں۔ 081
Reposted by LandscapetimestudioM.Arif @arifmirza.bsky.social · 05/12/2024ایک دفعہ خان صاحب نے سول نافرمانی کی تحریک چلائی اور سب کو بجلی و گیس کے بل جمع ناں کروانے کا بولا بعد میں پتا چلا کہ خان صاحب نے بنی گالا کے بل جمع کروا دئیے ہیں سنا ہے کہ خان صاحب نے پھر سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے 🤣🤣 151
Reposted by LandscapetimestudioAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 06/12/2024قرآن کریم 0124
Reposted by Landscapetimestudioدل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 30/11/2024تحریک انصاف کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا 🚨🚨 غزہ میں شہید ہونے والے جوان کو یہ سیاسی گدھ اس وقت اپنا کارکن قرار دیکر اس پر اپنی گھٹیا اور غلیظ سیاست کر رہے ہیں۔ کچھ شرم کرو، اگر ایک جھوٹ پر قبر میں بچھو ہوا تو انکی آخرت میں مٹی کے ذروں سے زیادہ بچھو موجود ہونگے۔ 1187
Reposted by LandscapetimestudioWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 30/11/2024پی ٹی آئی والوں نے سب لوگوں کی تصویریں دکھا دیں جو ڈی چوک میں مرے ہیں، 44517
Reposted by Landscapetimestudioسید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 27/11/2024عمران خان سنگجانی پر رکنے کا بول رہے تھے لیکن بشری بی بی نے بات نہیں مانی" 🚩🚩 بیرسٹر سیف کے اس انکشاف کے بعد اگر تحریک انصاف والوں میں رتی برابر غیرت باقی ہے تو بشری بی بی سے سوال ضرور کریں کہ کیا آپ کا ورکر انسان ہے یا بھیڑ بکری جس کو اس خاتون نے فوج کے سامنے کھڑا کردیا تھا۔ 1246
Reposted by LandscapetimestudioMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 27/11/2024ہمارے شہدا۔۔۔۔۔ہمارا فخر 1118668
Reposted by LandscapetimestudioWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 26/11/2024 حماد حسن صاحب کی یہ ٹویٹ پڑھ کر بہت افسوس ہوا کس طرح غریب لوگوں ایندھن بنایا ہے۔ پنکی اور اسکے پیچھے خفیہ ہاتھ نے 26129
Reposted by LandscapetimestudioAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 27/11/2024مگر جو شخص رسول ﷺ کی مخالفت پر کمر بستہ ہو اور اہلِ ایمان کی روش کے سوا کسی اور روش پر چلے ، درآں حالیکہ اس پر راہِ راست واضح ہو چکی ہو ، تو اُس کو ہم اُسی طرف چلائیں گے جدھر وہ خود پھر گیا اور اُسے جہنم میں جھونکیں گے جو بدترین جائے قرار ہے۔(115سورۃ النساء) 1387
Reposted by LandscapetimestudioMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 26/11/2024گھر میں جب کوئی مہمان آیا ہو اور بچے بدتمیزی کریں تو انکا علاج مہمانوں کے جانے کے بعد ہوتا ہے پبلک سروس میسج 211626
Reposted by LandscapetimestudioR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 23/11/2024پی ٹی آئی ڈیمج کنٹرول کر رہی ہے مگر اس بیان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہی عمران نیازی بشری پیرنی کو یہ کہہ ہی نہی سکتا ہے اور نا وہ سیاست سے دور ہو گی پارٹی پر اسی کا کنٹرول رہے گا 26322
Reposted by LandscapetimestudioAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 22/11/2024Thank you #PTA for forgetting switch off @bsky.app today 😂 2423339
Reposted by LandscapetimestudioFaiz Ur Rehmn @faiz-ur-rehman.bsky.social · 21/11/2024معروف برطانوی کاروباری شخصیت Alfie Best Jr نے حال ہی میں اسلام قبول کیا ہے۔ اللّٰہ پاک استقامت عطا فرمائے آمین 🤲 311218
Reposted by LandscapetimestudioAthar Saleem @athar01.bsky.social · 20/11/2024ان کنجروں نے پاکستانی پاسپورٹ جلائے،کنجرو اپنی شناخت ختم کررہے ہو، تم جیسوں کی پاکستان کو ضرورت بھی نہیں، تماری ماں جہیز میں نہیں لائی پاکستان.. حکومت سے مطالبہ ہے کہ انکے خلاف ایکشن لیا جائے.. 1110536
Reposted by LandscapetimestudioAthar Saleem @athar01.bsky.social · 20/11/2024یہ نمونہ چیک کریں 😆 😆 1518141
Reposted by LandscapetimestudioZohaib Mian @zohaibmian.bsky.social · 21/11/2024جو مر گیا شہید، جو بچ گیا وہ غازی۔۔۔ جو بھاگ گیا وہ"نیازی" 051
Reposted by LandscapetimestudioRazi Dada @razidada.bsky.social · 19/11/2024وفاقی وزارت داخلہ نےکہاکہ کے پی میں افغان مہاجرین پرنظررکھی جائے گی اوراگرکوئی افغان مہاجر پاکستان میں پی ٹی آئی کے کسی احتجاج میں شریک ہوا یا پکڑا گیا تو اس کی شناختی دستاویزات معطل کرکے اسے ملک بدر کیا جائے گا۔ اس خبر میں سے افغان مہاجرین کا لفظ ہٹا کر پی ٹی آئی نے پراپیگنڈے کا طوفان اٹھا دیا۔ 😳😳 1728699
Reposted by LandscapetimestudioKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 19/11/2024عمران خان کی سیاست جنرل مشرف کا گوڈا پھڑنے سے شروع ہوئی پھر جنرل پاشا جنرل جیرا بلیڈ سے ہوتی ہوئی جنرل راحیل تک پہنچی اور پھر انہیں آگے باجوہ اور فیض کو بلٹی کردیا گیا 22 سالہ یدویہد کا 22 سیکنڈ میں وڈا آپریشن خواجہ آصف ہی کرسکتے ہیں 1429894
Reposted by LandscapetimestudioDr Syeda Sadaf @drsyedasadaf.bsky.social · 18/11/2024امت مسلمہ کے سب سے بڑے کذاب بابا اڈیالوی ڈھونگی سرکار کی چھترول😜🤣🤣 617872
Reposted by Landscapetimestudioکاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 18/11/2024Why do we say "Hello World" #Helloworld کسی نئے اکاؤنٹ یا ایپ پر لفظ ہیلو ورلڈ کیوں لکھا جاتا ہے۔ 3365
Reposted by LandscapetimestudioAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024اگر میں اب تک آپ کو فالو نہیں کر سکا تو مجھے ضرور بتائیں تاکہ میں آپ کو فالو کر سکوں 19429149
Reposted by Landscapetimestudio𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆. @senoritte.bsky.social · 18/11/2024Ameen Suma Ameen 💕💕 #GoodMorning 13710
Reposted by LandscapetimestudioR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 18/11/2024دنیا بھر میں میکڈانلڈ کا بائیکاٹ چل رہا کل ٹرمپ نے میکڈونلڈ کھانے کی تصویر لگائی تو اب یوتھیے لیڈران پر میکڈانلڈ جانا فرض ہو گیا ہے اخے ہم کوئی غلام ہیں 1724372
Reposted by LandscapetimestudioKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024اور ناظرین ٹوئٹری ہٹی اور “لیلا “ آسماں ہٹی کا فرق آپکے سامنے ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ وام اوتھے اپڑ چکی ہے اور یہاں مورخ جناب منسور علی شاہ منیب اختر اطہر من اللہ اور جسٹس ملکانی کو یہ مخت مشورہ دے گا کہ آپ آجکل ویسے بھی ویلے ہیں اور کچھ نہ کچھ کھرک رہے ہیں تو اپنا اکاؤنٹ ہی بنالیں 28524144
Reposted by Landscapetimestudiozaheer3977.bsky.social @zaheer3977.bsky.social · 17/11/2024سبجیکٹ نے دوبارہ کرسی حاصل کرنے کے لئے ہر قسم کا ڈرامہ کرلیا اور ہر دروازہ کھٹکٹا لیا لیکن ناکام رہے۔ سبجیکٹ کو جب تک حافظ صاحب جادو کی جھپی نہیں دیتے تب تک سبجیکٹ کی حالت ٹھیک نہیں ہوسکتی چاھے آخری کال کریں یا پہلی 061
Reposted by LandscapetimestudioSaeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 18/11/2024لعنت وصولئے بےغیرت انسان.. فلسطینیوں کی نسل کشی میں ڈائریکٹ ملوث McDonald's میں ناشتے کرتے ہوئے ذرا برابر فلسطینی ماؤں بہنوں اور بچوں کا ناحق بہتا خون یاد نہیں آیا.. 1295
Reposted by LandscapetimestudioImran Habib @thisizihb.bsky.social · 17/11/2024چلو بھئ نواز شریف کے شیرو پھیلا دو یہ ویڈیو نیلے آسمان پر ..!!! 😁 03217
Reposted by LandscapetimestudioAsadRChaudhry @asadrchaudhry.bsky.social · 18/11/2024"نیلے آسمان"پر چند بڑی خوشگوار چیزیں سامنے آ رہی ہیں۔ "محمود و ایاز"ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے۔ ٹویٹر پر ملینز والی فالوونگ والے بھی"نوے نکور"شروع ہوئے ہیں😄 اکثریت"کھلے دل"کے ساتھ نیا آغاز کر رہی ہے۔ حامد میر نے مجھے ٹویٹر پر بلاک کیا تھا۔وہاں خود پہلے فالو کیا۔ نئی صبح کا آغاز ۔۔۔۔۔ 44813
Reposted by LandscapetimestudioMaryam Nawaz Team @maryamnshaef.bsky.social · 18/11/2024الحمداللہ 79720
Reposted by LandscapetimestudioThe Thursday Times @handle.invalid · 17/11/2024لاکھوں افراد ایکس کو چھوڑ کر بلیو اسکائی سوشل میڈیا نیٹ ورک پلیٹ فارم کا رخ کر رہے ہیں، جس سے ایلون مسک کا پلیٹ فارم غیر متوقع چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے۔ اس ڈیجیٹل تبدیلی کی تازہ ترین معلومات کے لیے دی تھرسڈے ٹائمز کو بلیو اسکائی پر فالو کریں۔thursdaytimes.comبلیو اسکائی سوشل میڈیا نیٹ ورک کیا ہے اور لوگ اس کی طرف کیوں راغب ہو رہے ہیں؟لاکھوں افراد ایکس کو چھوڑ کر بلیو اسکائی سوشل میڈیا نیٹ ورک پلیٹ فارم کا رخ کر رہے ہیں، جس سے ایلون مسک کا پلیٹ فارم غیر متوقع چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے۔ اس ڈیجیٹل تبدیلی کی تازہ ترین معلومات کے لیے د... 13516
Reposted by Landscapetimestudioعمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 18/11/2024یہ ویڈیو عمران خان کے قول و فعل کے تضاد کی کھلی عکاسی کرتی ہے۔ وزیر اعظم بننے سے پہلے بڑے وثوق سے کہا کہ "میں کبھی بہانہ نہیں کروں گا کہ فوج نے مجھے کام کرنے نہیں دیا۔" لیکن جب اقتدار سے علیحدہ ہوئے، تو تمام ناکامیوں کا ملبہ فوج پر ڈال دیا 24821
Reposted by Landscapetimestudioخُرم گجر @khu145.bsky.social · 18/11/2024او سارے بلو سکائی تے آگئے او لنگڑے شیطان دا وی کوئی پتا کرو زندہ یا مر گیا؟🥹 031
Reposted by Landscapetimestudio🇵🇰 Hisham 🇵🇰 @hishaaam.bsky.social · 17/11/2024Whataa plan of youthias 212937
Reposted by LandscapetimestudioM Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 18/11/202424 تاریخ کو ھونے والے انقلابی جہاد میں خان صاحب نے باپردہ ھو کر پیرنی کی قیادت میں شرکت کا اعلان کر دیا ۔ 😂😂😂 1327
Reposted by LandscapetimestudioSohaib Akram Lurka @sohaibakramlurka.bsky.social · 18/11/2024فالو اور فالو بیک کرنے سے شان میں کمی نہیں آتی۔ فالو اور فالو بیک میں نخرے مت کریں! شکریہ ایک دوسرے کو کھل کر سپورٹ کرئے۔ 0285
Reposted by LandscapetimestudioMARKHOR @markhortweets.bsky.social · 17/11/2024کرنل شیر خان کا واقعہ سناتے ہوئے رضوان رضی جزباتی ہو گئے۔ 1522469
Reposted by Landscapetimestudioسید عدنان بادشاہ🇵🇰 @syedbadshah.bsky.social · 17/11/2024تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ مارخور کے آفیشل اکاؤنٹ کو لازمی فالو کریں۔۔ شکریہ @markhortweets.bsky.social 3512521
Reposted by LandscapetimestudioM Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 18/11/2024انا ابن فلسطین! میں فلسطین کا بیٹا ھوں 08421
Reposted by LandscapetimestudioAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024شہباز شریف جو وعدہ کرتا ہے پورا کرتا ہے 2433991