Sign in

Sohaib Akram Lurka

@sohaibakramlurka.bsky.social
2.4K followers 3.6K following 32 posts

Pakistan 🇵🇰 first || Pak Army Zinda bad || Journalist

PostsRepliesMedia
Sohaib Akram Lurka @sohaibakramlurka.bsky.social · 22/11/2024
امریکہ نے نکالا فوج نے نکالا پی ڈی ایم نے نکالا کے بعد پیش ھے سعودی عرب نے نکالا ایک بار فیصلہ کر کے بتا دو 🙏 !! کس نے نکالا؟؟ مذھبی ٹچ کا تڑکہ زیادہ ھوگیا اس بار !! بائ دی وے ۔۔ ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_کرلےآۓھو؟
0217
Sohaib Akram Lurka @sohaibakramlurka.bsky.social · 21/11/2024
مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری آمنے سامنے آرہے ہیں۔
120
Reposted by Sohaib Akram Lurka
ARSALAN @civilianmarkhor.bsky.social · 19/11/2024
What was the reason Israeli Forces landed in Jamnagar,India when Pakistan was going to become a nuclear power? Why they were against with an Islamic country to get nuclear power? In 75 years how much Israel,indian congress and US spoke for Pakistan And Today why they are so worries for IK?
2122
Sohaib Akram Lurka @sohaibakramlurka.bsky.social · 19/11/2024
انقلاب بھی لانا ہے اور اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات بھی کرنے ہیں۔۔۔۔ کمال ہوگیا۔۔۔۔۔
031
Sohaib Akram Lurka @sohaibakramlurka.bsky.social · 18/11/2024
پاک فوج زندہ باد
0255
Sohaib Akram Lurka @sohaibakramlurka.bsky.social · 18/11/2024
انقلاب 24 نومبر سے پہلے ہی واڑ گیا
0195
Sohaib Akram Lurka @sohaibakramlurka.bsky.social · 18/11/2024
سارے بھائی بہن عہد کرئے اس نئے ایپ Sky blue پر کسی بھی ملک دشمن عناصر کو بےشک کوئی سیاست دان ہو، صحافی ہو، وکیل ہو دیگر کوئی بھی ہو اس کو فالو نہیں کرئے گئے، اس کو مضبوط نہیں کرئے گئے۔ آج کی احتیاط بہتر ہے
0172
Sohaib Akram Lurka @sohaibakramlurka.bsky.social · 18/11/2024
جس گھڑی کو عمران خان نے فروخت کیا تھا وہ گھڑی رونالڈو نے خرید لی۔
0214
Sohaib Akram Lurka @sohaibakramlurka.bsky.social · 18/11/2024
تیرا ویلی میں اکیلے ایس ایس جی کمانڈو نے چھ دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔ شدید فائرنگ کی وجہ سے کمانڈو نے جام شہادت نوش فرمایا۔
0155
Sohaib Akram Lurka @sohaibakramlurka.bsky.social · 18/11/2024
ابھی تک کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، جمعیت علمائے اسلام کے سپاہی Skyblue ایپ پر قبضہ جمانے میں کامیاب ہوچکے ہیں پروپیگنڈہ گروپ غائب
1150
Sohaib Akram Lurka @sohaibakramlurka.bsky.social · 18/11/2024
#روس_اور_امریکہ_کے_درمیان_فاصلہ ان لوگوں کے لیے جو یہ سمجھتے ہیں کہ روس دنیا کے دوسری طرف ہے... یہ آبنائے بیرنگ کے تنگ مقام پر امریکہ سے تقریباً 55 میل کے فاصلے پر ہے۔
0152
Sohaib Akram Lurka @sohaibakramlurka.bsky.social · 18/11/2024
اسلام آباد میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی، نوٹیفیکیشن
2183
Sohaib Akram Lurka @sohaibakramlurka.bsky.social · 18/11/2024
24 نومبر والا احتجاج تاریخی ناکام ہوگا، تحریک انصاف کے راہنما عثمان ڈار ملک سے فرار ہونے میں کامیاب، اب باہر بیٹھ کر انقلاب لائے گا۔
02211
Sohaib Akram Lurka @sohaibakramlurka.bsky.social · 18/11/2024
انقلاب یا دوہرا معیار عمران خان کے بچے برطانیہ میں محفوظ مگر پاکستانیوں کے بچوں کو احتجاج اور فساد کیلئے سڑکوں پر نکالنا کہاں کا انصاف ہے ؟ بلکہ خود غرضی ہے
2348
Reposted by Sohaib Akram Lurka
Patriotic @pakistanmylife.bsky.social · 18/11/2024
کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا زبردست رجحان برقرار 100 انڈیکس 500 پوانٹس کے اضافے کے ساتھ 95310 پوائنٹ کی سطح پر پہنچ گیا
0292
Sohaib Akram Lurka @sohaibakramlurka.bsky.social · 18/11/2024
پاک آرمی زندہ باد
1150
Sohaib Akram Lurka @sohaibakramlurka.bsky.social · 18/11/2024
فالو اور فالو بیک کرنے سے شان میں کمی نہیں آتی۔ فالو اور فالو بیک میں نخرے مت کریں! شکریہ ایک دوسرے کو کھل کر سپورٹ کرئے۔
0285
Sohaib Akram Lurka @sohaibakramlurka.bsky.social · 18/11/2024
وی پی ان(vpn) سے ستائی ہوئی عوام کیلئے Sky Blue ایپ ایک عظیم تحفہ ہیں۔
2242
Sohaib Akram Lurka @sohaibakramlurka.bsky.social · 18/11/2024
زیادہ سے زیادہ ایک دوسرے کو فالو کرے ایک دوسرے کو فالو بیک کرے اپنی اپنی پوزیشن مضبوط کرے۔ ٹوئیٹر پاکستان میں ختم سمجھے لوگ VPN سے ٹوئیٹر استعمال کر کر کے تھک چکے ہیں ساری ٹریفک بہت تیزی سے ادھر آرہی ہے۔۔
0253
Sohaib Akram Lurka @sohaibakramlurka.bsky.social · 18/11/2024
ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔ ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔ پروپیگنڈہ گروپ کو بالکل مت سپورٹ کرئے۔
2161
Sohaib Akram Lurka @sohaibakramlurka.bsky.social · 18/11/2024
اگلے ایک مہینہ میں ٹوئیٹر zero اور Sky blue ایپ hero بننے جارہے ہیں۔ گارنٹی
1230
Sohaib Akram Lurka @sohaibakramlurka.bsky.social · 18/11/2024
*‏پی ٹی آئی ملین مارچ کرے گی* ‏بشرئ بی بی صاحبہ کی قیادت میں چار لاکھ ننانوے ہزار جن ، چار لاکھ ننانوے ہزار چڑیلیں اور دو ہزار یوتھیے 24 نومبر کو اسلام آباد پر دھاوا بولیں گے : پارٹی ذرائع
0151