Reposted by Imran HabibMansoor Ahmed Qureshi @mansoorqureshi.pk · 07/03/2026🚨BREAKING Saudi leadership meets Pakistan’s COAS Field Marshal Asim Munir; Iranian attacks on the Kingdom discussed, both sides stress regional stability and urge Iran to avoid miscalculation. 032
Reposted by Imran HabibMurtaza Solangi @murtazasolangi.bsky.social · 02/06/2025Starting with the announcement of ceasefire by @DonaldTrump, Modi mobocracy has not recovered from the shock. Lack of transparency on Indian jet downing and conflicting statements on the issue has only worsened their predicament with the passage of time. CDS’s admission was the last straw. 012
Reposted by Imran HabibMurtaza Solangi @murtazasolangi.bsky.social · 02/06/2025Modi’s house of cards. Aisee Tanhai aka Jawab Naheen. 012
Reposted by Imran HabibMurtaza Solangi @murtazasolangi.bsky.social · 19/05/2025A new cold war has started between Pakistan and India after the #EighteenDaysOfEscalstion as the domestic realignment takes place. How will it playout? My two cents. youtu.be/VxhPDaU197U?...youtu.beNo Talks with Imran Khan | Modi in Panic | Murtaza Solangi ExclusiveYouTube video by Azaad Siasat 032
Reposted by Imran Habibعائشہ @aeysha.bsky.social · 10/05/2025ہمارے گھر تو قیامت گزر گئی, ہمارے دل کا ٹکڑا ہم سے جدا ہو گیا اگرچہ میں نے اُسے جنم نہیں دیا، لیکن وہ بیٹا تھا۔ اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف، پاکستان ایئر فورس کے نڈر اور فرض شناس افسر، دشمن کے میزائل حملے میں بولاری ایئربیس (حیدرآباد، سندھ) پر جامِ شہادت نوش کر کے قوم کے ہیرو بن گئے 6185
Reposted by Imran Habibندیّا اطہر @naddiyyaathar.bsky.social · 23/04/2025بھارت ایک بار پھر پاکستان پر الزام لگا کر سرحدوں پر کشیدگی پیدا کرنا چاہتا ہے۔ پہلگام میں اپنی 7لاکھ فوج کی نالائقی چھپانے کے لئے بھارتی میڈیا پاکستان پر الزام لگا رہا ہے۔ یاد رہے پہلگام سے پاکستانی کشمیر کی سرحد 8سو کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ #Pahalgam 042
Reposted by Imran HabibMurtaza Solangi @murtazasolangi.bsky.social · 25/04/2025Indian #GodiMedia has created a toxic echosystem that promotes war hysteria, Islamophobia and jingoism. They use Pakistani voices to malign them and insult Pakistan to amplify the hate echo system. I request all Pakistani talking heads to boycott #GodiMedia and make positive use of your time. 072
Reposted by Imran HabibMurtaza Solangi @murtazasolangi.bsky.social · 29/04/2025PM @MarkJCarney should seriously and officially thank Trump administration including it’s head honcho @realDonaldTrump for activating Canadian nationalism and ensuring his victory in the polls. Enemies like Trump could be your real friends. 😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜 032
Reposted by Imran HabibMurtaza Solangi @murtazasolangi.bsky.social · 29/04/2025To The People of India Hate and hate ideologies have a boomerang effect. We have learnt it the hard way and are still in the learning process. We know how suicidal these ideologies are. Hate is an extremely poisonous and corrosive liquid that corrodes the utensil it is kept it. 032
Reposted by Imran HabibMurtaza Solangi @murtazasolangi.bsky.social · 03/05/2025#PahalgamTerroristAttack How have both #India and #Pakistan fared in last ten days in multiple domains of military manoeuvres, diplomacy and media. #TheWeekend youtu.be/x1v2CO1Eiso?...youtu.bePahalgam Crisis: Escalation DynamicsYouTube video by WE NEWS ENGLISH 031
Reposted by Imran HabibMurtaza Solangi @murtazasolangi.bsky.social · 15/04/2025U.S. weapons from Afghan war give Pakistani militants a deadly advantage Sixty-three weapons seized from militants in Pakistan were provided by the U.S. government to Afghan forces during America’s 20-year war, a Post investigation found. 031
Reposted by Imran HabibJami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 29/03/2025آپ لوگوں کو گھبرانے اور ڈرنے کی ضرورت نہیں ہم آپ کے بیٹے آپ کی حفاظت کر رہیں آپ گھروں میں رہ کر آرام سے عید کریں اپنوں کے ساتھ خوشیاں منائیں💚🇵🇰 1135
Reposted by Imran HabibMurtaza Solangi @murtazasolangi.bsky.social · 09/03/2025پختونوں کا وطن پاکستان ہے جس ملک میں پختونوں کی سب سے بڑی تعداد رہتی ہے۔ پختونوں کا سب سے بڑا شہر نہ کابل ہے، نہ جلال آباد اور نہ پشاور۔ وہ کراچی ہے۔ 052
Reposted by Imran HabibAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 25/01/2025youtube.com/watch?v=6L8-...youtube.comYouTubeShare your videos with friends, family, and the world 1157
Reposted by Imran HabibRaza Butt @socialdigitally.com · 13/01/2025ایسے لوگ جن کے پاس نہ اپنا گھر ہے نہ اپنی چھت اور نہ ہی زمین ہے انکے لیے بہت جلد ایسی سکیم لارہے ہیں جس کے تحت انکو فری زمین دی جائیگی تاکہ وہ اپنا گھر بنا سکیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز @thursdaytimes.com #HerNameIsMaryamNawaz 043
Reposted by Imran HabibRaza Butt @socialdigitally.com · 13/01/2025نواز شریف کی 45 سالہ سیاست عوام کی خدمت کیلئے ہے، ملکی ترقی کے ہر منصوبے پر نواز شریف کی مُہر ہے۔ وزیرِ اعلٰی پنجاب مریم نواز @thursdaytimes.com #HerNameIsMaryamNawaz 074
Reposted by Imran HabibRaza Butt @socialdigitally.com · 13/01/2025فیصلہ آج ہو یا کل، فیصلہ دو جمع دو اوپن اینڈ شٹ کیس ہے، کتنے دن یہ عدالت نہیں آئیگا لیکن سزا سے نہیں بچ سکتا۔ اتنی بڑی ڈکیتی پر کسی قسم کی معافی یا این آر او کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ سینیٹر طلال چوہدری @thursdaytimes.com 063
Reposted by Imran HabibRaza Butt @socialdigitally.com · 13/01/2025جنہوں نے قوم کو تقسیم کیا آج وہ پارٹی خود تقسیم در تقسیم ہوچکی ہے، جو فصل انہوں نے بوئی آج اسکی فصل کاٹ رہے ہیں۔ عطا اللہ تارڑ @thursdaytimes.com 072
Imran Habib @thisizihb.bsky.social · 13/01/2025عمران احمد نیازی برطانیہ اُڑان بھرنے کے لیے ترلے منتیں کر رہا ہے لیکن فیصل مسجد کے امام ”حافظ صاحب“ بلکل نہیں مان رہے ..!! 020
Reposted by Imran HabibAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 30/12/2024youtube.com/live/NEtZokD...youtube.comYouTubeShare your videos with friends, family, and the world 01911
Reposted by Imran HabibAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 31/12/2024youtube.com/live/3Z9zgIv...youtube.comYouTubeShare your videos with friends, family, and the world 1187
Reposted by Imran HabibRaza Butt @socialdigitally.com · 27/12/2024اگر فتنہ الخوارج اور دہشتگرد جن کےہاتھ معصوم پاکستانیوں کے شہریوں سے آلودہ ہیں اور ان ہاتھوں کو سرحد پار سے مدد ملتی ہے تو پھر اسٹیٹس کو قابل قبول ہرگز نہیں ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر @thursdaytimes.com 094
Reposted by Imran HabibRaza Butt @socialdigitally.com · 27/12/2024افغانستان ہمارا برادر پڑوسی اسلامی ملک ہے اور ہم اسکی خود مختاری کا احترام کرتے ہیں لیکن ہم چاہتے ہیں کہ وہ خوارجیوں اور دہشتگردوں کو پاکستان پر فوقیت نہ دیں۔ آرمی چیف کہہ چکے ہیں کہ ایک پاکستانی کی جان افغانستان پر مقدم ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر @thursdaytimes.com 0124
Reposted by Imran HabibRaza Butt @socialdigitally.com · 27/12/2024عمران خان کا فارن پالیسی سمیت کسی چیز میں دلچسپی نہیں تھی، انکا ایجنڈا ون پارٹی سسٹم اور ڈکٹیٹرشپ قائم کرنا تھا۔ اسی لیے وہ صرف چار پانچ گھنٹے دفتر جاتے تھے اور ایک میٹنگ کرکے گھر آجاتے تھے وہ حکومت چلانے میں نہیں بلکہ صرف اپوزیشن کو ناک آوٹ کرنے میں دلچسپی رکھتے تھے۔ 0104
Reposted by Imran HabibRaza Butt @socialdigitally.com · 24/12/2024جو کہتے ہیں نئے الیکشن کروائیں تو اسکا جواب یہ ہے کہ کل جائیں اور جاکر اسمبلی میں عدم اعتماد کریں کامیاب ہوں اور اسمبلیاں تحلیل کردیں، ملک تو آئین کے تحت ہی چلے گا، مصدق ملک 0114
Reposted by Imran HabibJami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 25/12/2024پاکستان کے دو عظیم قائدین کو جنم دن مبارک ایک قوم کیلیے آزاد ملک بنانے والا دوسرا قوم کیلیے آزاد ملک کو قیامت تک کیلیے دشمنوں سے محفوظ بنانے والا۔۔۔عظیم قائدین کو قوم کا سلام #HBDQUAID 032
Reposted by Imran HabibRaza Butt @socialdigitally.com · 24/12/2024امریکی پابندیاں - ایبسیلیوٹلی ناٹ وزیراعظم شہباز شریف نے امریکہ کی جانب سے لگائی گئی پابندیاں مسترد کردیں؛ امریکہ کی جانب سے لگائی گئی پابندیاں بلاجواز ہیں، ہمارا نیوکلیئر پروگرام پاکستان کی حفاظت اور دفاع کیلئے ہے۔ @thursdaytimes.com 1104
Reposted by Imran HabibBarrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 21/12/2024امریکی پابندیوں کا جواب. جدید ترین حیدر ٹینک. جدید ترین مسلح ڈرون شاهپر ٹو جدید ترین جے ایف 17 پی ایف ایکس الفا. اسپیس لانچنگ وهیکل یا بین البراعظمی میزائل سسٹم. پاکستان زنده باد. 031
Imran Habib @thisizihb.bsky.social · 11/12/2024JAG برانچ اور ملٹری قوانین کے ماہرین کی راۓ ہے کہ اگر فیض حمید پر یہ الزام درست ثابت ہو گیا کہ انہوں نے آرمی چیف عاصم منیر کی تعیناتی رکوانے کے لیے منظم دھرنے اور احتجاج کرواۓ (جس کے ناقابلِ تردید شواہد حاصل کیے جا چکے ہیں )تو اسکی یقینی سزا سزاۓ موت ہے ..!!!! صحافی فخر درانی 040
Reposted by Imran HabibAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 11/12/2024www.youtube.com/live/iONR7B_...youtube.comYouTubeShare your videos with friends, family, and the world 12410
Reposted by Imran HabibDuaa Pmln @duaapmln.bsky.social · 03/12/2024بادشاہ وہ نہیں ہوتا جس کے سر پر تاج ہو 👑 بلکہ بادشاہ وہ ہوتا ہے جو دلوں پر راج کرے 🦁 54314
Reposted by Imran HabibRaza Butt @socialdigitally.com · 01/12/2024مشعال یوسفزئی نے جو انٹرویو دیا اور اس میں جو باتیں کیں وہ بشریٰ بی بی کےا یما اور حکم پر دیا تھا، شیر افضل مروت جس پاداش میں مشعال یوسفزئی کو برطرف کردیا گیا 04417
Reposted by Imran HabibRaza Butt @socialdigitally.com · 01/12/2024اسلام آباد واقعہ کے بعد بشریٰ بی بی کی تحریک انصاف کے سیاسی امور کے بعد کنارہ کشی ہوجائیگی، شیر افضل مروت 02813
Reposted by Imran HabibRaza Butt @socialdigitally.com · 01/12/2024 شیرافضل مروت؛ مشعال یوسفزئی تین مہینے سے وزیر تھیں جو ایک صاف ستھرے کردار کی حامل خاتون ہیں انکے پاس تو کوئی محکمہ نہیں تھا ابصار عالم؛ محکمہ تو فرح گوگی کے پاس بھی کوئی نہیں تھا 😎 03919
Reposted by Imran HabibRaza Butt @socialdigitally.com · 01/12/2024اور ناظرین نمبر278 سے کم ہوتا ہوا 150 سے 100 اور اب 12 پر آگیا ہے، گنتی جاری ہے۔ 3239
Reposted by Imran HabibBarrister Usman Cheema @barcheema.bsky.social · 01/12/2024حکومت کا سوشل میڈیا په چند سال پابندی لگا کر ایک هی دفع 7G لانچ هونے کے بعد کھولنے کا فیصله. 132
Imran Habib @thisizihb.bsky.social · 27/11/2024خان جاۓ بھاڑ میں لیکن ہر احتجاج سے اپنی جان بچا کر بھاگنا ہمارا حق ہے 😁 022
Imran Habib @thisizihb.bsky.social · 26/11/2024ایک خاتون جو خود کو گھریلو کہتی ہے وہ پہلے پاکپتن سے بھاگی اور اب یہاں سے بھاگ اُٹھی۔ لگتا ہے یہ سکول میں سو میٹر کی رنر تھی ۔!!! وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ 01312
Reposted by Imran HabibRaza Butt @socialdigitally.com · 26/11/2024ریاست پاکستان کی جانب سے تحریک انصاف کو جو زوردار جواب ملا ہے اس نے تحریک انصاف کی چولیں ہلا دی ہیں۔ ریاست سخت غصے میں ہے اور اس تمام چیز نے تحریک انصاف کو اڑا کر رکھ دیا ہے۔ 14319
Imran Habib @thisizihb.bsky.social · 26/11/2024لگے گی آگ تو آئیں گے کئ گھر زد میں یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے ..!!! 020
Reposted by Imran HabibMohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 24/11/2024About Love and loss. The spent and unspent lives. The realized and unrealized selves. 3279
Reposted by Imran HabibMurtaza Solangi @murtazasolangi.bsky.social · 24/11/2024قومِ یوتھ بلکل پریشاں نہ ہو۔ علی آمین شہد پوری عنقریب بارہ اضلاع پار کر کے ڈی چوک پہنچیں گے۔ شاید اس کے بعد انہیں چائے کیلیے یا پِشی بریک کیلیے کے پی ہاؤس جانا پڑے۔ 😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜 2145
Reposted by Imran HabibRashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 24/11/2024وہ لبرٹی چوک جہاں ہر دوسری رات PTI اپنا میوزیکل شو کیا کرتی تھی، آج 24 نومبر فائنل کال پر بھی پر سکون، نہ کوئی جھنڈہ نہ کوئی بندہ 1810531
Reposted by Imran HabibRaza Butt @socialdigitally.com · 24/11/2024جو پنجابی احتجاج کیلئے نہیں نکلے گا وہ اپنے باپ کا نہیں ہوگا۔ رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم @thursdaytimes.com 62115
Reposted by Imran HabibR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 24/11/2024ناکام عاشق لکھ رہا کہ پاکستان میں نیٹ مکمل بند ہے وٹس ایپ انسٹا کچھ نہی چل رہا یوٹیوب پر پابندی پر میرا یوٹیوب چینل سبکرائب کرو میں رپورٹ کروں گا تو یہ پوڈری کیا ناسا کے ہیڈ کوارٹر میں بیٹھ کر یوٹیوب اور ٹویٹر چلا رہا؟ 912730
Reposted by Imran HabibRaza Butt @socialdigitally.com · 24/11/2024عمران اسماعیل کے کپڑوں میں سے چار گولیاں نکلیں۔ عمران خان مجھے تو کوئی گولی لگی ہی نہیں تھی۔ عمران اسماعیل کرلو گل ہن 😎 02716
Reposted by Imran HabibJami bin nasrullah @jamibinnasrullah.bsky.social · 24/11/2024لاہور نکل پڑا دیکھ لیں کہا تھا انقلاب بہت بڑا ہو گا 022