Tariq Mehmood @smtariq192.bsky.social · 29/11/2024السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک 💝 صبح بخیر اللہ تعالیٰ ہم سبکو اپنے حفظ و امان میں رکھنا 010
Tariq Mehmood @smtariq192.bsky.social · 24/11/2024اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌸 صل اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌸 040
Tariq Mehmood @smtariq192.bsky.social · 23/11/2024پارا چنار میں جو کچھ ہو رہا ہے اسے حقیقت میں کوئی بیان کرنے کی ہمت نہیں کرتا ۔ منافقت کی حد ہے ۔کیونکہ میڈیا پہ بیٹھے وہ قابض لوگ ہیں جو ایک مخصوص مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں ۔ جن کے ساتھ ظلم ہو رہا ہو وہی ظالم بنا دیے جاتے ہیں ۔ ہمارے ہاں کے گھٹیا فکری بد دیانت لکھاری اور صحافی 010
Tariq Mehmood @smtariq192.bsky.social · 22/11/2024اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ✨ جمعہ مبارک ✨ 🌸 صل اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌸 010
Tariq Mehmood @smtariq192.bsky.social · 20/11/2024بشری بی بی نے کارکنان سے خطاب میں کہا وفادار شخص ہی غیرت مند ہوتا ہے یاد رہے 40 سالہ ازدواجی تعلق اور پانچ بچوں کو خاتون محترم نہایت وفاداری سے چھوڑ کر چھ مہینے پرانے مرید سے نکاح کر چکی ہیں کہاں ملتی ایسی غیرت اور وفاداری ؟ 010
Tariq Mehmood @smtariq192.bsky.social · 19/11/2024جو بھی پاکستان کی سکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا ہمیں کام سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے ...!! آرمی چیف 010
Tariq Mehmood @smtariq192.bsky.social · 19/11/2024کرپشن کے خلاف جہاد کرنے والے باندروں نے 9 مئی کو کور کمانڈر ہاؤس سے آدھا کلو آلو تک چوری کر کے لے گئے تھے ...!! 000
Tariq Mehmood @smtariq192.bsky.social · 19/11/2024ہمسایہ بھوکا ہو تو مدینے جا کر کبوتروں کو دانہ ڈالنے سے ثواب نہیں ملتا ...!! 000
Tariq Mehmood @smtariq192.bsky.social · 19/11/2024احتجاج میں شامل ہونے والے یوتھیا سٹوڈنٹ کے شناختی کارڈ اور داخلے منسوخ ہوں گے موبایلُ سم بلاک ہوں گی اور افغان مہاجرین پر بھی سختی ہو گی ورارت داخلہ 000
Reposted by Tariq MehmoodMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan 29473178
Reposted by Tariq MehmoodAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 18/11/2024أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ 1293
Reposted by Tariq Mehmoodejazsatti.bsky.social @ejazsatti.bsky.social · 18/11/2024یہ جیل میں بیوٹی پارلر بھی ہوتا ہے پہلی دفعہ سنا ہے 021
Tariq Mehmood @smtariq192.bsky.social · 18/11/2024دنیا گول ہے ٹویٹر پر تھے پھر وہ بک گیا اور ایلون نے Xکر دیا اب سب سب بیلوسکائی پر جا رہے جسے ٹویٹر والے مالکوں نے ہی بلیو سکائئ شروع کیا ہے ہم پھر جیک کے پاس پہنچ گے 🙃 000
Tariq Mehmood @smtariq192.bsky.social · 18/11/20249 مئی واقعات: منصوبہ بندی کے الزام کے کیس میں شاہ محمود قریشی، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ پر فرد جرم عائد۔۔! 010
Reposted by Tariq MehmoodRashid Hashmi @rashidhashmi.bsky.social · 18/11/2024Nawaz Sharif is the Best Leader of Pakistan 🇵🇰 after Jinnah. 093