تمام میڈیا سے جھوٹ, فیک تصاویر اور الزام تراشیاں بند کروانے کیلئے ہتک عزت کا جیسا بل پنجاب حکومت نے منظور کیا تھا لیکن اس پر LHC کے عمرانڈو ججز اسٹے آرڈر دیکر سماعت کرنا بھول گئے, بالکل ویسا ہی بل وفاقی حکومت کو قومی اسمبلی میں منظور کرنا چاہیئے تاکہ کسی مزید رخنہ اندازی سے SC کا آئینی بینچ نمٹ سکے-