Sign in

hqadir.bsky.social

@hqadir.bsky.social
263 followers 207 following 32 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @hqadir.bsky.social
مرشد 804 @murshad804.bsky.social · 15/12/2024
1126
Reposted by @hqadir.bsky.social
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 15/12/2024
Prayer Ceremony for Shuhada e D Chowk Everyone here has only one question #why_did_you_shoot شہدا ڈی چوک کیلیے دعائیہ تقریب یہاں موجود ہر انسان کا صرف ایک ہی سوال ہے #گولی_کیوں_چلائی #boycoot_army_products
02110
Reposted by @hqadir.bsky.social
Irfan Khan @irfanmayo.bsky.social · 15/12/2024
02110
hqadir.bsky.social @hqadir.bsky.social · 11/12/2024
A time will come when all these bast-rd will face the same music and you will hear their cries going up to sky
010
Reposted by @hqadir.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 11/12/2024
مارنے اور ہرانے میں فرق ہے، بے شرموں، نہتے لوگوں کو مار کر بہادر بننے والو، بتاؤ گولی کیوں چلائی؟ صنم جاوید
411749
hqadir.bsky.social @hqadir.bsky.social · 11/12/2024
No no way
000
Reposted by @hqadir.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 10/12/2024
اور فوج کا اصل خونی چہرہ دنیا پہ آشکار کرتی ہے۔ جلیانوالہ باغ یا پلٹن گراؤنڈ کا قتل عام بھی فوج نے ایسی پلاننگ سے نہیں کیا تھا جس پلاننگ سے جنرل عاصم منیر اور دیگر جرنیلوں نے عوام کا یہ قتل عام کیا
053
Reposted by @hqadir.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 10/12/2024
جو لوگ پھر بھی موقع پہ ڈٹے رہے انکو ایس ایس جی کے سنائپرز نے سنائپر رائفلز کی مدد سے تاک تاک کر قتل کیا۔ اس سب کی نگرانی ایک تھرمل امیجنگ کا اہل ڈرون موقع پہ کرتا رہا اور اس قتل عام کو لائیو آپریشن روم میں دکھاتا رہا جہاں قتل عام کی نگرانی کرنے والی اعلیٰ فوجی قیادت موجود تھی۔
101
Reposted by @hqadir.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 10/12/2024
قتل عام کے فوری بعد کمانڈو دستوں نے موقع پہ صفائی کرکے لاشیں اور دیگر ثبوت غائب کئے تاکہ جب عام صفائی والا عملہ آئے تو لاشیں، گولیوں کے خول اور دیگر ثبوت موجود نہ ہوں۔ یہ ایک دل دہلا دینے والی رپورٹ ہے جو چند گھنٹے قبل شائع کی گئی۔
164
Reposted by @hqadir.bsky.social
mursad.bsky.social @mursad.bsky.social · 10/12/2024
🔥🔥🔥 خان صاحب نے 190 ملین کیس میں 76 سوالات کے جواب دیئے۔ نیب یہ ثابت کرنے میں ناکام رہا کہ خان نے کوئی ایک روپے کا بھی بینیفٹ لیا ہو
032
Reposted by @hqadir.bsky.social
mursad.bsky.social @mursad.bsky.social · 10/12/2024
دنیا دیکھ رہی ھے خان صاھب پر دھیلے کی بھی کرپشن ثابت نہ ھوی ۔خان صاھب کو سیاسی و عسکری انتقام کا نشانہ بنایا گیا ھے ، ملک کو لوٹنے کھسوٹنے والے بے نقاب بھی ھو رہے ہیں اور ذلیل بھی۔خان صاھب ان شا ءاللہ اس کیس سے بھی سرخرو ھوں گے
022
Reposted by @hqadir.bsky.social
mursad.bsky.social @mursad.bsky.social · 10/12/2024
مرشد ہمارے ہاتھ سے بستہ نہیں اٹھا مرشد ہمارے کاندھے بھی بے کار ہو گۓ
031
Reposted by @hqadir.bsky.social
mursad.bsky.social @mursad.bsky.social · 10/12/2024
کرپشن کا باپ مسٹر فراڈیہ لگتا ہے دوائی زیادہ پی لی ہے
051
Reposted by @hqadir.bsky.social
mursad.bsky.social @mursad.bsky.social · 10/12/2024
‏کیا گولی چلانے والوں کے گھروں میں کسی نے پوچھا ہے کہ بیٹا تم نے ‎#گولی_کیوں_چلائی
042
Reposted by @hqadir.bsky.social
mursad.bsky.social @mursad.bsky.social · 10/12/2024
051
Reposted by @hqadir.bsky.social
mursad.bsky.social @mursad.bsky.social · 10/12/2024
کس گولی پر نام ہے کس کا؟ کون کہے گا ڈی چوک کے چاروں ہی جانب کب تک آخر خون بہے گا لاکھوں جانیں لے کر بھی نہ بھوک مٹے گی ہر گھر کے دروازے سے کب موت ہٹے گی خون کے آنسو گھر گھر در در!!! کب تک آخر آخر کب تک؟؟؟؟؟؟؟ سلمیٰ ہاشمی
051
Reposted by @hqadir.bsky.social
Divyaswor Makai @divyaswor.bsky.social · 11/12/2024
Did you know that you can tell the sex of an ant by putting it in water If it sinks, it’s a girl ant. If it floats, it’s buoyant!
1104
Reposted by @hqadir.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 11/12/2024
‏شہزاد اکبر کا بڑا انکشاف فیض حمید کو صرف عمران خان کو ڈرانے کے لیے کورٹ مارشل کیا۔۔ اور پی ٹی ای قیادت ڈری ہوئی ہے بائیکاٹ کھل کر سپورٹ نہیں کررہی۔۔۔ بلکل متفق ✊ ‏
0104
Reposted by @hqadir.bsky.social
mursad.bsky.social @mursad.bsky.social · 11/12/2024
‏فیض حمید کو لٹکاؤ یا باجوا کو ، بس یہ بتاؤ 👇 گولی_کیوں_چلائی
062
Reposted by @hqadir.bsky.social
Nature Horizon @naturehorizon.bsky.social · 09/12/2024
A one in a lifetime shot, blood moon and shooting stars ✨🌕❤️🎆🎇
986538461
hqadir.bsky.social @hqadir.bsky.social · 10/12/2024
unknown people who throw and ran away from the place the time devices are stupid as anybody can see it and call bomb disposal staff. Any professional trained terrorist will fix such devices is such a way so they are away from visibility. Otherwise it is a plot of police them self
000
Reposted by @hqadir.bsky.social
Humbly Jay @humblyjay.bsky.social · 09/12/2024
Death of Star vs Birth of Cell
551901131
Reposted by @hqadir.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 09/12/2024
Good Morning Insafies
46220
Reposted by @hqadir.bsky.social
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 10/12/2024
آپ نے کسی بھی خوف کی سامنے جھکنا نہیں ہے۔ youtube.com/shorts/0VvH5...
youtube.com
آپ نے کسی بھی خوف کی سامنے جھکنا نہیں ہے | #saramir #foryou #viralvideo #fyp #subscribe #804
YouTube video by Sara Mir
14913
Reposted by @hqadir.bsky.social
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 27/11/2024
💔🥺
299
Reposted by @hqadir.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024
مرنے والوں کیلئے اور مارنے والوں کو صرف خالد خورشید کا پیغام 🔥🤚
815977
Reposted by @hqadir.bsky.social
Sam Sheehan 🛸 @samcsheehan.bsky.social · 02/12/2024
Don’t bother him… he’s sleeping😴
6947
Reposted by @hqadir.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 02/12/2024
لاشیں چھپانے والی حکومت نے جمہوریت کو ایک زندہ لاش بنا دیا ہے،تاریخ یہ بتاتی ہے کہ جمہوریت کے نام پر آمریت زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکتی، حامد میر۔۔۔!!!
03011
Reposted by @hqadir.bsky.social
jugnopari.bsky.social @jugnopari.bsky.social · 09/12/2024
محافظ ہو کہ ہو غدار ، گولی کیوں چلائی؟
084
Reposted by @hqadir.bsky.social
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 07/12/2024
@wasimniazi804.bsky.social @fat9t.bsky.social @zahirali471.bsky.social @hamidsandhu.bsky.social @gulfamabbas.bsky.social @mutaalbaig.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں فالو کریں اور فالو بیک لیں ایک دوسرے کو بڑھنے میں مدد کریں 💯 فالو بیک ملے گا♥️
21810
Reposted by @hqadir.bsky.social
Nini Malik @niniymz.bsky.social · 08/12/2024
‏ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا ، ‏عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا تھا۔ یہ ہی اسکا اصل قصور ہے.❤️
087
Reposted by @hqadir.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 07/12/2024
فوجی مداخلت بی بی سی کی نظر میں۔۔۔۔۔۔۔۔ اقتدار میں لانا اور نکالنا اسٹیبلشمنٹ کا اھم کردار ھوتا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اقتدار میں لانے والی جماعت کے لیے آسانیاں پیدا کرتی ہے اور نکالے جانے والی جماعت کے لیے مشکلات ہی مشکلات پیدا کرتی ہے بی بی سی کی بہترین رپورٹ ضرور دیکھیے
14925
Reposted by @hqadir.bsky.social
Ashraf Mastoi @ashrafmastoi786.bsky.social · 08/12/2024
1286
Reposted by @hqadir.bsky.social
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 26/11/2024
دہشت گردوں کو پالنے والے بدبخت پر امن شہریوں پر درندوں کیطرح پل پڑے ہیں۔ نہتے شہریوں پر سیدھی گولیاں چلائی جارہی ہیں۔ سب متحد رہیں، ایک دوسرے کا ہاتھ نہ چھوڑیں اور فی الحال پیچھے ہٹیں۔ اپنا اور اپنے ساتھیوں کا تحفظ یقینی بنائیں۔
1105
Reposted by @hqadir.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 07/12/2024
Lockdown in Azad Kashmir cities.
05323
Reposted by @hqadir.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 07/12/2024
آمین
5619
Reposted by @hqadir.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 07/12/2024
‏9 مئی 2023 کو ایک سابق وزیراعظم کو عدالت کے احاطے سے رینجرز کے ذریعے کیوں اغوا کیا۔۔؟؟ ‎
25431
Reposted by @hqadir.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 01/12/2024
‏عمران خان کو شکست دینے کیلئے کوئی راستہ نہیں مل رہا، گولی چل چکی، قانون آزما چکے ،بدنام کرنے کے سارے حربے استعمال کر چکے، مولوی مفتی استعمال کر چکے، صحافی، جج خرید چکے، کچھ باقی نہیں بچا جو نہ کیا ہو تو پھر اسے کون بچا رہا ہے؟ وہی بچا رہا ہے۔ جو اس سے کوئی بہت بڑا کام کرواناچاھتا ھے۔
47330
Reposted by @hqadir.bsky.social
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 01/12/2024
اوورسیز پاکستانی 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کے باہر بڑی تعداد میں جمع سوال ایک ہی ہے تم نے گولی کیوں چلائی
613565
Reposted by @hqadir.bsky.social
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 01/12/2024
‏پاکستان کو پہلی مرتبہ یہ اعزاز حاصل ہوا ہے کہ ایک شخص نماز پڑھ رہا ہے اور اسے کنٹینر سے نیچے پھینکا جارہا ہے (حافظ حمد اللہ)
25822
Reposted by @hqadir.bsky.social
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 30/11/2024
ڈی چوک میں ‏میرے ساتھ ایک کارکن کو سر پر گولی لگی دوسرے کارکن کے ماتھے پر گولی لگی..!! سہیل آفریدی
052
Reposted by @hqadir.bsky.social
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 30/11/2024
یہ بندوق کے زور پر ہمارا منہ بند نہیں کرسکتے ہم دوبارہ آئیں گے مزید جوش کے ساتھ آئیں گے..!! سہیل آفریدی
176
Reposted by @hqadir.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 29/11/2024
آپ تحریک انصاف والوں کو مار سکتے ہیں، آپ ان کو دبا سکتے ہیں، آپ ان کو بھگا سکتے ہیں، مگر آپ ان کو ہرا نہیں سکتے۔ کاشف عباسی #اسلام_آباد_قتل_عام #گولی_کیوں_چلائی #IslamabadMassacre
45925
Reposted by @hqadir.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 27/11/2024
310651
Reposted by @hqadir.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 28/11/2024
❤️❤️
08840
Reposted by @hqadir.bsky.social
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 28/11/2024
002
Reposted by @hqadir.bsky.social
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 28/11/2024
012