Sign in

Eda

@eda5.bsky.social
174 followers 111 following 3 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Eda
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 07/12/2024
بھگوڑے علی امین، بشری بی بی کو آئینہ دکھانے والے خیبر پختونخوا کے عوام پر گولی علی امین گنڈا پور نے چلائی
0187
Reposted by Eda
Karachi wali @sanamalik.bsky.social · 05/12/2024
الحمدللہ قائد کی بیٹی ہے جو وعدہ کرے گی انشاء اللہ پورا کرے گی
0115
Reposted by Eda
Karachi wali @sanamalik.bsky.social · 05/12/2024
ریاست ماں کی طرح چاھتی ہے کہ اس کے بچوں کے خواب پورے ہوں
033
Reposted by Eda
Duaa Pmln @duaapmln.bsky.social · 03/12/2024
بادشاہ وہ نہیں ہوتا جس کے سر پر تاج ہو 👑 بلکہ بادشاہ وہ ہوتا ہے جو دلوں پر راج کرے 🦁
54314
Reposted by Eda
Ali Awan @aliawan4451.bsky.social · 05/12/2024
صبج بخیر زندگی۔ قُلْ یٰعِبَادِیَ الَّذِیْنَ اَسْرَفُوْا عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللّٰهِؕ-اِنَّ اللّٰهَ یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ جَمِیْعًاؕ-اِنَّهٗ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ(53) ترجمہ: کنزالعرفان تم فرماؤ :اے میرے وہ بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی! اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا ، بیشک اللہ سب گناہ بخش دیتا ہے ،بیشک وہی بخشنے والا مہربان ہے۔
161
Reposted by Eda
Jiya Mughal @jiyascircle.bsky.social · 05/12/2024
Whoelse can cure a heart better than the one who created ♥️
2234
Reposted by Eda
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 05/12/2024
‏وہ جانتی ہے کہ سائیکل کو زمین پر کھینچنا آسان اور کندھوں پر اٹھانا مشکل ہے۔ لیکن اس نے پھر بھی کندھوں پر اٹھایا ہے کیونکہ وہ چاہتی ہے کہ اس کی اولاد بلکل نئی سائیکل استعمال کرے بعض قرضے چکائے نہیں جا سکتے اے ماں !!! تیری عظمت کو سلام ماں کی محبتیں ہر رنگ میں منفرد ہوتی ہیں
2414
Reposted by Eda
ناراض ن لیگی @tanveerpk-0313.bsky.social · 05/12/2024
غم کو بھی اسی طرح قبول کرو جسطرح خوشی کو کرتے ہو دونوں ایک ہی مصنف کی لکھی ہوئی ہیں۔
2142
Reposted by Eda
ناراض ن لیگی @tanveerpk-0313.bsky.social · 05/12/2024
علم طے کرتا ہے کیا کہنا ہے مہارت طے کرتی ہے کیسے کہنا ہے , طرز عمل طے کرتا ہے کس قدر کہنا ہے اور دانشمندی طے کرتی ہےکہ کب کہنا ہے عقل طے کرتی ہے کہنا بھی ہے یا نہیں۔.
طرز زندگی
1112
Reposted by Eda
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 05/12/2024
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا میجر محمد اکرم شہید نشان حیدد کے 53ویں یوم شہادت پر انہیں خراجِ عقیدت میجر محمد اکرم شہید نے مشرقی پاکستان میں لڑتے ہوئے جرآت و بہادری کی لازوال مثال قائم کی، وزیرِاعظم میجر محمد اکرم شہید نشانِ حیدر نے دشمن کی عددی برتری کی پرواہ کئے بغیر اس کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، وزیرِاعظم
291
Reposted by Eda
Crective @crective.bsky.social · 05/12/2024
It is the heart that feels God and not reason. #Vibe #BeeperVibe
152
Reposted by Eda
Crective @crective.bsky.social · 01/12/2024
کدی ہنس وی لیا کرو 😝😝😝 میاں صاحب آ ئی لویو
0336
Reposted by Eda
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 04/12/2024
فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم
0132
Reposted by Eda
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 04/12/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ‏﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ۝ ﴾
0235
Reposted by Eda
🇵🇰🇬🇧Paro @paro321.bsky.social · 21/11/2024
فقیرانہ آئے ------- صدا کر چلے کہ میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے وہ کیا چیز ہے آہ جس کے لیے ہر اک چیز سے دل اٹھا کر چلے بہت آرزو تھی گلی کی تری سو یاں سے لہو میں نہا کر چلے جبیں سجدہ کرتے ہی کرتے گئی حق بندگی ہم --- ادا کر چلے کہیں کیا جو پوچھے کوئی ہم سے میرؔ جہاں میں تم آئے تھے --- کیا کر چلے
262
Reposted by Eda
🇵🇰🇬🇧Paro @paro321.bsky.social · 26/11/2024
تم گل تھے ہم نکھار ابھی کل کی بات ہے ہم سے تھی سب بہار ابھی کل کی بات ہے بیگانہ سمجھو, غیر کہو، اجنبی کہو اپنوں میں تھا شمار ابھی کل کی بات ہے اترا رہے ہو آج ـــــــــ پہن کر نئی قبا دامن تھا تار تار ابھی کل کی بات ہے آج اس قدر غرور، یہ انداز، یہ مزاج -- پھرتے تھے میر خوار ابھی کل کی بات ہے
032
Reposted by Eda
💥SHABNAM💥 @pmlns.bsky.social · 03/12/2024
‏میری خاموشی سے ناراض مت ہوا کرے ۔ حالات سے مارے ہوئے لوگ اکثر خاموش رہتے ہیں ۔
3183
Reposted by Eda
Crective @crective.bsky.social · 04/12/2024
یہ پاکستان ذندہ باد،ذندہ باد ہے گا🇵🇰
2124
Reposted by Eda
Crective @crective.bsky.social · 04/12/2024
‏" آج کی جنریشن میں بھائی "برو" ہوگئے، "ماسی" آنی ہو گئی، چاچا "چاچو" ہو گئے، بہن سیس ہو گئی، شوہر "حبی" ہو گئے! مجال ہے کسی نے "بیوی" لفظ سے چھیڑ خانی کی ہو , 😂
2154
Reposted by Eda
Crective @crective.bsky.social · 05/12/2024
نماز فجر پڑھنے والوں کو السلام علیکم صبح بخیر 🌺❤️🌺 ‎#GoodMorning ‎#صباح_الخير ‎#BeeperVibe ‎#sstvi
5254
Reposted by Eda
chabubakarminhas.bsky.social @chabubakarminhas.bsky.social · 19/11/2024
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ نـبی کـریـم صـلـی الـلًٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پـاک کـا مـفہـوم: جب صبح ہوتی ہے تو دو فرشتے ندا دیتے ہیں ، ایک کہتا ہے : اے اللہ تیری راہ میں خرچ کرنے والے کو مزید عطا فرما ، اور دوسرا کہتا ہے : اے اللہ تیری راہ میں خرچ نہ کرنے والے کے مال کو ضائع فرما. المستدرک 8679
131
Reposted by Eda
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 24/11/2024
پہلے نتیجہ آ گیا ‏بشری بی بی نے زین قریشی ، عامر ڈوگر اور معین قریشی کو پارٹی سے نکال دیا 😂 ‏اسلام آباد پہنچے تک پی ٹی آئی کی تمام قیادت کو پارٹی سے نکال دے گئ 😂
310525
Reposted by Eda
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 24/11/2024
پاکستان تحریک انصاف کےسہولتکار ابھی تک اپنے قافلے لئے کر نہیں نکلے 🤦‍♂️
16925
Reposted by Eda
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 24/11/2024
پاکستان بھر کی سڑکوں پر مرمتی کام کی وجہ سے ۔ فالو کریں اور فالو بیک پائیں 😂👍
2113527
Reposted by Eda
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 26/11/2024
‏ایکسپریس ہائی وے پر نقاب پوش افراد جدید اسلحہ اور آنسو گیس کے شیلز کے ساتھ دیکھے گئے، جو خیبرپختونخوا حکومت کے وسائل سے لیے گئے ہیں۔ اِن کی تمام تفصیلات حاصل کر لی گئی ہیں اب نتائج کاعمل شروع ہو چُکا ہے ۔ یہ عناصر نہ صرف ریاستی اداروں پر حملے کر رہے ہیں
39828
Reposted by Eda
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 26/11/2024
جب ایکشن لیا گیا تو 5 منٹ بھی نہ ٹک سکے
68722
Reposted by Eda
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 26/11/2024
‏بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور ڈی چوک ایریا سے نکل گئے، بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور ایک ہی گاڑی میں نکلے۔ پولیس کا اسکواڈ تعاقب میں ہے ‎
38030
Reposted by Eda
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 26/11/2024
Rangers operation against PTI protesters intensifies, with over 450 arrests made.
56011
Reposted by Eda
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 27/11/2024
‏تمام سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں ۔ جنہوں نے پوری بہادری کے ساتھ اِن دہشتگردوں کا ریاست پر حملہ ناکام بنا دیا۔ جس میں ہمارے کئی جوان شہید اور زخمی بھی ہوئے۔سیاست کی آڑ میں پاکستان کے خلاف ہونے والی ایسی کسی بھی قسم کی سازش کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
1115855
Reposted by Eda
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 27/11/2024
ہمارے شہدا۔۔۔۔۔ہمارا فخر
1118668
Reposted by Eda
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 27/11/2024
پی ٹی آئ کی اس مسسڈ کال سے ایک بات پتہ چل گیئ. آپ جتنے مرضی فسادی اکٹھے کر کے اسلام آباد میں گھس کر ہنگامہ کر لیں ، ریاست جب جوابی کروائی کرنے کا سوچے تو 2 گھنٹے میں بھگوڑوں کو اسلام آباد سے بھگایا جا سکتا ہے. پاکستان زندہ باد
085
Reposted by Eda
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 27/11/2024
ایک خاتون جو خود کو گھریلو کہتی ہے وہ پہلے پاکپتن سے بھاگی اور اب یہاں سے بھاگ اُٹھی۔ لگتا ہے یہ سکول میں سو میٹر کی رنر تھی
03511
Reposted by Eda
Mehrab Munir @mehrabmunir.bsky.social · 27/11/2024
دل فسردہ تو ہوا دیکھ کے اس کو لیکن عمر بھر کون جواں، کون حسیں رہتا ہے احمد مشتاق
2367
Reposted by Eda
Faheem.GiLL @faheemgill.bsky.social · 26/11/2024
‏❗️خان صاحب بشری صاحبہ سے روحانیت کا فیض جب حاصل کر رہے تھے تو لطیف،،، خان صاحب کو دیکھتا تھا چھپ چھپ کر فیض یاب ہوتے بشری صاحبہ سے❗️
053
Reposted by Eda
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 25/11/2024
اٹک ریڈ لائن ہے جو کوئی کراس نہیں کر سکتا
310533
Reposted by Eda
Fatima Gillani @gillani5.bsky.social · 18/11/2024
‏🌿💙🌿💙🌿💙🌿💙🌿💙🌿💙🌿💙🌿💙 اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد 🌿💙🌿💙🌿💙🌿💙🌿💙🌿💙🌿💙🌿
472
Reposted by Eda
💥SHABNAM💥 @pmlns.bsky.social · 20/11/2024
#شبنم_پرموشن_گروپ @cmmaryamnawaz.bsky.social @faheemgill.bsky.social @charshid.bsky.social @pmlns.bsky.social @faiztahir.bsky.social @athar01.bsky.social @atifrauf79.bsky.social @smtsahiwal.bsky.social @tahirfuzail.bsky.social @gillani5.bsky.social @arshe530.bsky.social @shabazgoshi.bsky.social
216528
Reposted by Eda
💥SHABNAM💥 @pmlns.bsky.social · 21/11/2024
#شبنم_پرموشن فالو بیک 💯 بلیو سکائی کا پہلا پرموشن گروپ @cmmaryamnawaz.bsky.social @faheemgill.bsky.social @pmlns.bsky.social @charshid.bsky.social @imran4.bsky.social @salmafarooqui.bsky.social @waseemdar.bsky.social @shabazgoshi.bsky.social @faraztweets.bsky.social @gillani5.bsky.social
91911
Reposted by Eda
فیضی @faiztahir.bsky.social · 21/11/2024
کوشش کریں ایک دوسرے کو فالو کریں #PMLN_PROMOTION_TEAM @tahirfuzail.bsky.social @gillani5.bsky.social @faheemgill.bsky.social @faizi1990.bsky.social @gul-12.bsky.social @ghulam-qadeer69.bsky.social @qaisar83.bsky.social @taimoordear.bsky.social @hassank0786.bsky.social @hamzakhwajak.bsky.social
198
Reposted by Eda
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 26/11/2024
Islamabad: Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and President of Belarus, H.E Aleksandr Lukashenko signing a joint communique. 🇵🇰🇧🇾
0248
Reposted by Eda
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 26/11/2024
‏"سچے لوگ۔۔۔۔۔ سچے وعدے" وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کسان دوستی کے ثمرات سامنے آگئے۔ پہلی مرتبہ پنجاب میں ربیع سیزن میں کھاد وافر موجود، نرخ بھی نیچے آگئے۔ پنجاب بھر میں ڈی اے پی کھاد کے 30 فیصد زائد سٹاک دستیاب پہلی مرتبہ گندم کے سیزن میں ڈی اے پی کھاد کے نرخ میں 17 فیصد کمی
1206