Ghulam Qadeer @ghulam-qadeer69.bsky.social · 27/11/2024پی ٹی آئی کو کچھ غیرت کھانی چاہیے۔ بار بار لوگوں کو پریشان کرتے ہیں۔اور ملک کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ #Pakistan #pakarmy #pmln #pakistanzindabad 000
Ghulam Qadeer @ghulam-qadeer69.bsky.social · 22/11/2024اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائنل کال کا پروگرام واڑ دیا 🤣 کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے۔۔۔ #pakarmy #pakistan #PMLN #Highcourt #programwarrgiya 000
Ghulam Qadeer @ghulam-qadeer69.bsky.social · 20/11/2024وہ چاہے تو تمہارا دل بھی تو بدل سکتا ہے۔ کیا اُس کے لیئے مشکل ہے تمہارے دل کو اپنی خواہش کے مطابق بدلنا؟ لیکن اگر وہ ایسا نہیں کرتا تو یقیناً وہ تمہاری چاہت پر راضی ہے۔ بس تھوڑا صبر کرو اور دعا جاری رکھو۔ کیا ہوگا، کیسے ہوگا، یہ سوچنا تمہارا کام نہیں۔ تمہارا کام بس دعا، صبر اور یقین رکھنا ہے.bluesky# 000
Ghulam Qadeer @ghulam-qadeer69.bsky.social · 19/11/2024مجھے لگتا ہے کہ کال مس کال میں تبدیل ہو جائے گی۔ علان! پی ٹی آئی کےاحتجاج میں شامل ہونے والوں کےشناختی کارڈ،پاسپورٹ منسوخ کرنے،موبائل سمز بلاک کرنیکا فیصلہ۔۔احتجاج میں شریک طالبعلموں کی تعلیمی اسناد منسوخ کی جائیں گی۔احتجاج کرنے والوں کو تعلیمی اداروں میں داخلے نہیں ملیں گے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی۔ 000