Sign in

🇵🇰🇬🇧Paro

@paro321.bsky.social
444 followers 428 following 23 posts

Real name Fajar, nickname Paro. Manchester United Kingdom. Parents were from Pakistan. Medicl science student. X account @fj_paro

PostsRepliesMedia
🇵🇰🇬🇧Paro @paro321.bsky.social · 08/12/2024
🌟 "کل میرا فون سیٹ خراب تھا میں جلدی 9 بجے ہی سو گئی۔🙄 میرے گھر والے فورآ مجھے ایمبولینس میں ڈال کے ہسپتال لے گئے۔"🤧🤧🤭😂 "Yesterday, my phone was out of order, so I went to bed early at 9 o’clock.🙄 My family immediately put me in an ambulance and took me to the hospital."🤧🤧🤭😂 Happy Monday X family
040
Reposted by 🇵🇰🇬🇧Paro
🇵🇰🇬🇧Paro @paro321.bsky.social · 26/11/2024
تم گل تھے ہم نکھار ابھی کل کی بات ہے ہم سے تھی سب بہار ابھی کل کی بات ہے بیگانہ سمجھو, غیر کہو، اجنبی کہو اپنوں میں تھا شمار ابھی کل کی بات ہے اترا رہے ہو آج ـــــــــ پہن کر نئی قبا دامن تھا تار تار ابھی کل کی بات ہے آج اس قدر غرور، یہ انداز، یہ مزاج -- پھرتے تھے میر خوار ابھی کل کی بات ہے
032

🇵🇰🇬🇧Paro @paro321.bsky.social · 25/11/2024
ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے تم ہم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے وہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری زباں پہ تھے موضوعِ داستاں تھے، ابھی کل کی بات ہے جن دوستوں کی، آج کمی ہے حیات میں وہ اپنے درمیاں تھے ابھی کل کی بات ہے کچھ حادثوں سے گر گئے محسن زمین پر ہم رشکِ آسماں تھے، ابھی کل کی بات ہے
173

🇵🇰🇬🇧Paro @paro321.bsky.social · 23/11/2024
🌹🌟🌹 Good Evening 🌹🌟🌹 Laziness kills ambition...🔙 Anger kills wisdom...🔙 Fear kills dreams...🔙 Ego kills growth...🔙 Jealousy kills peace...🔙 Doubt kills confidence...🔙 Now Read That Right To Left👈☝️
021

🇵🇰🇬🇧Paro @paro321.bsky.social · 21/11/2024
فقیرانہ آئے ------- صدا کر چلے کہ میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے وہ کیا چیز ہے آہ جس کے لیے ہر اک چیز سے دل اٹھا کر چلے بہت آرزو تھی گلی کی تری سو یاں سے لہو میں نہا کر چلے جبیں سجدہ کرتے ہی کرتے گئی حق بندگی ہم --- ادا کر چلے کہیں کیا جو پوچھے کوئی ہم سے میرؔ جہاں میں تم آئے تھے --- کیا کر چلے
262
Reposted by 🇵🇰🇬🇧Paro
🇵🇰🇬🇧Paro @paro321.bsky.social · 21/11/2024
خالی ہاتھوں میں محبت بانٹتی رہ جاؤں گی اپنے خالی ہاتھ آخر دیکھتی رہ جاؤں گی تم نے چھوڑا ہے تو رستے اور روشن ہو گئے تم یہ سمجھے تھے کہ رستے میں کھڑی رہ جاؤں گی آج سوچا ہے کہ خود رستے بنانا سیکھ لوں اس طرح تو عمر ساری سوچتی رہ جاؤں گی Good Morning friends☀️🌷☀️
141

مزے عشق کے کچھ وہی جانتے ہیں کہ جو موت کو زندگی جانتے ہیں کہاں قدر ہم جنس ہم جنس کو ہے فرشتوں کو بھی آدمی جانتے ہیں نہیں جانتے اس کا انجام کیا ہے وہ مرنا میرا دل لگی جانتے ہیں Good Morning 💦🌷💦
031
🇵🇰🇬🇧Paro @paro321.bsky.social · 21/11/2024
خالی ہاتھوں میں محبت بانٹتی رہ جاؤں گی اپنے خالی ہاتھ آخر دیکھتی رہ جاؤں گی تم نے چھوڑا ہے تو رستے اور روشن ہو گئے تم یہ سمجھے تھے کہ رستے میں کھڑی رہ جاؤں گی آج سوچا ہے کہ خود رستے بنانا سیکھ لوں اس طرح تو عمر ساری سوچتی رہ جاؤں گی Good Morning friends☀️🌷☀️
141
Reposted by 🇵🇰🇬🇧Paro
🇵🇰🇬🇧Paro @paro321.bsky.social · 21/11/2024
سب چراغوں کی ہدایات کا مطلب سمجھے چاند روٹھا تو سیہ رات کا مطلب سمجھے اب کسی اور طرف بات گھمانے والے میں سمجھتی ہوں تری بات کا مطلب سمجھے تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے ترا اپنا کوئی تو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے Good Morning
042
Reposted by 🇵🇰🇬🇧Paro
🇵🇰🇬🇧Paro @paro321.bsky.social · 19/11/2024
Tribute to Faiz Ahmad Faiz on his 40th anniversary. ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہار خون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد تھے بہت بے درد لمحے ختم درد عشق کے تھیں بہت بے مہر صبحیں مہرباں راتوں کے بعد Good Night
382

آپ کی یاد آتی رہی ــ رات بھر چاندنی دل دکھاتی رہی رات بھر گاہ جلتی ہوئی گاہ بجھتی ہوئی شمع غم جھلملاتی رہی رات بھر کوئی خوشبو بدلتی رہی پیرہن کوئی تصویر گاتی رہی رات بھر جو نہ آیا اسے کوئی زنجیر در ہر صدا پر بلاتی رہی رات بھر ایک امید سے دل بہلتا رہا اک تمنا ستاتی رہی رات بھر فیض احمد کی برسی
071

Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
1023873
Reposted by 🇵🇰🇬🇧Paro
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024
بھائیوں بہنوں! الحمداللہ اپنی کمٹمنٹ پوری کی ہے۔ انگوٹھے درد کر رہے ہیں لیکن آپ سب 3100 بھائیوں بہنوں کا شکریہ۔ ہم نے سب کو فالو بیک دیا ہے۔ ایک کو نہیں چھوڑا رات 12 بجے تک آج کیمپین چلے گی پھر کل سے کام شروع ہوجائے گا۔ کوئی بھائی بہن رہ گیا ہے تو اب بھی بتا دیں۔
18364279
Reposted by 🇵🇰🇬🇧Paro
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨 سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔ رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔ کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
201815211
Reposted by 🇵🇰🇬🇧Paro
🇵🇰🇬🇧Paro @paro321.bsky.social · 19/11/2024
اسلام وعلیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ ✨ سبحان اللّٰهُ وبحمدہ سبحان اللّٰهُ العظیم 🌹🕋🌹 اللهم صلي على سيدنا محمد وعلى اله واصحابه وسلم 💗🕋💗 F4 FB Follow for follow back 100
041

F 4 FB dear friends.. Paro is at blue sky twitter @paro321.bsky.social Follow and follow back 💯
030