Sign in

chabubakarminhas.bsky.social

@chabubakarminhas.bsky.social
380 followers 347 following 8 posts
PostsRepliesMedia
chabubakarminhas.bsky.social @chabubakarminhas.bsky.social · 19/11/2024
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ نـبی کـریـم صـلـی الـلًٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پـاک کـا مـفہـوم: جب صبح ہوتی ہے تو دو فرشتے ندا دیتے ہیں ، ایک کہتا ہے : اے اللہ تیری راہ میں خرچ کرنے والے کو مزید عطا فرما ، اور دوسرا کہتا ہے : اے اللہ تیری راہ میں خرچ نہ کرنے والے کے مال کو ضائع فرما. المستدرک 8679
131
chabubakarminhas.bsky.social @chabubakarminhas.bsky.social · 18/11/2024
@danishghazali17.bsky.social دانش بھائی شکریہ آپ کی محبتوں کا ❤❤❤❤❤❤❤
110
chabubakarminhas.bsky.social @chabubakarminhas.bsky.social · 18/11/2024
@farhankvirk.bsky.social شکریہ فرحان بھائی آپ کی محبتوں کا
111
Reposted by @chabubakarminhas.bsky.social
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
289582248
chabubakarminhas.bsky.social @chabubakarminhas.bsky.social · 18/11/2024
بسم اللہ الرحمن الرحیم السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
000