Sign in

Sheen G

@taimoordear.bsky.social
2K followers 2.9K following 119 posts

On neela asamaan 🙊. . . fueled by ☕ Lover of 🍽 and 🚴 Creativity's #Respect 🎧songs 📸 love it ❇🐡🍔🍟🍗🍖🍕🌭🍿🍲🍱🌯🍣🍢🍠🍜🍑🍊🍉🌽🍒🍓🍅🧀🍍🌶🌽🍎

PostsRepliesMedia
Sheen G @taimoordear.bsky.social · 26/08/2025
0411
Reposted by Sheen G
Shahid @binqasimraja.bsky.social · 25/02/2025
‏سیاست میں آنے سے پہلے شہباز گل خیراتی ہسپتالوں سے اپنا طبی معائنہ کرواتے تھے اور وہ بھی کسی اور خیراتی ہسپتال نہیں بلکہ شریف فیملی کے خیراتی ہسپتال شریف میڈیکل سٹی سے۔ Fakhar Durrani journalist
031
Reposted by Sheen G
Shazil @3217706317.bsky.social · 21/01/2025
082
Reposted by Sheen G
Shazil @3217706317.bsky.social · 21/01/2025
آنکھ نے رات جب ایک چاند مکمل دیکھا پھر سمندر کو بھی ہوتے ہوئے پاگل دیکھا.!! رات پھر دیر تلک کی تیری باتیں خود سے رات بھر سامنے چہرہ تیرا پل پل دیکھا.!! آج یادوں کی گھٹا ٹوٹ کے برسی دل پر آج ہم نے ب! ایک وہ تھی کہ بہت ہنستی تھی ناصر آج اس کی بھی آنکھوں سے بہتا کاجل دیکھا.!!
074
Reposted by Sheen G
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 19/01/2025
جس نام , جس شہرت , جس سیاست کا عمران خان کو گھنند تھا , غرور تھا , زعم تھا وہ سب خاک ہوا . دنیا کے تمام بڑے اخبارات نے سرخیاں لگایئں کے یہ چور ہے ڈکیت ہے منی لانڈرنگ کا پیسا جو عوام کی ملکیت تھا اس کو اپنے اے ٹی ایم کو واپس کر رشوت کھا گیا .مکافات عمل
12111
Reposted by Sheen G
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 19/01/2025
*کچھ لوگوں کی مثال اس قلم جیسی ہوتی ہے۔ دل کے قریب بھی جگہ دے دو پھر بھی نقصان دیتے ہیں.*
121
Reposted by Sheen G
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 18/01/2025
پی ٹی آئی کی پوری لیگل ٹیم کو چیلنج ہے این سی اے کی تحقیقات ہوئی تھیں یا نہیں؟ یہ پیسہ حکومت پاکستان کا تھا یا نہیں؟ یہ پیسہ حکومت کے حوالے کیا گیا یا نہیں؟ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
074
Reposted by Sheen G
SassyMetisChick @sassymetischick.bsky.social · 18/01/2025
Selling Native children to anyone who wrote to them and sent in $10. American history. Repulsive.
63070351944
Reposted by Sheen G
Rashid Babblu @rashidbabblu.bsky.social · 19/01/2025
‏عمران خان کو چودہ سال کی سزا ہو گئی پورے پاکستان میں ایک جگہ سے بھی احتجاج کے لئے جلوس نہیں نکلا؟ خیبر پختونخواہ سے بھی نہیں؟ کیوں؟ #highlightseveryone
031
Reposted by Sheen G
سید اظہر حسین @babasky.bsky.social · 19/01/2025
‏اہل یوتھ یہ سوچ رہے ہیں کہ کاش ہم یہ دعا ہی نہ کرتے کہ جس نے پاکستان کو نقصان پہنچایا خدا اسے زلیل کرے۔۔۔ تو خان کے ساتھ یہ نہ ہوتا۔۔۔
091
Reposted by Sheen G
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 18/01/2025
۔آج بازار میں جیب کترا پکڑا گیا پٹائی ہوئی تو کہنے لگا میں نے مسجد کے لئے دریاں خریدنی تھیں
0113
Reposted by Sheen G
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 18/01/2025
اس عہد جدید میں جاہل لوگ وہ نہیں جو پڑھ لکھ نہیں سکتے بلکہ جاہل وہ لوگ ہیں جنکو جھوٹ اس طرح سکھایا گیا کہ وہ ان کا ایمان و عقیدہ بن گیا اور وہ اب اس جھوٹ سے چھٹکارا پانے سے قاصر ہیں
1184
Reposted by Sheen G
Arifanjum @arif2526.bsky.social · 18/01/2025
‏بے شرمو ! اتنی حیا تو مشرکین مکہ میں بھی تھی کہ جوئے، شراب، چوری کے پیسے سے کعبے کی تعمیر نہیں کرتے تھے۔ تم جادو ٹونے اور کرپشن سے روحانیت سکھانے نکلے تھے اللہ تباہ کرے تمہیں۔
192
Reposted by Sheen G
نعیم گجر @naeemakhtar381.bsky.social · 17/11/2024
”ایک ٹیلے پر واقع مزار خواجہ فریدالدین گنج شکرؒ کے احاطہء صحن میں ذرا سی ژالہ باری چاندی کے ڈھیروں کی مثل بڑے غضب کا نظارہ دیتی ہے‘‘ اُردُو کا ایسا قطعہ جس میں اُردُو کے تمام حروفِ تہجی شامل ہیں:
141
Reposted by Sheen G
نعیم گجر @naeemakhtar381.bsky.social · 29/11/2024
Good things happen when your neighbour is youthia 😂😂😂
031
Reposted by Sheen G
Em®aan @emraaan.bsky.social · 23/11/2024
پنڈی اسلام آباد والے آجکل
031
Reposted by Sheen G
Faani @syedirfanshah.bsky.social · 20/11/2024
Good morning with a cup of tea #morning #tea #photography #blue
021
Reposted by Sheen G
Ali Dar @alimdar82.bsky.social · 17/11/2024
‏”کیا ہم غلام ہیں؟“ ‏ہاں، تم غلام ہو!
88732
Reposted by Sheen G
Megan 🪡 @ohnomegan.bsky.social · 15/01/2025
A little more progress on Twigs’ portrait 🐱 🪡
2828541344
Reposted by Sheen G
Shahid @binqasimraja.bsky.social · 16/01/2025
یہ صرف سکالرشپ نہیں بلکہ ایک روشن اور محفوظ کل کی ضمانت ہے #MaryamKaHonhaarPunjab
072
Reposted by Sheen G
Marc A. Milne @forthespiders.bsky.social · 15/01/2025
From Hentz, 1845. This is part of the official initial description of Dolomedes albineus from 180 years ago. I'm not crying! 😥
718035
Reposted by Sheen G
Kiran khan @zahirkhan1122.bsky.social · 21/11/2024
او ویخ بغیرتا ہر بندہ مینوں پُچھ ریا اے کہ ‎#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
0188
Reposted by Sheen G
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 15/01/2025
مزید اچھے دن آنے والے ہیں انشاءاللّٰہ۔
041
Reposted by Sheen G
Muhammad Abubakar @abc73.bsky.social · 15/01/2025
ملک ریاض سب خرید لیتا ہے۔ اس نے اپنی 190 ملین پاؤنڈ کی برطانوی کرپشن چھپانے کے لیے نیازی کو خرید لیا تھا۔ آج نیازی کا سارا سوشل میڈیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر ملک ریاض کی دی گئ رشوت کو حلال ثابت کرتا پھر رہا ہے ۔ ان کو پھر اللہ کی مار پڑے گی
131
Reposted by Sheen G
میاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 27/11/2024
‏پہلے کہتے تھے حکومت نے ریپ والی لڑکی غائب کردی اب کہتے لاشیں کہاں سے لائیں ساری تو حکومت نے غائب کردی سالیو سکرپٹ ہی بدل لو🤦🏻‍♂️
24010
Reposted by Sheen G
hwaqashanif.bsky.social @hwaqashanif.bsky.social · 28/11/2024
سانحہ 9 مئی کے دن 25 جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا مظفر آباد جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا ازبکستان میں جعلی لاشوں کا بیانیہ بنایا پنجاب کالج میں ریپ کا جعلی بیانیہ بنایا اور اب 200 جعلی لاشوں کا بیانیہ جاری ہے پس ثابت ہوا کہ اس ریاست کا سب سے بڑا مسئلہ عمران خان کی فیک نیوز ہے
0178
Reposted by Sheen G
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 04/12/2024
کرغستان میں ‏جھوٹے ریپ کیس کا جھوٹ پنجاب کالج کے جھوٹے ریپ کیس کے بعد ڈی چوک کی لاشوں کا جھوٹ ثابت ہو گیا کہ یوتھیے عقل اور منطق سے عاری ایک کلٹ ہے یہ شاہ دولہ کے چوہوں سے بڑھ کے کچھ بھی نہیں حتی کہ ان کے سفید بال اور بڑی بڑی ڈگریاں بھی عقل اور شعور کی علامت نہیں یہ ذہنی مریض ہیں۔
0167
Reposted by Sheen G
Hafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 31/12/2024
‏یوتھیوں کی نحوست کا اندازہ کیجئے ٹرمپ کے لڑ لگے تو اس کا بیڑا ڈبا دیا اس کی اپیل ریجیکٹ ہو گی اور اس پر ریپ وغیرہ کے الزامات اس ٹویٹ کے مطابق رہیں گے وہ وائٹ ہاؤس کا پہلا سزا یافتہ صدر ہو گا اور سزا بھی سخت جنسی جرائم میں ویلکم ٹو نحوست آف اڈیالوی
021
Reposted by Sheen G
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 10/01/2025
الحمدلله ۔۔۔۔۔ پاکستانیوں نے بڑا سرپرائز دے دیا، سول نافرمانی کال کی بتی بنا کر ملک دشمن فتنے کی گ۔۔۔۔۔میں دے دی۔۔ ترسیلات زر ریکارڈ توڑ دیا دسمبر میں 3 ارب 70 کروڑ ڈالر بھیجے یہ رقم 2022 دسمبر کے مقابلے میں 29 فیصد زیادہ ہے
1144
Reposted by Sheen G
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 10/01/2025
عمران خان کو پہلے کھڑے ہو کر نوازشریف سے معافی مانگنی چاہئے کیونکہ اس نے اقتدار کے منصب پر بیٹھنے کیلئے ہر غیر آئینی غیر قانونی کام کیا اور اپنے والد فیض و باجوہ سمیت ہم خیال کرش زدہ ججز کو ساتھ ملایا اور نوازشریف پر ظلم و ستم کیئے۔۔۔۔
0279
Reposted by Sheen G
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 10/01/2025
‏سول نافرمانی تو وڑ گئی👇 شکرالحمداللہ پاکستان کو دسمبر 2024 میں بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے 3.1 بلین ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات موصول ہوئیں۔ نومبر 2024 کے مقابلے میں *5.6% اضافہ اور دسمبر 2023 کے مقابلے میں 29.3% اضافہ۔
1115
Reposted by Sheen G
The Thursday Times @handle.invalid · 10/01/2025
دسمبر میں 3 اعشاریہ 1 ارب ڈالرز ترسیلاتِ زر، گزشتہ برس کی نسبت 29 فیصد اضافہ؛ اصلاحات، کرنسی استحکام اور معاشی بحالی کے حکومتی اقدامات نے بیرونِ ملک پاکستانیوں کے اعتماد میں اضافہ کیا، آئندہ برس ترسیلاتِ زر میں ریکارڈ اضافہ متوقع
thursdaytimes.com
حکومتی اصلاحات اور معاشی استحکام کے باعث ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ
دسمبر میں 3 اعشاریہ 1 ارب ڈالرز ترسیلاتِ زر، گزشتہ برس کی نسبت 29 فیصد اضافہ؛ اصلاحات، کرنسی استحکام اور معاشی بحالی کے حکومتی اقدامات نے بیرونِ ملک پاکستانیوں کے اعتماد میں اضافہ کیا، آئندہ برس ترسیل...
0156
Reposted by Sheen G
Shahid @binqasimraja.bsky.social · 08/01/2025
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ”متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی جانب سے 2 ارب امریکی ڈالرز کی ادائیگی، جو کہ اس سال جنوری میں واجب الادا تھی، کو مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ ہماری معیشت کے لئے انتہائی خوش آئند ہے۔“ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
093
Sheen G @taimoordear.bsky.social · 01/01/2025
040
Sheen G @taimoordear.bsky.social · 01/01/2025
020
Sheen G @taimoordear.bsky.social · 01/01/2025
Crush updated
000
Sheen G @taimoordear.bsky.social · 01/01/2025
021
Sheen G @taimoordear.bsky.social · 01/01/2025
000
Reposted by Sheen G
Cath RN, PhD @headdoc35.bsky.social · 31/12/2024
450342256598
Reposted by Sheen G
Ron Filipkowski @ronfilipkowski.bsky.social · 16/12/2024
Republicans barely have a majority.
4763400441
Reposted by Sheen G
Eric Bananarama @ericbanana.bsky.social · 17/12/2024
Peter Dutton’s Nuclear Energy Plan … #auspol
53913
Reposted by Sheen G
Muhammad Naeem Tahir @hig321.bsky.social · 17/12/2024
‏یا اللّٰہ ہمارے والدین کو ان ستر ہزار لوگوں میں شامل کرنا جو بغیر حساب کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے۔ آمین ❤️
031
Reposted by Sheen G
Janet Nestor @janetnestor.bsky.social · 16/12/2024
Do all the good that you can as long as you can. Happy Holidays to all. 🌏🕊❤️🌏🕊❤️🌏🕊❤️
526557
Reposted by Sheen G
SheHzad ShinWari @shehzadshinwari.bsky.social · 13/12/2024
Hazrat Abu Bakr Rz then noticed the presence of several holes and gaps in the cave that could contain harmful insects and pests #خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ First caliph of Islam
057
Reposted by Sheen G
Fantastic Writes @fantasticwrites.bsky.social · 13/12/2024
ناظرین 139 لاشوں میں سے 59 ویں نمبر والی لاش زندہ ہوکر بتلا رہی ہے کہ “ میں الحمدللہ زندہ ہوں اور میں عمران خان پر لعنت بھی نہیں بھیجتا “ ‏فکر نہ کیجیے لسٹ میں موجود اکثر افراد زندہ اور سلامت ہیں ‏فتنہ عمرانیہ کی یہ دونمبری بھی پھڑی گئی ہے
22214
Reposted by Sheen G
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 13/12/2024
اور اب محبتیں اصحابِ کہف کے سِکوں کے مانند ٹھہریں، اصلی اور نایاب ہونے کے باوجود رائج الوقت نہیں
1152
Sheen G @taimoordear.bsky.social · 13/12/2024
Yes it should be
100
Sheen G @taimoordear.bsky.social · 13/12/2024
230