Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 16/12/2024خوبصورت چہرے آپ کو اپنی طرف ایک دفعہ کھینچتے ھیں. اس کے بعد صرف آپکے اخلاق اور طرز زندگی ھی اپکا کا تعلق جوڑے رکھ سکتے ھیں 000
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 16/12/2024اہ APS صرف 126 دن کے پاگل پن کو سیف ایگزٹ دینے کے لئے رچایا گیا خونی کھیل. اس میں نیازی کے علاوہ اس وقت کے اسٹیبلشمنٹ یقینی طور پے involve تھی. کیا ہماری لمبر ون کو اس کا علم نہیں تھا. 140 ننھے پھول کیاریوں میں سے نکل کے مثل دیے گئے 000
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 16/12/2024جسٹس منصور علی شاہ کا آج پھر تقریب سے خطاب اگلے خط کے draft پہ مشاورت 000
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 13/12/2024وزارت توانائی کے مطابق سب سے سستی بجل اوچ پاور لمیٹڈ کی 3.10 روپے فی کے وی ہے۔ تھر کول بلاک 1 کے فی کے وی نرخ 5.53 روپے اور اینگرو پاورجن تھر لمیٹڈ کے نرخ 5.56 روپے کے وی ہیں 000
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 13/12/2024وزارت توانائی کے مطابق زیادہ مہنگی بجلی پاک چین پاور لمیٹڈ کی 36.21 روپے کے وی ہے۔فوجی کبیر والا پاور کمپنی لمیٹڈ کے فی کے وی نرخ 35.30 روپے ہیں۔ نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ کے فی کے وی نرخ 34.72 روپے ہیں۔ 000
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 12/12/20249 مئی کو چھوڑ کر آگے نہیں بڑھا جاسکتا ۔ 9 مئی میں پارٹی نے پلان کر کے بانی پی ٹی آئی کو پھنسایا ہے۔فیصل واوڈا یہ بندہ پلان کے تحت اگے بڑھ رہا ہے. پہلے پارٹی کے خلاف بات کر کے بھروسہ جیتا ، اب اگے بڑھ کر سارا مدا پارٹی پے دال کر خان کو معصوم بنا رہا ہے. 000
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 12/12/2024 ایک انصاف ملا اور دوسرے جلد ملا. اگر یہ سلسلہ کچھ عرصے جاری رہا تو definitely مثبت نتائج آنا شروع ھو جایں گے urdu.geo.tv/latest/38992...urdu.geo.tvلڑکی کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پرملزم کو پیکا ایکٹ کے تحت 9 سال قیدکی سزاایف آئی اے کا مؤقف تھا کہ ملزم متاثرہ لڑکی کا منگیتر تھا، منگنی ختم ہونے پر ملزم نے تصاویر وائرل کردیں 000
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 12/12/2024 میں سجھتا تھا کہ stock exchange منیج ھو جاتا ہے. لیکن اتنی دیر تک Bulls کو اتنا ایکٹو بہت کم دیکھا. اب یہی لگ رہا ہے کے investors کا کافی اعتماد ھو گیا حکومتی پالیسیوں پہ. الله کرے یہ کامیابی ایک عام آدمی پے بھی trickle down کرے. x.com/humnewspakis...x.comx.com 000
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 12/12/2024حکومت کا کام ہے confidence building measures لینا اور اپوزیشن کو سٹگ لے کے چلنا. بریسٹر علی ظفر ، اپوزیشن لیڈر ، سینیٹ. . میں ان سے بات تو کیا ،ہاتھ بھی ملانا پسند نہیں کرتا. یہ سب چور ھیں اس وقت کے پرائم منسٹر عمران خان ماں صدقے 000
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 12/12/2024پی ٹی آی وفد کا حکومت سے بات چیت کے لئے رابطہ لگتا ہے فیض حمید کیس میں پیش رفت اور خان کا اس کیس سے نتھی ہونا ، سب کڑی کے حصّے ھیں. پی ٹی ای کا حکومت سے رابطے سے یہ بھی لگتا ہے کہ ان کے لیڈرز نے سوچ لیا ہے کہ اب ان کا سیاسی مستقبل خان کے بغیر ھی ہے 000
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 11/12/2024 کہاں سے شروع ہوئے تھے ، کہاں آ گئے x.com/geonews_urdu...x.comx.com 000
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 10/12/2024Excellent news for Punjab and Pakistan. میاں صاحب کا خون ، میاں صاحب کا عکس ، میاں صاحب والے کام 000
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 10/12/2024ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کی مسلسل تیسری فتح ہم اپنا سارا زور کرکٹ پے لگا دیتے ھیں اور بھول جاتے ھیں کہ ماضی میں ، ہم کچھ کھیلوں میں بادشاہ تهے. کیا وہ بادشاہت پھر لوٹ کے اے گی 010
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 10/12/2024پہلے بھی کہا تھا کہ جب تک فوج کے پاس ثبوت نہ ھوں ، کورٹ مارشل نہں ھوتا. خان کے لئے ملٹری ٹرائل کا خطرہ بڑھ گیا 000
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 09/12/2024@airakareem.bsky.social آپ کی timeline دیکھی. Very interesting. آپ کو فالو کر لیا. امید ہے فالو بیک ملے گا 040
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 09/12/2024مریم نواز کے دورہ چین کے موقع پر محکمہ ماحولیات پنجاب اور چینی کمپنی کے درمیان ایم او یو پر دستخط دیکھتے ھیں نواز شریف کی بیٹی China سے کیا نئی چیز لے کر آتی ہے. But she looks very attentive and interested in meetings 000
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 09/12/2024انسان ہوں یا فرشتے، ہم مذاکرات کیلئے تیار ہے، عمر ایوب 010
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 09/12/2024آلو لے لو ، ٹماٹر لے لو ، گوبھی لے لو ، مزاکرات کر لو ، مذکرات کر لو ، مزاکرات کر لو...... x.com/geonews_urdu...x.comx.com 1142
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 04/12/2024Ok. Onto a different topic. My Bio says TV. If you want to see a series with beautiful place in background, beautiful people , a story about a diverse family, go for CHESAPEAKE SHORES. Sprawled across 6 seasons, with a little bit of lovely music. Rated 7.5 IMDB Go for it guys. 000
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 03/12/2024اور کچھ ایسا لگ رہا ہے کہ فیصل صاحب آب وہ ہر بات کریں گے جس سے خان بےقصور نظر آیے. کیونکہ خان ابھی بھی روٹی کو چوچی کہتا ہے 000
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 03/12/2024Was never a Shahbaz Sharif fan. But this is right on my favourite list. Specially his commitment and body language when he is meeting another head of state /government. Just tooooo good 100
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 03/12/2024 بقول گندا پور ، پانی پت پہ 17 حملے ھوے تھے. میری ناقص معلومات کہتیں ھیں کہ تین حملے تهے. اور جیسا pti کا مزاج ہے ، لگتا یہی ہے کہ پانی پت پہ باقی کے 14 حملے بھی اب pti ھی کرے گا 000
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 03/12/2024 اسرائیلی پروڈکٹس کا بائیکاٹ نہ کرنے والے کہ رھے ھیں کہ عسکری پروڈکٹس کا بائیکاٹ کریں گے. یعنی DHA میں اب کوئی یوتھیا نظر نہیں اہے گا. موجاں ای موجاں 022
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 30/11/2024@lawliga.bsky.social آپ کو یہاں دیکھ کے خوشی ہوئی. فالو کر لیا ہے. فالو بیک کا انتظار رھے گا 010
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 30/11/2024Very well put by Syed Imran Shafqat پاکستان کو ایک پاگل ٹکر گیا ہے جس نے پورے ملک کو اتنا پریشان کر دیا ھوا ہے کے ہم اپنی اصل ملکی مسائل پر سوچتے تک نہیں ھیں اور یقین کریں یہ سب کچھ سوچ سمجھ کر کیا جا رہا ہے 000
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 30/11/2024@aadiiroy.bsky.social Good to know you are here on bluesky as well. Followed you. Look forward to a follow back 010
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 28/11/2024او کوئی گندا پور کو بھی بتا دے اسٹاک ایکسچیںج لاکھ پائنٹ سے اوپر چلا گیا ہے. دنیا میں غم اور بھی ھیں پنکی کو سنبھلنے کے علاوہ 010
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 28/11/2024ایک اور استعفیٰ: صاحبزادہ حامد رضا نے پی ٹی آئی کی سیاسی کور کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ 000
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 28/11/2024Another resignation : Sahibzada Hamid Raza resigns from pti political core committee 000
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 28/11/2024کیا سلمان اکرم راجہ نے تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ 000
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 28/11/2024ڈی چوک ہنگامے میں 1200 افراد گرفتار ہوئے ھیں جن میں 65 افغانی ھیں اب سوچیں ، افغانیوں کو اس مظاہرے میں کیا دلچسپی هو سکتی ہے. یعنی کے وہ hired guns تھے 010
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 28/11/2024 اب ایک بہت طویل عرصے سے، پی ٹی آئی جو کچھ بھی کرتا آ رہا ہے، وہ ان ھی کے چہرے پر واپس آتا لگتا ہے۔ وہ سوچتے ہیں کہ وہ بہت ہوشیار ہیں اور اپنے مخالف کو کم سمجھتے ہیں۔ دراصل، یہ پہلی بار ہے کہ وہ اپنے طور پر ہیں۔ ان کی سوچ/منصوبہ بندی کے عمل میں کسی فیض کا نہ ہونا ان کے لئے نقصاندہ ثابت هو رہا ہے 000
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 28/11/2024For a very long time now, everything pti does, just comes back smacking into their face. They think they are super smart and underestimate their opponent. Actually, this is the first time they are on their own. Having no Faiz in their thinking/planing process is taking its toll. 000
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 27/11/2024پی ٹی آئ کے بیانات سے جیسے جیسے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ هو رہا ہے بلکل. ایسا لگے گا کہ احتجاج میں آنے والے سب شہید هو گئے بلکہ اپنے ساتھ دو دو شہید بھی لاے تھے 010
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 27/11/2024صبح سے pti والوں سے سن رھے ھیں کہ بندے مار دیے. بندوں کا تو کوئی ثبوت نہیں ہے. پتہ نہیں پولیس نے اس کے علاوہ اور کیا مار لیا ہے 000
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 27/11/2024برطانیہ کے ولیم ہیگ اکسفورڈ کے چانسلر منتخب. Pti کا اکسفورڈ کے باہر دھرنے کا علان. چار حلقے کھولنے کا مطالبہ 000
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 27/11/2024علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی کی ہزارہ میں ہونے والی پریس کانفرنس کا وقت بہت بار بدلا گیا. پتا نہیں اب دن میں هو گی یا رات میں. اب رات میں ہونے والی پریس کانفرنس تو نہیں ہوتی 000
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 27/11/2024کل تک جب حکومتی وزیر کہتے تھے کہ ہم لاشیں نہیں دینا چاہتے ھیں تو ہم سمجھتے تھے کہ یہ لوگ دڑ گیۓ ھیں. اب پتا چلا کہ وہ صحیح کہ رھے تھے. It was a part of strategy. And the (so called), parhey likhon ki party got badly trapped. 000
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 27/11/2024پی ٹی آئ کی اس مسسڈ کال سے ایک بات پتہ چل گیئ. آپ جتنے مرضی فسادی اکٹھے کر کے اسلام آباد میں گھس کر ہنگامہ کر لیں ، ریاست جب جوابی کروائی کرنے کا سوچے تو 2 گھنٹے میں بھگوڑوں کو اسلام آباد سے بھگایا جا سکتا ہے. پاکستان زندہ باد 085
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 26/11/2024Insafians leaving blue area in hurry. Can someone confirm which one was faster. Moving in Islamabad or moving out of Islamabad 000
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 25/11/2024 اس دفعہ کے pti احتجاج کو نیوز چینلز پے نہ دکھانے کی وجہ سے ، خوامخوا کا ہیجان اور افراتفری نہیں نظر ایئ جس کی وجہ سے بتدریج سکون محسوس ھوا. شکریہ PTA 000
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 25/11/2024 اس دفع pti احتجاج کے دوران stock exchange کا پازیٹو ٹرینڈ برقرار جو اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ ھمارے کرتا دھرتا اب انکی احتجاجی سیاست کو بہت seriously نہیں لیتے. باقی جو انتظامات کے ھیں ، وہ عام پبلیک کی جان و مال اور املاک کی حفاظت کے لئے ھیں 000
Raheel Akhtar @mraheelakhtar65.bsky.social · 24/11/2024@shabnamhusnain1.bsky.social Follow back requested 100