Reposted by TariqMehmoodTariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 20/11/2024اے اللہ عمران خان کو رہائی دے، خواتین کی خانہ کعبہ کو چھو کر دعائیں💙 56527
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 09/08/2026میری قوم سے درخواست ہے کہ خدارہ ان کی گیم کو ایکسپوز کریں۔ اس سے پہلے کہ معاملات مکمل طور پر ہمارے ہاتھ سے نکل جائیں اور ہماری اگلی ایک دہائ بھی انہی ناکردہ گناہوں کی سزا کاٹتے گزرے۔ مراد سعید 000
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 25/03/2025آج سے 33 سال قبل جب خان نے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کیا تھا,👇🏻❤️❤️۔۔ 042
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 25/03/2025Release Imran Khan to Save Pakistan #رہائی_کا_لائحہ_عمل_دو 041
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 25/03/2025کپتان تیرا منتظر ہے پاکستان #رہائی_کا_لائحہ_عمل_دو 012
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 11/01/2025وہ جیل میں بیٹھ کر بھی ان چوروں کی چیخیں نکلوا رہا ہے۔۔۔ خان کا خوف نہ انہیں جینے دے رہا ہے نہ مرنے!! 150
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 06/01/2025سر یہ محترمہ تو کہتی تھی نیب میں پیش نہیں ہونا وہ نامحرم ہیں اب کیا کہیں گے سر۔۔🗣️ جواب: چاچا ساتھ ہی ہے سانُوں کی۔۔🗣️ 043
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 01/01/2025نیا سال 2025 میں صبح نماز پڑھنے والوں کو اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ.💕 131
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 26/12/2024اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے، آپ کا کپتان ڈٹا ہوا ہے۔ عمران خان 044
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 26/12/2024اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے، آپ کا کپتان ڈٹا ہوا ہے" (عمران خان کا ٹویٹ) 031
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 24/12/2024راولپنڈی / اڈیالہ عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن بشری بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئی!! 052
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 23/12/2024الســــــــــــــــــــلام علیـــــــــــــــــــکم صبح بخیر" 🇵🇰❤️ 1103
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 21/12/2024پورے 32 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور۔۔!! 052
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 20/12/2024ریاست حکومت گرانے اور لانے میں مصروف ہے، سارے ادارے سیاسی مخالفین کے پیچھے پڑے ہیں۔ جسٹس اطہر من اللہ!! 075
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 19/12/2024ویسے فلم ہی چل رہی ہے ہمارے پنجاب میں بھی!!😂😂😂 0133
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 19/12/2024"ہمیں کریڈٹ دینا چاہیے عمران خان کو جو اکیلا بے ایمانی کے خلاف کھڑا ہوا ہے۔"انور مقصود!! 01711
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 19/12/2024ان تینوں نے مزاحمت کی داستانیں رقم کی ہیں اللہ ان کو مزید استقامت نصیب فرمائے آمین!! 1219
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 18/12/2024جلد انشاءﷲ عمران خان اڈیالہ جیل سے گھر انشاءﷲ!! 2104
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 16/12/2024بریکنگ نیوز۔🚨 عمران خان نے مولانا فضل الرحمان ، اختر مینگل ، محمود خان اچکزئی ، پیر پگاڑا کو اڈیالہ جیل ملاقات کے لیے بلالیا۔ کپتان کچھ بڑا کھیل کھیلنے والا ہیں انتظار کریں!! 072
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 16/12/2024الســــــــــــــــــــلام علیـــــــــــــــــــکم صبح بخیر!! 081
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 14/12/2024پاکستان اور افریکہ کے کرکٹ میچ کے درمیان Heart Beat Of Pakistan عمران خان!! 0116
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 14/12/2024الســــــــــــــــــــلام علیـــــــــــــــــــکم صبح بخیر!! 1224
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 13/12/2024اہم خبر ، لاہور ہائیکورٹ بار نے 26 ویں آئینی ترمیم جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی!! 172
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 13/12/202426 نومبر احتجاج کے تناظر میں پی ٹی آئی نے باقاعدہ طور پر وزیراعظم سمیت دیگر افراد کے خلاف کاروائی کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا!! 0122
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 13/12/2024بڑی خبر ، سپریم کورٹ میں آئینی ترامیم کے خلاف درخواستیں جنوری کے دوسرے ہفتے میں سنی جائیں گی 041
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 13/12/2024الســــــــــــــــــــلام علیـــــــــــــــــــکم جمــعـہ مبارکـــ 031
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 13/12/2024تیرے بغیر بکھر کر رہ گیا زندگی کا ہر رنگ ہم خاک تھے خاک ہی رہے چھو نہ سکے آسماں!! 073
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 12/12/2024بری خبر، توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشری بی بی پر اڈیالہ جیل میں فرد جرم عائد!! 💔 261
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 12/12/2024عادل بازئی بطور رکن قومی اسمبلی بحال! الحمد اللہ !! 0206
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 11/12/2024پاکستان اور دنیا بھر میں عمران احمد خان نیازی کے چاہنے والوں کو السلام علیکم ♥ 1164
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 10/12/2024نواز شریف کی طرح تقریر کرنے پہنچ گیا لیکن پرچیاں مکس کر بیٹھا!! 🤣 092
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 09/12/2024مجھے ووٹ عمران خان کے نام پر ملا تھا، میری الیکشن کمپین اور سوشل میڈیا کمپین عمران خان کے نام پر تھی، میں عمران خان کے ساتھ دھوکا نہیں کر سکتا تھا، ایم این اے عادل بازئی!! 0167
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 09/12/2024سپریم کورٹ نے عادل بازئی کی قومی اسمبلی کی نشست بحال کردی !! 0166
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 09/12/2024اہم خبر ، عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے والا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرکے سپریم کورٹ نے عادل بازئی کی قومی اسمبلی کی سیٹ بحال کردی 0156
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 09/12/2024یہ نام ( عمران خان) ہمیشہ عالمی سطح پر پاکستان کا فخر بنا ہے!! 1104
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 08/12/2024سنا ہے 40 لوگ مل کر دعا کریں تو دعا قبول ہو جاتی ہے آئین مل کر دعا کریں، یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما، آمین!! 0186
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 08/12/2024درود پاک کی کثرت کرنے والوں کو شفاعتِ نبی ﷺ نصیب ہو گی۔ درود پڑھ لیجیے ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 0244