Moeed Pirzada @moeedpirzada.bsky.social · 07/12/2024جہاں زباںُ بندی ہو گئ …وہاں ہر چیز بولے گئی! 11910
Moeed Pirzada @moeedpirzada.bsky.social · 05/12/2024Even Gen. Zia (the most wicked religious scoundrel of Pakistan’s history) couldn’t or didn’t milk Islam so ruthlessly and shamelessly as this psychopath is doing? One wonders if CIA specializes in finding these characters & using them for Pax Americana? 3196
Moeed Pirzada @moeedpirzada.bsky.social · 26/11/2024پاکستان کے لوگوں نے جرنیلوں کے غرور کو خاک میںُ ملا دیا! عوام نے ڈی چوک فتح کر لیا! بشرہ بی بی کی بہادر لیڈرشپ کے بغیر شائید یہ ممکن نہ ہوتا! اب پاکستان کے pseudo liberals اور زیادہ بشرہ کے خلاف ہو جایئنگے - مگر اس خاتون نے اپنے آپ کو ثابت کر دکھایا! youtu.be/3IuXqPDs94w?siyoutu.beعمران خان کی اہلیہ بشرہ بی بی ایک طاقتور لیڈر: جرنیلوں کے سامنے چٹان بن کے کھڑی ہو گئی! شہید کون؟YouTube video by Dr. Moeed Pirzada 1197
Moeed Pirzada @moeedpirzada.bsky.social · 25/11/2024پاکستان عوام کا پر امن انقلاب اور شریف زرداری کی بدبودار لاش: جرنیلوں کو فیصلہ کرنا پڑے گا؟ youtu.be/f4Wqlf31bFs?...youtu.beپاکستانی عوام کا پرامن انقلاب اور شریف زدرادی کی بدبو دار لاش: جرنیلوں کو فیصلہ کرنا پڑے گا؟YouTube video by Dr. Moeed Pirzada 2121
Moeed Pirzada @moeedpirzada.bsky.social · 25/11/2024عمران خان کی فائنل کال اور بہادر عوام: مگر امتحان پولیس اور فوج کے ضمیر اور شعور کا ہے۔ youtu.be/oAxSJgiG__Q?...youtu.beعمران خان کی فائینل کالُ اور بہادر عوام: مگر امتحان پولیس اور فوج کے ضمیر اور شعور کا ہےYouTube video by Dr. Moeed Pirzada 1164
Moeed Pirzada @moeedpirzada.bsky.social · 24/11/2024عمران خان کی فائنل کال: شریف زرداری عاصم مافیا کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں کہ کہیں لوگ نکل ہی نہ پڑیں؟ youtu.be/5C8HtuoIypU?...youtu.beعمران خان کی فائینل کال: شریف زرداری عاصم مافیا کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں کہ کہیں لوگ نکل ہی نہ پڑیں؟YouTube video by Dr. Moeed Pirzada 2249
Moeed Pirzada @moeedpirzada.bsky.social · 23/11/2024youtu.be/dJBpooSWbh8?... Why it’s in the supreme interest of Pakistan Army to delink & disconnect itself from ISI? And to help reform ISI as an External Intelligence Agency like CIA, MI6 & RAW? Political character and abuse of ISI by Army Chiefs and Prime Ministers together have created a nationalyoutu.beبشرہ بی بی کی سیاست؟ پارہ چنار میں خوفناک قتل عام اور سازش؟ کیوں ISI کو فوج سے الگ کرنے کی ضرورت ہے؟YouTube video by Dr. Moeed Pirzada 3208
Moeed Pirzada @moeedpirzada.bsky.social · 21/11/2024عمران خان کی کی احتجاج کی کال کو روکتے روکتے شریف زرداری اور جرنیل پاگل بھی ہوئے اور ننگے بھی؟ youtu.be/9gUl-rSCSec?...youtu.beعمران خانُ کی احتجاج کالُ کو روکتے روکتے شریف زرداری اور جرنیل پاگل بھی ہوے اور ننگے بھی؟YouTube video by Dr. Moeed Pirzada 1198
Moeed Pirzada @moeedpirzada.bsky.social · 21/11/2024عمران خان: عصر حاضر کی دنیا کا سب سے بڑا ضمیر کا قیدی: جیلر جرنیل رہا کریں گے؟ Imran Khan is present world's most important "Prisoner of Conscience" just like Nelson Mandela was 40 years ago! youtu.be/10TIOI4vU4Y?...youtu.beعمران خان: عصر حاضر کی دنیا کا سب سے بڑا ضمیر کا قیدی: کیا جیلر جرنیل رہا کریں گے؟YouTube video by Dr. Moeed Pirzada 32410
Moeed Pirzada @moeedpirzada.bsky.social · 20/11/2024امریکہ میں پاکستانی سفیر پے پورن حملہ کس نے کیا؟ مسلمان مغرب سے پیچھے کیوں رہ گئے؟ سلطنتِ عثمانیہ کا زوال کیوں ہوا؟ youtu.be/0Lo4gzb_wR8?...youtu.beامریکہ میں پاکستانی سفیر پہ پورن حملہ کس نے کیا؟ مسلمان مغرب سے پیچھے کیوں رہ گئے؟YouTube video by Dr. Moeed Pirzada 22710
Moeed Pirzada @moeedpirzada.bsky.social · 19/11/2024youtu.be/fj4HO1wbOK8?... کونسل آف اسلامک آئیڈیالوجی کے ڈاکڑ راغب نعیمی نے ایک کامُ بڑا زبردست کیا! اور اسی وجہ سے ان کا نام تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جاے گا! وہ کیا؟ انھوں نے اپنے فتوی سے پاکستان کے ملیٹری ملا الائینس کو بالکل ننگا کر دیا!youtu.beعمران خان کی بیرون ملک پاکستانیوں سے اپیل؟ ملیٹری ملا الائینس ننگا ہو گیا؟YouTube video by Dr. Moeed Pirzada 1183
Moeed Pirzada @moeedpirzada.bsky.social · 18/11/2024Very Soon! The way things are going, ISPR or Fauji Foundation will launch a Fauji VPN 😂 to improve National Security! ... youtu.be/bwAzvjluy8c?siyoutu.beکیا عمران خان کیُ فائینل کال سے PTI لیڈرز پریشان ہیں یا پھر؟ جرنیلوں کی VPN Strategy کیا ہے؟YouTube video by Dr. Moeed Pirzada 0156