Sign in

Ali jaan

@alikhan136.bsky.social
3.3K followers 2.4K following 414 posts

Social media activist Anchor researcher Social Media influence Young journalist Real news updates

PostsRepliesMedia
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 17/10/2025
‏🚨🚨محکمہ داخلہ پنجاب نے ٹی ایل پی پر پابندی کی سفارش کر دی، وفاقی حکومت کو مراسلہ ارسال
000
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 25/06/2025
‏بریکنگ نیوز:ایرانی پارلیمنٹ نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون نہ کرنے کے قانون کی منظوری دے دی۔ ایران نے موساد کے 3 ایجنٹوں کو پھانسی دے دی۔
030
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 22/06/2025
‏ہم امریکہ سے ٹوٹلی معاہدے ختم کرتے ہیں ،اب ہم امریکہ پر حملے شروع کرنے جارہے ہیں یمن کا بڑا اعلان🔥
010
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 30/05/2025
‏انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کیخلاف 9 مئی تھانہ رمنا پر حملہ کا کیس انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کا فیصلہ سنا دیا پی ٹی آئی ایم این اے عبدلطیف اور سابق ایم پی اے وزیر زادہ کیلاشی سمیت 11 ملزمان کو نو مئی کے مقدمہ میں سزا سنا دی گئی
000
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 30/04/2025
‏🚨ایک اور اہم پریس کانفرنس۔ اسحاق ڈار، ڈی جی آئی ایس پی آر اور ترجمان دفتر خارجہ آج شام 7:10 پر اہم پریس کانفرنس کرینگے۔
021
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 28/04/2025
‏🚨🚨دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا منصوبہ ختم کردیا گیا۔ وفاقی حکومت نے نہریں نکالنے کا منصوبہ واپس لے لیا۔
110
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 23/04/2025
انتہائی تشویشناک بھارت کا تمام پاکستانی شہریوں کو 48 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کا حکم ،سندھ طاس معاہد بھی معطل کردیا گیا ہے، اٹاری اور واہگہ بارڈرکو بند کررہے ہیں۔
021
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 29/03/2025
‏پنجاب پولیس نے تونسہ کے قریب سرحدی باڈر پر 20 سے 25 دہشتگردوں کے صوبے میں داخلے اور حملے کو ناکام بنایا ہے،3 دہشتگرد بھی ہلاک ہوئے کئی زخمی ہوئے،پنجاب پولیس نے مسلسل ایک ہفتے میں دوسری مرتبہ دہشتگردوں کو صوبے میں داخلے سے قبل واصل جہنم کیا۔ویلڈن پنجاب پولیس
010
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 16/03/2025
‏بریکنگ نیوز:جعفر ایکسپریس واقعہ:سوشل میڈیا پر فیک نیوز،فیک ویڈیو اور من گھڑت افواہیں پھیلانے میں ملوث درجنوں افراد کے خلاف FIA نے مقدمات درج کرلیے۔
030
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 12/03/2025
‏🚨 اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کو یرغمال بنانے کی اطلاع۔تھانہ پھلگراں کی حدود میں پولیس اہلکاروں کو ملزمان نے یرغمال بنا لیا۔تمام اعلی افسران پھلگراں روانہ۔ضلع بھر کی نفری کو پھلگراں کی حدود میں طلب کر لیا گیا۔
020
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 11/03/2025
‏تازہ اپ ڈیٹس! سکیورٹی ذرائع کے مطابق جعفر ایکسپریس حملہ میں 13دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے جبکہ متعدد زخمی ہیں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے باعث دہشت گرد چھوٹی ٹولیوں میں تقسیم سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری زخمی مسافروں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا
020
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 08/03/2025
‏اسلام آباد میں عورت مارچ جاری۔۔ہم لیکر رہیں آزادی۔باپ بھی دیگا آزادی کے نعرے۔۔
000
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 08/03/2025
‏بریکنگ نیوز وزارت داخلہ نے تمام افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ تک پاکستان سے نکلنے کی ہدایت کردی، اس کے ساتھ ہی تمام غیر قانونی غیر ملکیوں کو بھی31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے کی ہدایت کی گئی
030
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 06/03/2025
‏بریکنگ نیوز ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کی ہدایت پر ان کے سیکرٹری کا رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط ، خط میں مبینہ طور پر ٹرانسفر ججز کے ساتھ آنے والے ٹرانسفر اسٹاف پر رشوت ستانی کی شکایات کا ذکر ہے رجسٹرار کو شکایت کی انکوائری کرکے ملوث اسٹاف کے خلاف ایکشن کی درخواست کی گئی ہے
062
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 06/03/2025
‏اہم خبر لاھور ہائیکورٹ کے جسٹس عبد العزیز نے استعفی دے دیا
110
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 03/03/2025
‏26 نومبر احتجاج کے تناظر میں درج مقدمات میں اہم پیش رفت ، پی ٹی آئی کے گرفتار 56 ورکرز کی ضمانتیں منظور ، عدالت کا پانچ پانچ ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ملزمان کو رہا کرنے کا حکم
000
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 24/02/2025
‏خرم ایجنسی 4 فتنہ الخوارج ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں نے کرم ایجنسی میں ایف سی کے پی کے چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے جوابی فائرنگ میں تمام 4 خوارج کو جہنم واصل کر دیا ہے۔
130
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 24/02/2025
‏انتخابی دھاندلی اور 9 مئی تحقیقات کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت 28 فروری کو سپریم کورٹ کا آئینی بنچ کرے گا
000
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 16/02/2025
اوگرا پٹرول کی نئی قیمت کا اعلان کر دیا
160
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 13/02/2025
‏جسٹس سرفراز ڈوگر اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس مقرر، جلد مستقل ہوں گے
020
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 12/02/2025
‏🚨مشیر وزیر اعلیٰ بیرسٹر سیف کو عہدے سے ہٹا دیا گیا....
030
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 07/02/2025
‏اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججوں کے بعد سپریم کورٹ کے 4 ججوں نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو SC میں نئے ججز تعینات کرنے سے روکنے کا خط لکھ دیا، خط لکھنے والوں میں منصور،منیب اختر،اطہر من اللہ اور عائشہ ملک شامل،سنی ان 5 کی نہیں گئی تھی ان 4 کی بھی نہیں سنی جانی۔
030
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 07/02/2025
‏فیصل چوہدری گرفتار 🚨
011
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 04/02/2025
‏چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے چیف جسٹس LHC جسٹس عالیہ نیلم،چیف جسٹس IHC عامر فاروق کی اہم ترین ملاقات جاری،ملاقات میں وزیر قانون اعظم تارڑ بھی موجود ہیں: ذرائع
010
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 03/02/2025
‏بریکنگ نیوز:چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز ٹرانسفر کو خوش آئند قرار دے دیا۔
060
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 31/01/2025
‏بڑی خبر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سرفراز ڈوگر کی اسلام آباد ہائی کورٹ تعیناتی کا نوٹیفیکیشن پیر کو جاری کیا جائیگا منگل 4 فروری سے بطور سینئر موسٹ جج اسلام آباد ہائی کورٹ اپنی زمہ داریاں سنبھالے گا لاہور اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹسز نے مشاورت کے بعد ان کے نام کی منظوری دیدی
020
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 30/01/2025
ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد سید علی رضا تبدیل محمد جواد طارق کو ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد تعینات کردیا گیا سید علی رضا ڈی آئی جی سکیورٹی اور ہیڈ کوارٹرز تعینات شعیب خان ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد تعینات
000
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 29/01/2025
‏ملٹری کورٹ کیس ملزمان کے اعتراف جرم نہ کرنے پر بھی انکا کیس ملٹری کورٹ میں ہی چلے گا:جسٹس مظہر علی
000
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 29/01/2025
‏آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،ذوالفقار حمید آئی جی خیبرپختونخوا تعینات،نوٹیفکیشن جاری
011
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 29/01/2025
‏بریکنگ نیوز ، توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیش رفت ، عمران خان کی کیس فوری دوسرے بنچ میں بھیجنے کی استدعا ایک بار پھر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے مسترد کردی اور عمران خان کے وکیل سے مزید معاونت طلب کر لی کیس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی
012
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 28/01/2025
‏ذرائع بتارہے ہیں گنڈاپور کسی وقت بھی مستعفی ہوسکتے۔
150
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 28/01/2025
‏بریکنگ نیوز:آئینی بینچ نے جسٹس منصور کے 13 جنوری اور 16 جنوری کے فیصلے واپس لے لیے۔
030
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 27/01/2025
‏جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد
020
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 27/01/2025
‏ملتان گیس کینٹینر دھماکہ 25 افراد زخمی 5 جان بحق رسیکو حکام زخمیوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ موجود ہے
011
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 27/01/2025
‏میاں نوازشریف kpk میں کا دورہ کریں گے اور پھر پنجاب میں بھی میٹنگز کریں گے ان کے ساتھ پرانے لوگ نظر آئیں گے شاہد خاقان عباسی مہتاب عباسی جیسے پرانے ساتھیوں کے معاملے کو میاں نوازشریف ہی بہتر کر سکتے ہیں۔وہ دونوں اطراف کو سنیئر رہنماؤں کو بلائیں گے۔ راناثنااللہ
051
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 27/01/2025
‏عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بری کرنے کے خلاف خاور مانیکا کی بریت ختم کرکے سزائیں بحال کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں کل سماعت کےلیے مقرر،نظے جج اعظم خان سماعت کرینگے۔
022
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 26/01/2025
‏اہم ترین۔۔ ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔۔جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل دو رکنی بینچ محفوظ شدہ فیصلہ سنائے گا۔۔
000
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 22/01/2025
‏آخر کار سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو جبری گمشدہ افراد کمیشن سربراہی سے ہٹا کر جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر کو کمیشن کا سربراہ مقرر کر دیا گیا
051
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 22/01/2025
‏صدر پاکستان آصف زرداری کا 6 فروری کو دورہ چین کا امکان،آصف زرداری چینی صدر شی جنپنگ سے بھی ملاقات طے۔
021
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 20/01/2025
‏بریکنگ نیوز ! جسٹس منصور علی شاہ نے ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاری کر دیا !
040
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 17/01/2025
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کیلئے چار میں سے دو ناموں پر اتفاق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اعظم خان، ایڈووکیٹ راجہ انعام امین منہاس کے ناموں پر اتفاق جوڈیشل کمیشن نے دونوں ناموں کی بطور ایڈیشنل ججز سفارش کر دی،ذرائع
031
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 17/01/2025
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا معاملہ چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس ختم
011
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 17/01/2025
‏عمران خان کو 14 سال بشری بی بی کو 7 قید کی سزا القادر ٹرسٹ کی زمین بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم
130
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 17/01/2025
‏القادر یونیورسٹی کو بحق سرکار ضبط کرنے کے حکم کیساتھ القادر یونیورسٹی اراضی کی ٹرانسفر میں جو لوگ ملوث تھے انہیں گرفتار کرکے انویسٹی گیشن کرنے کا فیصلہ بھی سنایا گیا ہے۔
040
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 16/01/2025
پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 2 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کے بعد 260 روپے 95 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے
020
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 15/01/2025
‏توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے کل سماعت کے لیے مقرر کر دیں
010
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 15/01/2025
‏سفر میں صبح ہو جانے پر ایک خوبصورت دعا رَبَّنَا صَاحِبْنَا وَأَفْضِلْ عَلَيْنَا عَائِذًا بِاللَّهِ مِنْ النَّارِ اے ہمارے رب! ہمارے ساتھ رہ، ہم پر احسان کر، میں آگ سے اللہ کی پناہ مانگتے ہوئے یہ دعا کر رہا ہوں۔ {صحیح مسلم ۔ ۶۹۰۰}
150
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 14/01/2025
‏لوگوں نے اپنے طور ہی ملٹری تنصیبات پر حملے تو نہیں کیے یقینا انکا کوئی ماسٹر مائنڈ اور سازش تیار کرنے والا ہوگا؟جسٹس حسن رضوی بالکل انکا ماسٹر مائنڈ اور سازش تیار کرنے والا ہے،اسکا بھی ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوگا:وکیل وزارت دفاع
0132
Ali jaan @alikhan136.bsky.social · 14/01/2025
‏26 نومبر کر سنگنجانی والی تجویز مان لیتے تو حکومت پر دباؤ مزید بڑھ جاتا لیکن بشریٰ بی بی نہیں مانیں، بیرسٹر سیف ہمت ہے تو بیرسٹر سیف کو بھی شیر افضل مروت کی طرح شوکاز نوٹس جاری کرکے دکھائیں
0131