Reposted by Y KhanPTI Khyber Pakhtunkhwa ✅ @ptikpofficial.bsky.social · 20/12/2024جب تک میں زندہ ہوں ان افراد کے قتل عام کی تحقیقات کے لیے جدوجہد کروں گا اور ان کو انصاف دلوائے بغیر چین نہیں لوں گا ۔ @ImranKhanPTI #گولی_کیوں_چلائی 034
Reposted by Y KhanMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 19/12/2024رچرڈ نے ایک بار پھر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔ 0134
Y Khan @yousufkhan123.bsky.social · 19/12/2024"غلط سوال؟" خلائی مخلوق کے پاس 84 انڈسٹریز ہیں. وہ اربوں ڈالر کا بزنس کرتے ہیں. بنک، پیٹرول، سیکورٹی کمپنی، انشورنس، پراپرٹی، کھاد، پیسٹی سائیڈز، شوگر ملز، سیمنٹ وغیرہ صحیح سوال؟ خلائی مخلوق کے پاس اتنا سرمایا کہاں سے آیا،اسکی منی ٹریل؟ 011
Reposted by Y KhanImran Lashari @imranlashari.bsky.social · 19/12/2024Richard Grenell again tweeted Free Imran Khan 1119
Reposted by Y KhanOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 19/12/2024السلام علیکم !! Good morning! May your day be filled with peace, joy, and positive energy. Each new morning brings fresh opportunities and endless possibilities. Stay focused on your goals, and know that you are capable of achieving anything. Wishing you a wonderful and successful day ahead!😇😇 1274
Y Khan @yousufkhan123.bsky.social · 19/12/2024 پاکستان میں قانون کی کوئی حکمرانی نہیں + جابرانہ فوجی حکمرانی۔ پاکستان کے سب سے مقبول سیاست دان = پاکستان کے کپتان عمران خان کو آزاد کرنے کا وقت آگیا ہے- 000
Y Khan @yousufkhan123.bsky.social · 19/12/2024جیسا کہ حال ہی میں کانگریس کے متعدد ارکان نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ خان کی پارٹی کے اوورسیز ونگ کو ریلیز مہم کی رفتار اور رفتار کو زندہ رکھنے کے لیے اسپیس یا ورچوئل میٹنگ کا اہتمام کرنا چاہیے۔ اسٹرائیک اس وقت جب لوہا گرم ہو! 000
Reposted by Y KhanOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 18/12/2024Donate to Shaukat Khanam to build a Third Cancer Hospital in Pakistan. This is the vision of Imran Khan. 59536
Y Khan @yousufkhan123.bsky.social · 18/12/2024@zafar804.bsky.social بھائی، عمران خان کے بارے میں اپنے بلیو سکائی پر اپنے الفاظ درست کر لیں۔ صرف عمران خان لکھیں رحمت اللہ نہیں۔ رحمت اللہ صرف ان لوگوں کے لیے ہے جو انتقال کر چکے ہیں۔ ماشاءاللہ عمران خان زندہ باد- 010
Y Khan @yousufkhan123.bsky.social · 18/12/2024@zafar804.bsky.social سوموار کو عمران خان کے ٹویٹر سے صرف اتنا ٹویٹ ہوگا اوورسیز پاکستانیو! ریمیٹنسز بند کردو۔ 000
Y Khan @yousufkhan123.bsky.social · 18/12/2024سوموار کو عمران خان کے ٹویٹر سے صرف اتنا ٹویٹ ہوگا اوورسیز پاکستانیو! ریمیٹنسز بند کردو۔ 010
Y Khan @yousufkhan123.bsky.social · 18/12/2024 فساد کی جڑ پاکستانی قوم قاتل، جھوٹے، منافق، غلام اور بزدل فوج اور آئی ایس آئی۔ یاد رکھیں صرف ناپاک آرمی اور آئی ایس آئی اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے معصوم لوگوں کے قتل میں عاصم منیر، ندیم انجم، آئی ایس آئی کے نئے سربراہ، فیصل نصیر، بریگیڈیئر فہیم اور بہت سے جرنیل ملوث ہیں۔ صرف فوج اور آئی ایس آئی۔ 000
Reposted by Y KhanWorldnews @rozanaworldnews.bsky.social · 17/12/2024rozanaworldnews.blogspot.com/2024/12/imra...rozanaworldnews.blogspot.comImran Khan 'defers' civil disobedience movement on PTI leaders' request"Rozana World News is an informational website through which readers are kept informed of important events happening around the world." 032
Reposted by Y Khanshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 17/12/2024🚨⚠️ رچرڈ کی ایک اور ٹویٹ۔۔۔۔ اب کی بار رچرڈ نے بم نہیں ایٹم بم گرایا ہے، وہ بھی سیدھا ملٹری اسٹبلشمنٹ پر۔۔۔ 0135
Y Khan @yousufkhan123.bsky.social · 17/12/2024 یہ وہ نامعلوم لوگ ہیں جو پچھلے 70 سال سے پاکستان میں بے گناہ لوگوں کے ساتھ دھوکہ دہی، ظلم، جھوٹ، قتل، اغوا، تشدد کر رہے ہیں۔ 000
Y Khan @yousufkhan123.bsky.social · 17/12/2024 یہ وہ نامعلوم لوگ ہیں جو پچھلے 70 سال سے پاکستان میں بے گناہ لوگوں کے ساتھ دھوکہ دہی، ظلم، جھوٹ، قتل، اغوا، تشدد کر رہے ہیں۔ قوم غریب تر ہوتی جاتی ہے۔ اور یہ غدار مزید امیر ہو جاتے ہیں۔ 000
Reposted by Y KhanChaudhary Amir Nawaz @chaudharyamir85.bsky.social · 17/12/2024وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی میڈیا سے گفتگو: مجھے کل اڈیالہ جیل میں اندر نہیں جانے دیا گیا، کہا گیا کہ کلیئرنس نہیں ہے۔ پورے صوبے کا نمائندے ہوں، مجھے کسی کلیئرنس کی ضرورت نہیں۔ سول نافرمانی تحریک میں عمران خان کے حکم کا انتظار ہے۔ 011
Reposted by Y Khanshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 16/12/2024ٹرمپ کے مشیر خاص رچرڈ کی آج دوسری ٹویٹ عمران خان کے حوالے سے۔ اور آج جس طرح جیو نیوز نے انکا مذاق اڑایا اس نے جواب تو بھرپور دیا ہے اب اسکے اثرات بھی کچھ دن تک آپ سب کو دیکھنے کو ملیں گے۔ امریکہ حکمرانوں کا مائی باپ ہے اور باپ سے پنگے بہت مہنگے پڑنے والے ہیں۔ 1134