Reposted by شکیبSyed Talat Hussain @talathussain12.bsky.social · 02/02/2025Pakistan International Airlines 094
Reposted by شکیبNaghmana @naghmana.bsky.social · 02/02/2025تیری معراج کہ تُو جانے کہاں تک پہنچ میری معراج کہ میں تیرے قدم تک پہنچا صلو علیہ والہ وسلم 171
Reposted by شکیبBluesky @bsky.app · 01/02/202530M users 1B posts 🤝 bluesky milestone achieved this week 15591072328111
Reposted by شکیبNaghmana @naghmana.bsky.social · 28/01/2025ملک صاحب کی مہنگائی کے خاتمے کی خبر نے عوام کو انگشت بدنداں کر دیا ہے۔۔۔۔۔۔ اتنا جھوٹ 071
Reposted by شکیبSaqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 27/01/2025بریکینگ نیوز ۔۔۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید 1 فیصد کمی کردی،اسکا واضح مطلب ہے معیشت تیزی سے بہتر ہورہی ملکی قرضے کم ہورہے۔ 042
Reposted by شکیبMalik @malikshahzad123.bsky.social · 27/01/2025کدھر ہیں وہ بیغیرت جو کہتے تھے عمران خان یا اس کی حکومت کا 190 ملین پاؤنڈ کے معاہدے میں کوئی کردار نہیں۔۔ 072
Reposted by شکیبAniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 27/01/2025ماں زندگی کا وہ پُل ہے جو کبھی ٹوٹتا نہیں، چاہے کتنا ہی بوجھ کیوں نہ ہو،😇 8439
Reposted by شکیبabresham.bsky.social @abresham.bsky.social · 24/01/2025بہکا رہا ہے کون مجھے یوں ترے خلاف اک مرتبہ خود اپنی طرف دھیان بھی گیا جمال احسانی 2152
Reposted by شکیبJoseph Cox @josephcox.bsky.social · 22/01/2025New from 404 Media: hundreds of subreddits, including some of the most popular, are considering banning all links/content/screenshots from X/Twitter. r/NFL, r/hockey, r/baseball, r/nba, r/formula1, r/ComicBookMovies, r/MadeMeSmile, so many more. Some already have. www.404media.co/hundreds-of-...404media.coHundreds of Subreddits Are Considering Banning All Links to XDozens of big subreddits have already banned all Twitter links, and posts about potential bans are some of the most popular on the site. 2173705998510
Reposted by شکیبRao S Shahid @rsshahid92.bsky.social · 22/01/2025تجھ کو اپنی ہی قسم یہ تو بتا دے مجھ کو کیا یہ ممکن ہے کبھی تو مجھے حاصل ہو جائے ہائے اس وقت دل زار کا عالم کیا ہو گر محبت ہی محبت کے مقابل ہو جائے پھیکا پھیکا ہے مری بزم محبت کا چراغ تم جو آ جاؤ تو کچھ رونق محفل ہو جائے #اردو_شاعری 1112
Reposted by شکیبShahid @binqasimraja.bsky.social · 22/01/2025مسنگ پرسنز کے حوالے سے پی ٹی آئی کا ایک اور جھوٹ بے نقاب! سینکڑوں افراد کی گمشدگی کا واویلا کرنے والے آخر میں 34 ناموں کی جعلی لسٹ پر اتر آئے، جو مکمل طور پر جھوٹ ثابت ہوئی۔ پروپیگنڈے کی سیاست ہمیشہ ناکامی پر ختم ہوتی ہے! #جھوٹا_پروپیگنڈا_فیل 1218
Reposted by شکیبAmir Azeem @fragile67.bsky.social · 22/01/2025ہم اور تم ہیں مثلث میں زاویوں کی طرح ہمارے.... درمیان محبت ہی تیسرا دکھ ہے ..... 041
Reposted by شکیبNasir Iqbal Awan @nasiriqbalawan1470.bsky.social · 22/01/2025بحران پیدا کرنے کے لیے مضبوط ہونے کی ضرورت نہیں ہے، بیوقوف ہونا ہی کافی ہے۔۔۔۔ 091
Reposted by شکیب𝓜𝓸𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓤𝓼𝓶𝓪𝓷 𝓚𝓱𝓪𝓷 @usmanfayyazkhan.bsky.social · 21/01/2025Ya Allāh, open our hearts to the doors of happiness and fill our hearts with the vastness of the sky with what you welcome.🤲 061
Reposted by شکیبabresham.bsky.social @abresham.bsky.social · 20/01/2025کیا شاندار لوگ ہیں دامن دریدہ لوگ دل دیکھئے حضور، قبا پر نہ جائیے کیجے نہ ریگزار میں پھولوں کا انتظار مٹی ہے اصل چیز گھٹا پر نہ جائیے عرفان صدیقی 061
Reposted by شکیبmuntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 18/01/2025ضبط کرتا ہوں تو گھٹتا ہے قفس میں مرا دم " آہ " کرتا ہوں تو صیاد خفا ہوتا ہے 3284
Reposted by شکیبAlice in Thunderland🧚♀️ @gaalgulabi.bsky.social · 17/01/2025تُو کچھ بھی ہو، کب تک تجھے ہم یاد کریں گے تاحشر تو یہ دل بھی دھڑکتا نہ رہے گا شہزاد احمد 051
Reposted by شکیبراشد ڈوگر @do3gar.bsky.social · 16/01/2025جب مجھے زیست سے تکان ملی نعت نے پھر سے نو جوان کیا ❤️ #حرفِ_راشد #کُشتۂِ_خاکِ_حجاز 132
Reposted by شکیبShahid @binqasimraja.bsky.social · 16/01/2025جب 2013,میں اے این پی جنازے اٹھا رہی تھی تو یہ PTI والے شھیدوں کا مذاق اڑایا کرتے تھے. اقتدار ملا تو سب کی مٹی پلید کرنے میں کسر نہیں چھوڑی۰تلنگوں اور کلنڈروں کے زریعے شرفا کو ذلیل کیا کرتے تھے. سیاست سے شائستگی و برداشت کا خاتمہ کیا۰ فرمائشی دھرنوں کے زریعے ملکی نظام کو مفلوج کر کے رکھ دیا. 👇 1315
Reposted by شکیبDr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 08/01/2025 Please drop something blue from your gallery, 10213
Reposted by شکیب𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪 @allixwell.bsky.social · 17/11/2024وَأَقِمِ الصَّلاةَ إِنَّ الصَّلاةَ تَنهى عَنِ الفَحشاءِ وَالمُنكَرِ اور نماز قائم کرو بےشک نماز منع کرتی ہے بے حیائی اور بُری بات سے 0238
Reposted by شکیبmuzamil @muzamil.bsky.social · 31/12/2024بھارت کے 1991 میں وزیرخزانہ من موہن سنگھ نے نواز شریف کا ماڈل کاپی کیا ان تمام ریفارمز کو فالو کیا اور پھر سب نے دیکھا کہ وہاں کیسے ترقی ہوئی، لیکن یہاں نوے کی دہائی میں جو کچھ ہوا اس سے سب آگاہ ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف 0103
Reposted by شکیبHαʂʂαɳ 🇵🇸 @hassankhanj.bsky.social · 31/12/2024انسان کی سب سے بڑی غلط فہمی یہ ہوتی ہے کہ میں نہ ہوا تو پتا نہیں کیا ہو جائے گا ۔ اس وہم نے انسان کو غلط فہمی میں رکھا اور انسان دنیا کو چھوڑ کر چلا گیا ۔ دنیا ویسے ہی چلتی رہی بلکہ اکثر اس سے بھی بہتر جیسی اس کے ہوتے ہوئے تھی۔ 094
Reposted by شکیبعائشہ @aeysha.bsky.social · 30/12/2024Being unbothered when people attempt to trigger you is a superpower ♥️ 2171
Reposted by شکیبNaveed Ch @naveedch66.bsky.social · 31/12/2024فوج کو دھمکیاں دینے اور غلیظ زبان استعمال کرنے پر گلگت بلتستان کے سابق وزیراعلی اور پی ٹی آئی کے رہنما خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا ۔۔۔۔۔ نئے سال کی خوشی میں کھان صاب کو صرف 32 دی جائے 0135
Reposted by شکیبZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 29/12/2024گرینڈ امن جرگہ کُرم میں قبائل کے درمیان امن معاہدہ کرانے میں ناکام ایک فریق نے امن معاہدے پر تاحال دستخط نہیں کیے، سمجھ تو گیے ہوں گے کونسا فریق بھاگ رہا ہے امن سے 021
Reposted by شکیبPir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 28/12/2024افغان طالبان کی جانب سے پاکستان میں دراندازی کی ایک اور ناکام کوشش اور پاکستان کی سیکورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ سے 14 افغان طالبان کی ہلاکت کی خبریں ہیں افغان طالبان 6 پوسٹیں چھوڑ کر بھاگ گئے۔ 0144
Reposted by شکیبmuzamil @muzamil.bsky.social · 27/12/2024افغانستان کو بارہا کہا ٹی ٹی پی وہاں سے آپریٹ کریگی تو یہ قبول نہیں دفاع کا بھرپور حق رکھتے ہیں. وزیراعظم شہبازشریف 043
Reposted by شکیبWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 26/12/2024امریکہ نے ہی حکومت سے نکالا تھا امریکہ ہی اب جیل سے نکالے گا کبھی جرنیل اور کبھی گرنیل چھوٹے چھوٹے انقلابیوں کے بڑے بڑے خواب 194
Reposted by شکیبDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 24/12/2024یہ عمران خان کے دور حکومت میں ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے 20 "سویلینز" کی فہرست ہے۔۔۔ جن میں سے تین کو سزائے موت سنائی گئی تھی۔۔۔ آج تحریک انتشار والے ہمیں سکھاتے ہیں کہ ملٹری کورٹس سے سزائیں "ناانصافی" ہے۔۔۔۔ آج انہیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں یاد آرہی ہیں؟؟ 02410
Reposted by شکیب90s Football @90sfootball.com · 21/12/2024This Jesper Blomqvist goal will forever be brilliant! 23125889
Reposted by شکیبSaqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 19/12/2024ایک دن امریکی حکومت کے کرتا دھرتاوں کے عمران خان کے حق میں نعرے ، اور اگلے ہی دن پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر حملہ!!! کہاں ہیں “امریکی مداخلت نامنظور” والے؟ جب مداخلت ہوتی ہے تو صاف نظر آتی ہے، مبینہ خطوط کے ذریعے مداخلت نہیں ہوتی ۔۔ 0104
Reposted by شکیبSamia @lostinsight.bsky.social · 18/12/2024بھیت کسے دا سُنی دا اے دَسی دا نہیں عیب کسے دا تَکی دا اے ہِسی دا نہیں گلہ ہووے تے آکھی دا اے رُسی دا نہیں غم دلاں دا سُٹی دا اے رکھی دا نہیں 3124
Reposted by شکیبAMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 17/12/2024عمرانیوں کا نیا اَبّو ’’ہم جنس پرست‘‘ ہے۔ 122
Reposted by شکیبKmalik @khmalik.bsky.social · 14/12/2024ایک دور یہ تھا اگر خان رہا تو اگر خان 2020 تک رہا 👇👇👇👇 اور پھر خان 2022 تک رہا اور ملک تاریخی قرضوں میں ڈوب گیا ملک کا دیولیہ نکل گیا ملک کے تمام ادارے تباہ ہو گئے 🤦♂️ 3165
Reposted by شکیبNiazKhan @niazkhan.bsky.social · 14/12/2024اگر بامعنی مذاکرات ہوتے ہیں تو خان صاحب سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف چلنے والی مہم کو رکوانے میں کردار آدا کریں گے ، علی مُحمد خان پس ثابت ہو گیا سوشل میڈیا پروپیگنڈوں کی پیچھے پاپولر جماعت کے سوشل میڈیا ورکرز کا ہاتھ ھے جن کو شعور اجاگر کرنے کے نام پر اصل ڈیجیٹل دہشت گردی بھی کروائی گی 5157
Reposted by شکیبAli Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 14/12/2024یہ سوچ انتہائی غلط ہے کہ عمران خان کوئی دیانتدار آدمی ہے جس شخص کے جوتے کے تسمے بھی اپنے نہیں ہیں وہ کیسے ایماندار کہلا سکتا ہے؟ خان کے بارے میں اپنے اور پرائے سب کی مُتّفِقہ رائے یہی ہے #انتشاری_پلاننگ #PakistanArmy #ptiofficial 072
Reposted by شکیبHxceeb 👨🏼💻 @hxceeb.bsky.social · 13/12/2024 تحریک انصاف نے لاپتہ افراد کی لسٹ لگائ اور دیکھیں 😝 02710
Reposted by شکیب𝔸𝕝𝕚 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕣𝕪 @allixwell.bsky.social · 13/12/2024جیڑے قول دے پکے رہ گئے اونا دے لئی دھکے رہ گئے اک وٹہ نہ آیا کدروں پھل بیری دے پکے رہ گئے جناں اک اک تھالی ونڈی فیر او کاہدے سکے رہ گئے کج تے میرے شہر دے وچ نے کج کوفے کج مکے رہ گئے ایڈی سوہنی کیتی اوھنے لوک وی ہکے بکے رہ گئے 064
Reposted by شکیبEric Rosen @erosen1.bsky.social · 13/12/2024Trump admitted he can't bring the price of groceries down. Next up -- MAGA to learn he: can't build a wall can't deport millions of people can't devise anything better than Obamacare can't end the war in Ukraine before he takes office can't impost tariffs without it making goods more expensive 59033