Sign in

ZaKiR aHmAd

@zakirahmad.bsky.social
3K followers 2.6K following 66 posts

‏جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا،وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے،اس جاں کی تو کوئی بات نہیں

PostsRepliesMedia
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 03/08/2025
تاریخ گواہ ہے کائنات میں 2 لوگوں نے عہدے سے ہٹنے پر فساد کِیا عرش پر شیطان نے 🤣فرش پر خان نے🤣
000
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 12/05/2025
یاد ہے ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ عربی زبان کا ذخیرہ الفاظ اتنا وسیع ہے کہ کسی ایک چیز کے دو، دو درجن نام عام سی بات ہے درج ذیل سکرین شاٹ کسی کتاب کا ہے جس کی پہلی سطر کہہ رہی ہے "جان لیجئے کہ خواتین کی شرمگاہ کے بہت سے نام ہیں۔ جن میں سے چند یہ ہیں اب ان چند میں سے آپ سرخ دئرے والا دیکھئے 🤣🤣
110
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 10/05/2025
‏کہتے ہیں کہ مودی کو کئی لوگوں نے سمجھایا بھی تھا کہ ۹ مئی تک پاکستانی فوج کسی کو چھیڑتی نہیں اور ۱۰ مئی کو کسی کو چھوڑتی نہیں خواہ کالیں امریکہ سے آئیں یا برطانیہ سے، لیکن مودی بھی ضد کا پکا ہے اب پچھتا رہا ہوگا
000
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 10/05/2025
آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (سیسہ پلائی دیوار)
020
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 08/05/2025
تہمت لگا کےماں پہ جودشمن سےداد لے ایسے وطن فروش کو مر جانا چاھئیے
020
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 08/05/2025
رسم سندور کا آغاز آپ نے کیا ہے اختتام ہم دہلی میں ہنی مون سے کرینگے
000
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 07/05/2025
صلاح الدین ایوبی نے دشمنوں کو معاف کیا، لیکن غداروں کوکبھی نہیں بخشا۔ پاک فوج زندہ باد
041
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 24/04/2025
باطل سےدبنےوالےاےآسماں نہیں ہم سوبارکرچکاہےتوامتحاں ہمارا #پاکستان زندہ باد
020
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 10/04/2025
اسرائیلی کمپنیز اور مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے اور جو دکان دار ان مصنوعات کا بائیکاٹ نہیں کرتے ان دکان داروں کا بھی پر امن بائیکاٹ کیا جائے شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ بموقع قومی کانفرنس بمقام پاک چائنا سینٹر اسلام آباد
000
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 09/04/2025
اب وقت آگیا کہ صرف اسرائیلی اور اسرائیل نواز ممالک کی مصنوعات کا ہی نہیں بلکہ ان مصنوعات کو رکھنے والے دوکاندار کا بھی بائیکاٹ کریں
000
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 08/04/2025
" او آئی سی" خود " آئی سی یو" میں ہے ورنہ یہ کم از کم پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل تو روک دیتے
000
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 05/03/2025
اپنی خواتین کو سورہ نور کی تعلیم دو! امیر المومنین عمرؓ بن خطاب ــــــــــــــــــــــــــــ ‏قال عمر بن الخطاب رضي الله عنه: علموا نساءكم سورة النور (مصنف عبدالرزاق)
010
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 17/01/2025
‏آج بازار میں جیب کترا پکڑا گیا پٹائی ہوئی تو کہنے لگا میں نے مسجد کے لئے دریاں خریدنی تھیں 190 ملین پاؤنڈ🤣
101
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 15/01/2025
‏رب کریم اس معاھدے کو معاہدہ حدیبیہ جیسا بنا دے جس کے بعد فتح مکہ حاصل ہوئی یا رب یا اللہ
070
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 08/01/2025
ارے یارو!!! معلوم نہیں اُوقات کیا ہے میری👇 بس نامِ ابوبکر صدیقؓ سے اُلفت،محبت ہے مجھے🔥
011
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 05/01/2025
اگر تم رسول اللہ کے صحابہ کو دیکھتے تو کہتے یہ تو دیوانے اور پاگل ہیں اور اگر صحابہ تمھیں دیکھتے تو کہتے یہ تو مسلمان بھی نہیں ہیں! (حضرت حسن البصري رحمہ اللّٰہ / الحلیه ۱۳۲۴ / ۲)
030
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 04/01/2025
آرمی اور زینبیون گروپ کے درمیان فائرنگ شروع ہے ۔ علی زئی کے قریب عرفانی گاؤں میں اہل تشیع واسیم نامی شخص نے ڈی سی کرم جاوید اللّٰہ معسود پر فائرنگ فائرنگ میں ڈی سی کرم زخمی علی زئی ہسپتال منتقل کردیا کانوائے کی گاڑیاں تا حال چپھری میں ہیں ۔آرمی اور زینبیون گروپ کے درمیان فائرنگ شروع ہے ۔
040
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 30/12/2024
📌یا اللہ مــــدد شہر کراچی میں قائدین کے حکم پر دیئے جانے والے عــــوامی دھـــــرنوں کے ابتدائی طور پر 60 مقـــامات کی فہرست جاری ترجمان کراچی ڈویژن
000
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 29/12/2024
‏گرینڈ امن جرگہ کُرم میں قبائل کے درمیان امن معاہدہ کرانے میں ناکام ایک فریق نے امن معاہدے پر تاحال دستخط نہیں کیے، سمجھ تو گیے ہوں گے کونسا فریق بھاگ رہا ہے امن سے
021
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 27/12/2024
غزہ میں سردی کے باعث شہید ہوئی ننھی پری کا باپ خیمے میں سینے سے لگائے بیٹھا رہا لیکن سرما کی سردی امت کے حکمرانوں کی سرد مہری جیت گئی حشر میں سِلا کو مخاطب کر صدا دی جائے گی بِاَیِّ ذَنْۢبٍ قُتِلَتْ تو کیا خبر کہ جواب دے پروردگار میں تو تین ہفتے کی تھی، میں کیا جانوں؟ تو اپنے رسول کی امت کے حکمرانوں سے پوچھ!
053
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 27/12/2024
171
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 25/12/2024
‏°لَم یَلِد وَلَم یُولَد° میرے رب کی نہ کوئی اولاد ہے، اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔
052
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 22/12/2024
موقع دیکھ کر فرار ہونے میں لوکاس آج بھی دوسرے نمبر پر ہے😁😂تو پھر پہلے نمبر پر کون ہے؟🤔😁 #kurulusosman #kurulusosmanurduہ
260
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 22/12/2024
‏اے راہ حق کے شہیدو،وفا کی تصویرو!! تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں پاک فوج کے ان بہادر جوانوں کی عظمت و شہادت کو سلام😭🇵🇰
032
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 21/12/2024
رَبِّ إِنِّى لِمَآ أَنزَلْتَ إِلَىَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ اے پروردگار! تو جو کچھ بھلائی میری طرف اتارے میں اس کا محتاج ہوں
062
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 18/12/2024
خلائی مدارس کے لیے ہمارے حقیقی مدارس کو پامال نا کیاجائے، بہت سارے ادارے ہیں آپ نے مدارس میں ہی تقسیم کیوں کی؟ مدارس میں تقسیم کیا اس لیے کی کہ علما آپس میں لڑیں؟ تو سن لیں ہم نہیں لڑیں گے، مولانا فضل الرحمان کا اسمبلی میں خطاب
010
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 16/12/2024
سانحہ آرمی پبلک سکول ایک ایسا زخم ہے جو دل کی گہرائیوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا، مگر ان معصوموں کی قربانی ہمیں ہر لمحے نئی توانائی دیتی ہے کہ ہم دہشتگردی کے خلاف اپنی لڑائی جاری رکھتے ہوئے ان کے خوابوں کو حقیقت بنائیں گے۔۔
020
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 15/12/2024
دمشق میں 75 ہزار قیدیوں کی اجتماعی قبریں دریافت قبروں میں 100 سے زیادہ گڑھے ہیں جو 20میٹر گہرے ہیں۔ ہر گڑھا 20میٹر گہرا ہے، لاشیں اوپر نیچے تہوں میں دفن تھیں۔
010
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 14/12/2024
شام کے عبوری وزیراعظم محمد البشیر دمشق کی تاریخی جامعہ الاموی میں جمعہ کا خطبہ دے رہے ہیں تعلیم کے اعتبار سے 41 سالہ البشیر مہندس البرقیہ (الیکٹریکل انجنیر) ہیں۔ اسکے علاوہ انھوں نے جامعہ ادلب سے شریعہ، قانون اور نظم کاروبار کی اسناد بھی حاصل کی ہیں۔
050
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 14/12/2024
‏شام میں بشار الکلب کی بعث پارٹی کی حکومت کا سقوط ہوا ہے مگر چیخ و پکار، جھوٹے پروپیگنڈے ، ماتم اور نوحہ ایران اور اسکے بچونگڑے کررہے ہیں۔۔۔ کیونکہ بشار سے بھی بڑا خسارہ ایران کو ہوا ہے!!
010
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 11/12/2024
‏جب ایک طرف مولانا فضل الرحمان صاحب اور دوسری جانب مولانا طاہر اشرفی صاحب تو معاملے کو سمجھنے کے لیے مزید کسی دلیل کی حاجت نہیں رہتی ہاں مولانا صاحب کے مقابلے میں مفتی تقی عثمانی صاحب ہوتے تو پھر بات کی نوعیت بدل جاتی تب لازم ہوتا کہ معاملہ سمجھا جائےاور پھر کوئی رائے بنائی جائے
030
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 08/12/2024
*دمشق الحمد اللہ فتح ہو گیا دمشق کے تاریخی قبرستان باب الصغیر میں کاتب وحی امیر المومنین حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی مرقد مبارک ہے* #صحابہ_کا_غلام_
082
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 04/12/2024
صدیقہ کی اہمیت
060
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 04/12/2024
جامعہ اسلامیہ کے نائب مہتمم ڈاکٹر قاری عتیق الرحمن صاحب کے چھوٹے بھائی سنجیدہ اور باوقار شخصیت کے مالک قاری انس صاحب کی 13دن سے جبری گمشدگی سے تمام مذہبی حلقوں میں شدید تشویش پائی جارہی ہے مقتدرہ حلقے فوراً اس معاملہ میں اپنا کردار ادا کر کے قاری انس صاحب کی باعزت واپسی یقینی بنائیں
040
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 03/12/2024
‏قومی حمایت سے مادر وطن کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی حفاظت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، محب وطن پاکستانیوں کی حمایت سے پاک فوج ہر سازش کو ناکام بنادے گی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا سیالکوٹ بارڈر کی فرنٹ لائن کے دورے کے دوران گفتگو
051
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 03/12/2024
جامعہ اسلامیہ صدر کے نائب مہتمم قاری محمد انس اغواء ہوئے بارہ دن تاحال کوئی معلومات نہیں مل سکیں جبری گمشدگیوں اورانتظامیہ کی طرف سے بعض مساجد کو منہدم کرنے کے متعلق لائحہ عمل طے کرنے کیلیے راولپنڈی اسلام آباد کے ائمہ خطباء کا ہنگامی اجلاس مورخہ 5 دسمبر بعد ظہیر جامعہ اسلامیہ میں طلب کرلیا گیا
000
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 03/12/2024
جامعہ اسلامیہ صدر کے نائب مہتمم قاری محمد انس اغواء ہوئے بارہ دن تاحال کوئی معلومات نہیں مل سکیں جبری گمشدگیوں اورانتظامیہ کی طرف سے بعض مساجد کو منہدم کرنے کے متعلق لائحہ عمل طے کرنے کیلیے راولپنڈی اسلام آباد کے ائمہ خطباء کا ہنگامی اجلاس مورخہ 5 دسمبر بعد ظہیر جامعہ اسلامیہ میں طلب کرلیا گیا
010
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 02/12/2024
‏جو میری پاک فوج سے نفرت کرتا ہے میں اس سے نفرت کرتا ہوں 🇵🇰الحمدللہ 🇵🇰
2285
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 01/12/2024
‏مجاہدین شام نے صوبہ حلب میں تل رفعت کے اہم شہر پر حملے کا آغاز کردیا ہے یہ کرد ملیشیا کے قبضے میں ہے جو کہ آستین کے سانپ ہیں ۔ مجاہدین پورے کے پورے صوبہ حلب کو اپنے کنٹرول میں لانا چاہتے ہیں لیکن کردوں کو اکھاڑنے کی کوشش میں وہ امریکہ و اسرائیل کو اپنے مقابل پائیں گے
2233
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 01/12/2024
‏ختم ہوتی ڈائری گرتے ہوئے پتے ریاض آ گیا ماہ، دسمبر سال بوڑھا ہو گیا ڈاکٹر ریاض مجید
060
Reposted by ZaKiR aHmAd
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 30/11/2024
وزیر اعلی نے جو تقریر صوبائی اسمبلی میں کی وہ سٹیس مین یا وزیر اعلی کی تقریر نہیں تھی آپ اسلحہ بندوق اور بارود لے جانے کی بات کرتے ہیں تو آپ کنفرم کررہے ہیں کہ آپ 9 مئی میں شامل تھے یہاں جو دہشتگردی ہورہی ہے اس میں شامل تھے فیصل کریم کنڈی
0187
Reposted by ZaKiR aHmAd
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 30/11/2024
شہزادے 💞
171
Reposted by ZaKiR aHmAd
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 30/11/2024
پی ٹی آئی والوں نے سب لوگوں کی تصویریں دکھا دیں جو ڈی چوک میں مرے ہیں،
44517
Reposted by ZaKiR aHmAd
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 30/11/2024
مریم نواز کا راولپنڈی CMH کا اچانک دورہ،اسلام آباد تحریک انصاف کے احتجاج میں زخمی رینجرز اور پولیس اہلکاروں کی عیادت،جوانوں کو تسلی دی اور حوصلہ بڑھایا،سیکیورٹی اہلکاروں پر تشدد کرنے والوں کو چھوڑیں گے نہیں:مریم نواز کی یقین دھانی
05121
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 30/11/2024
مَّا يَفْتَحِ ٱللَّهُ لِلنَّاسِ مِن رَّحْمَةٍ فَلَا مُمْسِكَ لَهَا ۖ اللہ تعالیٰ جو رحمت لوگوں کے لئے کھول دے سو اس کا کوئی بند کرنے واﻻ نہی
0111
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 27/11/2024
‏حکومت پاکستان اور ریاست پاکستان سے درخواست ہے کہ چند یوٹیوبر جو اپنے اپ کو صحافی کہتے ہیں دین رات جھوٹ اور فیک نیوز پلاتے ہیں ڈالر کمانے کے لیے غریب کے بچوں کو مرواتے ہیں اور خود فارم ہوسوں میں بیٹھ کے انقلاب لانے کے لیے فکر مند ہیں اس سے عناصر کے خلاف فل فور کاروائی کی جائے
240
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 27/11/2024
‏عمران خان کے ٹکٹ سے صاحب زادہ حامد رضا ایم این اے اور دوسرا سینٹر راجہ ناصر عباس جعفری یہ دونوں 24اکتوبر سے نظر نہیں آیا تحریک انصاف کے ورکرز کو چاہیے ان کے استعفا کا مطالبہ کیا جائے انصاف کے کسی بھی پلیٹ فارم میں یہ نظر ائے تو احتجاج کیا جائے اور ان کا بائیکاٹ کیا جائے
0101
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 27/11/2024
امریکہ کینیڈا لندن میں بیٹھ کر پشتونوں کو بہادر کا مکھن لگا کر مرواتے ہیں تحریک انصاف کے ورکرز مجھے بتائیں سیکنڑوں MPA MNA اور سینیٹرز ہیں کوئی ایک ایم این اے اور ایم پی اے زخمی ہوا ہو یا گرفتار یا آپ کے ساتھ کھڑا ہوا ہو صرف غریبوں کو مروا کر سوشل میڈیا پر کتوں کی طرح بھوکتے ہے
0152
ZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 26/11/2024
*پی ٹی آئی احتجاج کے دوران جاں بحق ہونے والے رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا۔ وزیر اعظم ، آرمی چیف کی بھی جنازے میں شرکت*
011