Sign in

راشد ڈوگر

@do3gar.bsky.social
225 followers 181 following 13 posts

شاید شاعر، غالباً ادیب، قریباً ان پڑھ، یقیناً گناہگار،سر بہ سر خاکِ مدینہ do3gar.com

PostsRepliesMedia
راشد ڈوگر @do3gar.bsky.social · 16/01/2025
جب مجھے زیست سے تکان ملی نعت نے پھر سے نو جوان کیا ❤️ #حرفِ_راشد #کُشتۂِ_خاکِ_حجاز
132
راشد ڈوگر @do3gar.bsky.social · 13/01/2025
‏الحمدللّٰہ میر ا ‏ "نعتیہ و منقبتہ کلام و رباعیات" ‏کا پہلا مجموعہ شائع ہوچکا ہے ‏نام کتاب: کُشتۂِ خاکِ حجاز ‏شاعر: راشد محمود ڈوگر ‏ ‏⁧‫#حرفِ_راشد‬⁩
131
راشد ڈوگر @do3gar.bsky.social · 01/12/2024
جنابِ ⁧‫#غالب‬⁩ کی زمین میں ایک غزل ‏⁧‫#حرفِ_راشد ‬⁩
120
راشد ڈوگر @do3gar.bsky.social · 21/11/2024
انسانوں کے رتبے جو کہ افضل ہیں ہوئے وہ گردِ رہِ سیّدِ مُرسَلﷺ ہیں ہوئے آواز سے بھی پست رہیں آوازیں درجے مرے آقاﷺ کے یوں اکمل ہیں ہوئے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 #نعتیہ_رباعی #حرفِ_راشد #رباعیءِ_راشد #رباعیات
020
راشد ڈوگر @do3gar.bsky.social · 19/11/2024
‏مرد سہتا ہے مار دنیا کی ‏اپنے کنبے سے پیار کرتا ہے ‏⁧‫#حرفِ_راشد‬⁩ ‏ ⁦‪#MensDay‬⁩
010
راشد ڈوگر @do3gar.bsky.social · 18/11/2024
اقبال کے وہ حافظ و مَحْرَم، رضوی ناموسِ رسالتﷺ میں مُقَدَّم ، رضوی آقائے دوعالمﷺ کی محبت میں فنا اسلام کے خادِم رہے ہر دم، رضوی 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 ‎#حرفِ_راشد ‎#رباعئِ_راشد ‎#رباعیات
000
راشد ڈوگر @do3gar.bsky.social · 17/11/2024
انا الحق گفتن منصور تاویل نمیخواهد گدا گم می‌کند خود را چو دولت می‌کند پید
111
راشد ڈوگر @do3gar.bsky.social · 17/11/2024
سوچو کہ جو اشعار کی قلت ہوتی افکار کے اظہار میں دقت ہوتی اِس دور میں ہم سوں کو غنیمت جانو ہم سے بھی نہ ہوتے تو قیامت ہوتی #حرفِ_راشد #رباعیءِ_راشد #رباعيات
031
راشد ڈوگر @do3gar.bsky.social · 17/11/2024
کس درجہ پہ ہے آپﷺ کی رفعت پہنچی؟ اس بات کی تہہ تک نہیں خلقت پہنچی اصل اُنﷺ کی وہی جانیں یا اللہ جانے ہم تک تو جو پہنچی ہے تو رحمت پہنچی 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 🌹🌹 #نعتیہ_رباعی #حرفِ_راشد #رباعیءِ_راشد #رباعیات 17 اپریل 2022
041
راشد ڈوگر @do3gar.bsky.social · 17/11/2024
اے حُسنِ ازل، آپﷺ کا جوبن، قائم اطوار، سرِ درجۂِ احسن، قائم ہے آپﷺ کی ہر عادت و سنت اکمل توحيد و رسالت کا ہے بندھن قائم 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 #نعتیہ_رباعی #حرفِ_راشد #رباعیءِ_راشد #رباعیات 17 اپریل 2022
010