Sign in

AniLa TaRiQ انیلا طارق

@anilatariq.bsky.social
1.9K followers 1.5K following 698 posts

خدا نگہبان ہو تمہارا😇 اب جنت میں ملیں گے ،انشااللہ❣️

PostsRepliesMedia
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 01/03/2026
ہمیں بھی اپنے اچھے دن ابھی تک یاد ہیں راناَ ہر اِک انسان کو اپنا زمانہ یاد رہتا ہے!!!
041
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 19/02/2026
السلام علیکم تمام لوگوں کو رمضان مبارک ہو 🌹❇️ پہلے عشرے کی دعا۔ : رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ۔ ترجمہ :اے میرے رب مجھے بخشش دے مجھ پر رحم فرما،توسب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔
3134
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 11/02/2026
میں نے یکطرفہ محبت بھی نبھائی اُس سے یعنی اک ھاتھ سے تالی کو بجایا برسوں!!!
4175
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 08/02/2026
اِسے ہم' پَر' تو دیتے ہیں مگر اُڑنے نہیں دیتے ہماری بیٹی بلبل ہے مگر پنجرے میں رہتی ہے
370
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 22/11/2025
جم گئی دھول ملاقات کے آئینوں پر مجھ کو اس کی نہ اسے میری ضرورت کوئی
9132
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 14/08/2025
سوہنی دھرتی اللّٰه رکھے قدم قدم آباد تجھے🇵🇰 آمین🇵🇰♥️ پاکستان زندہ باد🇵🇰
4142
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 25/07/2025
شکوہ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے!!!
5100
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 24/07/2025
اپنی قسمت میں سبھی کچھ تھا مگر پھول نہ تھے تم اگر پھول نہ ہوتے تو ہمارے ہوتے!!!!
5132
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 07/04/2025
عشق قــاتـل سے بھی ، مقتـول سے ہمدردی بھی! یہ بتا کس سے محبت کی جـــزا مانگے گا ؟ سجدہ خالــق کو بھی ، ابلیس سے یـــارانہ بھی بتا حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ علامہ محمد اقبال
6297
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 28/03/2025
الوداع الوداع ماہ رمضان😭 آخری عشرہ بھی اختتام کو ہے. میرے اللہ ہم لوگوں نے جو عبادتیں کی ہیں انکو قبول فرما، ہمارے رزق میں برکت ڈال، ہماری اولاد کو نیک بنا دے .بے اولاد کو اولاد دے ،بری موت سے محفوظ رکھنا، مرتے وقت نبیﷺ کا دیدار اور کلمہ طیبہ نصیب فرما. آمین😇🙏
5272
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 24/03/2025
اے میرے اللہ اس مقدس مہینے کے صدقے میرے اور سب انسانوں کے پچھلے گناہ معاف فرما اور آئندہ گناہوں سے بچنے کی طاقت عطا فرما آمین😇🙏
6264
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 11/03/2025
آج رمضان کا پہلا عشرہ مکمل ہو گیا، اللہ سے خوب گڑگڑا کر بخشش مانگ لو 🙏 کون جانے اگلا رمضان ہمارے نصیب میں نہ لکھا ہو😇
7303
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 28/02/2025
دین اسلام میں عورت کا مقام،🌹🌹 جب وہ پیدا ہوتی ہے تو اپنے باپ کی جنت کی کنجی ہوتی ہے... جب وہ شادی کرتی ہے تو وہ اپنے شوہر کا آدھا دین ہوتی ہے... اور جب وہ اولاد جنم دیتی ہے تو اس کے قدموں کے نیچے جنت ہوتی ہے.. سبحان اللہ🌻🌻🌻
10335
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 26/02/2025
کسی کو زخم مت دینا ،خراشیں زندہ رہتی ہیں زباں سے وار مت کرنا ،صدائیں زندہ رہتی ہیں بس اک کردار ہے جو حشر میں جلوے دکھائے گا مثالی بن کے رہنا ہے مثالیں زندہ رہتی ہیں!!
7251
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 25/02/2025
کوںئ ملا ہی نہیں جس کو سونپتے محسن ہم اپنے خواب کی خوشبو، خیال کا موسم!!
9333
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 15/02/2025
جن کے بغیر اک پل … جینا بھی مُحال تھا شکلیں بھی ان کی بجھ گئیں نام بھی ان کے کھو گئے آنکھوں میں بھر کے رت جگے رستوں کو دے کے دوریاں امجد وہ اپنے ہمسفر کیسے مزے سے سو گئے!!!
7262
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 11/02/2025
دل نے تاوان کی صورت میں لٹایا ہے نصیب میں نے کھویا ہے مشقت سے کمایا ہوا شخص!!
6282
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 10/02/2025
دستک تو بڑی بات ہے تم جب سے گئے ہو اس گھر کے دریچوں سے ہوا تک نہیں آتی!!!
7304
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 08/02/2025
تم کو جہان شوق و تمنا میں کیا ملا؟ ہم بھی ملے تو درہم و برہم ملے تمہیں
7281
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 07/02/2025
ایک چھوٹی سی بات🤗 ہر حال میں اللہ کا شکر کیا کرو، سارے کام چھوڑ کر نماز کے واسطے وقت نکالو تمہاری دنیا اور آخرت دونوں آسان ہوجاۓ گی🌹✍🙏
7374
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 06/02/2025
وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا سبھی رنگ اُتار کے شہر کا کوئی شخص تھا میرے شہر میں، کسی دُور , پار کے شہر کا!!!
10281
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 03/02/2025
اماں جب بالوں میں ہاتھ پھیرتی ہے ہر غم بھاگ جاتا ہے🤗 اللہ سب کی ماؤں کو لمبی زندگی دے آمین🤲😇
12320
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 01/02/2025
مل تو گئے تھے یوسف و یعقوب بھی مگر ہم کو وہ ایک شخص دوبارہ نہیں ملا !!
7280
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 30/01/2025
‏ایک مدت کی ریاضت سے کمائے ہوئے لوگ کیسےبچھڑے ہیں مرے دل میں سمائے ہوئے لوگ تلخ گوئی سے ہماری تُو پریشان نہ ہو ہم ہیں دنیا کے مصائب کے ستائے ہوئے لوگ تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئےلوگ
8368
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 28/01/2025
گزشتہ سال کوئی مصلحت رہی ہوگی گزشتہ سال کے سُکھ اب کے سال دے مولا🤲
8351
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 27/01/2025
ماں زندگی کا وہ پُل ہے جو کبھی ٹوٹتا نہیں، چاہے کتنا ہی بوجھ کیوں نہ ہو،😇
8439
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 26/01/2025
جب چُھٹ گئے تھے ہاتھ سے پتوار، یاد ہے ہر سُو کھڑی تھی پانی کی دیوار، یاد ہے چاہا نہیں کسی کو، اسے چاہنے کے بعد اپنی نگاہ کا مجھے ، معیار یاد ہے!!!
2342
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 25/01/2025
روٹھ کر شہر خموشاں کو گئے آتے نہیں ہچکیاں لےکے کوئی چاہے منائے برسوں
9434
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 23/01/2025
اگر تم خوش رہنا چاہتے ہو تو سنو!!! اللہ کی نعمتیں گننے کی عادت ڈال لو خساروں کی گنتی کرنا چھوڑ دو یہ تم کو ناشکرا بنادیتی ہے اسکے بعد انسان ہمیشہ بے سکون ہی رہتا ہے!!!🙏😇
6375
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 20/01/2025
مانا کہ گھر کا فرد تھا مہمان نہیں تھا پر دل میں اسکے پہلے ہی کوںئ اور بسا تھا!!!
5190
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 20/01/2025
‏یاد آتے ہیں تو پھر ٹوٹ کر یاد آتے ہیں کچھ گزرے ہوئے لمحے کچھ بچھڑے ہوئے لوگ!!
6261
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 19/01/2025
وہ اپنا عکس سبھی آئینوں میں چھوڑ گیا بچھڑ نے والا جو یادیں دلوں میں چھوڑ گیا وہ لے رہا تھا محبت کا امتحان میرا چراغ دے کے مجھے آند هيوں میں چھوڑ گیا گونجتے رہتے ہیں سناٹے اکیلے گھر میں در و دیوار کو وہ ایسا دُکھی چھوڑ گیا!!
6272
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 17/01/2025
گناہ تو کسی سے بھی ہو جاتا ہے لیکن میرے اللہ کو پسند ہیں وہ لوگ جو فورا توبہ کرلیتے ہیں، لوگوں نماز پڑھو اور اللہ کی مخلوق پر رحم کرو اور توبہ استغفار پڑھتے رہو!!!🙏
11344
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 16/01/2025
ہاتھ آسانی سے آ جائیں تو دنیا والے چاند تاروں کو بھی مٹی میں ملا دیتے ہیں!!
6313
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 15/01/2025
رزق، ملبوس، مکاں، سانس، مرض، قرض، دوا منقسم ہو گيا انساں انہی افکار کے بيچ!!! محسن نقوی
2140
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 15/01/2025
گیا وہ ایسا کہ آیا نہ پھر کبھی واپس میرے دل میرے حواس پہ چھایا ہوا شخص😢
3150
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 15/01/2025
یاد آتا ہے تو بڑھ جاتا ہے نقصان کا رنج. زندگی بھر کا اثاثہ تھا گنوایا ہوا شخص!!!
9483
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 14/01/2025
ہے رقیبوں کو مٹانا جو ہمیشہ کے لئے اپنے احباب کی تعداد ذرا کم کیجئے!!!
6382
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 13/01/2025
آج اک اور برس بیت گیا اُس کے بغیر!!! جِس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے!!
5443
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 11/01/2025
میرے اللہ کی لاٹھی جب پڑتی ہے تو سپر پاور کا بھی پاور ہاؤس کچرا ہو جاتا ہے،
7421
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 11/01/2025
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خاک ہوجائیں گے ہم، تم کو خبر ہونے تک!!
3362
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 10/01/2025
ایک چھوٹی سی بات بولوں گی!!! جب تک تمہارا دل دھڑک رہا ہے تو روزانہ قرآن پڑھا کرو چاہے صرف ایک رکوع یا ایک آیت اس پر جالے نہ بننے دینا!!!!! 🙏😇
10637
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 08/01/2025
اب کون منتظر ہے ہمارے لیے وہاں شام آ گئی ہے لوٹ کے گھر جائیں ہم تو کیا!!!
10421
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 07/01/2025
اس زندگی میں اتنی فراغت کسےنصیب اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم!!!
5364
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 06/01/2025
یہی تقدیر کا لکھا نہ تیرا در، نہ اپنا گھر ہماری وقعت اتنی کہ رستے میں پڑا پتھر
1160
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 06/01/2025
مسافر تو مسافر ہے مسافر کا ٹھکانہ کیا تیرا در چھوڑ کر آخر بسا لے گا وہ ویرانہ
2201
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 06/01/2025
تونے دس بار فقط دی میرے در پر دستک دس سے آگے تجھے گنتی نہیں آتی ہے کیا😅
3140
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 06/01/2025
اب اور کیا ترا بیمار باپ دے گا تجھے بس اک دعا کہ خدا تجھ کو کامیاب کرے وہ ٹانک دے ترے آنچل میں چاند اور تارے تو اپنے واسطے جس کو بھی انتخاب کرے​
4585
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 06/01/2025
محفل میں لوگ چونک پڑے میرے نام پر تم مسکرا دئے مری قیمت یہی تو ہے!!!
5220
AniLa TaRiQ انیلا طارق @anilatariq.bsky.social · 04/01/2025
زندگی تیری عطا تھی سو تیرے نام کی ہے ہم نے جیسے بھی بسر کی تیرا احساں جاناں
8390