Sign in

muntaha1.bsky.social

@muntaha1.bsky.social
528 followers 387 following 714 posts

جس خاص کے لئے آپ خاص نہیں اسے عام کیجئے ، قصہ تمام کیجئے😌

PostsRepliesMedia
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 07/11/2025
میں نے ماری entryian رے دل میں بجھی گھنٹیاں رے ٹن ٹن ٹن🔔😂🤣🤭 سننے میں آیا ہے!!😍 " اگر میں پوسٹ نہ کروں تو!!😅 "آپ سب کا دل نہیں لگتا!!😇 "کیا یہ سچ ہے!!🙈
3181
Reposted by @muntaha1.bsky.social
Tabbasum @tabbasum.bsky.social · 13/03/2025
بالکل! یہ بھی روزے رکھ رہے ہیں، دعائیں مانگ رہے ہیں، مگر نیت کچھ اور ہے! پولیس: "یا اللہ، روزی میں اضافہ فرما… اور دو چار بغیر ہیلمٹ والوں کو میرے سامنے بھیج دے!" وکیل: "یا رب، ہر روزے دار کو صبر دے، مگر ایک آدھ کو غصہ دے تاکہ جھگڑا ہو اور کیس میرے پاس آئے!"
131
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 13/03/2025
*"اپنا خیال رکھا کریں"* *پولیس، وکیل اور ڈاکٹر بھی رمضان میں اپنے رزق میں اضافے کے لئے دعا مانگ رہے ہوں گے 🫢😣* 😂😂😂
6251
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 12/03/2025
اچھے انسان کی تلاش میں مت نکلنا🙂 میرا روزہ ہے میں آجکل گھر ہی رہتی ہوں 😅🙆‍♀️😬😂
4272
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 11/03/2025
اسے کہتے ہیں منہ نہ متھا جن پہاڑوں لتھ...😜🤭🤧😂🤣🤣
591
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 06/03/2025
رمضانُ المُبارک کی پانچویں سحری مُبارک ہو … 🙂❤️ اُن منزِلوں پر خُوش ہو جاؤ جو اللّٰہ نے تُمہارے لیے چُنی ہیں پھر وہ تُمہیں اُن منزِلوں تک خُود ہی لے جائے گا، اللّٰہ پاک سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے، ہم سب پر رحم فرمائے اور ہماری جائز دُعاؤں کو قبول فرمائے - 🙂🍂 آمین ثُم آمین 🤲
3165
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 05/03/2025
آجکل میری پوسٹس کو ایسے اگنور کیا جارہا ہے جیسے کیبل کے چینلز میں PTV کو۔۔۔۔ 😕
461
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 04/03/2025
افطاری سے پہلے چلا نہیں جاتا 😞😜😜 افطاری کے بعد ہلا نہیں جاتا 🙈😂😂
4102
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 03/03/2025
زندگی میں اگر کچھ بننا چاہتے ہو 😃😁 تو مجھے follow کر کے میرے فین بن جاؤ 🤭🙄
790
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 02/03/2025
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ رمضان المبارک يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ كُتِبَ عَلَيْكُمُ ٱلصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى ٱلَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ اے ایمان والو! تم پر روزہ فرض کیا گیا ہے جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیا گیا تھا، تاکہ تم پرہیزگار بنو۔ سورة البقرة (١٨٣)
6143
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 01/03/2025
Caption pls😃
7133
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 28/02/2025
خضرات ضروری اعلان سماعت فرمائے یکم رمضان المبارک کو پہلا روزہ ہوگا. بس بات ختم ٹاٹا بائے بائے
240
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 27/02/2025
ایک زبردست بات میرے ذہین میں آئی 😎 ٹاپ سیکرٹ🙊👂 یہ جو گھاس ہےناااا🫢 یہ زمین کے بال ہیں اور ہم سب جوئیں 😂
3134
Reposted by @muntaha1.bsky.social
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 25/02/2025
میں نے بارش میں نکل کر ویڈیو تو بنا دی اپ لوگ کم سے کم ری پوسٹ تو کر دیں۔
4116
Reposted by @muntaha1.bsky.social
azramahjaben.bsky.social @azramahjaben.bsky.social · 25/02/2025
‏اج سوشل میڈیا پر اس کلپ نے اگ لگائی ہوئی ہے۔۔۔🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰💕💕💕💕
493
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 25/02/2025
GOOD MORNING ☀️ Wake up & chase your dreams #GOOD_MORNING☕
4101
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 24/02/2025
*نہ پڑھائی میں اچھے😒 نہ کاروبار، تجارت ،نہ ہی نوکریوں میں آگے* ....🙄 *تو پھر اتنی تیز بائیک چلا کر ہمارے یہ پاکستانی لڑکے جاتے کہاں ہیں*🥴🤣 شب بخیر 💤
9132
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 24/02/2025
تم لوگوں نے مجھے یاد نہیں کیا لیکن پھر بھی میں آ گئ 🤭🫤🙁
8121
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 24/02/2025
عُسر(تنگی) اور یُسر(آسائش) میں ایک حرف کا فرق ہے قدرت ایک صفحہ پلٹ دے تو سب بدل جاتا ہے۔۔۔
5143
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 23/02/2025
ہم ناں باز آئیں گے محبت سے جان جائے گی اور کیا ہو گا اللّٰه سوہنیا آج پاکستان کو عزت دینا 🙌🏻🥹🥰😍🥳 #PakVsIndia
651
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 23/02/2025
Good morning! ☀️ A new day, a new chance to shine✨ #GoodMorning #PositiveVibes #StayHappy
6123
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 22/02/2025
دل اٹھ جانا اور دل بیٹھ جانا ۔ نئی تحقیق کے ذریعے اس کی منظر کشی نیچے کی گئی ہے۔۔🫤🫤🫤
4154
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 20/02/2025
تم صورت کی بات کرتے ہو* 🫶😌 *لوگ تو میری پوسٹوں پر بھی مرتے ہیں* *اور دیکھتے ہی مر جاتے ہیں* 😐 *اس لیے ریکٹ نہیں کر پاتے🤣😂😂
7212
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 20/02/2025
پرانی غلطیوں کو مت دہراؤ ہمیشہ نئ غلطیاں کرو تاکہ بے عزتی بھی تازی تازی ہو🫣🫣
8281
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 19/02/2025
*ٱلسَّـــــــــــــــــــــلَامُ عَلَــــــــــــــــــــــيْكُمُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ 🤝وَبَرَكَاتُهُ 🦋🍒♥️✨* ❣️🌹صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير🌹❣️
393
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 18/02/2025
‏لاکھوں طعنوں اور گھورتی نگاہوں کے بندش کے باوجود موبائل استعمال کرنا بھی ایک ٹیلنٹ ہے۔😁🤣🥳
10231
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 17/02/2025
جب آپ کو سمجھ نہ آئے کہاں جانا ہے, تو ۔۔۔۔۔!! میری پوسٹ پر آ جایا کیجئے 🫣🫣😆😆 چائے رکھی ہے وہ بھی پینی چاہیں تو شوق سے پی لیجیے گا 🤭
6193
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 16/02/2025
اتوار ہے تو کیا مطلب سوتے رہو گے تم لوگ 🙄🙄 یہ لو چائے☕🫖 پیو اور ہوش ھیں کھولو ظالموں تا کہ تمہیں میری پوسٹ دکھائی دے #HappySunday
8204
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 15/02/2025
ہن مینوں دسوں میں کی کراں ایکسپرٹ وڈے بلب نال روشنی پااااااااااااااااان
6131
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 14/02/2025
وَلَمْ يَجِدُوا مِنْ دُونِهِ مَوْئِلًا (الکہف: 58) اور وہ اللہ کے سوا کوئی پناہ کی جگہ نہ پا سکے۔ #جمعہ_بارک
5163
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 13/02/2025
ایسا واقعہ ہزار سال میں ایک بار آتا ہے جب تمام سیارے ایک ہی لائن میں آجائیں🫣😝🤣
6152
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 11/02/2025
Words have an impact only when they come from the heart and touch the heart. GOOD MORNING ☕
3141
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 10/02/2025
بچپن میں پڑھا تھا کہ نیوٹن جب انڈہ ابالتا تھا تو کبھی کبھار انڈہ ہاتھ میں ہوتا اور گھڑی پانی میں ڈال دیتا تھا 😶 آج میں انڈہ کوڑے اچ تے چھلکا توے پر ڈال کر فرائی کر رہی تھی کیا میں بھی سائنس دان بن رہی ہوں؟😳🥵🤔🫣
5140
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 10/02/2025
سیلفیوں کی بجائے لفظوں پر فلٹر لگائیں بولتے وقت اتنا ضرور سوچ لینا چاہیے کہ ہماری گفتگو میں لفظ کتنے ہیں اور تیر کتنے ہیں
6183
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 09/02/2025
مارکیٹنگ تو کوئی پاکستانیوں سے سیکھے پاپڑ اے کرارے پاپڑ اے
3120
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 07/02/2025
*اور کسی دن مجھے بلیو سکائ میں نا پاؤ تو *سمجھ جانا 🥺* *کہ کل آؤنگی*☺ *ایویں دعائے مغفرت نہ کرنے لگ جانا*🙄😂
5170
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 07/02/2025
مالٹے کھانے کے فائدے ہے تو اس کے چھلکے کے بھی فائدے ہیں اس کے چھلکوں کا پانی آنکھوں میں چلا جائے تو آنکھوں سے صاف نظر آنا شروع ہو جاتا ہے مشورہ ہے کہ آپ بھی آنکھیں صاف کریں تاکہ آپ کو میری پوسٹ بھی نظر آئے 😂😂
6192
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 07/02/2025
کسی کی ہزار تسلیاں وہ کام نہیں کرتیں جو قرآن کی ایک آیت کر دیتی ہے🌾 ♥️قَالَ لَا تَخَافَآ‌ اِنَّنِىۡ مَعَكُمَاۤ اَسۡمَعُ وَاَرٰى۔ ❤️ 🌹ڈرو نہیں بیشک میں تمہارے ساتھ ہوں میں سن رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہوں۔🌹 ‎جمعہ مبارک
7142
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 06/02/2025
🦋*اس نے کہا بھاڑ میں جاؤ* میں نے بھی کہہ دیا جہاں تم رہتے ہو وہاں میں نہیں رہ سکتی 🤣
2190
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 04/02/2025
ماننا پڑے گا ہم پاکستانی کسی سے کم نہیں ہیں لیکن پھر بھی پتا نہیں پاکستان پہ اتنا قرضہ کیوں ہے۔😂 اور تو اور ۔۔ اوپر سے وائس سین ہونے کے نشان بھی لگا دیا😂😎 🥢 توبہ توبہ ۔۔۔🙆🙆
2141
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 03/02/2025
ڈبہ میں ڈبہ ڈبے میں پاپڑ وہ جا رہے ہیں پوسٹ اگنور کر کہ شاپر😐🤣😂🤣
5241
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 03/02/2025
خوشی تتلی کی طرح ہے۔ جتنا زیادہ آپ اسے پکڑنے کی کوشش کریں گے، اتنا ہی یہ آپ سے اڑ کر دور پرے جاتی جائے گی ۔ اگر آپ خوشی کے علاوہ دوسری چیزوں پر اپنی توجہ مرکوز کریں گے تو یہ خوشی کی تتلی خود آپ کے کندھے پر آکر بیٹھ جائے گی۔
2151
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 02/02/2025
فلک تک نہ سہی دکان تک ہی ساتھ چلو😒 مجھے آپکے پیسوں سے ترترے کھانے ہیں🤭👻🙊
5201
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 02/02/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌹 اے ہمارے پروردگار جو بے روزگار ہیں ان کو رزق حلال عطا فرما بیماروں کو عافیت اور شفاء والی نیک زندگی عطا فرما اور ہم سب مسلمانوں کودنیا و آخرت کی تمام خوشیاں، بھلائیاں اور کامیابیاں عطا فرما جو بھی بیمار ہے اللہ پاک صحت تندرستی عطا فرما دے ⚘آمین ⚘
3213
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 01/02/2025
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
3367
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 31/01/2025
آپ ری ایکٹ کریں یا نہ کریں.....🙂 آپ نے سر جھکا کر میری پوسٹ پڑھی ہے.....🫣 میرے لئے اتنا احترام ہی کافی ہے......😁😂🤣😂😂
2242
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 31/01/2025
‏ﻟﻮﮒ ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﻏﻠﻄﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﺘﮯ🙄 ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺿﺮﻭﺭ ﻣﺎﻥ ﻟﻮﮞ ﺍﮔﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ😊🤭
3202
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 31/01/2025
‏🌹اللّٰھُمَّ لَاتَقْتُلْنَا بِغَضَبِکَ وَلَا تُھْلِکْنَا بِعَذَابِکَ وَعَافِنَا قَبْلَ ذَالِکَ 🌹 🌻اے اللہ ہمیں اپنے غضب سے تباہ نہ کرنا ،نہ ہی اپنے عذاب سے ہلاک کرنا 🌻 🌾بلکہ اس سے پہلے ہی عافیت دینا آمیــن ثم آمین یارب العالمین🌾 ‎#جمعة_مباركة ‎#صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ
4295
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 30/01/2025
مجھے کسی کا بھی فیورٹ بننے کا شوق نہیں ہے...😶🤫 میں بس سب کے دل و دماغ میں کھٹکنا چاہتی ہوں.😜😁 😁😁😁🫣🤣🫣😁😁🤣😁😂
5224
muntaha1.bsky.social @muntaha1.bsky.social · 29/01/2025
مجھے زیادہ سجنے سنورنے کی ضرورت نہیں ہے🙈😜 میں منہ بنا کے بیٹھ جاؤں تب بھی حسین لگتی ہوں😌🙈 دیکھ لیں کتنی حسین ہوں 🤭
6222