Sign in

Dr sughra Sadaf

@drsughrasadaf.bsky.social
3.2K followers 3.2K following 160 posts

Chairperson Wijdan Institute of Sufism.Poet,Writer,Columnist,Ph D in Sufism.https://youtube.com/@DrSughraSadafOfficial: www.facebook.com/sughras Lahore،Pakistan

PostsRepliesMedia
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 08/01/2025
Please drop something blue from your gallery,
10213
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 06/01/2025
عمدہ شاعر،افسانہ نگاراورخطِ کمال کے موجد اسلم کمال نے ہماری درخواست پر،پنجاب کا تخلیقی ماضی‘کے عنوان سے ایک شاندار میورل تخلیق کیا لیکن افتتاح کے بعدجس آزمائش سے گزرنا پڑا وہ سوچ کر اب بھی دل دکھتا ہے ہوا یوں کہ افتتاح اس وقت کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے،، اسلم کمال کے کمالات jang.com.pk/news/1428012
jang.com.pk
اسلم کمال کے کمالات
23 ؍جنوری 1939ءکو سیالکوٹ کے قصبہ کورپور کے متوسط...
0121
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 30/12/2024
بے نظیر بھٹو کی یاد میں jang.com.pk/news/1425820
jang.com.pk
بے نظیر بھٹو کی یاد میں
یوں تو ہر مہینے کی جھولی میں موجود کسی نہ کسی حادثے...
1153
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 23/12/2024
زندگی کی سرگزشت jang.com.pk/news/1423579 ‏ محمد خان ابڑو کی سیہون کے ارد گرد گھومتی آپ بیتی جس میں ناول کا سا تسلسل ہے،نے شدید متاثر بھی،اس میں تقسیم کے بعد شروع ہونے والی قبضہ گیریوں،معاشی و سماجی استحصال،سندھ کی تہذیبی،مذہبی اقدارکی عکاسی ‏ایک فرد کی جہد مسلسل کی کہانی ہر فرد کو پڑھنی چائیے
jang.com.pk
زندگی کی سرگزشت
ہر فرد کی زندگی کئی کہانیوں کا مجموعہ ہوتی ہے ، ہم...
0161
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 19/12/2024
‏فوری مدد کی اپیل ‏اعلیٰ تعلیم یافتہ فرد 2سال سے فالج کے کارن قرض اورغربت کا شکار ہے,اب یہ عالم کہ بچے سکول نہیں جا رہے ‏دوا،راشن کےلئے پیسے نہیں ‏ہماری مددایک خاندان کو بچا سکتی ہے ‏پلیز مدد کیجئے بیشک ایک ہزار ہی سہی باقی معلومات کے لئے فون کرلیں ‏00923032664095 ‏IBAN ‏PK10BAHL5509186501370901
041
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 16/12/2024
‏ احساس میں رچے لوگ اچانک بچھڑ جائیں تو دل کے صحن میں صفِ ماتم بِچھ جاتی ہے ‏فطری حساسیت کا یہ عالم کہ تکلف کے رشتے نہ بنائے جاتے ہیں نہ نبھائے ‏جو احساس سے جْڑ جائیں انکے دکھ سکھ محسوس ہوتے ہیں اسلئے وہ حرفِ دعا میں سمائے رہتے ہیں ‏خالد غیاث کا اداس لاہور jang.com.pk/news/1421278
jang.com.pk
خالد غیاث کا اداس لاہور
احساس میں رچے لوگ اچانک بچھڑ جائیں تو دل کے صحن میں...
0173
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 15/12/2024
اِس دشتِ آرزو میں بکھرنے تو دے مجھے ‏اعلان چاہتوں کا وہ کرنے تو دے مجھے ‏یہ میرا مسئلہ ہے کہ کیسے کروں قیام ‏پہلے وہ اپنے دل میں اُترنے تو دے مجھے ‏صغراصدف
5403
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 15/12/2024
Pakistan is a country of memorizers,every student has memorized his subject completely Everyone has a degree but no reflection of knowledge and wisdom in the character All the Edu policies of the state played an important role in bringing the country to this level of knowledge and consciousness
483
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 15/12/2024
‏ہارتی جارہی ہوں اس دھن میں ‏میں اسے جیت کر دکھاوں گی۔ ‏⁦‪ youtu.be/-sPODEFq6xQ‬⁩
youtu.be
3243
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 15/12/2024
People who are hollow from within keep running after external evidence to affirm themselves.
2111
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 14/12/2024
Everyone who follows this account will get a follow back, so follow
0151
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 13/12/2024
The government should think about converting madrasas into modern private schools, philanthropists should help also, It is very important to do this otherwise class division and reactionism will never end, Give scientific education along with religion please
0132
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 13/12/2024
‏ حکومت کو مدارس کو جدید پرائیویٹ سکولوں میں ڈھالنے کی بات کرنی چائیے ‏حکومت ایک بار بنیادی سہولتیں مہیا کر دے اور کچھ عرصہ مالی معاونت کرے،مخیر افراد امداد کریں ‏ایسا کرنا بہت ضروری ورنہ طبقاتی تقسیم اور رجعت پسندی کبھی ختم نہیں ہو گی دینی کے ساتھ سائنسی تعلیم بھی دیں
4336
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 09/12/2024
‏ دسمبر کے رومان پرور مہینے میں زندگی کے حُسن سے لطف اندوز ہونے کے لئے شاعری پڑھیں، گیت سنیں، دھوپ سینکیں اور خوش رہیں، ‏دسمبر سے شاعرانہ باتیں دسمبر سے شاعرانہ باتیں jang.com.pk/news/1418902
jang.com.pk
دسمبر سے شاعرانہ باتیں
میں نے دسمبر شروع ہوتے ہی نظر کو دھندلانے اور یقین...
2345
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 07/12/2024
It was great to listen to Hadiqa Kiani while doing yoga today, I felt a strange spiritual awakening. Believe me, music has a magical effect.
1181
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 06/12/2024
Wijdan Literary Festival (WLF)2025, The inaugural Wijdan Literary Festival aims to honor the cherished memories of two legendary writers Munir Niazi & Ahmed Aqeel Rubi. Although they were not blessed with biological children,were deeply loved by countless admirers,including myself.1
3215
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 06/12/2024
My all time favourite meal in winter at Gymkhana club
4282
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 03/12/2024
Layla
2160
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 03/12/2024
pingu enjoying Sunshine sleep
3140
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 02/12/2024
‏ بے مقصد بحث کی بجائے خود کی بات سنیں ‏اورخوشی کے معصوم پرندے کیلئے کھڑکی بھی کھلی رکھیں ‏کئی بیماریوں اور اضطراب سے نجات ملے گی، ‏مسائل ہمارے پریشان رہنے,لڑنے جھگڑنے اور تکرارسےحل نہیں ہوں گے،عمل سے بتدریج کم ہوتے جائیں گے خوشی ہے اک معصوم پرندہ jang.com.pk/news/1416598 ‏
jang.com.pk
خوشی ہے اک معصوم پرندہ
جھوٹی سچی معلومات،تجزیوں اور تبصروں کی بھرمار...
1244
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 29/11/2024
‏ بولی۔ مِرے جُثّے وِچوں مرضاں اُڈیاں نی اَج اُوہنے حال پُچھیا، صغراصدف
64710
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 29/11/2024
By linking social media to dollars, the religious, moral and social values ​​of countries like Pakistan have been exhumed. Money has become a mentor.
2345
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 27/11/2024
Those who spread chaos, encourage violence and do not stop it are all complicit in the killing of innocent government and civilian people. Afraid to listen the cries and curses of mothers whose young sons died.
2326
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 27/11/2024
Allah ، Please Potect me from your Rigid Followers .
1131
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 26/11/2024
When more effort is put into spoiling things than improving them, when instead of sitting together and talking, opponents are ridiculed and taunted, then one day they explode, not only destroy themselves but others too. Please Talk and Solve issues
2174
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 26/11/2024
دکھ اس بات کا ہے کہ معاملات سنوارنے کی۔ بجائے بگاڑنے کی زیادہ کوشش کی گئی ہے۔۔ مل بیٹھنے کی بجائے مذاق اڑایا گیا ، طعنے دئیے گئے
1295
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 25/11/2024
ریاست کے اندر بنی ریاستوں نے قانون،عقیدے اور اخلاقی قدروں کے مجسمے کا منہ کالا کر کے چوک پر لٹکایا ہوا ہے ظالمِ سرعام معصوم زِندگیوں کو پامال کرتے پھر رہے ہیں سدِباب کے صرف دعوے اور بیان بازی اندر خانے کیا کھچڑی پک رہی ہے؟ حکومتی بے بسی کا ماتم jang.com.pk/news/1414326
jang.com.pk
حکومتی بے بسی کا ماتم
دل بہت اداس ہے اتنا اداس کہ بعض اوقات دھڑکن بھی...
2244
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 23/11/2024
خواہش جو دل میں تھی اُسے مرنے نہیں دیا ‏پلکوں پہ آنسوؤں کو بِکھرنے نہیں دیا ‏لے آئی ہوں میں آنکھ میں اِک شب سمیٹ کر ‏پیغام کوئی مُجھ کو سحر نے نہیں دیا ‏ وہ میرا کچھ نہیں تھا مگر اِس کے باوجود ‏دِل میں اُسے کسی کے اُترنے نہیں دیا ‏ صغراصدف
5747
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 23/11/2024
‏ دیوار و در سے اپنے ہی کھٹکا لگا رہا ‏مُجھ کو سکون میرے ہی گھر نے نہیں دیا ‏کیسے کہوں صدفؔ کہ مرے رہنماؤں نے ‏منزل پہ پاؤں تک مُجھے دھرنے نہیں دیا ‏صغرا صدف ‏
4487
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 23/11/2024
‏ گِیلی مٹی ہوں،ترے چاک پہ رکھی ہوئی ہوں کوزہ گر تُو جو کِسی شکل میں ڈھالے مجھ کو‏ صغراصدف
0316
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 23/11/2024
‏ میں جاگی ہوئی ہوں کہ سوئی ہوئی ہوں ‏خیالوں کے صحرا میں کھوئی ہوئی ہوں ‏لبوں پر ہنسی رُخ پہ شبنم کے قطرے ‏میں کُھل کے ہنسی ہوں کہ روئی ہوئی ہوں ‏ نمُو کس طرح ہو مری خواہشوں کی ‏کہ بنجر زمینوں میں بوئی ہوئی ہوں ‏ وہ یادوں سے کیسے نکالے گا مجھ کو ‏میں حرفِ دعا میں سموئی ہوئی ہوں ‏ صغراصدف
1315
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 23/11/2024
‏ سَت رَنگلے گُلوبند ورگا ماھی عشقِ ہےچرخے دی تند ورگا ‏پنجابی کافی: ڈاکٹر صغرا صدف ‏گلوکار: میمونہ ساجد ‏موسیقی۰ وجاہت مجاہد حسین ‏⁦‪youtu.be/Njf5Ybxx7M0‬⁩
3333
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 22/11/2024
محترمہ بشری بیگم کی فہم و فراست اور سیاسی شعور حیرت انگیز ہے
4293
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 21/11/2024
ہر محکمے اور ادارے کے اپنے کام سے کام رکھنے میں ہی ملک کی معاشی ترقی ،جمہوری استحکام اور سماجی سربلندی مضمر ہے ۔
5366
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 20/11/2024
‏ یہ لوگ کیا مِرے بارے میں سوچتے ہوں گے ‏میں سوچتی ہوں ہر اِک سے تِرا پَتہ کرکے ‏بیان کر نہ سکی حالِ دل صدف ورنہ ‏چلی گئی تھی گلی تک تو حوصلہ کرکے ‏ صغرا صدف
3250
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 20/11/2024
‏ دکھ اپنا سنانے میں ذرا وقت لگے گا۔۔ اب اس کو بھلانے میں ذرا وقت لگے گا۔ www.youtube.com/watch?v=IqcW...
youtube.com
Beautiful Ghazal by Dr Sughra Sadaf | Singer: Amman Ali
YouTube video by Dr Sughra Sadaf
1122
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 20/11/2024
ماں صدقے
2235
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 20/11/2024
Respect every one by following him/her back If there is something harmful then block and stay calm
0152
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 20/11/2024
اپنا سکے اُسے نہ کبھی دل کی بات کی ‏یہ زندگانی ہم نے بسر جس کے ساتھ کی ‏لگتا ہے تیری آنکھ ہے میرے وجود میں ‏رکھتی ہے جو خبر مری ہر ایک بات کی ‏دشوار ہے جُدائی تو مشکل ہے ساتھ بھی ‏طے کس طرح کروں میں مسافت حیات کی ‏صغراصدف
5243
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 19/11/2024
19:11:24, It was International day of Men, unfortunately Men (all over the world) did not show any interest in celebrating , not fair
0121
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 19/11/2024
Pingu and Layla Posing for the pic
1131
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 18/11/2024
‎ ہربات سے اتفاق کی روش نے فکر کا کینوس محدود تر کر دیاہے اختلاف کیلئے حسد کی نہیں,مطالعے کی ضرورت جو دلائل کا انبار لگا دےاورآپ مسئلے کامختلف پہلوؤں سے جائزہ لے کر رائے قائم کرنے کا حوصلہ کرسکیں ‎ڈاکٹر ساجدعلی کا فرد فرد مجموعہ پڑھیے ‎فرد فرد مجموعہ خیال jang.com.pk/news/1412021
jang.com.pk
فرد فرد مجموعہ خیال
ہر فرد ایک عجب داستان ہے۔وہ کہانیاں جو کائنات میں...
2527
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 18/11/2024
Hi friends
8291