urdu.millattimes.com
پرینکا گاندھی نے کی فلسطین کی حمایت، ‘فلسطین’ لکھا ہوا بیگ لے کر پارلیمنٹ پہنچیں
نئی دہلی: کانگریس کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ اپنے ہاتھ میں ‘فلسطین’ لکھا ایک بیگ لیے پارلیمنٹ پہنچتی نظر آ رہی ہیں۔ اس بیگ پر امن...