MuhammaD WasiM @wasi143wa.bsky.social · 20/11/2024دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ *J u I media cell* 030
Reposted by MuhammaD WasiMAbdul Qayyum @abdulqayyumkhan.bsky.social · 19/11/2024 ٹیم جے یو آئی کا ہیش ٹیگ ہے اس سے پوسٹ کرے اور ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کریں #JamiatUlemaeIslam 22219
MuhammaD WasiM @wasi143wa.bsky.social · 19/11/2024تمام سکول ٹیچرز سے گزارش ہے *کہ ہفتہ میں ایک بار لازمی اپنے شاگردوں کو ختم نبوت وعظمت صحابہ پر لیکچر دیا کریں 130
MuhammaD WasiM @wasi143wa.bsky.social · 19/11/2024پاک بھارت کرکٹ جو تنازعہ چل رہابہترین حل میرے ذہن میں آیا دونوں ملک باڈر پر ایسا سٹیڈیم بنا لیں جوآدھا بھارت اور آدھا پاکستان میں ہو دونوں طرف اپنے اپنے دروازے ہوں بھارت اپنی سرزمین سے داخل ہو پاکستان اپنی سرزمین سے نہ بھارت کو اعتراض ہوگا پاکستان ٹیم بھیجنے کا نہ پاکستانیوں کو وہاں کا ویزہ لینا پڑے 000
Reposted by MuhammaD WasiMSadaqat Khan @sadaqatkhan95.bsky.social · 19/11/2024جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں، وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں. ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں. ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں. جزاکم اللہ خیرا کثیرا 5615950
MuhammaD WasiM @wasi143wa.bsky.social · 19/11/2024اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔ 020
MuhammaD WasiM @wasi143wa.bsky.social · 19/11/2024اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو 040
Reposted by MuhammaD WasiMMuhammad Jabir Brohi @jabirbrohi.bsky.social · 18/11/2024Babul Islam Conference Sukkur At 3pm Chief Gest Maulana Fazl ur Rahman #TeamJUIKNShah #TeamJUIDadu 0102
Reposted by MuhammaD WasiMMuhammad Shoaib Quraishi @msq95.bsky.social · 18/11/2024Maulana Fazlur Rahman, the most powerful cleric in the Islamic world, the king of Pakistani politics 062
Reposted by MuhammaD WasiMMuhammad Jabir Brohi @jabirbrohi.bsky.social · 18/11/2024برطانیہ میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کے چرچے 052
MuhammaD WasiM @wasi143wa.bsky.social · 18/11/2024دنیا کی تاریخ میں KPK پہلا صوبہ ہے جو 3 بار " ایماندار" قیادت میسر آجانے کی وجہ سے مسلسل ڈوب رہا ہے اور یوتھئے مطمئن ہیں 😂🤣 031
Reposted by MuhammaD WasiMعبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 18/11/2024اس ویڈیو کے اندر فلسطینی بھائیوں نے پاکستانی اداروں اور حکمرانوں سے عاجزانہ درخواست کیا ہے کہ ہمارے دھڑکن آپ کے ساتھ ہے لیکن آپ ہمارا ساتھ کیوں نہیں دے سکتے 😢 03914
MuhammaD WasiM @wasi143wa.bsky.social · 18/11/2024زندگی کی آخری سانس تک تحفظ ختم نبوتﷺ تحفظ ناموس صحابہؓ کی جنگ لڑتے رہیں گے ان شاءاللہ میری تو نوکری لگ گئی الحمدللہ کام دفاع ختم نبوت تنخواہ شفاعت نبوی ﷺ 031