Sign in

اردو ورثہ

@urduvirsa.bsky.social
649 followers 0 following 12 posts

اردو ادب ، اردو شاعری ، مزاح نگاری ، انشاٸیہ ، سفر نامے سے اقتباس اہلِ ذوق احباب کےنام

PostsRepliesMedia
اردو ورثہ @urduvirsa.bsky.social · 24/05/2024
🍁
1516
اردو ورثہ @urduvirsa.bsky.social · 12/05/2024
وہاں ہم نے عمر گزار دی جہاں سانس لینا محال تھا
3517
اردو ورثہ @urduvirsa.bsky.social · 06/05/2024
~`
1251
اردو ورثہ @urduvirsa.bsky.social · 09/04/2024
آپ کو جلد از جلد بستر سے اٹھنا ہوگا اور جب بھی آپ بیدار ہوں اپنے آپ سے کہیں، میں ٹھیک ہوں، میں مضبوط اور خوش ہوں۔ - ٹالسٹائی
0385
اردو ورثہ @urduvirsa.bsky.social · 27/03/2024
" اپنے جذبات کو ٹکرانے کے لیے زمین نہ بنائیں بلکہ انھیں آسمان بنائیں جس تک ہر کوئی پہنچنا چاہتا ہے اور اپنے دل کو ہر راہگیر کے لیے گھر نہ بنائیں بلکہ اسے اپنے مستحق افراد کے لیے محل بنائیں۔ " ہاروکی مراکامی
1336
اردو ورثہ @urduvirsa.bsky.social · 10/03/2024
طز و مزاح♡ از قلم شفیق الرحمن~ بشکریہ روزنامہ انقلاب~
090
اردو ورثہ @urduvirsa.bsky.social · 28/02/2024
”زندگی میں میں آپ کی entry جیسی مرضی ہو لیکن آپ کی exit شاندار ہونی چاہیے “dramatic.....tragic...unforgettable از من سلوی عمیرہ احمد
1101
اردو ورثہ @urduvirsa.bsky.social · 18/02/2024
٢٠٠ سال قبل تحریر کی گٸیں مختصر کہانیوں کی معونیت و مطابقت آج بھی برقرار ہے. حصہ اول
070
اردو ورثہ @urduvirsa.bsky.social · 17/02/2024
از چاند گہن
073
اردو ورثہ @urduvirsa.bsky.social · 16/02/2024
انتظار حسین (پیدائش: 21 دسمبر، 1925ء - وفات: 2 فروری،2016ء) انتظار حسین پاکستان کے پہلے ادیب تھے جن کا نام مین بکر پرائز کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا تھا۔ انھیں حکومت پاکستان نے ستارہ امتیاز اور اکادمی ادبیات پاکستان نے پاکستان کے سب سے بڑ ے ادبی اعزاز کمال فن ایوارڈ سے بھی نوازا تھا۔
040
اردو ورثہ @urduvirsa.bsky.social · 15/02/2024
کیا ستم ہے کہ اب تیری صورت غور کرنے پہ یاد آتی ہے جون ایلیا
1112