Sign in

اردو ورثہ

@urduadab.bsky.social
1.3K followers 865 following 58 posts

اردو ادب سے پیار کرنے والے فالو کیجئے ❤️

PostsRepliesMedia
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 22/02/2026
السلام علیکم
000
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 11/01/2025
‏دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو ‏عجب چیز ہے لذتِ آشنائی ‏علامہ محمد اقبالؒ
162
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 07/01/2025
‏بنا دھاگے کے سوئی جیسی بن گئی ہے زندگی ‏سیتی کچھ بھی نہیں ہے بس چبھتی جاتی ہے۔۔۔!
090
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 24/12/2024
‏پتہ کرو کہ بقایا کدھر گیا ہوں میں ‏وہ کہہ رہا ہے مکمل نہیں ملا اُس کو۔۔۔!
0146
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 23/12/2024
‏سرد موسم میں بہت یاد آتے ہیں ‏دھند میں لپٹے ہوئے وعدے اس کے۔۔۔!
082
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 23/12/2024
‏ہر تعلق کی ایک قیمت ہوتی ہے، ‏جس دن آپ وہ قیمت دینے سے انکار کر دیں گے ‏تعلق ختم ہو جائے گا۔۔۔!
192
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 19/12/2024
‏پسند آگیا ہوں خود کو ‏اب اپنے ساتھ رہوں گا میں۔۔۔!
1113
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 16/12/2024
‏یہ لوگ بعد میں در در کی خاک چھانیں گے ‏ہمارے جیسوں کے نعم البدل نہیں ہوں گے۔۔۔!
141
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 16/12/2024
‏اشک بہہ بہہ کے مرے خاک پہ جب گرنے لگے ‏میں نے تجھ کو،تیرے دامن کو بہت یاد کیا ‏خمار بارہ بنکوی
070
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 14/12/2024
‏دل کو فرصت ہی نہیں کارِ زیاں سے اپنے ‏اب تمنا ہے نہ خواہش نہ طلب کچھ بھی نہیں۔۔۔!
1152
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 10/12/2024
‏دِلوں کی اُلجھنیں بڑھتی رہیں گی ‏اگر کچھ مشورے باہم نہ ہوں گے​ ‏حفیظ ہوشیارپوری
140
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 08/12/2024
‏لفظ کہہ رہے تھے کہ آئے گا گاؤں واپس ‏اور لہجہ اس کا آخری ملاقات جیسا تھا۔۔۔!
160
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 05/12/2024
‏اِس اِنتظار میں مت رہیں کہ کوئی دُوسرا آپ کو روشن کرے گا۔ یہاں سب کو اپنی پڑی ہے خود کو خود روشن کیجیے تاکہ آپ کی روشنی دوسروں کی زندگی کے اندھیرے دور کر سکے...!!
0112
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 04/12/2024
‏تم کیسے بناتے ہو تعلق سے تعلق ‏یہ دائرے ہم سے تو کشادہ نہیں بنتے ‏ اظہر فراغ
0101
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 04/12/2024
اک تم ہو کہ شہرت کی ہوس ہی نہیں جاتی ‏اک ہم ہیں کہ ہر شور سے اکتائے ہوئے ہیں ‏فریحہ نقوی
190
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 03/12/2024
090
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 02/12/2024
‏ہم اس کو مقدر کا لکھا کیسے سمجھ لیں ‏ہم جان پہ کھیلے تھے ہمیں ہار کا دکھ ہے ‏ ظہیر مشتاق
071
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 02/12/2024
‏نہ رکھنا واسطہ تم مجھ سے لیکن ‏مری ہجرت کا منظر دیکھ لینا ‏کفیل آزر امروہوی
050
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 02/12/2024
جان کہہ کر پکارا تو لرز گئی میرے دل کی زمیں مڑ کے دیکھا تو وہ مخاطب کسی اور سے تھا۔۔۔!
0132
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 02/12/2024
ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم بڑے شان والے❤️
0152
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 01/12/2024
‏غالبؔ برا نہ مان جو واعظ برا کہے ‏ایسا بھی کوئی ہے کہ سب اچھا کہیں جسے ‏مرزا غالب
0171
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 01/12/2024
کبھی مائل بہ رفاقت, کبھی مائل بہ گریز زندگی ہم سے ملی تیری اداؤں کی طرح۔۔۔!
1221
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 30/11/2024
وعدے کی شب نا آئے بہت ہی برا کیا دل میں ہمارے اتنی حسیں بات تھی کہ بس۔۔۔!
0142
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 28/11/2024
کیسے نہ کہوں تجھ کو اے بدلنے والے تو چاند سہی رنگ تیرے بھی بہت ہیں
180
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 27/11/2024
جوانی ، حسن ، میخانے ، لب و رخسار بکتے ہیں حیا کے آئینے بھی اب سرِ بازار بکتے ہیں شرافت ، ظرف ، ہمدردی دلوں سے ہو گئی رخصت جہاں دولت چمکتی ہے وہاں کردار بکتے ہیں
080
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 26/11/2024
ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بڑے شان والے❤️
1152
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 25/11/2024
‏دیدار کے قابل تو نہیں چشم تمنا ‏لیکن وہﷺ کبھی خواب میں آئیں تو عجب کیا ‏صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ❤️
0171
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 24/11/2024
ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بڑے شان والے❤️
2101
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 23/11/2024
ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بڑے شان والے❤️
0120
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 22/11/2024
اگر چراغ بھی آندھی سے ڈر گئے ہوتے تو سوچیئے اجالے کدھر گئے ہوتے یہ میرے دوست ، میرے چارہ گر ، میرے احباب نہ چھیڑتے تو میرے زخم بھر گئے ہوتے
190
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 22/11/2024
‏بخشا ہے جس نے روح کو زخموں کا پیرہن ‏محسن وہ شخص کتنا طبیعت شناس تھا ‏محسن نقوی
070
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 21/11/2024
"کہا جاتا ہے کہ جس کو آپ محسوس کرتے ہیں وہ بھی آپ کو محسوس کرتا ہے روحوں کی زبان بلا شبہ ہے۔
062
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 21/11/2024
‏عبث ہیں وہ ریاضتیں،جو یار کو نہ منا سکیں ‏وہ ڈھول، تھاپ، بانسری ، وہ ہر دھمال مسترد.. ‏مبارک صدیقی
090
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 21/11/2024
‏یار آنکھوں کی خیر مانگا کر ‏خواب تو ٹوٹتے ہی رہتے ہیں ‏فوزیہ شیخ
080
Reposted by اردو ورثہ
Erum Zeeshan @erumzesha.bsky.social · 21/11/2024
تیری محبت کی طلب تھی تو ہاتھ پھیلا دیا ہم نے ورنہ ہم تو اپنی زندگی کے لئے دعا تک نہیں مانگتے ‎#قومی_زبان
1102
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 21/11/2024
ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بڑے شان والے❤️
1141
Reposted by اردو ورثہ
💙 Rana Usman 💙 @ranamusman.bsky.social · 20/11/2024
پہلو میں میرے بیٹھ کے بانٹے گا میرے دکھ یہ ہو سکے گا تجھ سے؟ کوئ اور بات کر۔
1213
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 20/11/2024
‏ندیمؔ جو بھی ملاقات تھی ادھوری تھی ‏کہ ایک چہرے کے پیچھے ہزار چہرے تھے ‏احمد ندیم قاسمی
092
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 20/11/2024
آئینوں سے ڈر جائیں گے لوگ یہاں کبھی کردار نظر آیا جو چہرے کی جگہ۔۔۔
1101
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 20/11/2024
0222
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 20/11/2024
ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بڑے شان والے❤️
2100
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 19/11/2024
‏یہ ان کا ظرف ہے بیٹھے ہیں آستینوں میں ‏یہ میرا ظرف ہے کہ میں یار یار کہتا ہوں
‏یہ ان کا ظرف ہے بیٹھے ہیں آستینوں میں
‏یہ میرا  ظرف  ہے کہ میں  یار یار کہتا ہوں
0194
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 19/11/2024
‏" جب جدائی یقینی ہو تو محبت بڑھ جاتی ہے ." ‏ کرشن چندر
‏" جب جدائی یقینی ہو تو محبت بڑھ جاتی ہے ."

‏ کرشن چندر
1141
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 19/11/2024
وہ جس سے ٹکرا کر مر گئی تتلی وہ پھول دیوار پر بنا ھوا تھا
2162
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 19/11/2024
ہم اہلِ وفا ، مُحبتوں کے سفیر لوگ چاہتوں کے گُماں میں ہی ، مر جاتے ہیں ۔۔۔!
0111
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 19/11/2024
ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بڑے شان والے❤️
0161
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 18/11/2024
آج کل خود کو بھی کم میسر ہوں، ‏اپنی قلت کا سامنا ھے مجھے۔۔۔!
1162
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 18/11/2024
ہمیں تو لگتی ہے دشوار بندگی بھی بہت ‏ عجیب تھے جنہیں دعوی رہا خدائی کا۔۔۔!
2182
Reposted by اردو ورثہ
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 18/11/2024
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے... ‏جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے
0165
اردو ورثہ @urduadab.bsky.social · 18/11/2024
کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا ترا ‏کچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا ‏ہم بھی وہیں موجود تھے ہم سے بھی سب پوچھا کیے ‏ہم ہنس دئیے ہم چپ رہے منظور تھا پردہ ترا ‏
3133