Sign in

Muhammad Haroon

@haroon23.bsky.social
697 followers 634 following 20 posts

جس کا ہر گام 🚶اٹھے ختم نبوت کے لیے ❤ سر میرا ڈال🔵 بنے اس کی حفاظت کے لیے سیکٹری اطلاعات جمعیت علماء اسلام وی سی طورو 1 مردان

PostsRepliesMedia
Muhammad Haroon @haroon23.bsky.social · 25/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکہر 28 نومبر 2024 ، دوپہر 03:00 بجے بمقام : شکارپور روڈ سکھر
042
Muhammad Haroon @haroon23.bsky.social · 23/11/2024
کراچی جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے زیر اہتمام ارسا ایکٹ میں ترتیم اور نئے کینالوں کے منصوبے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس جاری
031
Muhammad Haroon @haroon23.bsky.social · 20/11/2024
دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ
161
Muhammad Haroon @haroon23.bsky.social · 20/11/2024
مرد قلندر 🥰 #JamiatUlemaeIslam
060
Muhammad Haroon @haroon23.bsky.social · 19/11/2024
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
055
Muhammad Haroon @haroon23.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کی نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں مشکل نا ہو جماعت کی تشہیر بھی ہو اور جماعتی ساتھی اس کی وجہ سے ایک دوسرے کو فالو بھی کرسکیں۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
01918
Muhammad Haroon @haroon23.bsky.social · 19/11/2024
پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اور حکومت جیسا بزدل ، بے شرم اور ڈرپوک نہ آیا ہو نہ آئے گا پاکستان کی بزدلی کا حالت یہ ہے کہ ٹوئیٹر اور بلیو سکائی سے بھی ان کے استحکام کو مسئلہ ہے بے شرمو نے بلیو سکائی پر بھی پابندی عائد کردی
170
Muhammad Haroon @haroon23.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ
073
Muhammad Haroon @haroon23.bsky.social · 19/11/2024
مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے جے یو آئی ضلع کرم کے وفد کی ملاقات ضلع کرم اور قبائلی علاقوں میں امن کے حوالے سے بات چیت وفد میں جے یو آئی فاٹا کے امیر مولانا جمال الدین ،مفتی کفایت اللہ ، ایم پی اے ریاض شاہین، مئیر کرم احسان اللہ، مولانا شاہ نواز خان ، حافظ مومن خان قاری افسر خان و دیگر شامل تھے۔
0173
Muhammad Haroon @haroon23.bsky.social · 19/11/2024
‏زمین پھٹ سکتی ہے آسمان گر سکتا ہے،قیامت قائم ہو سکتی ہے🔥 لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا یہی ہمارا ایمان ہے💯❣️
060
Muhammad Haroon @haroon23.bsky.social · 19/11/2024
جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں، وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں. ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں. ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں. جزاکم اللہ خیرا کثیرا
030
Muhammad Haroon @haroon23.bsky.social · 19/11/2024
یار یہ بلو سکائی کا کیا مسئلہ ہے کل رات سے خود سے دو دفعہ لاگ اوٹ ہو چکا ہیں اور پھر دوبارہ اکاؤنٹ کھلاتا بھی نہیں وی پی این کے بغیر 😕
130
Muhammad Haroon @haroon23.bsky.social · 19/11/2024
اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو #Molana_Fazal_ur_Rahman
080
Muhammad Haroon @haroon23.bsky.social · 18/11/2024
سب ایک دوسرے کو سپورٹ کریں اس میں سب برابر ہیں ایکس ٹویٹر کی طرح کسی کے پاس بھی بلیو ٹک نہیں ہے سب لوگ فالو کریں سب کو فالو بیک ملیں گا اور کمنٹ بھی کریں ۔شکریہ
050
Muhammad Haroon @haroon23.bsky.social · 18/11/2024
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔
030
Muhammad Haroon @haroon23.bsky.social · 18/11/2024
جن دوستوں نے مجھ کو فالو کیا ہے اور میں نے ان کو پالو بیک نہیں کیا ہے وہ کمنٹ کرے اور جن کو فالو بیک کیا ہے وہ لائک کریں
020