Sign in

Ashfaq Dawar

@ashfaqdawar.bsky.social
216 followers 167 following 2 posts

🥀🌹 جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیعام 🌹🥀 🥀🌹خدا کی زمین پر خدا کا نظام 🌹🥀

PostsRepliesMedia
Reposted by Ashfaq Dawar
Hilal Danish @hilaldanish.bsky.social · 19/11/2024
صوبہ پختونخواہ کا کل قرضہ 2555 ارب ھوگیا اگر کوئ پوچھے تو کہنا صادق و أمین کا لشکر پچھلے 13 سالوں سے یہاں قیام پذیر ہے🙈 #JamiatUlemaeIslam
021
Reposted by Ashfaq Dawar
Zakaria Brahui @zakariabrahui.bsky.social · 19/11/2024
پورے سسٹم کا باپ سیاسی مولوی 💪💪💪💪💪💪💪 #JamiatUlemaeIslam
2199
Reposted by Ashfaq Dawar
Mufti Shah Faisal Burki @shahfaisalburki.bsky.social · 19/11/2024
جمعیت کے ابابیلو اولین فرصت میں نیلے آسمان bluesky پہ اپنی کمندیں ڈال دو #JamiatUlemaeIslam
082
Reposted by Ashfaq Dawar
Sami Swati @samiswati.bsky.social · 19/11/2024
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
25199102
Reposted by Ashfaq Dawar
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam
16224105
Reposted by Ashfaq Dawar
Zia ur Rehman @ziaurrehman76.bsky.social · 19/11/2024
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam
40332144
Reposted by Ashfaq Dawar
Mulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ تمام احباب ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک لازمی کرے بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam
042
Ashfaq Dawar @ashfaqdawar.bsky.social · 19/11/2024
اسلام آباد سے تازہ ترین 🚨 🚨 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمٰن کی رھائش گاہ آمد وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی اور ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ھوا
041
Reposted by Ashfaq Dawar
Hafiz Hamdullah @ihafizhamdullah.bsky.social · 19/11/2024
ضلع کوئٹہ : جامعہ دارالعلوم حمادیہ کے سالانہ دستار فضیلت کانفرنس میں حاضری ،
66722
Reposted by Ashfaq Dawar
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 19/11/2024
حکومت وقت اس پلیٹ فارم سے بھی پہلی لعنت وصول کریں... اگر ملک چلا نہیں سکتے، تو لعنت بھیج کر کرسی اپنے مالکوں کے حوالے کرو، کیوں ہر کام بوٹ والوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے. یہاں بھی VPN..
1254
Reposted by Ashfaq Dawar
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 18/11/2024
گس۔تاخ رسول کو جہنم واصل کرنے والا مرد م جاہد غ ازی سعید خان کو کوئٹہ میں سالانہ ختم نبوت کانفرنس میں مفتی فضل غفور صاحب اعزازی جبہ پہنا دیا۔
0124