Sign in

❤️🤍

@fatima1245.bsky.social
335 followers 303 following 45 posts

🇵🇰

PostsRepliesMedia
Reposted by ❤️🤍
Muhammad Ikram @ikram308.bsky.social · 14/12/2024
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی کے تحت آل پاکستان مقابلہ حسن قرآت جاری ملک بھر سے آئے قراء کرام اپنی آواز سے شرکاء کے دلوں کو منور کر رہے ہیں۔❤️
051
Reposted by ❤️🤍
Muhammad Ikram @ikram308.bsky.social · 02/01/2025
اللہ سے بغاوت کا نتیجہ دیکھ لو ۔۔۔۔۔ حکمرانو پروفیسر حافظ عبد الرحمٰن مکی رحمہ اللہ۔۔
011
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 05/01/2025
000
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 30/12/2024
مالٹے اللہ کی بڑی پیاری نعمت ہیں۔ پیاری نعمت کو اللہ کے دیے ہوئے پیارے مال سے خرید کر بھی کھا سکتے ہیں، اس کے لیے سرگودھا کا کوئی دوست تاڑنے کی ضرورت نہیں ہے🤭😅🤣
000
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 29/12/2024
بڑا ہی رنگین رہا یہ سال.......!! ہر کسی نے اپنے اپنے رنگ دکھائے
000
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 26/12/2024
Where's Lahorrii????
210
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 26/12/2024
True👍
000
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 25/12/2024
ہم کسی کے دل میں جھانک نہیں سکتے اور نہ ہی جان سکتے ہیں کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے ، لیکن وقت اور روّیے جلد ہی احساس دلا دیتے ہیں۔۔*💯
000
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 25/12/2024
Way to Dreamland Lahore💕
000
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 23/12/2024
*ہم کسی کے دل میں جھانک نہیں سکتے اور نہ ہی جان سکتے ہیں کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے ، لیکن وقت اور روّیے جلد ہی احساس دلا دیتے ہیں۔۔*💯
000
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 17/12/2024
کوئی مخلص ہوکر آپ کے سامنے جُھک جائے تو اسے جُھکا ہوا ہی سمجھیں گِرا ہوا نہیں✨
010
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 12/12/2024
anyone from thread????
010
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 05/12/2024
000
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 05/12/2024
000
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 05/12/2024
110
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 05/12/2024
back to blue sky❤️
000
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 05/12/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
000
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 25/11/2024
کچھ لوگوں کی شادی میں تاخیر کی وجہ دعائیں بھی ہوتی ہیں۔ مثلاً ہمیشہ خوش رہو تینوں تتی ہوا نہ لگے جیوندا رہ 😅😂
000
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 24/11/2024
شکوے ،شکایات، روٹھنامنانا، یہ بہت انمول جذبے ہیں. ان جذبوں کو ہم ہر شخص پر نہیں لٹا سکتے ہیں. یہ وہیں جنم لیتے ہیں جہاں رشتوں پہ مان ہو، یقین ہو، اور ہاں دوستی ہو یا محبت! جب مان ٹوٹ جائے، یقین بکھر جائے تو شکوے، شکایات، روٹھنا منانا، جیسے جذبات اپنی موت آپ مر جاتے ہیں.
010
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 22/11/2024
کون کون Twitter سے ہے؟
130
Reposted by ❤️🤍
عبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 22/11/2024
:رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : قیامت کے دن میرے سب سے قریب لوگ وہ ہوں گے جو مجھ پر کثرت سے درود بھیجتے ہیں
3324
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 21/11/2024
ہم عینک 👓 والوں کی بھی کیا زندگی، لوگ پھر بھی آنکھوں میں دُھول جھونک جاتے ہیں😓
010
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 21/11/2024
follow for quick follow back😊
020
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 20/11/2024
بلیو سکائی بھی vpn پہ؟🤭 آپ کے ہاں کیا صورت حال ہے؟
010
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 19/11/2024
تعلق انسانوں سے ہو یا رب سے اس میں مسلسل communication کی ضرورت رہتی ہے۔ اگر آپ کسی سے محبت کا دعوی بھی کرتے ہیں اور اس سے بات بھی نہیں کرتے تو آپ اپنے دعوے میں سچے نہیں ہیں۔
010
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ،،، کیسے ہیں آپ سب؟
000
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 19/11/2024
مقدر میں جو سختی تھی ،وہ مر کر بھی نہیں نکلی💔 کھودی گئی قبر میری تو پتھریلی زمین نکلی🥺
000
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی پہ آکے ایسا لگ رہا جیسے بندہ کسی discovery channel پہ آگیا ،ٹائم لائن پہ چڑیاں ، طوطے ،سانپ ،جانور،انگریز🤭
110
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 18/11/2024
*إن ربي لسميع الدعاء* . بے شک میرا رب یقیناً دعاؤں کو سننے والا ہے (البقرة)
010
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 18/11/2024
000
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 18/11/2024
Aslam o alikum Good morning🌺💕
000
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 18/11/2024
*کوئی بندہ اللہ سے کسی حاجت کے لیے بار بار اصرار نہیں کرتا مگر یہ کہ اللہ اُس کی حاجت پوری کر دیتا ہے* ۔ ___ ‏لا يلح عبدٌ مؤمن على الله في حاجة إلا قضاها له ‏-ابن القيّم
010
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 18/11/2024
🎙️شیخ محمد صالح عثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں... *شوہر کے لیے جائز نہیں کہ وہ ایسی بیوی کے بستر پر آئے جس کو نکاح کے لیے مجبور کیا گیا ہے، کیونکہ ایسا نکاح درست نہیں* ۔ 📚 (اللقاء الشهري1/343)
010
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 17/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
210
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 17/11/2024
000
❤️🤍 @fatima1245.bsky.social · 17/11/2024
000