Sign in

Mrsallahjui

@mrsallah786.bsky.social
412 followers 374 following 47 posts

اپنے آپ پر اپنی طاقت سے زیادہ بوجھ مت ڈالو کیونکہ اگر آپ مضبوط ہیں تو بھی ایک دن آپ ٹوٹ سکتے ہیں۔

PostsRepliesMedia
Mrsallahjui @mrsallah786.bsky.social · 04/12/2024
‏ شہزادوں نے حکومت کے ساتھ شدید جھڑپوں کے بعد شمالی حما میں عسکری لحاظ سے ایک بہت ہی اہمیت کے حامل علاقے جبل کفرہ پر قبضہ کر لیا ہے، الحمداللہ
010
Reposted by Mrsallahjui
Rafikhantoofan @rafikhantoofan.bsky.social · 02/12/2024
"بحث کے دوران پر سکون رہیں کیونکہ لہجے کی سختی غلطی کو عیب اور سچائی کو بد اخلاقی بنا دیتی ہے۔"
0204
Mrsallahjui @mrsallah786.bsky.social · 02/12/2024
کسی کو ملک دشمن ڈیکلیئر کرنا کسی کو محبِ وطن ڈیکلیئر کرنا یہ ایک طاقتور مراکز کے پاس یہ سرٹیفکیٹ ہے کون محبِ وطن ہے،کون محبِ وطن نہیں لیکن اس پر ہم یقین نہیں رکھتے حافظ حمد اللہ صاحب 💯✌️🔥
000
Mrsallahjui @mrsallah786.bsky.social · 30/11/2024
t.me/Tomarket_ai_... TOMA is listing on 20 December! Celebrate with our exclusive giveaway—Use my link to open a chest and win up to 1,000 TOMA! 🎁 Don't miss this chance to grab more TOMA before the big listing! 🚀✨
t.me
Tomarket App
Harvest, farm and obtain $TOMATO. Be early for what's coming @Tomarket_ai 🍅 The more, the better. 👀🪂📦
010
Reposted by Mrsallahjui
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 30/11/2024
ہم تمام "ڈیجیٹل شہدا" کی "آن لائن شہادت" پر غمزدہ ہیں اور انکے ڈیجیٹل ورثاء کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ تاریخ میں ایسی شہادتیں پہلی بار ہوئیں، جن کا جنازہ، تدفین اور قبریں سب انٹرنیٹ پر ہی ہیں۔ #DigitalMartyrs
35614
Reposted by Mrsallahjui
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 30/11/2024
Maryam hai Marhaam! Chief Minister Heart Surgery Program! 🧡1.5 billion rupees allocated for free heart surgeries for children in Punjab.
36328
Mrsallahjui @mrsallah786.bsky.social · 30/11/2024
حلب کے جنوبی دیہی علاقوں خالصہ قصبے میں 4 سال کی غیر موجودگی کے بعد ایک فریڈم فائیٹر کی اپنی ماں اور اہل خانہ سے ملاقات کے دوران دل کو چھونے انکھوں کو رلانے والے لمحات ‎#حلب_الآن ‎#Alepo
010
Mrsallahjui @mrsallah786.bsky.social · 30/11/2024
ڈی چوک کی 372 لاشیں ایک دوسرے کو واٹس ایپ پر کال بھی کررہے ہیں اور ایک دوسرے کی خیریت کے بھی پوچھ رہیے ہیں منقول...!!😜
000
Mrsallahjui @mrsallah786.bsky.social · 30/11/2024
میں نے ہمیشہ سے اس بات میں یقین رکھا ہے کہ فطرت میں ایک خوبصورت خاتون سے زیادہ کچھ بھی خوبصورت نہیں؟
000
Mrsallahjui @mrsallah786.bsky.social · 30/11/2024
انسان کی ذات میں دوسروں کے لیے امن ہونا چاہیے۔ تا کہ کوئی اس کی صحبت میں رہے تو اپنے قلب و ذہن کی تمام منفی جنگوں سے چھٹکارا پا سکے🌺♥️
110
Mrsallahjui @mrsallah786.bsky.social · 30/11/2024
خوشخبری حلب شہر کے مرکز کو فتح کرنے کے 8,سال بعد مسلمانوں کی آزادی کا سورج طلوع ہوا الحمداللہ 💞✌🏻
110
Mrsallahjui @mrsallah786.bsky.social · 27/11/2024
غربت بڑی ظالم شے ہے۔ وقت سے پہلے بچوں کے چہروں پہ بڑھاپا پہنا دیتی ہے۔
000
Reposted by Mrsallahjui
YounusBhoon @younusbhoon.bsky.social · 26/11/2024
پنجاب والے تو سمجھدار تھے نہیں گئے 👍KPK والو اتنا تو سوچ لیتے کہ جو عورت اپنے 5بچوں کو 7پوتے نواسوں کو اور 40 سال تک ساتھ نبھانے والے شوہر کو چھوڑ کر اپنے مرید کے ساتھ عدت میں شدت کر کے بھاگ سکتی ہے تو وہ تمہارا کیا حشر کروائے گی ؛👈 اب بھگتو
17234
Mrsallahjui @mrsallah786.bsky.social · 26/11/2024
بلکل جی یہی ہم کہہ رہیے آخر وجہ کیا ہے ؟
000
Mrsallahjui @mrsallah786.bsky.social · 26/11/2024
ایک رہنماء کے لیے اس سے بڑی رسوائی و زلالت کیا ہوگی جب حاجت پیش ہو جائے ااور کارکنان اسکو اسکی حاجت پوری نہ ہونے کے بجائے اسی کو اپنی جگہ پر ٹھہرنے کی تلقین کرتے رہیں 😁😋
000
Mrsallahjui @mrsallah786.bsky.social · 26/11/2024
I'm not going to leave here. Institutions surrender Zartaj Gul
000
Mrsallahjui @mrsallah786.bsky.social · 24/11/2024
#sevakuram
000
Mrsallahjui @mrsallah786.bsky.social · 24/11/2024
بارات جعلی نکلی پولیس گلے پڑ گئی 🙈
000
Mrsallahjui @mrsallah786.bsky.social · 24/11/2024
If it is permissible to take up a gun to get power, then why is it not permissible to take up a gun to take revenge on the head of an innocent cleric? #ParaـChanar
000
Mrsallahjui @mrsallah786.bsky.social · 24/11/2024
Online dreaming is not banned
000
Mrsallahjui @mrsallah786.bsky.social · 24/11/2024
بولتے کیوں نہیں میرے حَق میں آبلے پڑ گئے زَبان میں کیا قیادت کے منتظر ہم جیسے نوجوانوں کے ایمان کا جنازہ نکل رہا ہے ۔ خدا ہمیں آزما رہا ہے کام تو ہونا ہے اگر ہم نہیں کریں گے تو اللّٰہ کسی اور سے لے لے گا ۔ یااللّٰہ ہم کمزور ہیں ہمیں ان آزمائیشوں سے نکال دے ۔
000
Mrsallahjui @mrsallah786.bsky.social · 23/11/2024
Yesterday they were talking about peace Where is he today? It is a strange philosophy that when Sunnis are martyred, their mouths are locked, but when blacks die, they remember peace.
000
Mrsallahjui @mrsallah786.bsky.social · 23/11/2024
Khatmals across Pakistan are raising their voices on social media to prove themselves oppressed, while the Sunni nation is busy in the mediation of politicians. Bagan/ Kuram Here the words end, peace is achieved, brotherhood is broken۔
000
Mrsallahjui @mrsallah786.bsky.social · 23/11/2024
On the one hand, weapons were displayed, but there are no close-in missiles to end the atrocities inside the house. How can you sleep at night even after seeing the cruelty? Innocent people are being scratched like animals
000
Mrsallahjui @mrsallah786.bsky.social · 23/11/2024
کرم ایجنسی میں جاری جنگ عقیدے کا جنگ ہے اس کو ھرگز قومی جنگ کی نام نہی دینا لیکن ہر سُنی مسلمانوں پر فرض ہے کہ اس جنگ میں شرکت کرے اور شیعوں پر ایسی کاری ضربے لگائے کہ دوبارہ مسلمانوں کی طرف بری انکھوں سے بھی نہ دیکھ سکے!
000
Mrsallahjui @mrsallah786.bsky.social · 22/11/2024
بات امریکہ سے چلتی ہوئی سعودی عرب تک پہنچ گئی ہے ۔😄
000
Reposted by Mrsallahjui
Muhammad ibrahim jui @ibrahimjui.bsky.social · 22/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر ہیش ٹیگ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
021
Reposted by Mrsallahjui
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 21/11/2024
گنڈاپور صاحب تمام سیاست کو پیچھے رکھ کر پہلے اپنے صوبے کے امن و امان کی بات کیوں نہیں کرتے؟ عظمیٰ بخاری وزیراطلاعات پنجاب
04215
Mrsallahjui @mrsallah786.bsky.social · 22/11/2024
موبائل استعمال کی وجہ سے تقریباً ہر گھر میں یہی حال ہے ، گھر میں خوشحالی اور سکون کہاں سے آئے گا؟ جب قرآن کی یہ حالت ہے تو ہماری دعا کہاں سے قبول ہوگی، ہم کس منہ سے اللّٰہ سے دعا مانگتے ہیں؟ اے اللّٰہ ہمارے حال پر رحم فرمائیں 😭
000
Reposted by Mrsallahjui
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 21/11/2024
‏باب الاسلام کانفرنس سکھر.. 28 نومبر @abdullmueen.bsky.social @faizjui.bsky.social احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیا ٹیم
04418
Reposted by Mrsallahjui
Sadaqat Khan @sadaqatkhan95.bsky.social · 21/11/2024
ضلع بنوں اجلاس / دورہ جےیوآئی خیبرپختونخوا بسلسہ 8دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور
112938
Reposted by Mrsallahjui
عبدالسلام راکٹی @iamrakiti.bsky.social · 21/11/2024
گاڑی رکھنے والے حضرات متوجہ ہوں! صبح کے وقت گاڑی سٹارٹ کرنے سے پہلے گاڑی کے پہیوں اور انجن کے قریبی حصوں کی جانچ پڑتال کر لیا کریں اکثر چھوٹے جانور ان جگہوں کو تلاش کرتے ہیں جو گرم ہوں وہ تو جانور ہیں انہیں علم نہیں ہوتا ....
2195
Mrsallahjui @mrsallah786.bsky.social · 21/11/2024
Please follow Pawsog account it's a great project on Telegram t.me/PAWSOG_bot/PAW…
t.me
PAWS
Animals are done! It’s PAWS Season 🐾 Join our community @PawsUpFam
000
Mrsallahjui @mrsallah786.bsky.social · 20/11/2024
یہ کیا دیکھنے کو مل رہا ہیے ۔
000
Reposted by Mrsallahjui
EDITOR JTI FORCE @editorjtiforce.bsky.social · 20/11/2024
قائد محترم حضرت مولانا فضل الرحمان کا ایک یادگار خطاب ✌️✌️💥
043
Reposted by Mrsallahjui
دختر خیبرپختونخوا @dukhtar-kpk.bsky.social · 20/11/2024
🚨بڑی بریکنگ نیوز ۔۔ پوری دنیا کے یہودی اپنے ایجنٹ کو بچانے کیلئے ایکٹو ھوگئے ۔۔ ♦اسرائیل ایک مرتبہ پھر عمران نیازی کو بچانے کیلئے سامنے آگیا ۔ ⛔️کینیڈا کی پارلیمنٹ میں اسرائیلی حمایت یافتہ ممبر نے عمران خان کے لئے بل پیش کردیا۔ عمران خان اسرائیل کے لیے اتنا اھم کیوں؟ 🤔
0247
Mrsallahjui @mrsallah786.bsky.social · 20/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر ، ایک اور تاریخی کانفرنس محض چند دن کی دوری پر ،جو سندھ کے اسلامی تشخص کو مزید اجاگر کرکے رکھ دے گی یہ ان قوتوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی جو سندھ کو لبرل ملحد اور سیکولر بنانے کا مکروہ خواب دیکھ رہے ہیں ۔ #TeamJUISindh #TeamJUIPak
020
Mrsallahjui @mrsallah786.bsky.social · 20/11/2024
جو شخص صوبہ کی ملازمین کو تنخواہ نہیں دے سکتا وہ صوبائی وسائل استعمال کرکے اسلام آباد پر چڑھائی کرنے والا ھے ۔ رونگ نمبر 🤣
000
Mrsallahjui @mrsallah786.bsky.social · 20/11/2024
شادیاں کرنا ، بچے پیدا کرنا اور اُنہیں پالنا کوئی بڑا کام نہیں۔ یہ ذمہ داری تو جانور اور پرندے بھی خُوب نبھا رہے ہیں. مسلمان ماں باپ کی حقیقی ذمہ داری اپنی نسلوں کو دینی تربیت کا ماحول فراہم کرنا ہے تاکہ اپنے بعد ایمان والی نسلیں چھوڑ جائیں۔
010
Reposted by Mrsallahjui
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 20/11/2024
استغفراللہ یہ توہین نہیں تو کیا ہے شیر خدا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کی ذوالفقار کی تلوار کو ایک نیم برہنہ رقاصہ بدن پر سجا کر پوری دنیا خصوصاً امت مسلمہ کو پیغام دیا کہ ہم شعائر اللہ کا مذاق اڑائیں گے اور دنیا کے سامنے سعودی عرب کو اسلامی ریاست کی بجائے روشن خیال اور ماڈرن سٹیٹ دکھائیں گے۔
012
Mrsallahjui @mrsallah786.bsky.social · 20/11/2024
یقین رکھو کہ جو راستہ بند ہو گیا ہے، وہ تمہارے حق میں بہتر تھا، اور جو راستہ اللہ کھولے گا، وہ تمہارے لئے بہتری اور رحمت کا سبب ہوگا۔
000
Reposted by Mrsallahjui
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
‏جو طلباء 24 نومبر کے احتجاج میں شریک ہوں گے ان کے داخلے منسوخ کر دیے جائیں گے اور CNICs بلاک کر دیے جائیں گے
3924269
Reposted by Mrsallahjui
Irshad Hanfi @irshadhanfi.bsky.social · 20/11/2024
پیارے دوست سلیم نور بھائی سے میں نے حلوہ اور اچار منگوایا، انہوں نے نہ صرف بیسن کا لذیذ اور اعلیٰ معیار کا حلوہ بھجوایا ماشاءاللہ، حلوہ اور اچار دونوں ذائقے میں لاجواب اور معیار میں بے مثال تھے۔ اللہ تعالیٰ تمام کاروباری حضرات کے رزق اور کاروبار میں بے پناہ برکت عطا فرمائے #ارشادات #ارشادحنفی
161
Reposted by Mrsallahjui
Zia Ur Rehman @zia9206507.bsky.social · 20/11/2024
مولانا فضل الرحمن ایک شخص کا نام نہیں بلکہ ملک کے پچیس لاکھ مفتیان، شیوح، محدثین، مفسرین، علماء، طلباء، اور دارالعلوم دیوبند کا نام مولانا فضل الرحمن ہے ♡♡
0253
Mrsallahjui @mrsallah786.bsky.social · 20/11/2024
حلقہ پی بی 45 سپریم کورٹ نے علی مدد جتک کی سٹے کی درخواست خارج کرکے ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے جمعیت علماء اسلام کے میر عثمان پرکانی کے حق میں فیصلہ صادر فرمایا۔
000
Mrsallahjui @mrsallah786.bsky.social · 20/11/2024
سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری۔ یااللہ اس فتنہ کو تباہ و برباد کردیں انہوں نے تو صوبہ کو کہی کا نہیں چھوڑا
010
Reposted by Mrsallahjui
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 19/11/2024
اہم بات... اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا.. احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
1216474
Reposted by Mrsallahjui
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 19/11/2024
شیر افضل مروت کی آڈیولیک! بشری بی بی دس دس ہزار لوگوں کو لانے کا کہہ رہی ہیں پہلے ان سے تصدیق کرو کہ کیا وہ خد آئینگی۔
2134
Reposted by Mrsallahjui
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
‏ایک مرتبہ پھر احتجاجی ڈرامے کیلیے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جانے لگا۔ 5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کیلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کرینگے۔
1725299