sanam javaid khan @sanamjaved.bsky.social · 24/11/2024یاد رکھیں عام نہیں عوام ہیں آپ کسی پر ریڈ لائن لگانے کا اختیار صرف آپ کے پاس ہے اس ملک کے مالک آپ ہیں آپ کے ٹیکس کے پیسوں پر رکھے ملازم نہیں اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں 112431
sanam javaid khan @sanamjaved.bsky.social · 22/11/2024میں خود کی گارنٹی دیتی ہوں اگر زندگی نے وفا کی تو ان شاءاللہ تعالٰی ڈی چوک ہر حال میں پہنچوں گی✊💪💪🇧🇫👊 1816426
sanam javaid khan @sanamjaved.bsky.social · 21/11/2024پشاور ہائی کورٹ سے ہماری 10 دسمبر تک حفاظتی ضمانت منظور ہو گئی ✌️ 3450894
sanam javaid khan @sanamjaved.bsky.social · 20/11/2024یہ آپ کو تب تک ہی ڈرا سکتے ہیں جب تک آپ ڈریں گے اپنی طاقت کو پہچانیں عام نہیں عوام ہیں آپ نکلیں پاکستان کی خاطر 1937985
sanam javaid khan @sanamjaved.bsky.social · 20/11/2024یاد رکھیں آپ عام نہیں عوام ہے اس ملک کے اصلی مالک ✌️ 1933072
sanam javaid khan @sanamjaved.bsky.social · 20/11/2024فیصل ووڈا کی بھی کیا زندگی ہے ملازموں کے گھر ملازم ہونا کوئی عام بات نہیں ملازموں کی ملازمت سے اللہ بچائے 😂😂 3228767
sanam javaid khan @sanamjaved.bsky.social · 19/11/2024جن کے ٹیکس کے پیسوں سے عیاشی کرتے ہو ان کی عزت بھی کرو نمک حراموں 817828
sanam javaid khan @sanamjaved.bsky.social · 19/11/2024حکومت بلکل نہیں گھبرائی ہوئی، وہ تو ایسے ہی تحریک انصاف کا نام لینے والے صحافیوں سپورٹروں کے گھروں میں شغلیہ چھاپے مار رہے 🤪 615930
sanam javaid khan @sanamjaved.bsky.social · 19/11/2024یونانیوں نے صدیوں پہلے بتا دیا تھا کہ اپنا بادشاہ فوجی اور تاجر مت بنانا ۔ فوجی ظلم کرے گا اور تاجر بادشاہ تجارت 1322555
sanam javaid khan @sanamjaved.bsky.social · 19/11/2024بات بات پر قوم کے شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی دھمکیاں وزیر داخلہ سیّد محسن رضا نقوی آلِ یزید تو ایسے دیتا ہے جیسے پاکستان انکی اماں اپنے جہیز میں لائی تھی؟ 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️ 713232
sanam javaid khan @sanamjaved.bsky.social · 19/11/2024جس نے بھی واوڈا کو چڑایا گھر کا بیجو کہا ہے وہ اک عظیم انسان ہے🤣 08812