ظلم کے خلاف مانند چٹان کھڑا ہے۔
اے پاکستانیوں دیکھو تمھارا کپتان کھڑا ہے۔
فسطائیت وجبر ظلم وستم سب حیران کھڑا ہے۔
نہ ٹوٹا نہ بکھرا نہ بھاگا، شیطان بھی اب خود پشیمان کھڑاہے۔
اے پاکستانیوں دیکھو تمھاراکپتان کھڑا ہے۔❤️🥰
#نومبر24_یوم_انقلاب
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#ReleaseImranKhan