Sign in

Niaz muhammad

@niazmuhammad.bsky.social
1.1K followers 2K following 88 posts

اَخْرِجُوْ ا لْيَهُوْدَ مِنْ جَزِيْرَةِ ا لْعَرَب (صلي الله عليه وسلم)

PostsRepliesMedia
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 12/02/2025
مكة المكرمة میں آخری لمحات ‏دعاء ہے اللہ تعالی بار بار یہ سعادت نصیب فرمائیں آمین یا رب العالمین
010
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 11/01/2025
سنا ہے ہمارے محافظوں کی ڈیوٹی جب بلوچستان شفٹ ہوتی ہے تو بڑے خوش ہوتے ہیں اور کچھ تو بڑا زور لگاتے ہیں اور کیوں خوش نا ہوں تصویر تو دیکھ رہے ہو ناں یہ موصوف بھی چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور کے چئیرمین رہ چکے ہیں ہمارا بھلا ہوا یا نہیں لیکن موصوف کا بھلا تو ہوا !
010
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 10/01/2025
ہاہاہاہا سپر پاور اور خواتین کے ہینڈ بیگ سے آگ بجھانا 🤣
010
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 08/01/2025
کیا ہاتھ ملانا ضروری تھا اور کیا دونوں ہاتھ ملانا ضروری تھا؟
100
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 08/01/2025
جمعیت علمائے اسلام کا دھاندلی کے خلاف بلوچستان بھر میں ہڑتال
000
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 07/01/2025
ماشاءاللہ گلاب کا پھول 🌷
010
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 07/01/2025
دنیا 🌎 دن بدن ترقی کر رہی ہے جبکہ پاکستان کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے جب ایک پاکستانی سرکاری آفیسر امریکن نیشنل ہوگا اسکا اور اسکے بچوں کا مستقبل امریکہ میں ہوگا اور وہ پاکستان کا خیرخواہ ہوگا یہ آپکی بھول ہے!
000
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 05/01/2025
‏PB 45 بلوچستان صوبائی اسمبلی کی نشت پر ایک بار پھر واردات ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے شرم تم کو مگر آتی نہیں ‎#PB_45
010
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 05/01/2025
جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے تمام کارکنان فوری طور پر آر او آفس پہنچ جائیں۔ سینیٹر مولانا عبدالواسع حلقہ پی بی 45 کے نتائج تبدیل کرنے کا خدشہ ہے، کارکنان فوران پہنچیں، صوبائی امیر مولانا عبد الواسع حلقہ پی بی 45 میں جمعیت کی بھاری اکثریت سے جیت کو شکست میں تبدیل کرنے کا خدشہ ہے، آغا سیدمحمود شاہ
000
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 04/01/2025
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور یار غار خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے مکہ سے مدینہ منورہ ہجرت جس راستے سے کی اس راستے کا تعین کیا گیا ہے سفید لکیر سے مراد وہ راستہ جس پر آپ صلعم اور صدیق اکبر چلے تھے اور سرخ لکیر سے مراد عام طور پر سفر کیلئے استعمال ہونے والا راستہ ہے اللہ اکبر
011
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 31/12/2024
ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ خمینی کی ناجائز اولاد ایرانی حمایت یافتہ شیعہ دہشتگرد کرم ایجنسی پاڑا چنار میں ہیوی مشینری کے ذریعے بڑے گھڑے کھود رہے ہیں اور اسلحہ کو چھپایا جا رہا ہے ‎#ایرانی_حمایت_یافتہ_شیعہ_دہشتگردوں_کو_لگام_ڈالو
010
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 28/12/2024
پاکستان کی فوج اسوقت ایک خالص اسلامی ملک افغانستان کے ساتھ حالت جنگ میں ہے خوب سمجھ لیں یہ جنگ پاکستان نہیں لڑ رہا بلکہ پاکستانی فوج میں موجود اغیار کی انگلیوں پر ناچنے والے چند افراد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
000
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 28/12/2024
ایران نواز شیعہ دہشتگرد دھرنے دئے بیٹھے ہیں کہ کیوں کرم ایجنسی کو اسلحہ سے پاک کرنے کیلئے آپریشن کیا جا رہا ہے اور یہ دھرنا بھی ایرانی خنزیروں کے کہنے پر دیا جا رہا ہے تا کہ ایرانی ساختہ اسلحہ منظر عام پر نہ آئے
000
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 27/12/2024
کیا شیعہ پورے ملک میں اسلئے مظاہرے کر رہے ہیں کہ ایپکس کمیٹی نے کرم کو اسلحہ سے پاک کرنے کیلئے فوجی آپریشن کا اعلان کیا ہے وی آپریشن نہ ہو اور اور مسلمان اسی طرح ہم پر ظلم کرتے رہیں؟ نہیں! کیوں کہ شیعہ مظلوم نہیں ظالم ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ آپریشن نہ ہو اور ہم اسی طرح خون بہائیں
010
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 23/12/2024
یہ شخص سالوں تک پاکستان کا صدر رہ چکا ہے اس ذہنیت کے ہوتے ہوئے پاکستان کبھی بھی اپنے مقصد کو پا نہیں سکتا اور اگر یہ ذہنیت آج بھی مقتدر حلقوں میں پائی جاتی ہے تو پاکستان تیرا اللہ حافظ ‎#قادیانی_کافر
000
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 20/12/2024
جرنیل سندھ علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو رحمه الله کے قاتلوں پر سکھر عدالت نے جرم ثابت ہونے کے بعد عمر قید کی سزا سنادی جو کہ ناکافی ہے ایک اسلامی ملک میں قاتل پر جرم ثابت ہونے کے بعد قصاص کیوں نہیں لیا جا رہا؟ قتل کے بدلے قتل سومرو شہید کے قاتلوں کو پھانسی دو
011
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 20/12/2024
قائد جمعیت علمائے اسلام پاکستان مولانا فضل الرحمن صاحب کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
010
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 15/12/2024
کہیں جانے انجانے میں یا تھک ہار کر بے بس ہوکر آپ نے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کیلئے آواز اٹھانی بند تو نہیں کر دی ? اللہ کیلئے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف آواز بلند کریں وہ شہادتیں دے دے کر ہار تسلیم نہیں کر رہے اور ہم لکھنے اور بولنے سے بھی عاجز آ گئے
000
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 12/12/2024
آج سے تین سال پہلے جب میں پہلی بار متحدہ عرب امارات آیا تو پہلی چائے اس کیفے ٹیریا پر پی تھی یہ کیفے ٹیریا دبئی الغبیبہ بس سٹیشن کے بالکل فرنٹ پر ہے آج جب یہاں سے گزر ہوا بہت اچھا لگا یادیں لوٹ آئیں اور کچھ ہلکا پھلکا کھایا پیا
000
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 05/12/2024
جوں 8 دسمبر کی تاریخ نزدیک آ رہی ہے ایسے میں ایک بار پھر حکومتی لوگوں نے مولانا فضل الرحمن صاحب کے گھر کے چکر لگانا شروع کر دئے ہیں
021
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 05/12/2024
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صباح الخير
000
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 30/11/2024
مدارس بل پر دستخط کرنا ہو گا مرضی تمہاری انسان کے بچے بن کے آرام سے دستخط کر دو نہیں تو پھر اگر مدارس والوں نے اسلام آباد کا رخ کر لیا تو پھر تمہاری کوئی پلاننگ کام نہیں آئےگی مولانا صاحب کا تاریخی جملہ غلامانہ ذہن پھر سوچتا نہیں کہ مجھ سے کیا ہو رہا ہے ‎#مدارس_بل_پردستخط_کریں
021
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 30/11/2024
شامی مجاہدین اللہ کے شیر فتح کے بعد تمام مقامات سے ایرانی خنزیروں کی تصاویر قدموں تلے روند رہے ہیں اور اللہ کا شکر ادا کر رہے ہیں
065
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 30/11/2024
امارت اسلامیہ زندہ باد اللہ کے شیروں نے اپنی فتح سے ہر گیدڑ کی اصلیت واضح کر دی امریکہ اور یورپ کی ناجائز اولاد اپنے باپ کو خوش کرنے کیلئے ہر الزام امارت اسلامی پر لگاتے ہیں زینبیون۔ فاطمیون۔انجمن حسینیہ جیسے دہشتگرد جنکی سرپرستی ایرانی خنازیر کر رہے ہیں وہ انکو نظر نہیں آتے 🖐
011
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 30/11/2024
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے ایک کروڑ مسلمانوں کے دستخط درکار ہیں یہ مہم پچھلے کافی عرصہ سے چل رہی ہے مفتی اعظم تقی عثمانی صاحب کی بھی ہدایت ہے بڑے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ ابھی تک صرف 3 لاکھ اور کچھ دستخط ہوئے ہیں پٹیشن سائن کرنے کیلئے لنک موجود ہے ہےlinktr.ee/aafiamovement
131
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 29/11/2024
ساتھی فالو بیک میں سستی کر رہے ہیں انشاءاللہ 3 دن بعد سرچ آپریشن شروع کریں گے
010
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 29/11/2024
سرزمین شام سے روح کو خوش کرنے والی خبریں آ رہی ہیں اللہ مجاہدین کی مدد فرمائیں آمین انشاءاللہ اسلام اب غالب ہوگا اور کفر تمام ہوگا پاکستان کی سرزمین کو بھی ناپاک لوگوں سے پاک کریں گے قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن صاحب کی قیادت میں انشاءاللہ
031
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 27/11/2024
کیا واقعی گنڈاپور اور پنکی پیرنی جادوگرنی گرفتاری کے خوف سے بھاگ گیے تھے؟ یا پھر مک مکا ہو گیا تھا اور انکو حکومتی سرپرستی میں باحفاظت نکلنے کیلئے کہا گیا؟ جب مک مکا ہو گیا تھا تو کارکنوں کو حقیقت کیوں نہیں بتائی اور انکو بے سہارا چھوڑ کر وہاں سے بھاگ نکلے ارے چار حروف ہو تم پر
050
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 27/11/2024
ملک مییہ جو بے سکونی اور بے چینی ہے اسکی وجہ 2024 کے انتخابات میں دھاندلی ہے مولانا فضل الرحمن صاحب
020
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 27/11/2024
مدارس کی رجسٹریشن کےحوالے سےقانون PDMکی حکومت میں بھی آیاجس پر پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ ن بھی متفق تھیں5گھنٹے بلاول ہاؤس میں اورپھر5 گھنٹےنوازشریف کےگھر اس پر بات ہوئی بالآخر اتفاق ہوا لیکن پھر روک دیا گیا اب جب 26 ویں ترمیم میں سینیٹ اور قومی اسمبلی دونوں سے پاس ہوا لیکن صدر مملکت نے دستخط نہیں کئے
011
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 26/11/2024
صحیح کہتے ہیں فوجی کی عقل پاؤں میں ہوتی ہے جب تم ریاست کے معاملات کو نہیں جانتے تو کیوں الیکشنز میں دھاندلیاں کرواتے ہو راستے بند کئے کنٹینرز لگائے کاروبار معطل مقامی لوگوں کی روز مرہ زندگی ڈسٹرب بغیر کچھ کہے انکو آنے دیتے وہ اپنے غبارے کی ہوا نکالتے اور واپس جاتے
020
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 26/11/2024
سانحہ آرمی پبلک سکول یاد ہے ؟ کس نے کروایا اور کیوں کروایا ؟ مک مکا ہو چکا تھا لیکن اب دھرنا ختم کرنے کیلئے کوئی بہانہ ڈھونڈنا تھا سو پلان بنایا گیا کہ غریبوں کے بچوں کو مرواتے ہیں اب بھی سب معاملہ طے ہے بس شرمندگی سے بچنے کیلئے احتجاج کروایا جا رہا ہے لیکن رگڑا ہر بار پاکستان کو لگ رہا ہے
041
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 23/11/2024
یہ جو آپ تصویر دیکھ رہے ہیں اگر آپ غور کریں گے تو آپکو ایک انسان کا سر نظر آئے گا یہایک مسلمان بزرگا کا سر ہے جو شیعہ دہشتگرد زینبیون نے رات بگن شہر میں بزرگ کو شہید کر کے سر دھڑ سے الگ کر دیا اور پاڑا چنار میں نمائش کیلئے رکھا ہے اب ان ایران نواز شیعہ دہشتگردوں کو کوئی بولے گا؟
041
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 23/11/2024
یہ بگن کا بازار ہے کل رات شیعہ دہشتگردوں نے بگن پر حملہ کیا بازار کو آگ لگادی سامان لوٹا بے گناہ لوگوں کو شہید کیا خواتین پر تشدد کیا بچوں کو ماوں کے گود میں شہید کیا گھروں کا تقدس پامال کیا بہت لوگ غائب ہیں یہ سب کچھ ایران نواز نام نہاد انسانی حقوق کے نام لیواوں کو نظر نہیں آئے گا
0113
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 23/11/2024
جس وقت پاڑا چنار سے پشاور جانے والے قافلے پر حملہ ہوا جان بچانے کیلئے کچھ لوگ بھاگ گئے اور آبادی میں داخل ہوئے وہاں سنی مسلمانوں نے اپنے حجروں میں ان کو پناہ دی ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں جس سے ظاہر ہے کہ یہ حملہ مسلمانوں نے نہیں کیالیکن گزشتہ رات شیعہ دہشتگردوں نے مسلمان بچوں اور خواتین پر حملہ کیا
053
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 23/11/2024
صرف ایک ماہ کے بچے کو شیعہ دہشتگردوں نے ایمبولینس روک کر شہید کیا غزہ کے شہید بچے کے فیڈر کو کرم کے بچے کا فیڈر کہ کر جھوٹ بولنے والوں کو اب یہ سب نظر کیوں نہیں آتا؟
020
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 23/11/2024
ہر بندہ بولے کوئی اکاؤنٹ خاموش نہ ہو تا کہ دنیا کو ان شیعہ دہشتگردوں کے باری جان کاری ہو یہ ظلم بھی کرتے ہیں اور پھر مظلوم بننے کی بھی کوشش کرتے ہیں کربلا کو ہی دیکھ لو نبی کی اولاد کو بلایا بھی انہوں نے اور پھر غداری کر کے شہید بھی کروایا اور بعد میں پیٹتے بھی رہے
020
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 23/11/2024
شیعہ دہشتگردوں کا اہلسنت معصوم خواتین اور بچوں پر حملہ گھروں کو جلا دیا قیمتی سامان اور جانور کوٹ لئے
000
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 23/11/2024
ایران پاڑا چنار سے ہزاروں کیلو میٹر کے فاصلے پر ہے سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیسے ایران سے پاڑاچنار اتنی زیادہ مقدار میں اسلحہ منتقل ہوتا ہے کل رات آپ نے ویڈیو دیکھی ہوگی جسمیں دیکھا جا سکتا ہے کہ شیعہ زینبیون برگیڈ کے دہشتگرد بگن شہر میں داخل ہو رہے تھے اور ہر شخص اسلحہ سے لیس تھا
021
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 23/11/2024
کرم میں شیعہ دہشتگردوں نے اہلسنت معصوم خواتین پر حملہ کر دیا یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے نبی کی اولاد کو کربلا کے میدان میں شہید کیا بلانے والے بھی یہی تھے شہید بھی انہوں نے ہی کیا انسانی ہمدردی کا درس دینے والے کھٹملوں کو یہ ویڈیو پہنچائیں
022
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 23/11/2024
یہ شخص شیعہ دہشتگرد زینبیون کا کمانڈر تہران طوری ہے پشتو سمجھنے والے سمجھیں گے کہ یہ کیا کہ رہا ہے کل جب قافلے پر حملہ ہوا اسکا اہلسنت سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ کس نے کیا اور مسلمانوں کے علاقے میں کیوں کیا یہ تو ادراے بتائیں لیکن مسلمانوں نے اپنے ہسپتال میں زخمیوں کو منتقل کیا اور انکو خون تک دیا لیکن
022
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 23/11/2024
شیعہ زینبیون دہشتگرد اسلحوں کے ساتھ گھوم رہے ہیں پٹرول پمپز دکانوں بازاروں کو آگ لگادی بگن پورا شہر جلادیا پاکستانی فوج بلوچوں کو لاپتہ کرنے میں مصروف ہے
020
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 23/11/2024
DGISPR جی ہاں یہ اکاؤنٹ ایران سے آپریٹ ہو رہا ہے اور شیعہ دہشتگرد تنظیم زینبیون نے کل رات بگن پر جو حملہ کر کے جلاؤ گھیراؤ کیا املاک کو جلایا بے گناہ لوگوں کو شہید کیا اسکو فوج کا آپریشن گردان رہے ہیں ظلم بھی کرتے ہیں اور اپنے آپکو مظلوم بھی ظاہر کرتے ہیں یہ ہے انکی حقیقت
000
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 23/11/2024
السلام علیکم و رحمة الله و بركاته صباح الخير
240
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 22/11/2024
شیعہ زینبیون برگیڈ کے مسلح جھتے بگن میں داخل ہو رہے ہیں پورے بازار کو آگ لگا دیا سوچئے ہر شخص کے پاس اسلحہ ہے یہ اسلحہ ایران سے پاکستان کیسے منتقل ہوتا ہے سوال تو یہ ہے سیکورٹی ادارے سیاست اور لوٹ مار میں مصروف ہیں
010
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 22/11/2024
پاڑا چنار شیعہ دہشتگرد گروپ زینبیون نے پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا چیک پوسٹ کو نذر آتش کیا اور پاکستانی پرچم اتار کر شیعہ دہشتگردوں نے زینبیون کا پرچم لہرا دیا
000
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 22/11/2024
جمعه کا مبارک دن ہے درود پاک کی کثرت کیجئے صلی اللہ علیہ والہ وسلم
010
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 21/11/2024
کبھی کہتے رہے کہ خان نے روس کیساتھ تیل کا معاہدہ کیا جسکی وجہ سے امریکہ ناراض ہوا اور خان کی حکومت گرادی کبھی باجوہ پر الزام لگاتے رہے آج کہ رہے مدینہ میں ننگے پاؤں چلنے کی وجہ سے ہماری حکومت ختم کی گئی یہ بات اٹل ہے کہ بی بی نےسب بکواس کی ہے لیکن اس بات سے سعودیہ کا کیا لینا دینا ؟
020
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 21/11/2024
بی بی کا کہنا ہے کہ عمران کی حکومت اس لئے گرائی گئی کیونکہ وہ مدینہ میں ننگے پاؤں چلے تھے جب وہاں سے واپس پاکستان آئے تو باجوہ کو کالز آنی شروع ہوئی کہ یہ تم کس کو لے آئے یہ کہنا ہے بیک وقت دو مردوں کی بیوی مطلب بشری بی بی کا
011
Niaz muhammad @niazmuhammad.bsky.social · 21/11/2024
مدارس اور مساجد کے رجسٹریشن کا معاملہ اتنی اہمیت کیوں حاصل کر رہا ہے حالانکہ یہ اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے اسلام کے نام پر بنے ملک میں مدارس اور مساجد کا بننا یہ اس ملک کیلئے فرض کے درجے میں ہے انہی مدارس اور مساجد والوں نے پاکستان کیلئے قربانیاں دیں درختوں پر لٹکائے گئے توپوں کے سامنے کھڑے کئے گئے
030