Reposted by Gul Zaman Taha

بشریٰ بیگم نے پی ٹی آئی کےاجلاس میں عمران خان کا پیغام پہنچایا جس کےمطابق کلمہ حق پڑھنے والوں اور کلمہ کا مطلب جاننےوالوں کو 24 نومبر کو حق کےراستہ کیلئےنکلنا ہے.
تو سوال @absaralam.bsky.social والا ہے اور ایک بات یہ کہ بشریٰ بیگم بھی ماشاءاللہ سے بال بچوں والی ہے تو ان کےبچےبھی کلمہ والےہونگے🤔