Shoaib Maroofi @shoaibmaroofi.bsky.social · 24/11/2024#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر #juidigitalmediacellsindh #TeamJUISindh #TeamJUIPak #ShoaibMaroofi 011
Shoaib Maroofi @shoaibmaroofi.bsky.social · 23/11/2024بگن/ امام مسجد😥😥😊 یہاں الفاظ ختم، آمن پیکا، اخوت دم ٹوڑتا جاتا ہے بس🙏😥🙏 020
Shoaib Maroofi @shoaibmaroofi.bsky.social · 23/11/2024کامیاب شخص وہی ہے جو اپنی کامیابی کی بنیاد ان پتھروں پر رکھتا ہے جو کبھی زمانے نے اس پر برسائے ہوتے ہیں..! 000
Shoaib Maroofi @shoaibmaroofi.bsky.social · 23/11/2024 پاکستان میں ایک حادثے سے لیکر دوسرے حادثے کے درمیان وقفے کو امن کہا جاتا ہے ۔۔۔۔!!! 010
Shoaib Maroofi @shoaibmaroofi.bsky.social · 22/11/2024سعودی عرب نے ننگے پاؤں آنے پر نہیں بلکہ دو خاوند ساتھ لانے پر اعتراض کیا تھا 010
Shoaib Maroofi @shoaibmaroofi.bsky.social · 20/11/202428 نومبر باب الاسلام کانفرنس شکار پور روڈ سکھر 020
Shoaib Maroofi @shoaibmaroofi.bsky.social · 20/11/2024آپ کو اور آپ کے مستقبل کو چار چاند کیلئے ہم ہیں اور ہمارے پاس کمالیہ کھدر ہے ۔ 000
Shoaib Maroofi @shoaibmaroofi.bsky.social · 20/11/2024جو صوبہ ملازمتیں کو تنخواہ نہیں دے سکتا وہ صوبائی وسائل استعمال کرکے اسلام آباد پر چڑھائی کرنے والا ھے 🤣 030
Shoaib Maroofi @shoaibmaroofi.bsky.social · 19/11/2024دنیا کا واحد لیڈر ہے جو دین اسلام کے ہر شعبے اور فن میں پورا مہارت رکھتا ہے. قائد ملت اسلامیہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب ہیش ٹیگ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh #jamiatulemaeislam #teamjuibluesky 0146
Shoaib Maroofi @shoaibmaroofi.bsky.social · 19/11/2024میرے ساتھ مولانا فضل الرحمن صاحب کے کتنے شاہین صفت نوجوان موجود ہیں ری پوسٹ کریں تاکہ پتہ چل سکے ہیش ٹیگ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh #jamiatulemaeislam #teamjuibluesky 083
Shoaib Maroofi @shoaibmaroofi.bsky.social · 19/11/2024باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر ہیش ٹیگ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh #jamiatulemaeislam #teamjuibluesky 042
Shoaib Maroofi @shoaibmaroofi.bsky.social · 19/11/2024صوبہ پختونخواہ کا کل قرضہ 2555 ارب ھوگیا اگر کوئ پوچھے تو کہنا صادق و أمین کا لشکر پچھلے 13 سالوں سے یہاں قیام پذیر ہے🙈 بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam 033
Shoaib Maroofi @shoaibmaroofi.bsky.social · 19/11/2024میرے اندر کا خالی پن۔ اس خالی پنے کی طرح تھا پہر اس میں کسی نے رنگ بھر دیئے 010
Shoaib Maroofi @shoaibmaroofi.bsky.social · 19/11/2024بھاری وزن اٹھانا اصل طاقت نہیں بلکہ فجر کے وقت اپنے اوپر سے کمبل اٹھانا اصل طاقت ہے۔😘 000
Shoaib Maroofi @shoaibmaroofi.bsky.social · 18/11/2024میرے ساتھ مولانا فضل الرحمن صاحب کے کتنے شاہین صفت نوجوان موجود ہیں ری پوسٹ کریں تاکہ پتہ چل سکے 021
Shoaib Maroofi @shoaibmaroofi.bsky.social · 18/11/2024باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر ہیش ٹیگ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر #TeamJUISindh 0157
Shoaib Maroofi @shoaibmaroofi.bsky.social · 18/11/2024نیند اور جہالت جتنی گہری ہوگی جگانے والے پر اتنا ہی غصہ آئے گا 010
Shoaib Maroofi @shoaibmaroofi.bsky.social · 18/11/2024کشید کرتے ہیں سبھی تارے روشنی اکیلا چاند دیکھو کتنوں کا سہارا ہے 070
Shoaib Maroofi @shoaibmaroofi.bsky.social · 18/11/2024آپ ہم سے ہمکلام ہونے کا ارادہ تو کیجیے!! یہ دنیا داری کے سارے کام پھر رفع دفع!!! 020